سنن نسائی شریف مترجم (سرور گوہر) جلد۔3

  • صفحات: 764
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 30560 (PKR)
(جمعہ 12 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح و تفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام   نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے   بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کا اردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے تحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جو ضعیف رویات ہیں ان کی نشاندہی کر کے اور ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام و مسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید و ضاحت بھی کردی جائے۔ سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اور ان میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنن نسائی شریف مترجم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ ترجمہ جنا ب پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر ﷾ نے کیا ہے اور اس میں شیخ خلیل بن مامون شیحا کے نسخہ کو سامنے رکھتے ہوئے احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور احادیث پر صحت وضعف کاحکم علامہ ناصر البانی ﷫ کے نسخہ کے مطابق لگایا گیا ہے۔ مکتبہ محمدیہ، لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ (آمین)

                                                                                 کتاب النحل      31۔

                                                           عطیہ اوربخشش سے متعلق احادیث مبارکہ     

 

عطیات میں سیدنانعمان بن بشیر﷜ کی روایت نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف

21

                                                             کتاب الھبۃ                   32۔

ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ

 

متعدد لوگوں کامتعدد لوگوں کوہبہ کرنا(مشرک چیز کاہبہ کرنا)

27

والداپنے بچے کوکوئی چیز دے کرواپس لے سکتاہے اوراس بارےمیں روایت نقل کرنے والوں کےاختلاف کابیان

29

اس بارے میں سید ناعبداللہ بن عباس ﷜ کی روایت کے متعلق اختلاف کاذکر

30

اپناہبہ واپس لینے والے کےبارے میں طاؤں پراختلاف کابیان

32

                                                                                   کتاب الرقبیٰ33۔

رقبیٰ سے متعلق احادیث مبارکہ

 

سیدنازیدبن ثابت ﷜ کی روایت کے بارے میں ابن ابی نجیح پراختلاف کابیان

35

ابوالزبیرپراختلاف کابیان

36

                                                                             کتاب العمرٰی          34۔

عمرٰی سے متعلق احادیث مبارکہ

 

عمرٰی وارث کے لیے ہے

39

عمرٰی کےبارےجابر﷜ کی روایت نقل کرنےوالوں کے الفاظ کے اختلاف کابیان

41

اس میں زھری پراختلاف کاذکر

44

اس حدیث میں ابوسلمہ پریحییٰ بن ابی کثیراورمحمد بن عمروکااختلاف

47

عورت کااپنے شوہر کی اجازت کے بغیرعطیہ دینا

48

                                                                               کتاب الایمان والنذور                35۔

قسموں اورنذورں سے متعلق احادیث مبارکہ

 

نبی ﷺ کن الفاظ سے قسم کھایاکرتے تھے

51

مصرف القلوب کےالفاظ کےساتھ قسم کھانا

51

اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانا

52

اللہ تعالیٰ کےعلاوہ کسی اورچیزکی قسم کھانے کی سنگینی

53

آباء کی قسم کھانا

53

ماؤں کی قسم کھانا

54

اسلام کے علاوہ کسی اورمذہب کی قسم کھانا

54

اسلام سے بیراز ہونے کی قسم کھانا

5

کعبہ کی قسم کھانا

56

بتوں کی قسم کھانا

56

لات کی قسم کھانا

56

لات اورعزیٰ کی قسم کھانا

57

قسم پوری کرنا

58

جوکوئی قسم اٹھالے اورپھر وہ اس کے علاوہ دوسرے کام کواس سے بہتر سمجھے تو؟

58

قسم کاکفارہ ‘توڑنے سے پہلے

58

قسم توڑنے کے بعد کفارہ

60

ایسی چیز کی قسم کھاناجواس کی ملکیت نہ ہو

62

قسم اٹھاتے وقت ان شاءاللہ کہنا

63

قسم میں نیت کااعتبار

63

اللہ عزوجل کی حلال کردہ چیز کوحرام قراردینا

63

جب کسی نے قسم کھائی کہ وہ سالن نہیں کھائے گااور اس نے سر کےکےساتھ روٹی کھائی

64

ایسی قسم اورجھوٹ جو اعتقاد قلب کے ساتھ نہ ہو

64

                                                                                                                      لغواورجھوٹ

65

نذر کی ممانعت

65

نذر کسی چیز کومقدم کرسکتی ہے نہ مؤخر

66

نذر کےذریعے بخیل کامال نکالاجاسکتاہے

67

اطاعت –نیکی کے کام میں نذر مندی مقصود نہ ہو

67

ایسی چیز کی نذ ر جو اس کی ملکیت میں نہیں

68

جس نے نذر مانی ہوکہ وہ پیدل چل کربیت اللہ جائے گا

68

جب عورت قسم کھالے کہ وہ ننگے پاؤں اورننگے سر چلے گی

69

جس نے نذر مانی ہوکہ وہ روزہ رکھے گا پھر وہ روزہ رکھنے سے پہلے فوت ہوجائے

70

جوکوئی شخص نذر مانے پھر وہ اسے پورا کرنے سے پہلے مسلمان ہوجائے

70

جب کوئی شخص اپنامال نذر کے طور ہدیہ کرے

74

جب نذر مانی جائے توکیا زمنیں بھی مال داخل ہیں

75

استثناء

76

جب قسم اٹھائے اوردوسرا شخص اس کے لیے ان شاءاللہ کہے ‘ تو کیااس کے لیے استثاءہوجائے گا

76

نذر کاکفارہ

77

جوشخص اپنے اوپر نذر واجب کرلے اورپھر وہ اسے پورانہ کرسکے تواس پرکیا واجب ہوتاہے

82

استثناء

83

                                                                                 کتاب المزارعۃ   36۔

                                                               مزارعت سے متعلق احادیث مبارکہ        

 

مزارعت اوروثیقوں میں شرط

85

زمین کوتہائی اورچوتھائی پیداوار پربٹائی پردینے کی ممانعت کے متعلق مختلف احادیث اورروایت نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف

86

مزار عت کی تحریرمیں الفاظ کے اختلاف کابیان

110

تین افراد کے درمیان شرکت عنان

114

چاراشخاص کے درمیان شرکت مفاوضہ اس طرح کہ جو اسے جائز قرار دیتاہے

115

شرکت ابدان

116

شراکت داروں کااپنی شراکت سے الگ ہوجانا

116

زوجین کااپنے بندھن سے جداہونا

117

مکاتبت

119

تدبیر

119

آزادی

120

                                                                                 کتاب المحاربۃ       37۔

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

 

حرمت خون قتل کی ممانعت

121

خون کی عظمت

129

کبیرہ گناہ

136

سب سے بڑاگناہ

138

کس صورت میں کسی مسلمان کوقتل کرناجائزہے

139

مسلمانوں کی جماعت سے علیحدگی اختیارکرنے والے کوقتل کرنا

141

اللہ عزوجل کے فرمان: ((جولوگ اللہ اوراس کے رسول سے جنگ لڑتے اورملک میں فساد پھیلاتے رہتے ہیں ان کے سزا یہی ہے کہ وہ قتل کیے جائیں یا سولی دئیے جائیں یاان کے ہاتھ اورپاؤں الٹے سیدھے کاٹ دیئے جائیں یاجلاوطن کردیئے جائیں ))کی تفسیر ‘اور یہ آیت کن کے بارے میں نازل ہوئی

142

اس بارے میں حمید کی انس بن مالک ﷜ سے روایت نقل کرنے والوں کے اختلاف کاذکر

144

اس حدیث میں طلحہ بن مصرف اورمعاویہ بن صالح کایحییٰ بن سعید پراختلاف کابیان

147

مثلہ کی ممانعت

151

سولی پرلٹکانا

151

غلام مشرکوں کے علاقے کی طرف بھاگ جائے

152

ابو اسحاق پراختلاف

153

مرتد کاحکم

154

مرتد کی توبہ

158

نبی ﷺ کوبرابھلاکہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے

159

اس حدیث میں عمش پراختلاف کاذکر

160

جادو

163

جادوگروں کے متعلق حکم

164

اہل کتاب کے جادوگر

164

جس شخص کامال لوٹاجائے تووہ کیاکرے

165

جوشخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے ماراجائے

165

جوشخص اپنے اہل کی حفاظت کرتے ہوئے لڑائی کرے

168

جواپنادین بچانے کے لیے قتال کرے

168

جواپنے حق کی خاطر قتال کرے

169

جوشخص اپنی تلوار اٹھالے اور پھر اسے چلانے لگے

172

مسلمان شخص سے قتال کرنا

173

اندھے پرچم تلے لڑنے والے کے متعلق سختی

177

قتل کی حرمت

175

                                                                38۔اول کتاب قسم الفی ء                        

                                                               فی تقسیم کرنے سے متعلق احادیث مبارکہ 

181

                                                                                    کتاب البیعۃ                      39۔

بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ

 

سمع واطاعت پربیعت

191

اس بات پربیعت کرناکہ ہم حکمرانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے

192

حق بات کہنے پربیعت لینا

192

عدل پرمبنی بات کرنے پربیعت لینا

192

اپنے پردوسروں کوترجیح دئیے جانے پربیعت

193

ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کرنے پربیعت

194

اس بات پربیعت کرناکہ ہم فرارنہیں ہوں گے

194

موت پربیعت

194

جہاد پربیعت

195

ہجرت پربیعت

196

دیہاتی کی ہجرت

197

ہجرت کی تفسیر

197

ہجرت پرترغیب

198

انقطاع ہجرت کے بار ے میں اختلاف کابیان

198

پسند وناپسند حکم پربیعت

200

فراق مشر ک پربیعت

201

خواتین کی بیعت

202

بیمار شخص کی بیعت

203

توعمرلڑکے کی بیعت

204

غلاموں کی بیعت

204

بیعت فسخ کرنا

204

ہحرت کے بعد پھر واپس دیہات میں آجانا

205

ان امور کی بیعت کرناجن کی انسان استطاعت رکھتا ہو

205

جوشخص امام کی بیعت کرے اوروہ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے اوراپنی محبت اس پرنچھا ورکردے

206

امام –حکمران کی اطاعت پرترغیب

207

حکمران کی اطاعت پرترغیب

208

اللہ تعالیٰ کافرمان:((واولی الامرمنکم))

208

امام-حکمران کی نافرمانی کے بارے میں سختی

209

امام-حکمران کے لیے جزاوسزا

209

امام کے لیے خیرخواہی

209

امام کاخاص مشیر- رفیق

211

امام کاوزیر

212

جس شخص کومعصیت کاحکم دیاجائے پس وہ اطاعت کرے تو ایسے شخص کی جزا

212

ظلم پرحکمران کی مدد کرنے والے کے لیے وعید

213

جوشخص کسی حکمران کی ظلم پرمدد نہیں کرتا

214

ظالم حکمران کے پاس کلمہ حق کہنے والے فضیلت

214

بیعت پوری کرنے والے کاثواب

214

حکومت حاصل کرنے کی حرص ناپسندیدہ امرہے

215

                                                                                 کتاب العقیقۃ          40۔

عقیقہ کے آداب واحکام

 

لڑکے کی طرف سے دوبکریاں

216

لڑکے کی طرف سے عقیقہ

217

لڑکی کی طرف سے عقیقہ

217

لڑکی کی طرف سے کتنے جانوروں کاعقیقہ کیاجائے گا

218

عقیقہ کب کیاجائے گا

219

                                                                         کتاب الفرع والعتیرۃ        41۔

فرع اورعتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ

 

(اسلام میں)فرع ہے نہ عتیرہ

220

عتیرہ کی تفسیر

222

فرع کی تفسیر

224

مردار کی کھال

225

مردار کے چمڑوں کوکس چیز کے ساتھ صاف کیا جائے

229

مردار کی کھال کی جب زباغت ہوجائے تواس سے فائدہ اٹھانے کےمتعلق اجازت ہے

230

درندوں کی کھال سے انتفاع کی ممانعت

230

مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت

231

اللہ عزوجل نے جس چیز کو حرام قرار دیاہے اس سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت

232

چوہا-چوہیاگھی میں گرجائے

232

جب مکھی برتن میں گرجائے

233

                                                                               کتاب الصید والذباح42۔

شكاراورذبيحوں سے متعلق احادیث مبارکہ

 

شکار کےوقت بسم اللہ پڑھنے کاحکم

234

جس پراللہ کانا م نہ لیا گیا ہواسے کھانے کی ممانعت

235

سدھائے ہوئے کتے کاشکار

235

ایسے کتے کاشکار جو کہ سدھایاہوانہیں

236

جب کتاشکار کومارڈالے

236

جب وہ اپنے کتے کے ساتھ کوئی ایسا کتاپائے جس پراس نے اللہ کانام نہیں لیا

237

جب وہ اپنے کتے کے ساتھ کوئی اورکتاپائے

237

کتاشکار میں سے کھالے

239

کتوں کو مارڈالنے کاحکم

240

وہ کتے جن کے مارڈالنے کاحکم فرمایا

241

جس گھر میں کتا ہووہاں (رحمت کے ) فرشتے داخل نہیں ہوتے

241

مویشیوں کے لیے کتارکھنےکی رخصت

242

شکارکے لیے کتارکھنے کی رخصت

243

کھیتی کے لیے کتارکھنے کی رخصت

244

کتے کی قمیت لینے کی ممانعت

245

شکاری کتے کی قیمت لینے کی رخصت

246

(اگر)پالتو جانو رجنگلی ہوجائے

246

شکار تیر کھا کرپانی میں گرجائے

247

شکارتیرکھانے کے بعد غائب ہوجائے

248

جب وہ شکار بدبودار ہوجائے

249

بے پرکے تیرکاشکار

250

جو شکاربے پرکے تیر کے عرضا لگنے سے شکار ہو

250

بے پر کے تیر کی دھار والی طرف شکار ہو

251

شکار کاپیچھا کرنا

251

خرگوش

252

گوہ

253

بجو

256

درندے کھانے کی حرمت

257

گھوڑے کاگوشت کھانے کی اجازت

257

گھوڑے کاگوشت کھانے کی حرمت

258

پالتوگدھوں کاگوشت کھانے کی حرمت

259

جنگلی گدھوں کاگوشت کھانے کی اباحت

262

مرغ تکاگوشت کھانے کااباحت

263

چڑیاں –چڑے کھانے کی اباحت

264

بحری مردار

264

مینڈک

267

ٹڈی

268

چیونٹی کو مارنا

268

                                                            کتاب الضحایا                        43۔

                                                       قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

 

جو شخص قربانی کرناچاہیے تووہ اپنے بال نہ کترائے

270

جوقربانی کے جانور نہ پائے

271

امام اپنی قربانی کےجانورعیدگاہ میں ذبح کرے

272

لوگوں کاعید گاہ میں جانورذبح کرنا

272

وہ جانور جن کی قربانی کرنے سے منع کیاگیا جیسے آنکھ کاکانا

273

لنگڑا

273

کمزورولاغر

274

قربانی کاوہ جانور جس کاکان سامنے سے کٹاہو

274

قربانی کاوہ جانور جس کاکان پھچلی طرف سے کٹاہو

275

جس کےکان میں گول سوارخ ہو

275

جس جانور کےکان چرے ہوئے ہوں

275

جس جانور کاسینگ ٹوٹا ہواہو

276

مسنہ اورجذعہ

276

مینڈھا

278

اونٹ کی قربانی میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں

280

گائے کی قربانی میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں

280

امام سے پہلے قربانی کاجانور ذبح کرنا

281

سفید دھاری دار پتھر کے ساتھ ذبح کرنے کی اباحت

283

لکڑی کے ساتھ ذبح کرنے کی اباحت

284

ناخن کے ساتھ ذبح کرنے کی ممانعت

285

دانت کےساتھ ذبح کرنا

285

چھری تیز کرنے کاحکم

285

ذبخ کیے جانے والے جانور کونحر کرنااورنحر کرنے والے کوذبح کرناجائزہے

286

جس جانورکودرندہ کچلی سے کاٹ دے اسےذبح کرنا

286

جو جانورکنویں میں گرجائے اوراس کے حلق تک رسائی نہ ہو

286

اگر کوئی جانور چھوٹ جائے اوراسے پکڑانہ جاسکے

287

اچھی طرح ذبح کرنا

288

قربانی کے جانور کی گردن پرپاؤں رکھنا

289

قربانی کے جانور پراللہ عزوجل کانام لینا

289

قربانی کے جانور پراللہ اکبر پڑھنا

290

آدمی کااپنے ہاتھ سے قربانی کےجانورذبح کرنا

290

آدمی کااپنے علاوہ کسی اورکی قربانی کاجانورذبح کرنا

290

جس جانور کوذبح کرناہواسے نحر کرنا

291

جواللہ عزوجل کے علاوہ کسی اورکے لیے ذبح کرتاہے

291

تین دن کے بعد قربانی کےگوشت کھانے اورانہیں رکھنے کی ممانعت

292

تین دن سے زائد قربانی کاگوشت کھانے اوراسے رکھنے کی اجازت

293

قربانی کاگوشت ذخیرہ کرنا

295

یہودیوں کے ذبح کیے ہوئے جانور

296

غیرمعروف شخص کاذبیحہ

296

اللہ عزوجل کے فرمان:((اسے نہ کھاؤ جس پراللہ کانام نہ لیاگیاہو))کی تفسیر

297

جانورکوباندھ کراس پرتیراندازی کرنا

297

کسی چڑیا کوناحق مارنا

299

ایسے جانورکاگوشت کھانے کی ممانعت جوگندگی کھاتاہو

300

گندگی کھانے والے جانور کادودھ پینے کی ممانعت

300

                                                                    کتاب البیوع                  44۔

خرید وفروخت کے مسائل کی بابت احادیث مبارکہ

 

کمائی کرنے پرترغیب

301

کمائی میں شہادت سے اجتناب

302

تجارت

303

تاجروں کوبیع کرتےوقت کن چیزوں کاخیال رکھناچاہیے

304

جھوٹی قسم کےذریعے اپناسود افروخت کرنے والا

304

بیع میں دھوکے فریب کے لیے قسم کھانا

305

وہ شخص صدقہ کر ے جوبیع کرتے وقت دل یقین کے ساتھ قسم نہ کھائے بس عاد تاَ قسم کھائے

306

خرید وفروخت کرنے والے جب تک جدا نہ ہوں انہیں بیع کے متعلق اختیارحاصل ہے

306

نافع پراس کی روایت میں اختلاف کاذکر

307

اس حدیث کےالفاظ میں عبداللہ دینار پراختلاف کابیان

310

خرید وفروخت کرنے والے دونوں کے اپنے بدن کے ساتھ جدا ہونے سے پہلے اختیار کاوجوب

312

بیع میں دھوکا فریب

312

تھنوں میں دودھ روک رکھنا

313

مصراۃ کی ممانعت اوروہ (مصراۃ ) یہ ہے کہ اونٹنی یابکری کے تھنوں کوباندھ دیاجائے اوردوتین دن تک دودھ نہ دویاجائے حتی ٰ کہ اس کادودھ اکٹھا ہوئے پس جب خریداراس کابہت زیادہ دودھ دیکھے گاتو وہ اس کو زیادہ قیمت میں خریدے گا

313

منافع ضامنت کے لیے ہے

314

مہاجر کااعرابی کے لیے بیع کرنا

314

شہری کادیہاتی کے لیے بیع کرنا

315

تجارتی قافلے کو راستے میں جاکر ملنا

316

آدمی کااپنے بھائی کی لگائی ہوئی قیمت پرقیمت لگانا

317

آدمی کااپنے بھائی کی بیع پربیع کرنا

318

محض قیمت بڑھانے کےلیے بولی دینا

318

زیادہ قیمت دینے والے کو چیز بیچنا نلام کرنا

319

بیع ملامسہ

319

ملامسہ اورمنابذہ کی تفسیر

320

بیع منابذہ

320

اس کی تفسیر

321

کنکری پھنک کربیع کرنا

323

پھلوں کی پختگی ظاہر ہونے سے پہلے انہیں فروخت کرنا

323

پھلوں کوان کی پختگی معلو م ہونے سے پہلے اس شرط پرخریدناکہ وہ انہیں توڑلے گا اورانہیں پکنے تک نہیں چھوڑے گا

325

آفت کے نقصان کاازالہ کرنا

325

کئی سالوں کے لیے پھلوں کی بیع کرنا

327

درخت پرلگی ہوئی کھجور کوٹوٹی ہوئی کھجور کے بدلے میں بیچنا

327

انگور کومنقی کے بدلے میں بیچنا

328

عرایاکی بیع اندازےکےساتھ

329

تازہ کھجوروں کے بدلے میں بیع عرایا

329

کھجوروں کے ایسے ڈھیر کی جس کاوزن معلوم نہ ہومعلوم شدہووزن والی کھجوروں کے بدلے میں بیع کرنا

330

اناج کے ڈھیر کواناج کے ڈھیر کے بد لے میں فروخت کرنا

331

کھیتی کوغلے کے بدلے میں بیچنا

332

بالی کی فروخت حتی کہ وہ(پک کر)سفید ہوجائے

332

کھجور کھجور کے بدلے کم زیادہ کامعاملہ کرنا

333

کھجور کے بدلہ میں کھجور کی بیع

335

گندم کے بدلے میں گندم

336

جوکی جوکے بدلہ میں بیع

337

دینارکے دینارکے بدلہ میں بیع

340

درہم کے بدلہ میں درہم کی بیع

340

سوناسونے کے بدلے

340

نگینوں اورسونے والے ہارکوسونے کے بدلے میں فروخت کرنا

341

چاندی کوسونے کے بدلے میں ادھارفروخت کرنا

342

چاندی کوسونے کے بدلے میں اور سونے کو چاندی کے بدلے میں بیچنا

343

سونے کی جگہ چاندی اورچاندی کی جگہ سوناوصول کرنا

345

سونے کے بدلے میں چاندی وصول کرنا

347

وزن میں زیادہ دینا

347

غلے کوپوراپورا وصول کرلینے سے پہلے فروخت کرنا

348

جوشخص ناپ کرغلہ خریدے وہ اسے پوراپورا وصول کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے

348

جوشخص غلے کاڈھیر ناپ تول کے بغیر خریدے وہ اسے اس کی جگہ سے منتقل کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے

351

آدمی کچھ مدت کے لیے غلہ خریدلے اوربیچنے والاقیمت کے بدلے میں اس سے کوئی چیز رہن (گروی رکھ لے

351

حضر حالت قیام میں گروی رکھنا

353

ایسی چیز کی بیع جو کہ بائع کے پاس نہ ہو

353

غلے میں بیع سلم

354

خشک انگور منقیٰ میں بیع سلم

354

پھلو ں میں بیع سلم

355

حیوان جانورمیں بیع سلم

355

جانورکوجانورکے بدلے میں ادھار فروخت کرنا

357

حاملہ کے حمل کی بیع

357

اس (حاملہ کے حمل کی بیع )کی تفسیر

357

کئی سالوں کے لیے بیع کرلینا

358

معلوم مدت تک کے لیے بیع

358

قرض اوربیع : وہ یہ کہ وہ اپنا سوداس شرط پر فروخت کے کہ وہ اسے قرض دے

359

ایک بیع میں دوشرطیں ‘اور وہ یہ کہ وہ شخص یوں کہے میں تمہیں یہ سود ایک ماہ مدت تک اس قیمت پراوردوماہ کی مدت تک اس قیمت پرفروخت کرتاہوں

359

ایک بیع میں دوبیع کی ممانعت : وہ اس طرح کہ وہ کہے :میں یہ سوداتمہیں نقد سودرہم میں ادھاردو سودرہم میں فروخت کرتاہوں

360

استثناء کی بیع کی ممانعت حتی کہ اس استثناء کی مقدار معلوم ہو

361

کھجور کادرخت فروخت کیا جائے اور خریداراس کاپھل مستثنی ٰ کرلے

362

غلام کوفروخت کیا جائے اورخریداراسکے مال کواستثناء کرلے

362

ایسی بیع جس میں شرط ہوتوبیع اور شرط درست ہوگی

362

ایسی بیع جس میں فاسدشرط ہوتو بیع درست ہوگی جب کہ شرط باطل ہو جائے گی

366

مال غنیمت کو تقسیم ہونے سے پہلے فروخت کرنا

367

مشترک مال کوفروخت کرنا

367

بیع کرتے وقت گواہ بناناضروری نہیں

368

بائع اورمشتری کاقیمت میں اختلاف

369

اہل کتاب سے خرید وفروخت کرنا

370

مدبرکوفروخت کرنا

370

مکاتب کی بیع

371

مکاتب اپنی کتابت میں سے کچھ ادا نہ   کرے اس سے پہلے اسےفروخت کرنا

372

ولاء کی بیع

373

پانی کی بیع

374

زائد ازضرورت پانی کی بیع

374

شراب کی بیع

375

کتے کی بیع (خریدوفروخت کرنا)

376

جومستثنی ہے

376

خزیرکی بیع

377

نرکی جفتی کرانے کی اجرت لینے کی ممانعت

377

آدمی کوئی چیز خرید تاہے پس وہ مفلس ہو جاتاہے اوراس کے پاس سودا فروخت کرے توپھر اس کاحق دار مالک کوئی اور نکل آئے

379

قرض کےبارے میں مذمت

380

اس قرض کےبارے میں آسانی

382

مال دار شخص کاٹال مٹول کرنا

382

حوالہ (ذمہ )

383

قرض کی ذمہ داری لینا

384

حسن ادایئگی کےبارے میں ترغیب

385

حسن معاملہ اورمطالبہ میں نرمی

386

بغیر مال کے شرکت

387

غلام میں شرکت

387

کھجور کے درخت میں شرکت

388

مکان میں شرکت

388

شفعہ اوراس کےاحکام

388

                                       کتاب القسامۃ والقود والدیات              45۔

قصاص اوردیت کے متعلق احادیث مبارکہ

 

وہ قسامت جو کہ دور جاہلیت میں تھی

390

قسامت

392

قسامت میں پہلے مقتول کے ورثاء قسمیں کھائیں گے

393

اس بارے میں سہل کی خبر نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف

395

قصاص

402

اس بارے میں علقمہ بن وائل کی روایت نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان

403

اللہ تعالی کے فرمان :(( اگر آپ فیصلہ فرمائیں توان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ فرمائیں ))کی تفسیر

407

اس بارے میں عکرمہ پراختلاف کاذکر

407

قتل کے بدلے میں غلاموں اورآزاد افراد کے درمیان قصاص

408

اگر کوئی شخص اپنے غلام کومارڈالے تواس کے مالک سے قصاص

409

عورت کوعورت کے بدلے قتل کرنا

410

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71387
  • اس ہفتے کے قارئین 153788
  • اس ماہ کے قارئین 153788
  • کل قارئین111761116
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست