#6544

مصنف : ابو انس محمد سرور گوہر

مشاہدات : 4278

صحیفہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6680 (PKR)
(پیر 22 نومبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دورِجدید کے بعض تعلیم یافتہ حضرات کے ذہنوں میں یہ خیال پایا جاتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی احادیثِ مبارکہ اپنے اولین دور میں ضبطِ تحریر میں نہیں لائیں گئیں بلکہ صرف زبانی نقل وروایت پر اکتفاء کیاگیا۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دروخلافت میں کم از کم ایک صدی گزرجانے کے بعد احادیث کے لکھے جانے اور ان کو مدون کئے جانے کے کام کا آغاز ہوا یہ خیال بالکل غلط ہے اورعلمی وتاریخی حقائق کے خلاف ہے ۔ صحابہ کرام ﷢ کے نزدیک علم سے مراد علم ِنبوت تھا (یعنی قرآن وحدیث) انہوں اپنی تمام زندگیاں قرآن وحدیث کے علم کے حصول میں لگا دیں۔سیدنا ابوھریرہ ﷜نےزندگی میں کوئی مشغلہ اختیارنہیں کیا سوائے احادیث رسول اللہ ﷺ کے حفظ کرنے اوران کی تعلیم دینے کے ۔سیدنا عبد اللہ بن عمر و العاص، سیدنا انس ، سیدنا علی،سیدنا ابو ہریرہ ﷢ کے پاس احادیث کے تحریر ی مجموعے موجود تھے ۔ زیرنظر کتاب’’صحیفہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ‘‘مشہور محقق ڈاکٹر رفعت فوزی کے تحقیق شدہ نسخہ کااردو ترجمہ ہے ۔محقق کتاب نے اسے چار فصلوں میں تقسیم کیاہے پہلی فصل میں صحیفہ میں موجود روایات کو تحقیق وتخریج کےساتھ پیش کیاہے اور دوسری فصل توثیق الصحیفه کےنام سے ہے اور تیسری فصل میں عہد نبوی ﷺ میں کتابت حدیث کو ثابت کیا گیا ہے۔اور چوتھی فصل میں اس صحیفہ میں موجود احادیث میں بیان کئے گئے موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

اخلاص نیت کی فضیلت

14

کلمہ توحید کے فضائل

15

سنت زندہ کرنے کا ثواب

16

وضوء کے بعد کلمہ شہادت پڑھنے کی فضیلت

18

مسجد تعمیر کرنے کی فضیلت

19

نماز کی فضیلت

20

نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فضیلت

20

تشہد کی ایک خاص دعا اور اس کی فضیلت

22

معمولی صدقہ کی فضیلت

23

آمدنی کا تیسرا حصہ صدقہ کرنے والے آدمی کی فضیلت

24

غلطی سے غیر مستحق کو دیا ہوا صدقہ بھی رائیگاں نہیں جاتا

25

جانوروں پر صدقہ کی فضیلت

27

رمضان میں عمرہ کا ثواب

28

روزہ  کی فضیلت

29

حج  کی فضیلت

30

مسجد حرام میں نماز  کی فضیلت

31

مسجد نبوی میں نماز  کی فضیلت

32

طاعون اور پیٹ کی بیماریوں کے باعث موت  کی فضیلت

32

مریض کی عیادت کی فضیلت

33

توبہ کی فضیلت

33

ستر پوشی کا ثواب

35

نماز جنازہ میں چالیس افراد کی شرکت سے میت کی بخشش

36

رات کو نوافل پڑھنے کا ثواب

36

اللہ کا ذکر کرنے کی فضیلت

37

ذکر کی مجالس میں بیٹھنے  کی فضیلت

38

سوتے وقت دعا کی فضیلت

38

رسول اللہ ﷺ کی ذات اقدس پر درود بھیجنے کی فضیلت

41

شہداء  کی فضیلت

43

حصول علم کے لیے نکلنے کی فضیلت

44

عالم دین کی عابد پر فضیلت

45

حسد سے اجتناب  کی فضیلت

47

غیبت سے اجتناب  کی فضیلت

47

خیر کے کام میں کسی کی رہنمائی کرنے  کی فضیلت

48

کسی مسلمان کو خوشی دینے  کی فضیلت

48

مسلمان بھائیوں کے کام آنے  کی فضیلت

49

بیوہ اور مسکین کے کام آنے کی فضیلت

49

پڑوسیوں سے حسن سلوک  کی فضیلت

50

فہرست آیات قرآنیہ

52

فہرست احادیث نبویہ

53

مراجع و مصادر

55

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21679
  • اس ہفتے کے قارئین 180211
  • اس ماہ کے قارئین 1699284
  • کل قارئین115591284
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست