#2222

مصنف : امام مالک بن انس

مشاہدات : 13754

مؤطا امام مالک (آن لائن ایڈیشن)

  • صفحات: 1070
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 42800 (PKR)
(بدھ 07 جنوری 2015ء) ناشر : قرآن اردو ڈاٹ کام

مؤطا امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے امام  مالک بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ انہی کی وجہ سے مسلمانوں کا ایک  طبقہ فقہ مالکی کہلاتا ہے جو اہل سنت کے ان چار مسالک میں سے ایک ہے جس کے پیروکا ر آج بھی بڑی تعداد میں موجود  ہیں۔امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ آپ کی کتاب "الموطا" حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔مؤطاسے پہلے بھی احادیث کے کی مجموعے تیار ہوئے اور ان میں سے کئی ایک آج موجود بھی ہیں لیکن وہ مقبول اورمتداول نہیں ہیں۔ مؤطاکے لفظی معنی ہے، وہ راستہ جس کو لوگوں نے پےدرپے چل کر اتناہموارکردیاہو کہ بعد میں آنے والوں کے لیےاسپرچلنااسان ہوگیاہو۔ جمہور علماء نے موطاکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے امام شافعی ﷫فرماتے ہیں’’ماعلی ظہرالارض کتاب بعد کتاب اللہ اصح من کتاب مالک‘‘کہ میں نے روئے زمین پر موطاامام مالک سے زیادہ کوئی صحیح کتاب (کتاب اللہ کے بعد)نہیں دیکھی۔ حضرت شاہ ولی اللہ﷫ موطاکے بارے میں لکھتے ہیں’’ فقہ میں موطا امام مالک سےزیادہ کوئی مضبوط کتاب موجود نہیں ہے۔اس کی اہمیت کے پیش نظر  کئی اہل علم نے اس کی شروح لکھیں۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا امام مالک  کی ضخیم شرح  ہے۔ اور اسی طر ح اردو زبان میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی ترجمہ کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا۔ لیکن چند سال قبل محدث عصر علامہ  حافظ زبیر علی زئی ﷫ حافظ عمران ایوب لاہور ی﷾ نے بھی اسے ترجمہ وتخریج کےساتھ پیش کیا۔ زیر تبصرہ مؤطا امام مالک کے ترجمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں احادیث کو مو ضوعاتی فہرست کے ساتھ  لنک  کیا گیاہے قارئین کی آسانی کے لیے اسے ویب سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے اگر چہ پہلے حافظ زبیر علی زئی والا ترجمہ بھی موجود ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب: کتاب الصلوۃ

33

باب نماز کے وقتوں کا بیان

33

باب جمعہ کے قوت کا بیان

38

بیان اس شخص جس نے ایک رکعت پائی

39

باب ماجاء فی دلو   الشمس وغسق اللیل

40

وقتوں کا بیان

40

نماز سے سوجانے کا بیان

42

ٹھیک دوپہر کے وقت نماز کی ممانعت کا بیان

44

مسجد میں لہس کھا کر جانے کی ممانعت کا بیان اور نماز میں منہ ڈھانپنے کی ممانعت کا بیان

45

باب: کتاب الطہارۃ

46

وضو کی ترکیب کا بیان

46

جو کوئی سو کر نماز کے لیے اٹھے اس کے وضو کا بیان

49

وضو کے پانی کا بیان

50

جن اموات سے وضو لازم نہیں آتا کا بیان

52

جو کھانا آگا سے پکا ہو اس کو کھاکر وضو نہ کرنے کا بیان میں

53

اس باب میں مختلف مسائل طہارت مذکور ہیں

56

سر اور کانوں کے مسح کا بیان

61

موزوں پر مسح کرنے کا بیان

62

موزوں کے مسح کی ترکیب کا بیان

64

نکسیر پھوٹنے کا بیان

65

جس شخص کا خون زخم یا نکسیر پوٹنے سے برابر بہتا رہے اس کا بیان

67

مذی وے وضو ٹوٹ جانے کا بیان

67

ودی کے نکلنے سے وضو معاف ہونے کا بیان

69

باقی فہرست کمپوز ہو رہی ہے۔۔

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50850
  • اس ہفتے کے قارئین 99862
  • اس ماہ کے قارئین 2171779
  • کل قارئین113779107
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست