#269

مصنف : امام مالک بن انس

مشاہدات : 34552

مؤطا امام مالک(تحقیق، تخریج و شرح)

  • صفحات: 663
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13260 (PKR)
(اتوار 14 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

دینا جہاں میں صرف اسلام ہی وہ دین ہےکہ جس کی تمام تر تعلیمات قرآن وحدیث کی صورت میں صحیح وسالم اور محفوظ ہیں یہ شرف بھی اسلام کے حصےمیں آیاہے کہ اس کی حفاظت کی ضمانت خود رب العالمین نے دے رکھی ہے شریعت اسلامیہ چونکہ آخرت تک کےتمام ادوار ومراحل کو محیط ہے لہذا اسے اس جامع انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ کسی دور میں بھی کوئی نام نہاد اسکالر،دانشور،مفکر،مدبریا متجدد اجادیث سے منحرف ہوکر عقلی وذہنی اختراعات یا اپنے ذاتی فہم کو جز ولازم  قرار نہ دے سکے ۔اس سے انکار کی مجال نہیں کہ مختلف قرون میں مختلف  انداز سے کئی قسم کے فتنوں سے جنم لیا ہے لیکن یہ بھی ایک لاریب حقیقت ہے کہ ایسے لوگوں کاوجود عارضی ہوا کرتاہے ۔ان کے نام ونشان تک مٹ جایا کرتے ہیں اور اس کے بر عکس احادیث کی خدمت میں لیل ونہار گزارنے والے محدثین عظام،آئمہ دین اور ان کےجانشین علمائے کرام آج بھی عالم افق پر نمایاں ہیں اور قیامت تک رہیں گے(ان شاء اللہ )انہیں محدثین میں سے ایک امام مالک بن انس المدنی ؒ تھے جنھوں نے ہر قسم کی آزمائش کو بالائے طاق رکھتے ہوئے رسول اللہ  ﷺ کی احادیث کو یکجاکرکے ’’المؤطا‘‘کے نام سے لوگوں میں روشناس کرایا۔اس کتاب کی عربی شروحات وتعلیقات کی صورت میں بہت خدمت کی گئی ہے۔

اہم

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

33

تقدیم

 

35

مقدمہ الاتحاف الباسم

 

41

یہودونصاری کی کتابوں میں رسو ل اللہ ﷺ کاذکر

 

42

نبی کریم ﷺ کے معجزے

 

43

سیدنا محمد رسو ل اللہ  ﷺ آخری نبی

 

44

صحیح حدیث حجت ہے چاہے خبر واحد ہو

 

45

حدیث وحی ہے

 

47

فتنہ انکار  حدیث

 

48

حدیث پر منکرین حدیث کے حملے  او ران کاسد باب

 

48

عہد نبوی میں کتابت حدیث

 

49

عہد صحابہ میں کتابت حدیث

 

50

تابعین  عظام اور تد وین حدیث

 

51

عہد تبع تابعین میں کتابت حدیث

 

52

قرآن کے علاوہ لکھنے سے ممانعت والا حکم

 

53

موطا امام مالک کی تحقیق اور شرح

 

53

الا تحاف الباسم میں تحقیقی منہج کی وضاحتیں

 

53

اصل کتاب کی سند اور اس کی تحقیق

 

58

امام مالک بن انس المدنی ؒ

 

59

عبد الر حمن  بن القاسم المصری ؒ

 

60

سحنون بن سعید

 

61

عیسٰی بن مسکین

 

62

ابو الحسن القابسی کے مقدمے کاخلاصہ

 

64

آغاز موطا امام مالک

 

67

ایمان وعقائد کے مسائل

 

 

شر ک کی مذمت

 

137

مشرک کے لیےمعافی نہیں ہے

 

443

بارش کااختیار صرف اللہ تعالی  کے پاس ہے

 

274

تقدیر کابیان

 

362,361,187

صفات الہٰی کابیان

 

348

اللہ تعالی  عر ش پر مستوی ہے

 

458,26

نزول وحی کی  کیفیت

 

458

نذرکابیان

 

188,51

زمانے کو برانہیں کہنا چاہیے

 

364

اہل بدعت  کو حوض  کوثر سے دور کردیا جائے گا

 

133

اتباع رسو ل کابیان

 

505

تین مساجد کے علاوہ ثواب کی نیت سے سفرکرنا

 

515

خارجیوں کابیان

 

491

جنات کاوجود برحق ہے

 

275

حدیث بھی کتاب اللہ ہے

 

84,54

اسلام دین فطرت ہے

 

338

منافقت حرام ہے

 

365

جہنم کابیان

 

374

جہنم کاسانس لینا حق  ہے

 

376

عیسٰی بن مریم ؑ  کابیان

 

253

دجال کا بیان

 

253

طہارت کے مسائل

 

 

امور فطر ت کابیان

 

524,419

بلی کاجھوٹھا

 

123

کتے کا جھوٹھا نجس ہے

 

322

مردار کی کھال سے دباغت کے بعدفائدہ اٹھانا

 

517,182,52

نیند سے بیداری پرہاتھ دھونا

 

319

شیر خوار بچے کاپیشاب

 

461,56

مٹی پاکی کا ذریعہ ہے

 

95

قضائے حاجت کابیان

 

 

قبلہ رخ ہو کر قضائے حاجت کرنا منع ہے

 

502,264,124

استنجاکرنے کیلے طاق ڈھیلے استعما ل کرنے چاہییں

 

75

غسل کابیان

 

 

غسل جنابت کاطریقہ

 

449

غسل جنابت کے پانی کی مقدار

 

34

دوران غسل بات چیت کرنا

 

421

رات کو جنبی ہو جائے تو کیا کرے ؟

 

280

خاوند اور بیوی کاایک برتن سے پانی لیکر غسل کرنا

 

450

عورت پراحتلام ہونے کی صورت میں غسل  واجب ہے

 

477

حیض  او راستحاضہ کابیان

 

451

حیض کے خون کو کھرچنا اور دھونا چاہیے

 

480

حالت حیض  میں عورت چند  ممنوعہ امور کے علاوہ  تمام کام کرسکتی ہے

 

462

مسواک کابیان

 

 

مسواک کی اہمیت

 

331,32

وضوکابیان

 

 

وضوکی فضیلت

 

476,439,133

وضوکاحکم

 

114

طریقہ وضو

 

401

تکلیف کےوقت مکمل وضوکرنے کی فضیلت

 

134

باوضومسجدمیں بیٹھنے کی فضیلت

 

330

وضو میں ناک میں پانی ڈالنا اور اسے جھاڑناچاہیے

 

75,320

مردوں اور عورتوں کااکٹھے وضوکرنا

 

206

سمندرکے پانی سے وضوکرنا

 

272

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا

 

170

مذی خارج ہونے سے وضو ضروری ہے

 

420

شرمگاہ چھونے سے وضو ضروری ہے

 

304

ستو وغیر ہ پینے کے بعد صرف کلی کرناکافی ہے

 

500

تیمم کابیان

 

384

نماز کے مسائل

 

 

اذان کابیان

 

 

نما زکامفہوم

 

7

موذن کی فضیلت

 

433,392

فرض نماز کے لیے  اذان کہنا

 

184

تہجدکی اذان

 

281

دوران بارش اذان کیسے کہی جائے (او راذان کے بغیر نماز )

 

198

اذان سننے سے شیطان بھاگ جاتاہے

 

324

اذان کا جواب دینا چاہیے

 

77

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32923
  • اس ہفتے کے قارئین 458413
  • اس ماہ کے قارئین 1658898
  • کل قارئین113266226
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست