سنن دارمی (اردو) جلد 2

  • صفحات: 766
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22980 (PKR)
(ہفتہ 21 مئی 2011ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اللہ رب العزت نے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا جو طریق و عمل مقرر  فرمایا ہے ،اسے ’دین اسلام‘کا عنوان دیا گیا ہے۔دین اسلام کی بنیاد وحی الہیٰ پر ہے ۔وحی کی دو صورتیں ہیں :اول ،وجی جلی یا وحی متلو یہ قرآن کریم کی صورت میں ہمارے ہاتھوں میں موجود ہے ۔دوم ،حدیث و سنت جو رسول اکرم ﷺ کے اقوال و افعال اور تقریرات سے عبارت ہے ۔وحی کے یہ دونوں حصے لازم و ملزوم ہیں اور ایک کو نظر انداز کر کے دوسرے کو سمجھنا ممکن نہیں ہے ۔چنانچہ حدیث و سنت کی اہمیت کے پیش نظر محدثین کرام نے اس کی تدوین و ترتیب اور جمع و حفاظت کا کام بے حد لگن اور محنت سے سر انجام دیا۔اخذ و روایت حدیث میں ایسی احتیاط و اہتمام کا ثبوت دیا کہ امت مسلمہ سے قبل اس کی مثال نہیں ملتی ۔اس کے نتیجے میں بے شمار کتب حدیث منظر عام پر آئیں ،جن میں سے ایک سنن دارمی بھی ہے جو کہ امام ابو محمد عبداللہ بن عبدالرحمن ابن الفضل  بن بہرام الدارمی کی تالیف ہے ۔امام صاحب کی جلالت قدر کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام مسلم،امام ترمذی،امام ابو داؤد،بقی بن مخلد اور حافظ ابو زرعہ رازی ایسے اساطین فن آپ کے تلامذہ میں شامل ہیں ۔آپ کی سنن ،علم حدیث کا شان دار مجموعہ ہے ،جسے تحقیق و تخریج کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے یہ اس کی دوسری جلد ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شکار کے بیان میں

 

47

کھانے کے بیان میں

 

56

پینے پلانے کے بیان میں

 

89

خوابوں کے بیان میں

 

114

نکاح کے بیان میں

 

134

طلاق کے بیان میں

 

194

حدود اللہ کے بیان میں

 

216

نذروں کے بیان میں

 

239

دیت  کے بیان میں

 

247

جہاد کے بیان میں

 

269

سیر کے بیان میں

 

299

خریدو فروخت کے بیان میں

 

357

اجازت کے بیان میں

 

413

نرمی کے متعلق

 

456

علم میراث کے بیان میں

 

535

وصیتوں کا بیان

 

644

قرآن کے فضائل

 

690

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13209
  • اس ہفتے کے قارئین 13209
  • اس ماہ کے قارئین 1687160
  • کل قارئین113294488
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست