#4644.01

مصنف : امام ابن ابی شیبہ

مشاہدات : 9378

مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 02

  • صفحات: 744
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 33480 (PKR)
(بدھ 05 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب "مصنف ابن ابی شیبہ﷫" امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریمﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مسجدوں کی صفائی کابیان

29

چٹائیوں پر نماز پڑھنے کابیان

30

بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کاحکم

32

قالین اوردریوں پر نمازپڑھنے کاحکم

33

جن حضرات نےقالین اورزمین کےعلاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قراردیاہے

35

جوحضرات یہ فرماتےہیں کہ نماز کاانتظار کرنےوالا نماز کاثواب حاصل کرتارہتاہے

36

جوحضرات زوال شمس کےبعد دوپہر کونماز پڑھنے کو مستحب قرار دیتےتھے

39

کھال پر نماز پڑھنے کاحکم

40

جب مؤذن قدقامت الصلوۃ کہےتوامام تکبیر کہہ دے

41

کیالوگ اقامت ہونےپر کھڑے امام کودیکھنے سےپہلے کھڑے ہوسکتےہیں؟

42

جوحضرات فرماتےہیں کہ جب مؤذن قدقامت الصلاۃ کہے تولوگوں کوکھڑا ہوجانا چاہئے

43

ایک آدمی دوران اقامت مسجد میں داخل ہورہاہے وہ کھڑا رےیابیٹھ جائے

43

ایک ہی آدمی اذان اورامامت انجام دےسکتاہے؟

44

اگرلوگ کسی کی امامت سےخوش نہ ہوں تواس کےلیے کیاحکم ہے؟

44

جن حضرات کو امامت کرانا پسندندتھا

46

جوحضرات یہ فرماتےہیں کہ اگر پہلی دورکعتوں مین قراءت بھول جائے تودوسری دوررکعتوں میں کرےگا

48

اگر امام کےساتھ ایک ہی آدمی ہوتونماز کیسے پڑھیں؟

49

جوحضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتےتھے

49

جوحضرات بسم اللہ کو اونچی آواز سےپڑھا کرتےتھے

53

نماز میں بسم اللہ پڑھنےکابیان

54

جماعت کےساتھ نمازپڑھنے میں دوگنااجرکب لکھاجاتاہے

55

بچوں کوصفوں سےنکالنے کاحکم

55

نماز کےلیے امام کاانتظار کیاجائےگا

56

اگراقامت کےبعد امام کوکوئی کام پیش آجائے کیاکیاجائے؟

56

جوحضرات آیت سجدہ پڑھ کرسجدہ کرنےکےبعد سلام پھیرتےتھے

57

جوحضرات آیت سجد ہ پڑھ کرسجدہ کرنےکےبعد سلام نہ پھیرتےتھے

58

جوحضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کرسجدہ کرو

58

اگرکوئی آدمی چلتے ہوئےآیت سجدہ پڑھے توکیاکرے ؟

59

اگرکوئی شخص ایک مرتبہ کسی آیت سجدہ کی تلاوت کرے پھر دوبارہ اسی آیت کوپڑھے توکیاکرے؟

61

سجدہ سےبچنے کےلئے آیت سجدہ کو چھوڑنےکاحکم

61

ہرسننے والے اورتلاوت کرنےوالے کےپاس سننے کےلیے  بیٹھنے والے پر بھی سجدہ  لازم ہے

64

جوحضرات فرماتےہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اوروہ اس میں سجدہ نہیں کرتےتھے

65

جوحضرات مفصل میں سجدہ کیاکرتےتھے

67

جوحضرات فرماتےہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہےاوروہ اس میں سجدہ کرتےتھے

70

جوحضرات سورۃ ص میں سجدہ کیاکرتےتھے اوراس میں سجدہ کےقائل نہ تھے

72

جوحضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیاکرتےتھے

73

جوحضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیاکرتےتھے

74

جوحضرات فرماتےہیں کہ سورۃ الحج میں دوسجدے ہیں اوروہ اس میں دومرتبہ سجدہ کیاکرتےتھے

74

جوحضرات فرماتےہیں کہ سورۃ الحج میں ایک سجدہ ہے

76

جوحضرات فرماتےہیں کہ وہ ان نماز آیت سجدہ سنےتو سجدہ نہیں کرے گا

77

جوحضرات فرماتےہیں کہ دروان نماز آیت سجدہ کو سننے والاسجدہ کرےگا

77

اگر جنبی آیت سجدہ سننے تووہ کیاکرے؟

78

اگرحائضہ آیت سجدہ کو سنے تو کیاکرے؟

79

اگر کوئی آدمی بےوضو ہونےکی حالت میں آیت سجدہ سنے تووہ کیاکرے؟

80

اگرکوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کرآیت سجدہ کی تلاوت کررہاہو

81

اگرکوئی آدمی عصراورفجر کےبعد آیت سجدہ کی تلاوت کرےتو توکیاوہ سجدہ کرےگا؟

81

جوحضرات فرماتےہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اوروہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتےہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت کی تلاوت کرے

82

قرآن مجید کےتمام سجدے اوراس بارےمیں اہل علم کااختلاف

84

جن حضرات نے اس بات کو مکروہ خیال کیاہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت کرےاورسجدہ کئے بغیر گذرجائے

85

اگرمنبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرےتو کیاکرے؟

86

اگرکوئی آدمی آیت سجدہ کی تلاوت کرےاورلوگ اس کےپاس موجود ہوں تو وہ اس وقت تک سجدہ نہیں کریں گے جب تک وہ خود سجدہ نہیں کرلیتا

88

اگرسجدہ سورت کےآخر میں ہوتو کیاحکم ہے؟

88

قرآن مجید کےسجدوں میں کیا پڑھا جائےگا؟

90

جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرکسی آدمی نے ایک سجدہ تلاوت کرنےکی بجائے دوکرلئے تو وہ سجدہ سہو کرےگا

92

اگرکوئی شخص خانہ کعبہ کاطواف کرتےہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟

92

ظہراورعصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کابیان

93

جن حضرات نےاس بات کی رخصت دی ہےکہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے

94

اگر امام ایسی سورت پڑھے جس میں آیت سجدہ ہےاووہ سجدہ نہ کرے تومقتدی کوکیا کرناچاہیے

95

ایک آدمی نماز کاسجدہ تلاوت کرنابھول جائے اوراسے دوسری نماز میں یاد آئےتو کیاکرے؟

96

اگرکوئی رکوع یاسجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنےتوکیاکرے؟

97

کسی آدمی نےنماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی اب وہ کیا کرے؟

97

جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرنماز میں شک ہوجائے  اورپتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہےتو نماز کااعادہ ہوگا

101

اگرکسی کو نفلی نماز میں سہوہوجائے تووہ کیاکرے؟

103

سہوکےدوسجدے سلام پھیرنے کےبعد ہوں گے یاپہلے ؟

104

جوحضرات فرمایا کرتےتھے کہ سلام پھیرنے سےپہلے سجود سہوکرو

105

سجود سہوکےدرمیان سلام پھیرنے کابیان

106

جوحضرات فرماتےہیں کہ سجود سہومیں تشہد ہے

107

سجود سہومیں تکبیر کہے گا یانہیں؟

108

کیاسجود سہومیں سہوہوتاہے ؟

108

کیابات کرنےکےبعد سجود ہوسکتےہیں

109

جوحضرات فرماتےہیں کہ ہرسہو میں دوسجدے واجب ہیں

110

جوشخص پوری طرح کھڑا نہ ہوا اس پر سجدہ سہولاز م نہیں

111

اگرکوئی شخص دورکعتیں پڑھنے کےبعد بھول کر کھڑا ہوجائے تووہ کیاکرے ؟

112

اگرکوئی شخص دورکعتیں پڑھ کر سلام پھیردے اورپھریادآئے کہ نماز پوری نہیں ہوئی تو وہ کیاکرے ؟

114

اگرکوئش شخص نامکمل نماز پڑھ کر سلام پھیردے اورکسی سےگفتگو بھی کرلے تواس کےلیے کیاحکم ہے؟

115

اگرامام کو نماز میں سہو ہوجائے اوروہ سجدہ سہونہ کرےتولوگ کیاکریں؟

118

اگرکسی مقتدی کو سہوہوجائے تووہ سجدہ سہونہیں کرےگا

119

اگرکسی آدمی کوسہو نہ ہو اوروہ سجدہ سہو کرلے تواس کاکیاحکم ہے؟

120

نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونامکروہ ہے

120

جوحضرات اس بات کی رخصت دیتےہیں کہ نماز میں نظر گھماکردیکھنے کی اجازت ہے

123

اگرایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہوہوں تووہ کیاکرے ؟

124

اگرکسی آدمی کی کوئی رکعت جماعت سےچھوٹ جائے اورامام  پر سجدہ سہولازم ہوتووہ کیاکرے؟

125

اگرامام کی نماز کاکچھ حصہ مقتدی سےچھوٹ جائے تووہ اس کو امام کی طرز پر قضاءکرے

125

اگرکوئی شخص بغیر وضو کےلوگوں کو نماز پڑھا دے تونماز کاکیاحکم ہے؟

126

مسجدمیں قبلہ کی جانب قرآن مجید یاکوئی اورچیز رکھنا کیساہے؟

128

ایسےکمرے میں نماز پڑھنا جس میں تصاویر ہوں

129

کیامسجدمیں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یاکوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے ؟

130

نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے ؟

130

بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت

132

جن حضرات کےنزدیک بلاعذر بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے

133

مقصورہ (امام اورخطیب کےلیے مخصوص کمرے)میں نماز کےجواز کاحکم

133

جن حضرات نےمقصورہ (امام اورخطیب کےلئے مخصوص کمرے )میں نمازپڑھنے کو مکروہ قراردیا ہے

134

اگرکوئی شخص امام  سےپہلے سراٹھالے تواس کو کیاکرناچاہیے؟

135

بیٹھ کر نماز پڑھنے کاثواب کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سےنصف ہے

138

جوحضرات یہ فرماتےہیں کہ اگر عورتیں مردوں کےساتھ نمازپڑھیں تومردوں سےپہلے سراٹھانا ا ن کےلیے مکروہ ہے

140

نماز کو مختصر کرنے کابیان جوحضرات نماز کو مختصر کیاکرتےتھے

141

جوحضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کردیا کرتےتھے

146

اگرکسی آدمی کی امام کےساتھ ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیاوہ سجدہ سہوکرےگا؟

147

اگرکسی آدمی کی امام کےساتھ کوئی رکعت فوت ہوجائے اوروہ اسے یادنہ رہے بعد میں یاد آئے توکیاکرے؟

148

ذبح خانے میں نماز پڑھنے کاحکم

149

جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے

150

جن حضرات کےنزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیرنا منع ہے

151

جن حضرات نےدوران نماز پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کی اجازت دی ہے

152

ایک آدمی اما م کےپیچھے سوجائے اوراس کی کچھ نماز رہ جائے توہ کیاکرے؟

153

اگرکوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے ؟

153

ایک آدمی عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے سوجائے اورپھر طلوع فجر کےبعد اس کی آنکھ کھلےتو وہ پہلے کون سی نمازپڑھے

155

اگرکوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یانماز پڑھنے بغیرسوجائے تواس کےلیے کیاحکمہے

156

جوحضرات فرماتےہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت قضانہ کرے جب تک سورج غروب طلوع نہ ہوجائے

159

اگرکوئی آدمی نماز پڑھ رہاہواوردوران نماز اسے کوئی دوسری نماز یادآجائے

161

جوحضرات فرماتےہیں کہ (اگر ظہرکی نماز چھوٹ گئی ہوتو )پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی

162

اگرامام کوئی نماز پڑھ رہاہوا اورمقتدی کوئی دوسری نماز پڑھ ہوں تومقتدیوں کی نماز نہیں ہوگی

163

ایک آدمی حضرمیں کچھ نمازیں پڑھنا پھول جائے اوراسے وہ سفرمیں یاد آئیں تووہانہیں کیسے ادا  کرے؟

165

اگرکوئی آدمی جنگ وغیرہ میں مشغولیت کی وجہ سےکوئی نماز نہ پڑھ سکاتو بعد میں اسے کیسےپڑھے گا؟

166

اگر آدمی کاتلاوت قرآن کاوظیفہ چھوٹ جائے تواسے کب اداکرے ؟

167

جن حضرا ت کےنزدیک امام کو لقمہ دینامکروہ ہے

168

جن حضرات کےنزدیک امام  کو لقمہ دینےکی اجازت ہے

168

اگرکسی آدمی کو نمازمیں سلام کیاجائے توکیاحکم ہے؟

170

جوحضرات ہاتھ یاسرسےسلام کاجواب دیاکرتےتھے

171

نماز میں اورمسجدمیں انگلیوں کوچٹحانامکروہ ہے

174

جن حضرات نےنماز میں انگلیاں چٹخانے کی رخصت دی ہے

175

اگرکوئی آدمی میں سمع اللہ لمن حمدہ کےبجائے اللہ اکبر کہہ دے تواس کےلیے کیاحکم ہے؟

175

اگرکوئی آدمی کی چاررکعتیں پڑھ لے تواس کےلئے کیاحکم ہے ؟

176

جب مؤذن اقامت شروع کردے تونفل نماز کاکیاحکم ہے؟

177

اگرکوئی آدمی مسجدمیں آکر اپنی نماز پڑھ لےاورپھر اسی نماز کےلئے جماعت کھڑی ہوجائے تووہ کرے ؟

178

جوحضرات اس صورت میں فرماتےہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کےساتھ پورا کرے اوراس باقی نماز کو نفل بنالے

179

اگرکوئی آدمی نفل نمازپڑھ رہااوراودوران نماز اقامت کی آواز سن لےتوکیا کرے؟

179

عیسائیوں اوریہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کاحکم

180

کیاآدمی نماز پڑھتے ہوئے اوردیورا سےسہارلے سکتاہے؟

182

سفرپر نکلنے سےپہلے نماز پڑھنا مستحب ہے

183

سفرسےواپس آکر بھی نماز پڑھی چاہیے

184

اگرکچھ لوگ سفرمیں نما ز پڑھنا بھول جائیں یانماز کےوقت سوئے رہ جائیں تو وہ کیاکریں؟

185

جن حضرات کےنزدیک نماز میں آیتیں گنناجائز ہے

186

جن حضرات کےنزدیک نماز میں آیتیں گننامکروہ ہے

188

مسجدکےاندر سونےکاحکم

188

اگرایک امام اورایک مقتدی ہوتو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے

190

جب مقتدی تین ہوں تواما م آگے بڑھ جائے

192

اگر ایک امام مرد اوراورایک عورت ہوتووہ کیسے نماز پڑھیں؟

194

جن حضرات کےنزدیک عورت عورتوں کی امامت کرسکتی ہے

195

جن حضرات کےنزدیک عورت کانماز پڑھانامکروہ ہے

196

جوحضرات فرماتےہیں کہ اگرتم کیچڑمیں نماز پڑھ رہےہوتو اشارے سےسجدہ کرلو

196

دروان نما ز بچھو مارنے کاحکم

197

جن حضرات کےنزدیک نماز کےلیے باقاعدہ طورپر ایک ہی جگہ بنالینا درست نہیں

199

جن حضرات کےنزدیک ایک ہی جگہ مستقل طورپر نماز پڑھنے کی اجازت ہے

199

اگرلوگوں کےپاس کپڑے نہ ہوں اورنماز کاوقت ہوجائے توہ کیا کریں؟

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16937
  • اس ہفتے کے قارئین 442427
  • اس ماہ کے قارئین 1642912
  • کل قارئین113250240
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست