#2083.02

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 13355

صحیح مسلم شریف جلد سوم

  • صفحات: 397
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9925 (PKR)
(اتوار 09 نومبر 2014ء) ناشر : خالد احسان پبلشرز لاہور

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ) 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الزکوۃ

 

11

زکوۃ کے مسائل

 

13

اوقیہ اور درہم کی تحقیق

 

14

صدقہ فطر کا بیان

 

18

عید الفطر کا بیان

 

20

صدقہ کی ترغیب دینا

 

29

سخاوت کی فضیلت کا بیان

 

34

اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان

 

35

ہر نیکی صدقہ ہے

 

41

سخی اوربخیل کی مثال

 

51

اجازت ہو صدقہ دے

 

53

سوال کرنے کی ممانعت

 

60

مسکین کون ہے

 

62

کسی شخص کو سوال کرنا جائز ہے

 

64

حرص دنیا کی مذمت

 

66

کتا ب الصیام

 

روزہ کےمسائل

 

100

تیس کی گنتی پوری کرو

 

107

دو مہینے عید کے ناقص نہیں ہوتے

 

107

روزہ طلو فجر سے شروع ہو جاتا ہے

 

108

سحری کی فضیلت

 

111

وصال کی ممانعت

 

114

عاشورہ کے روزے کا بیان

 

133

ایام تشریق میں روزہ رکھنا حرام ہے

141

اکیلے جمعہ کو روزہ رکھنے کی کراہت

 

142

روزے کی فضیلت

 

149

مجاہد کے روزے کی نیت

 

151

شعبان کے روزں کا بیان

 

167

محرم کے روزہ کی فضیلت

 

167

شش عید کے روزوں کی فضیلت

 

168

شب قدر کابیان

 

169

کتاب الاعتکاف

 

اعتکاف کا بیان

 

176

رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا

 

176

عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کابیان

 

179

کتاب الحج

 

 

حج کے مسائل

 

180

میقات حج کا بیان

 

185

لبیک کا بیان

 

187

رسو ل اللہ ﷺ کے حج کی کیفیت

 

188

عذر کی وجہ سے محرم کون سے جانور مار سکتا ہے

 

201

محرم کے لیےپیچھے لگانے کا جواز

 

207

محرم مر جائے تو کیا کریں

 

209

محرم کی شروط

 

211

احرام کی قسموں کابیان

 

214

نبی ﷺ کے حج کابیان

 

244

تمتع کے جائز ہونے کا بیان

 

267

متمع پرقربانی واجب ہے

 

272

افراد اور قرن کا بیان

 

278

طواف قدوم اور سعی مستحب ہے

 

279

حج تمتع کے بارے میں

 

285

حج ساری عمر ایک بار فرض ہے

 

357

عرفہ کےدن کی فضیلت

 

366

حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان

 

367

مہاجر کا مکہ میں رہنے کا بیان

 

368

مکہ میں شکار وغیرہ کا حرام ہونا

 

369

احد پہاڑ کی فضیلت

 

391

مسجد مکہ اورمدینہ میں نماز کی فضیلت

 

392

تین مسجدوں کی فضیلت

 

394

اس مسجد کا بیان جس کی بناء تقوی پر ہے

 

395

مسجد قبا کی فضیلت اور وہاں نماز پڑھنے اور اس کی زیارت کا ذکر

 

395

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11272
  • اس ہفتے کے قارئین 11272
  • اس ماہ کے قارئین 1685223
  • کل قارئین113292551
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست