#2083.01

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 19414

صحیح مسلم شریف جلد دوم

  • صفحات: 425
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10625 (PKR)
(ہفتہ 08 نومبر 2014ء) ناشر : خالد احسان پبلشرز لاہور

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ) 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الصلوۃ

 

11

نماز کے مسائل

 

11

اذان کی ابتداء

 

11

اذان کہنے کی ترکیب

 

13

دو مؤذن ایک مسجد کے لیے

 

14

ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے

 

23

نماز میں تشہد پڑھنے کاحکم

 

32

امام سے پہلے رکوع و سجدہ کرنا حرام ہے

 

53

قرات سننے کا حکم

 

62

ظہر اور عصر میں قرات کا بیان

 

67

فجر کی نماز میں قرات کا بیان

 

69

عشا کی نماز میں قرات کا بیان

 

71

امام کی پیروی کرنے اور ہر ایک کا ... لخ

 

78

سجدہ کی فضیلت و ترغیب

 

86

پہلے تشہد میں بیٹھنے کابیان

 

89

نمازی کے سامنے لیٹنا

 

100

کتاب المساجدو مواضع الصلوۃ

 

83

مسجدوں اور نماز کی جگہوں کا بین

 

103

نبی اللہ کا مسجد بنانے کا بیان

 

106

مسجد بنانے کی فضیلت اور اس کی .... الخ

 

111

نماز میں باتیں کرنا حرام ہے

 

115

قلیل کرنا درست ہے

 

121

جیسے نماز کی تعلیم وغیرہ

 

124

نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت

125

سجدہ تلاوت کا بیان

 

145

نماز کے بعد کیا پڑھنا چاہیے

 

150

نماز میں پناہ مانگنے کے بیان میں

 

152

کتاب الصلوۃالمسافر

 

 

مسافر کی نماز کا بیان

 

219

مسافر کی نماز

 

219

تحقیق مقدار میل و فرسخ و گز

 

222

جمع صلوتین کی تحقیق

 

234

تحیۃ المسجد کا بیان

 

238

سنت فجر کی فضیلت ور غبت کا بیان

 

242

ایک وتر پڑھنے کا بیان

 

250

کتاب الجمعہ

 

 

جمعہ کا بیان

 

322

جمعہ کےدن خوشبو لگانے اورمسواک ... الخ

 

324

جمعہ کے دن کی فضیلت

 

328

جمعہ کےدن اس امت کے لیے ہدایت

 

328

جمعہ چھوڑنے کی وعید کابی ان

 

333

نماز جمعہ میں کیا پڑھے . ؟

 

341

جمعہ کےدن کیا پڑھے ؟

 

342

کتاب صلوۃ العیدین

 

 

نماز عیدین کا باین

 

345

عیدگاہ میں نماز عید سے پہلے .. الخ

 

349

عیدین کی نماز میں کیا پڑھے .. الخ

 

350

کتاب صلوۃ الاستسقاء

 

 

نماز استسقاء کا بیان

 

355

استسقاء میں دعا کےلیے ہاتھ ...

 

356

کتاب الکسوف

 

 

کسوف کابیان

 

362

نماز خسوف میں عذاب قبر کا بیان

 

362

نماز کسوف پکارنے کا بیان

 

373

کتاب الجنائز

 

 

جنازوں کا بیان

 

376

میت پر رونے کابیان

 

379

مریض کی عیادت کے بیان میں

 

381

قبر کے برابر کرنے کا بیان

 

412

خودکشی کرنے والے پر نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان

 

419

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6224
  • اس ہفتے کے قارئین 103811
  • اس ماہ کے قارئین 1111792
  • کل قارئین107778554
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست