#2083.05

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 14017

صحیح مسلم شریف جلد ششم

  • صفحات: 520
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13000 (PKR)
(بدھ 12 نومبر 2014ء) ناشر : خالد احسان پبلشرز لاہور

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ) 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فضیلتوں کے مسائل      

 

رسول اللہ ﷺ کی نسب کی بزرگی اور پتھر کاآپ کو سلام کرنا

 

11

تمام مخلوقات سے آپ کا درجہ زیادہ ہونا

 

11

آپ کے توکل کا بیان

 

16

آپ ﷺ کا خاتم النبین ہونا

 

19

حوض کوثر کا بیان

 

20

آپﷺ کی شجاہت بیان

 

28

آپﷺ کی سخاوت کا بیان

 

29

آپﷺ کےاخلاق کا بیان

 

29

رسو ل اللہ ﷺ کی سخاوت کا بیان

 

31

بچوں پر آپ ﷺ کی شفقت کا بیان

 

33

آپ ﷺ کی حیاء اورشرم کا بیان

 

34

رسول اللہ ﷺ کےسفید خوبصورت چہرے کا بیان

 

43

آپ کے بڑھاپے کا بیان

 

43

مہر نبوت کا بیان

 

45

آپ کی عمر کا بیان

 

45

رسول اللہ ﷺ کے ناموں کا بیان

 

46

رسول اللہ کی پیروی کرنا واجب ہے

 

51

آپ کے دیدار کی فضیلت

 

57

حضرت عیسی ٰ﷤ کی بزرگی کا بیان

 

57

حضرت موسیٰ ﷤کی بزرگی کا بیان

 

62

حضرت یوسف ﷤ کی بزرگی کابیان

 

67

حضرت ابو بکر کی فضیلت

 

75

حضرت عمر﷜کی فضیلت

 

80

حضرت عثمان ﷜ کی فضیلت

 

86

حضرت علی ﷜ کی فضیلت

 

90

اہل بیت کی فضیلت

 

104

حضرت خدیجہ کی فضیلت

 

106

حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت

 

109

امام رزع کی حدیث کا بیان

 

114

ام ایمن ؓ کی فضیلت

 

124

جلیبؓ کی فضیلت

 

134

ابو ذر کی فضیلت

 

135

عبد اللہ بن عباس کی فضیلت

 

142

عبد اللہ بن عمر کی فضیلت

 

142

انس بن مالک کی فضیلت

 

143

عبد اللہ بن سلام کی فضیلت

 

145

حسان بن ثابت کی فضیلت

 

148

حضرت ابو ہریرہ کی فضیلت

 

152

ابو سفیان کی فضیلت

 

157

انصار کی فضیلت

 

163

بہتر لوگ کون ہیں

 

171

اویس قرنی کی فضیلت

 

180

مصر والوں کا بیان

 

182

عمان والوں کی فضیلت

 

183

فارس والوں کی فضیلت

 

185

نیکی اور سلوک اور ادب کے مسائل

 

 

بھلائی اور برائی کے معنے

 

193

حسد اوربغض اور دشمنی کا حرام ہونا

 

196

اللہ کے واسطے محبت کی فضیلت

 

200

بیمار پرسی کرنے کا ثواب

 

200

غیبت حرام ہے

 

211

گالی دینے کی ممانعت

 

210

عفو اور عاجزی کی فضیلت

 

210

مسلمانوں کی پردہ پوشی کی فضیلت

 

211

نرمی کی فضیلت

 

212

دو منہ والے کی مذمت

 

219

چغل خوری حرام ہے

 

220

جھوٹ کی مذمت ہے

 

221

غصے کا بیان

 

222

منہ پر مارنے کی ممانعت

 

224

غرور کرنا حرام ہے

 

230

ناتواں اورگمنام شخص کی فضیلت

 

231

ہمسایہ کا حق

 

231

نیک صحبت کاحکم

 

232

جس شخص کا بچہ مرے اور صبر کرے

 

234

روحوں کے جھنڈ جھنڈ ہیں

 

237

تقدیر کے مسائل

 

240

دل اللہ کے اختیار میں ہے

 

250

بری قضا اور بدبختی سے پناہ

 

285

سونے کےوقت کی دعا

 

286

دعاؤں کا بیان

 

289

سختی کی دعاء

 

296

سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت

 

297

پیٹھ پیچھے دعا کرنے کی فضیلت

 

297

غار والوں کا قصہ

 

301

توبہ کے مسائل

 

 

مغفرت مانگنے کی فضیلت

 

307

نیکیوں سے برائیاں مٹنے کا بیان

 

316

خون کرنے والے کی توبہ قبول ہو گی

 

318

مسلمان کافدیہ کافر ہوں گے

 

320

منافقوں کی صفت اور ان کے حکم کے مسائل

 

 

قیامت اور جنت اور دوزخ کے بیان میں

 

352

اہل جنت کی مہمانی

 

356

شق القمر کا بیان

 

362

کافروں کابیان

 

363

باب کافروں کا حشر

 

365

مومن اورکافر کی مثال

 

366

شیطان کا فساد اور مسلمانوں میں

 

369

وعظ میں میانہ روی

 

375

کتاب الجنۃ وصفۃ نعیمھا واھلھا

 

 

جنت کا اور جنت کے لوگون کا بیان

 

377

دنیا کی فنا اورحشر کا بیان

 

393

حساب کاب یان

 

405

فتنوں اور قیامت کی نشانیوں کابیان

 

407

قسطنطنیہ کی فتح اور ...

 

420

ابن صیاد کا بیان

 

437

دجال کا بیان

 

445

دجال کے جاسوس کا بیان

 

457

ان حدیثوں کا بیان جو

 

 

دنیا سےنفرت دلاتی ہیں

 

468

ریا اور نمائش کی رحمت

 

484

انسان کواپنا پردہ کھولنا منع ہے

 

486

متفرق حدیثوں کے بیان میں

 

489

مومن کا معاملہ سارے کا سارا خیر ہے

 

490

بات سمجھ کر کہنا اور علم کولکھنا

 

492

اصحاب الخدودکا قصہ

 

493

رسو ل اللہ کیﷺ کی ہجرت کی حدیث

 

504

قرآن شریف کی آیتوں کی تفسیر کے مسائل

 

507

سورۃ براءۃ اورانفال اور حشر کے بارے میں

 

516

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42213
  • اس ہفتے کے قارئین 467703
  • اس ماہ کے قارئین 1668188
  • کل قارئین113275516
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست