#474.09

مصنف : امام احمد بن حنبل

مشاہدات : 31728

مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 10

  • صفحات: 1072
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 32160 (PKR)
(جمعرات 12 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

زیر نظر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی  امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت حدیث کے  سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں  تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث  کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے حدیث اور شائقین  تحقیق ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس  وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے عربی دان طبقہ ہی اپنی علمی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن اردو دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم حدیث کو عام کرنے اور عامیوں کو  احادیث نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے  مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات  میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ترجمہ ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی علم دوستی اور جذبہ  خدمت  حدیث کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے ترجمہ میں مترجم کی علمی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز  احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے صحت و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔احادیث پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی  کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے  میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید علمی فوائد ہیں:مثلاً حدیث نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی  کے اعتبار سے  ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسند الانصار

 

 

ابوالمنذر حضرت ابی بن  کعب ؓکی احادیث

 

12

حضرت ابوذر غفاری ؓکی مرویات

 

95

حضرت زید بن ثابت ؓکی مرویات

 

201

حضرت زید بن خالد جہنی ؓکی حدیثیں

 

231

حضرت ابوالدرداء   ؓکی مرویات

 

236

حضرت اسامہ بن زید ؓکی مرویات

 

252

خارجہ بن صلت رحمۃ اللہ علیہ کی اپنے چچا سے روایت

 

283

حضرت اشعث بن قیس کندی ؓکی مرویات

 

284

حضرت خزیمہ بن ثابت ؓکی مرویات

 

289

حضرت ابوبشیر انصاری ؓکی حدیثیں

 

298

حضرت ہزال ؓکی حدیثیں

 

299

حضرت ابواقدلیثی ؓکی حدیثیں

 

302

حضرت سفیان بن ابی زھیر ؓکی حدیثیں

 

307

حضرت ابوعبدالرحمٰن سفینہ ؓکی حدیثیں جونبی ؑ کے آزاد کردہ غلام ہیں

 

310

حضرت سعید بن سعد بن عبادہ ؓکی حدیث

 

315

حضرت حسان بن ثابت ؓکی حدیثیں

 

315

حضرت عمیر ؓ’’جو آبی اللحم کے آزاد کردہ غلام ہیں‘‘ کی حدیثیں

 

315

حضرت عمرو بن حمق خزاعی ؓکی حدیثیں

 

319

ایک صحابی ؓکی روایت

 

320

حضرت بشیر بن خصاصیہ سدوسی ؓکی حدیثیں

 

321

حضرت عبداللہ بن حنظلہ ؓکی حدیثیں

 

323

حضرت مالک بن عبداللہ خثعمی ؓکی حدیثیں

 

324

حضرت ھلب ھائی ؓکی

 

325

حضرت مطر بن عکامس ؓکی حدیثیں

 

329

حضرت میمون بن سنباذ ؓکی حدیث

 

330

حضرت معاذ بن جبل ؓکی مرویات

 

330

حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان ابن عمرو بن وہب باہلی ؓکی مرویات

 

387

حضرت ابوہندداری ؓکی حدیث

 

447

ایک صحابی ؓکی حدیث

 

447

حضرت عبداللہ بن سعدی ؓکی حدیث

 

448

بنونمیر کی ایک معمر خاتون کی روایت

 

449

سلیمان بن عمرو بن احوص کی اپنی والدہ سے روایت

 

449

نبی ؑ کی ایک پڑوسی خاتون کی روایت

 

450

سعدی رحمۃ اللہ علیہ کی اپنے والد یاچچا سے روایت

 

450

ازواج مطہرات  رضی اللہ عنھن کی حدیث

 

450

ایک خاتون صحابیہ ؓ کی روایت

 

451

ایک خاتون صحابیہ ؓ کی روایت

 

451

ایک صحابی ؓکی روایت

 

452

نبی ؑ کی ایک زوجہ مطہرہ ؓ کی روایت

 

452

قبیلہ خثعم کے ایک آدمی کی روایت

 

452

ایک صحابی ؓکی روایت

 

453

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک حدیث

 

453

ایک صحابی ؓکی روایت

 

454

حضرت ابومسعود عقبہ بن عمرو انصاری ؓکی مرویات

 

455

حضرت ثوبان ؓکی مرویات

 

461

حضرت سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں

 

488

حضرت سلمہ بن نعیم ؓکی حدیث

 

490

حضرت رعیہ ؓکی حدیثیں

 

490

حضرت ابوعبدالرحمٰن فہری ؓکی حدیث

 

493

حضرت نعیم بن ھمار غطفانی ؓکی حدیثیں

 

494

حضرت عمرو بن امیہ ضمری ؓکی حدیثیں

 

496

حضرت عبداللہ بن حوالہ ازدی ؓکی حدیثیں

 

498

حضرت عقبہ  بن مالک ؓکی حدیث

 

500

حضرت سہل بن حنظلیہ ؓکی حدیث

 

501

حضرت عمرو بن فغواء ؓکی حدیث

 

501

حضرت محمد بن عبداللہ بن حجش ؓکی حدیثیں

 

502

حضرت ابو ہاشم بن عتبہ ؓکی حدیث

 

503

حضرت غطیف بن حارث ؓکی حدیث

 

504

حضرت جعفر بن ابی طالب ؓکی حدیث

 

504

حضرت خالد بن عرفطہ ؓکی حدیثیں

 

511

حضرت طارق بن سوید ؓکی حدیث

 

512

حضرت عبداللہ بن ہشام ؓکی حدیثیں

 

512

حضرت عبداللہ بن سعد ؓکی حدیثیں

 

513

حضرت ابوامیہ ؓکی حدیث

 

513

ایک صحابی ؓکی روایت

 

514

ابوالسوار کی اپنے ماموں سے روایت

 

515

حضرت ابوشہم ؓکی حدیثیں

 

516

حضرت مخارق ؓکی حدیثیں

 

517

حضرت ابوعقبہ ؓکی حدیث

 

518

ایک نامعلوم الاسم صحابی ؓکی روایت

 

518

حضرت ابوقتادہ انصاری ؓکی مرویات

 

518

حضرت عطیہ قرظی ؓکی حدیثیں

 

565

حضرت صفوان بن  معطل سلمی ؓکی حدیثیں

 

566

حضرت عبداللہ بن خبیب ؓکی حدیث

 

567

حضرت حارث بن اقیش ؓکی حدیث

 

568

حضرت عبادہ بن صامت ؓکی مرویات

 

568

حضرت ابومالک سہل بن سعد ساعدی ؓکی مرویات

 

616

حضرت ابوزید عمرو بن اخطب ؓکی حدیثیں

 

644

حضرت ابومالک اشعری ؓکی مرویات

 

647

حضرت عبداللہ بن مالک ابن بحسینہ ؓکی حدیثیں

 

656

حضرت بریدہ اسلمی ؓکی مرویات

 

659

متعدد صحابہ کرام   ؓ کی مرویات

 

703

بنت ابوالحکم غفاری ؓ کی حدیث

 

744

ایک صحابیہ ؓ کی روایت

 

744

ایک صحابی ؓکی روایت

 

744

بعض صحابہ ؓ کی حدیثیں

 

747

بنی سلیط کے ایک شیخ کی حدیثیں

 

749

سلیمان بن عمرو کی اپنی والدہ سے روایتیں

 

750

بنوسلیم کی ایک خاتون صحابیہ ؓ کی روایت

 

751

ایک زوجہ مطہرہ   ؓ کی روایت

 

752

ایک صحابیہ ؓ کی روایت

 

752

ایک خزاعی صحابی ؓکی روایت

 

753

ایک ثقفی آدمی کی اپنے والد سے روایت

 

753

ابوجبیرہ بن ضحاک کی اپنے چچاؤں سے روایت

 

753

یحییٰ بن حصین کی اپنی دادی سے روایتیں

 

755

ایک صحابیہ ؓ کی روایت

 

756

حضرت حذیفہ بن یمان ؓکی مرویات

 

757

ایک صحابی ؓکی روایت

 

830

ایک صحابی ؓکی روایت

 

830

ایک صحابی ؓکی روایت

 

830

ایک صحابی ؓکی روایت

 

831

حضرت حکم بن سفیان یا سفیان بن حکم ؓکی حدیثیں

 

831

ایک انصاری صحابی ؓکی حدیثیں

 

832

حضرت ذی مخمر ؓکی حدیثیں

 

833

حضرت مسعود بن عجماء ؓکی ہمشیرہ کی حدیث

 

834

ایک غفاری صحابی ؓکی روایت

 

835

ایک صحابی ؓکی روایت

 

835

ایک صحابی ؓکی روایت

 

835

ایک تغلبی صحابی ؓکی روایت

 

836

ایک صحابی ؓکی روایت

 

836

ایک انصاری صحابی ؓکی روایت

 

836

ایک صحابی ؓکی روایت

 

837

ایک بزرگ صحابی ؓکی روایت

 

837

ایک صحابی ؓکی روایت

 

838

ایک صحابی ؓکی روایت

 

838

ایک صحابی ؓکی روایت

 

839

ایک صحابی ؓکی روایت

 

840

ایک صحابی ؓکی روایت

 

840

ایک صحابی ؓکی روایت

 

841

ایک صحابی ؓکی روایت

 

841

ایک صحابی ؓکی روایت

 

842

حضرت ابوایوب انصاری ؓکی مرویات

 

843

حضرت ابوحمید ساعدی ؓکی مرویات

 

872

حضرت معیقیب ؓکی حدیثیں

 

877

بنوسلمہ کے ایک گروہ کی روایت

 

878

حضرت طخفہ غفاری ؓکی حدیثیں

 

878

حضرت محمود بن لبید ؓکی مرویات

 

881

ایک انصاری صحابی ؓکی روایت

 

887

حضرت محمود بن لبید او رمحمو دبن ربیع ؓ کی حدیثیں

 

887

حضرت نوفل بن معاویہ ؓکی حدیث

 

888

بنو ضمرہ کے ایک صحابی ؓکی حدیثیں

 

888

بنو سلیم کے ایک صحابی ؓکی حدیث

 

889

ایک انصاری صحابی ؓکی روایت

 

889

بنو حارثہ کے ایک صحابی ؓکی حدیث

 

889

بنواسد کے ایک صحابی ؓکی روایت

 

890

ایک صحابی ؓکی روایت

 

890

ایک  اسلمی صحابی ؓکی روایت

 

890

نبی ؑ کے آزاد کردہ غلام حضرت عبید ؓکی حدیثیں

 

891

حضرت عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر ؓکی حدیثیں

 

892

حضرت عبید اللہ بن عدی انصاری ؓکی حدیثیں

 

896

عمر بن ثابت انصاری کی ایک صحابی ؓکی روایت

 

897

حضرت مسیّب بن حزن ؓکی حدیثیں

 

897

حضرت حارثہ بن نعمان ؓکی حدیثیں

 

898

حضرت کعب بن عاصم اشعری ؓکی حدیثیں

 

899

ایک انصاری صحابی ؓکی روایت

 

900

ایک صحابی ؓکی حدیثیں

 

900

بنو غفار کے ایک صحابی ؓکی حدیث

 

903

حضرت محیصہ بن مسعود ؓکی حدیثیں

 

904

حضرت سلمہ بن صخر بیاضی ؓکی حدیث

 

907

حضرت عمرو بن حمق ؓکی حدیثیں

 

907

حضرت سلمان فارسی ؓکی مرویات

 

908

حضرت سوید بن مقرن ؓکی حدیثیں

 

928

حضرت نعمان بن مقرن ؓکی حدیثیں

 

929

حضرت جابر بن عتیک ؓکی حدیثیں

 

930

حضرت ابوسلمہ انصاری ؓکی حدیثیں

 

934

حضرت قیس بن عمرو ؓکی حدیثیں

 

935

حضرت معاویہ بن حکم سلمی ؓکی حدیثیں

 

936

حضرت عتبان بن مالک ؓکی حدیثیں

 

942

حضرت عاصم بن عدی ؓکی حدیثیں

 

944

حضرت ابوداؤد مازنی ؓکی روایت

 

945

حضرت عبداللہ بن سلام ؓکی حدیثیں

 

945

حضرت ابوالطفیل عامر بن واثلہ ؓکی حدیثیں

 

953

حضرت نوفل اشجعی ؓکی حدیث

 

960

حضرت ارقم بن ابی ارقم مخزومی ؓکی بقیہ حدیثیں

 

960

حضرت ہذیل بن ورقاء خزاعی ؓکی حدیث

 

961

حضرت جبلہ بن حارثہ کلبی ؓکی حدیث

 

961

حضرت جنادہ بن ابی امیہ ازدی ؓکی حدیث

 

962

حضرت حارث بن جبلہ یاجبلہ بن حارث ؓکی حدیث

 

962

حضرت خارجہ بن حذافہ عدوی ؓکی حدیثیں

 

963

حضرت خالد بن عدی جہنی ؓکی حدیث

 

964

حضرت سعد بن منذر انصاری ؓکی حدیث

 

964

حضرت سعید بن سعد بن عبادہ ؓکی بقیہ حدیثیں

 

965

حضرت طلق بن علی ؓکی بقیہ حدیثیں

 

966

حضرت علی بن طلق یمامی ؓکی حدیثیں

 

970

حضرت عمارہ بن حزم انصاری ؓکی حدیثیں

 

971

حضرت عمرو بن حزم انصاری ؓکی حدیثیں

 

972

حضرت کعب بن مالک انصاری ؓکی بقیہ حدیث

 

973

حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی ؓکی حدیث

 

973

حضرت نوفل بن معاویہ دیلی ؓکی حدیثیں

 

974

حضرت نوفل اشجعی ؓکی حدیثیں

 

975

حضرت وازع یازارع بن عامر عبدی ؓکی حدیث

 

976

حضرت ابوامامہ حارثی ؓکی حدیثیں

 

977

حضرت ابو جہیم بن حارث انصاری ؓکی حدیثیں

 

978

حضرت ابورفاعہ عدوی ؓکی حدیثیں

 

979

حضرت ابوزہیر ثقفی ؓکی بقیہ حدیث

 

980

عبداللہ بن کعب کی اپنے چچا سے روایت

 

980

حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری ؓکی حدیث

 

982

حضرت ثابت بن ودیعہ انصاری ؓکی بقیہ حدیث

 

982

حضرت رکانہ بن عبد یزید مطلبی ؓکی حدیث

 

982

حضرت جارود عبدی ؓکی بقیہ حدیثیں

 

983

حضرت ضحاک بن قیس فہری ؓکی حدیث

 

983

حضرت علقمہ بن رمثہ بلوی ؓکی حدیث

 

984

حضرت علی بن شیبان حنفی ؓکی حدیث

 

985

حضرت عمرو بن تغلب نمری ؓکی حدیثیں

 

986

حضرت عمرو بن مرہ جہنی ؓکی حدیثیں

 

987

حضرت عمیر ؓ’’جو کہ آبی اللحم کے آزاد کردہ غلام تھے‘‘ کی حدیثیں

 

988

حضرت فروہ بن مسیک ؓکی حدیثیں

 

989

حضرت مقداد بن اسود ؓکی حدیثیں

 

992

محمدبن عبداللہ بن سلام ؓکی حدیثیں

 

1004

حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ؓکی حدیثیں

 

1005

حضرت ولید بن ولید ؓکی حدیث

 

1006

حضرت قیس بن سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں

 

1006

حضرت سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں

 

1008

حضرت ابوبصرہ غفاری ؓکی حدیثیں

 

1009

حضرت ابو ابی ابن امراۃ عبادہ ؓکی حدیث

 

1010

حضرت سالم بن عبید ؓکی حدیث

 

1010

حضرت مقداد بن اسود ؓکی بقیہ حدیث

 

1011

حضرت ابورافع ؓکی حدیثیں

 

1012

حضرت ضمیرہ بن سعد ؓکی حدیث

 

1019

حضرت ابوبردہ ظفری ؓکی حدیث

 

1021

حضرت عبداللہ بن ابی حدرد ؓکی حدیثیں

 

1021

حضرت بلال حبشی ؓکی حدیثیں

 

1024

حضرت صہیب ؓکی حدیثیں

 

1033

حضرت کعب بن مالک کی اہلیہ کی حدیثیں

 

1039

حضرت فضالہ بن عبید انصاری ؓکی مرویات

 

1040

حضرت عوف بن مالک اشجعی ؓکی مرویات

 

1051

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2975
  • اس ہفتے کے قارئین 428465
  • اس ماہ کے قارئین 1628950
  • کل قارئین113236278
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست