#474.05

مصنف : امام احمد بن حنبل

مشاہدات : 35706

مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 6

  • صفحات: 918
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18360 (PKR)
(منگل 10 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

زیر نظر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی  امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت حدیث کے  سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں  تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث  کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے حدیث اور شائقین  تحقیق ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس  وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے عربی دان طبقہ ہی اپنی علمی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن اردو دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم حدیث کو عام کرنے اور عامیوں کو  احادیث نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے  مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات  میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ترجمہ ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی علم دوستی اور جذبہ  خدمت  حدیث کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے ترجمہ میں مترجم کی علمی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز  احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے صحت و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔احادیث پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی  کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے  میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید علمی فوائد ہیں:مثلاً حدیث نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی  کے اعتبار سے  ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسند جابر ؓ

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری ؓکی مرویات

 

19

مسند المکین

 

 

حضرت صفوان بن امیہ الجمحی ؓکی مرویات

 

351

حضرت حکیم بن حزام ؓکی مرویات

 

355

حضرت ہشام بن حکیم   بن حزام ؓکی مرویات

 

360

حضرت سہرہ بن معبد ؓکی مرویات

 

363

حضرت عبدالرحمن بن ابزی الخزاعی ؓکی مرویات

 

368

حضرت نافع بن عبدالحارث ؓکی مرویات

 

373

حضرت ابو محذورہ ؓکی مرویات

 

375

حضرت شیبہ بن عثمان ؓکی مرویات

 

379

حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان ؓکی حدیثیں

 

379

حضرت عثمان بن طلحہ ؓکی حدیثیں

 

380

حضرت عبداللہ بن سائب ؓکی حدیثیں

 

381

حضرت عبداللہ بن حبشی ؓکی حدیث

 

384

حضرت جد ا سماعیل بن امیہ ؓکی حدیثیں

 

385

حضرت حارث بن برصاء ؓکی حدیثیں

 

386

حضرت مطیع بن اسود ؓکی حدیثیں

 

386

حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار ؓکی حدیثیں

 

387

حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی ؓکی حدیثیں

 

389

ایک صاحب کی اپنے والد سے روایت

 

390

ایک صحابی ؓکی روایت

 

391

ایک صحابی ؓکی روایت

 

391

ایک صحابی ؓکی روایت

 

391

ایک صحابی ؓکی روایت

 

392

حضرت کلدہ بن حنبل ؓکی روایت

 

392

نبی اکرم ﷺ کی طرف سے زکوٰۃ وصول کرنے والے صحابی کی روایت

 

393

حضرت بشر بن سحیم ؓکی حدیثیں

 

395

حضرت اسود بن خلف ؓکی حدیث

 

396

حضرت ابوکلیب کی حدیث

 

396

نبی اکرم ﷺ کے منادی کو سننے والے کی روایت

 

396

قریش کے ایک سردار کی روایت

 

397

جد عکرمہ بن خالد مخزومی ؓکی روایت

 

397

حضرت ابو طریف ؓکی حدیث

 

398

حضرت صخر غامدی ؓکی حدیث

 

398

ابوبکر بن ابی زہیر کی اپنے والد سے روایت

 

398

حضرت حارث بن عبداللہ بن اوس ؓکی حدیثیں

 

399

حضرت صخر غامدی ؓکی حدیث

 

400

حضرت ایاس بن عبد ؓکی حدیث

 

400

حضرت کیسان ؓکی حدیثیں

 

401

حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓکی حدیث

 

402

حضرت ابن عابس ؓکی حدیث

 

402

حضرت ابوعمرہ انصاری ؓکی حدیث

 

402

حضرت عمیربن سلمہ ضمری ؓکی روایت

 

404

حضرت محمد بن حاطب   جمحی ؓکی حدیثیں

 

404

حضرت ابویزید ؓکی حدیث

 

406

حضرت کردم بن سفیان ؓکی حدیث

 

406

حضرت عبداللہ مزنی ؓکی حدیث

 

407

حضرت ابوسلیط بدری ؓکی حدیث

 

407

حضرت عبدالرحمٰن بن خنبش ؓکی حدیثیں

 

407

حضرت ابن عبس ؓکی حدیث

 

409

حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ؓکی حدیث

 

409

حضرت مطلب بن ابی وداعہ ؓکی حدیثیں

 

410

حضرت مجمع بن جاریہ ؓکی حدیثیں

 

410

حضرت جبار بن صخر ؓکی حدیث

 

412

حضرت ابوخزامہ ؓکی حدیث

 

413

حضرت قیس بن سعد بن عبادہ ؓکی حدیثیں

 

414

حضرت وہب بن حذیفہ ؓکی حدیثیں

 

417

حضرت عویم بن ساعدہ ؓکی حدیث

 

417

حضرت قہید بن مطرف غفاری ؓکی حدیث

 

418

حضرت عمرو بن یثربی ؓکی حدیث

 

418

حضرت ابن ابی حدرد اسلمی ؓکی حدیث

 

419

حضرت عمرو بن اُم مکتوم ؓکی حدیثیں

 

420

حضرت عبداللہ زرقی ؓکی حدیث

 

421

ایک صحابی ؓکی روایت

 

422

جد ابوالاشد سلمی ؓکی حدیثیں

 

422

حضرت عبید بن خالد ؓکی حدیثیں

 

423

حضرت ابوالجعد ضمری ؓکی حدیث

 

423

ایک صحابی ؓکی حدیثیں

 

424

حضرت سائب بن عبداللہ ؓکی حدیثیں

 

425

حضرت سائب بن خباب ؓکی حدیث

 

427

حضرت عمرو بن احوص ؓکی حدیث

 

428

حضرت رافع بن عمرو مزنی ؓکی حدیث

 

428

حضرت معیقیب ؓکی حدیثیں

 

428

حضرت محرش کعبی خزاعی ؓکی حدیثیں

 

429

حضرت ابوحازم ؓکی حدیثیں

 

430

حضرت محرش کعبی ؓکی بقیہ حدیث

 

431

حضرت ابوالیسر کعب بن عمرو انصاری ؓکی حدیثیں

 

431

حضرت ابوفاطمہ ؓکی حدیثیں

 

433

حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں

 

434

حضرت عامر بن شہر ؓکی حدیث

 

436

حضرت معاویہ لیثی ؓکیروایت

 

436

حضرت معاویہ بن جاھمہ سلمی ؓکی حدیث

 

437

حضرت ابوعزہ ؓکی حدیث

 

437

حضرت حارث بن زیاد ؓکی حدیث

 

438

حضرت شکل بن حمید ؓکی حدیث

 

438

حضرت طخفہ بن قیس غفاری ؓکی حدیثیں

 

439

حضرت ابولبابہ بن عبدالمنذر بدری ؓکی حدیثیں

 

440

حضرت عمرو بن جموح ؓکی حدیث

 

441

حضرت عبدالرحمٰن بن صفوان ؓکی حدیثیں

 

442

وفد عبدالقیس ؓ کی حدیث

 

443

حضرت نصر بن دھر ؓکی حدیثیں

 

444

حضرت صخر غامدی ؓکی احادیث کا تتمہ

 

445

وفد عبدالقیس ؓ کی بقیہ حدیث

 

446

حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓکی حدیثیں

 

448

حضرت حکیم بن حزام ؓکی حدیثیں

 

451

حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی اپنے والد سے مروی حدیثیں

 

453

حضرت ابوایاس ؓکی حدیثیں

 

454

حضرت اسود بن سریع ؓکی حدیثیں

 

454

حضرت معاویہ بن قرہ ؓکی بقیہ احادیث

 

457

حضرت مالک بن حویرث ؓکی حدیثیں

 

459

حضرت ہبیب بن مغفل غفاری ؓکی حدیثیں

 

461

حضرت ابوبردہ بن قیس ؓکی حدیث

 

462

حضرت معاذ بن انس جہنی ؓکی حدیثیں

 

462

ایک صحابی ؓکی روایت

 

473

ایک صحابی ؓکی روایت

 

474

حضرت ولید بن عبادہ ؓکی حدیث

 

474

تنوخی کی روایت

 

475

حضرت قثم یا تمام ؓکی حدیث

 

478

حضرت حسان بن ثابت ؓکی حدیث

 

478

حضرت بشر یا بسر ؓکی حدیث

 

479

حضرت سوید انصاری ؓکی حدیث

 

479

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی قراد ؓکی حدیثیں

 

479

نبی ؑ کے ایک آزاد کردہ غلام صحابی ؓکی حدیث

 

480

حضرت معاویہ بن حکم ؓکی حدیث

 

481

حضرت ابوہاشم بن عتبہ ؓکی حدیث

 

481

حضرت عبدالرحمٰن بن شبل ؓکی حدیثیں

 

482

حضرت عامر بن ربیعہ ؓکی حدیثیں

 

484

حضرت عبداللہ بن عامر ؓکی حدیث

 

492

حضرت سوید بن مقرن ؓکی حدیثیں

 

492

حضرت ابوحدرد اسلمی ؓکی حدیث

 

493

حضرت مہران ؓکی حدیث

 

494

ایک اسلمی صحابی ؓکی روایت

 

494

حضرت سہل بن ابی حثمہ ؓکی حدیثیں

 

495

حضرت عصام مزنی ؓکی حدیث

 

496

حضرت سائب بن یزید ؓکی حدیثیں

 

496

حضرت ابوسعید بن معلیٰ ؓکی حدیث

 

500

حضرت حجاج بن عمرو انصاری ؓکی حدیث

 

501

حضرت ابوسعید زرقی ؓکی حدیث

 

501

حضرت حجاج اسلمی ؓکی حدیث

 

502

ایک صحابی ؓکی روایت

 

502

حضرت عبداللہ بن حذافہ ؓکی حدیث

 

502

حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓکی حدیثیں

 

503

حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی حدیث

 

503

حضرت عقیل بن ابی طالب ؓکی حدیث

 

504

حضرت فروہ بن مسیک ؓکی حدیث

 

505

ایک انصاری صحابی ؓکی روایت

 

505

قبیلہ بہز کے ایک صحابی ؓکی روایت

 

506

حضرت ضحاک بن سفیان ؓکی حدیثیں

 

506

حضرت ابولبابہ ؓکی حدیثیں

 

508

حضرت ضحاک بن قیس ؓکی حدیث

 

509

حضرت ابو صرمہ ؓکی حدیثیں

 

510

حضرت عبدالرحمٰن بن عثمان ؓکی حدیث

 

511

حضرت معمر بن عبداللہ ؓکی حدیثیں

 

511

حضرت عویمر بن اشقر ؓکی حدیث

 

512

جد خبیب ؓکی حدیث

 

512

حضرت کعب بن مالک انصاری ؓکی مرویات

 

513

حضرت سوید بن نعمان ؓکی حدیث

 

536

ایک صحابی ؓ  کی روایت

 

537

حضرت رافع بن خدیج ؓکی مرویات

 

538

حضرت ابوبردہ بن نیار ؓکی حدیثیں

 

547

حضرت ابوسعید بن ابی فضالہ ؓکی حدیث

 

549

حضرت سہیل بن بیضاء ؓکی حدیث

 

549

حضرت سلمہ بن سلامہ بن وقش ؓکی حدیث

 

550

حضرت سعید بن حریث ؓکی حدیث

 

551

حضرت حوشب ؓکی حدیث

 

551

حضرت جندب بن مکیث ؓکی حدیث

 

552

حضرت سوید بن ہبیرہ ؓکی حدیث

 

554

حضرت ہشام بن حکیم ؓکی حدیث

 

555

حضرت مجاشع بن مسعود ؓکی حدیث

 

555

حضرت بلال بن حارث مزنی ؓکی حدیثیں

 

556

حضرت حبہ اور سواء ؓ کی حدیثیں

 

557

حضرت عبداللہ بن ابی الجدعاء ؓکی حدیث

 

558

حضرت عبادہ بن قرط ؓکی حدیث

 

559

حضرت معن بن یزید سلمی ؓکی حدیثیں

 

559

حضرت عبداللہ بن ثابت ؓکی حدیث

 

561

ایک جہنی صحابی ؓکی روایت

 

562

حضرت نمیر خزاعی ؓکی حدیثیں

 

562

حضرت جعدہ ؓکی حدیثیں

 

563

حضرت محمد بن صفوان ؓکی حدیثیں

 

564

حضرت ابو روح کلاعی ؓکی حدیثیں

 

564

حضرت طارق بن اشیم اشجعی ؓکی حدیثیں

 

565

عبداللہ یشکری ؓکی ایک صحابی ؓسے روایت

 

567

ایک صحابی ؓکی روایت

 

569

حضرت مالک بن نضلہ ؓکی حدیثیں

 

569

ایک صحابی ؓکی روایت

 

572

ایک صحابی ؓکی روایت

 

572

ایک صحابی ؓکی روایت

 

572

ایک صحابی ؓکی روایت

 

573

ایک بدری صحابی ؓکی روایت

 

573

حضرت معقل بن سنان ؓکی حدیث

 

574

حضرت عمرو بن سلمہ ؓکی حدیث

 

574

ایک صحابی ؓکی روایت

 

575

ایک صحابی ؓکی روایت

 

575

حضرت ابوعمرو بن حفص بن مغیرہ ؓکی حدیث

 

577

حضرت معبد بن ہوذہ انصاری ؓکی حدیث

 

578

حضرت سلمہ بن محبق ؓکی حدیثیں

 

578

حضرت قبیصہ بن مخارق ؓکی حدیثیں

 

580

حضرت کرز بن علقمہ خزاعی ؓکی حدیثیں

 

581

حضرت عامر مزنی ؓکی حدیث

 

583

حضرت ابوالمعلیٰ ؓکی حدیث

 

583

حضرت سلمہ بن یزید جعفی ؓکی حدیث

 

584

حضرت عاصم بن عمر ؓکی حدیث

 

585

ایک صحابی ؓکی روایت

 

585

حضرت جرہد اسلمی ؓکی حدیثیں

 

585

حضرت لجلاج ؓکی حدیث

 

587

حضرت ابوعبس ؓکی حدیث

 

588

ایک دیہاتی صحابی ؓکی روایت

 

589

ایک صحابی ؓکی روایت

 

589

حضرت مجمع بن یزید ؓکی حدیثیں

 

589

ایک صحابی ؓکی روایت

 

590

ایک صحابی ؓکی روایت

 

591

حضرت معقل بن سنان اشجعی ؓکی حدیثیں

 

591

بھیسہ کے والد صاحب ؓکی حدیثیں

 

592

حضرت رسیم ؓکی حدیثیں

 

593

حضرت عبیدہ بن عمرو ؓکی حدیث

 

594

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2490
  • اس ہفتے کے قارئین 427980
  • اس ماہ کے قارئین 1628465
  • کل قارئین113235793
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست