’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس ہزار ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا کام کیا ۔ مصر کے مشہور محدث احمد بن عبدالرحمن البنا الساعاتی نے الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني کے نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب الارناؤوط نے علماء محققین کی ایک جماعت کے ساتھ مل کر الموسوعةالحديثية کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی مرتب کیے جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘ انصار السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل مذکورہ ادارے کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب ’’ الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘ کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ، شیخ الحدیث عباس انجم گوندلوی﷾ ، ابو القاسم محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)
ضرورت کے پیش نظر طلاق کے جائز ہونے، ضرورت کے بغیر اس کے ناجائز اور والدین کی اطاعت کا بیان |
27 |
حالت حیض میں اور طہر میں مجامعت کےبعد حمل کےو اضح ہونے سے پہلے تک طلاق دینے کی ممانعت |
29 |
اکٹھی اور الگ الگ تین طلاقوں کا بیان |
30 |
اشارہ کنایہ سے طلاق کا حکم |
31 |
زبردستی لی گئی طلاق کا حکم اور جس نے نکاح سےپہلے طلاق معلق دی |
33 |
سوئے ہوئے ، نابالغ بچے اور پاگل اور ذہنی خیالات کی طلاق واقع نہ ہونے کا بیان |
34 |
بیوی کو میراث سے محروم کرنے والے،مریض اور مذاق سے طلا ق دینے والا کابیان |
34 |
خلع کا بیان |
36 |
رجوع کرتے وقت گواہ بنانے اور اس چیز کابیان کہ تین طلاق والی عورت پہلے خاوند کے لیے کیسے حلال ہوگی |
37 |
ایلاء کے مسائل |
39 |
﴿لِّلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِن نِّسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ﴾کی تفسیر کا بیان |
39 |
ظہار کے مسائل |
42 |
اس شخص کا بیان جو ماہِرمضان میں دن میں جماع کرنے کے ڈر سے اپنی بیوی سےظہار کرلیتا ہے |
42 |
لعان کی کتاب |
|
لعان کے حکم کے نزول سے پہلے اس خاوندِ پرتہمت کی حد نافذ کرنے کے وجوب کا بیان |
45 |
لعا ن کے سبب والی آیات کی تفسیر ،لعان اور سیدنا ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا بیان |
46 |
عویمر عجلان اور ان کی بیوی کے درمیان لعان کے واقعہ کی وضاحت |
50 |
حمل کی وجہ سے لعان کرنے کا مسئلہ اور اس شخص کا بیان جو مرد کا نام لے کر اپنی بیوی پرتہمت لگاتا ہے |
51 |
یہ اس بات کا بیان کہ شوہر لعان والی عورت کے اخراجات کا ذمہ دار نہیں |
52 |
لعان کرنے والے میاں بیوی ہمیشہ کے لیے جدا ہوجاتےہیں اور مہر عورت کو دیاجائے گا |
52 |
لعان کےبارے میں زمان ومکان کی حد بندی |
53 |
اولاد میں شک کا اشارہ کرنے سے لعان نہیں کیاجائے گا |
53 |
اس چیز کا بیان کہ بچہ اس کا ہے،جس کے بستر پرپیدا ہوا،نیز بچے کو اس کےوالد سے ملانے |
54 |
قیافہ کے جواز کا بیان |
56 |
جوقصداً اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے اور جو شخص اپنی ہی اولاد سے انکارکرے |
56 |
عدتوں کا بیان |
|
حاملہ خاتون کی عدت وضع حمل ہے،خواہ وہ طلا ق یافتہ ہو یا بیوہ |
59 |
متوفّٰی عنہا زوجہا عورت عورت کے سوگ اور پابندیوں کا بیان |
60 |
متوفّٰی عنہا زوجہا عورت کہاں عدت گزارے گی ،آیا ایسی عورت کو نان ونفقہ دیاجائے گا |
61 |
مطلقہ بائنہ (جس سے رجوع نہیں ہوسکتا) کے نان ونفقہ اور اس کی رہائش کا بیان |
63 |
رجعی طلاق والی اور قطعی طلاق والی حاملہ کے خرچہ کا بیان |
65 |
نفقہ کا بیان |
|
خاوند کی حیثیت کے مطابق بیوی کا نان ونفقہ واجب ہے،دوسرے رشتہ داروں پرا س کا حق مقدم ہے |
67 |
اگرخاوند خرچہ پورا نہ دے تو بیوی بغیر پوچھے خاوندکے مال سے پورا لے سکتی ہے |
69 |
بغیر فساد اور اسراف کے خاوند کے گھر سے خرچ کرنے والی بیوی کے ثواب اور وعید کا بیان |
70 |
اگر خاوند کے لیے نان ونفقہ مشکل ہو تو بیوی جدائی کا مطالبہ کرسکتی ہے |
71 |
اعزہ واقارب پر خرچ کرنے کا بیان لونڈی اور غلام پر خرچ کرنے کا بیان |
72 |
بچوں کی پرورش کا بیان |
|
شادی نہ کرنے تک بچے کی پرورش کی زیادہ حقدار ماں ہے |
74 |
پرورش میں والدین کے تنازعہ اور اختلاف کے وقت بچے کے سلسلے میں قرعہ اندازی کرنے کا بیان |
75 |
اس چیز کا بیان کہ ماں کے بعد پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے |
76 |
کھانوں کا بیان |
|
اس چیز کا بیان کہ تمام اشیاء کا اصل اباحت کا ہے،جب تک منع نہ کردیاجائے یا فرض نہ قرار دیا |
77 |
ان چیزوں سے متعلقہ ابواب، جن کا کھانا مباح اورحلا ل ہے |
79 |
گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان |
79 |
سانڈا کھانے کا بیان |
80 |
خرگوش،سیہی اور مرغی کے گوشت کا حکم |
81 |
مچھلی اور ٹڈی کا بیان |
82 |
لہسن اورپیاز اور ان جیسی کھانے کا بیان |
83 |
اہل کتاب کے کھانے کا حکم |
85 |
حرام کھانوں کا بیان |
85 |
گھریلو گدھے کے گوشت اور جلالہ کے گوشت کا بیان |
86 |
بلی،کچلی والے جانورو ں اورذی مِخْلِب پرندوں کے حکم کا بیان |
87 |
مرد اور خنزیر کے گوشت کی حرمت |
87 |
مجبوراً مردار کھانے کی رخصت کا بیان |
88 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ کھانوں کا ذکر |
89 |
اجتماعی کھانے میں برکت ہے |
92 |
زیادہ کھانے کی مذمت |
92 |
کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے اور نہ دھونے کے جواز کا بیان |
94 |
جب کھانا پیش کردیا جائےاورنماز کا وقت ہوتو کھانا پہلے کھانا |
94 |
کھڑے ہوکر اور ٹیک لگا کر کھانا کھانے کے مکروہ ہونے کا حکم |
96 |
دائیں ہاتھ سے کھانا اور پینا مستحب اور بائیں ہاتھ کے ساتھ مکروہ ہے |
97 |
ایک سے زائد اکٹھی کھجوریں کھانے، لوٹنے اور کھانے اور مشروب میں پھونک مارنے سے ممانعت کا بیان |
97 |
کھانے والے کا پلیٹ کے اس حصے سے کھانا، جو اس کے سامنے ہو |
98 |
گوشت کو پکانے ،اس کو نوچ کر کھانے ،اس میں زیادہ شور با بنانے اور اس کوگرم گرم نہ کھانے کا بیان |
99 |
زمین پر گرے ہوئے لقمے کو اٹھانے، کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنے، پلیٹ کو صاف کرنے کا بیان |
100 |
کھانے کے بعد کی دعاؤں کا بیان |
101 |
اس شخص کا بیان، جس کو کھانے کی دعوت دی گئی اور اس نے کھانے کے بعد اپنے ساتھیوں کے لیے دعاکی |
103 |
مشروبات کا بیان |
|
پانی پلانے کی فضیلت اور زائد پانی کو روک لینے سے ممانعت اور اس معاملے میں سختی کا بیان |
105 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاپسندیدہ مشروب اور برتن کو ڈھانپنے کا بیان |
106 |
پینے والوں کی ترتیب کا ، قوم کے شرف والے آدمی سے پینے کا آغاز |
108 |
کھڑے ہوکر پانی پینا منع ہے |
109 |
کھڑے ہوکر پینے کی رخصت کا بیان |
110 |
مشک سے منہ لگاکر پانی پینے کی ممانعت کا بیان |
110 |
برتن میں سانس لینا اور پھونک مارنا منع ہے |
111 |
پانی پینے کے دوران برتن سے باہر تین سانس لینا مستحب ہے |
112 |
دودھ، اس کو پینے اور اس کو دوہنے وغیرہ کا بیان |
112 |
نبیذکی جائز اقسام کا بیان،نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نبیذ کیسےا ور کس چیز سے نبیذبنائی جاتی تھی |
113 |
مشکیزے کی نبیذ اور اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کو اچھا سمجھنے کا بیان |
114 |
نبیذ کی ناجائز صورتوں اور مٹکے کی نبیذ کابیان |
115 |
دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان |
116 |
سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا |
117 |
جن اشیاء سے شراب بنائی جاتی ہے اور شراب کی حرمت کا بیان اور یہ کہ ہرنشہ آور حرام ہے |
118 |
شراب اورا سکے پینے والے پرلعنت اور آخرت کی شراب سےا س کے محروم ہوجانے کا بیان |
120 |
شرابی کی وعید کا بیان ،ہم اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرتے ہیں |
121 |
شراب کو بہانے اورا س کے برتنوں کو توڑدینے کا اور شراب کو سرکہ بنالینے سے ممانعت کا بیان |
122 |
شراب کے ذریعے علاج کرنے کو حرام قرار دینے اور اس چیز کا بیان کہ شراب دوانہیں ہے |
123 |
شکار اور ذبائح کا بیان |
|
سدھائے ہوئے شکاری کتے اور باز وغیرہ کے شکار کا بیان |
125 |
کتا شکار میں سے کھالے تو اس کا حکم |
127 |
کتے پر بسم اللہ پڑھ کر چھوڑنے کا مسئلہ |
127 |
کمان سے شکارکرنے اور غائب ہوجانے والے یا پانی میں گرجانے والے شکار کے حکم کابیان |
129 |
معراض کے شکا ر کا بیان |
130 |
بندق اور اس جیسی چیزوں کو پھینکنے سے ممانعت کا بیان |
130 |
ذبح اور اس کے واجبات اور مستحبات کے ابواب |
132 |
ذبح پربسم اللہ پڑھنے اور غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے کا بیان |
132 |
ذبیحہ سے نرمی کرنے،اس کو جلدی جلدی ذبح کردینے ، چھری کو تیز کرے اور دودھ والے جانورکابیان |
133 |
جو چیز بھی خو بہادے،اس کے ذریعےذبح کرنے کے جواز کا بیان |
134 |
گرنے والے بدک جانے والے اور ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا بیان |
136 |
زندہ جانور سے علیحدہ کیے ہوئے حصے کے مردار ہونے اور ان ذبیحوں کا بیان، جن کو کھانا جائز نہیں ہے |
137 |
طب،دم ،نظربد، بیماری کا متعدی ہونا |
|
علاج کرنے پر آمادہ کرنےا ور چیز کا بیان کہ ہر بیماری کی دوا ہے |
138 |
حرام دواسے علاج کروانے کے متعلق نہی کا بیان |
139 |
بخار اور اس کے علاج کابیان |
140 |
سینگی، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان |
141 |
داغ لگواکر علاج کروانا جائز ہے،لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےا س کو ناپسند کیاہے |
142 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دوائیں او رچیزوں کے خواص بیان کیے ہیں |
144 |
پیٹ کی بیماریوں، اندرونی ورم اور بچوں کی حلق کی تکلیف کا عودِ ہندی کے ساتھ علاج کرنےکا بیان |
146 |
زخموں اور جسم پر نکل آنے والے دانوں کے علاج کا بیان |
148 |
سنابوٹی اور گائے کے دودھ سے علاج کا بیان |
148 |
جائز صورتوں کا بیان |
148 |
پھنسی کادم کرنے کا بیان |
150 |
دم کے الفاظ کا بیان |
151 |
ناجائز دم اورتمیمہ کا بیان |
154 |
نظر اور اس کے سچ ہونے کا بیان |
158 |
اگرکوئی چیز پسند آجائے تو کیا کہنا چاہیے ، نیز نظر زدہ آدمی کا علاج کیسے کیاجائے |
159 |
نظر لگنے سے دم کرنے کا بیان |
160 |
متعدی بیماری کے ثبوت کا بیان |
161 |
نحوست کا بیان، جس کو بدشگونی کہا جاتا ہے |
161 |
اگربرے شگون اور نحوست کا کوئی وجود ہوتا تو وہ عورت ، گھوڑے اورگھرمیں ہوتا |
163 |
نیک فال اور نیک شگون کا بیان |
164 |
طاعون اور وبا کے ابواب |
165 |
طاعون کی حقیقت ،اس کے مفہوم ،اس کی وجہ سے مرنے والے کی شہادتا ور اس سے فرار اختیار نہ کرنے والے کا بیان |
165 |
طاعون زدہ زمین میں داخل ہونے کی اور وہاں موجود لوگوں کا فرار ہوتے ہوئے وہاں سے نکل جانے کی ممانعت کا بیان |
166 |
طاعون سے بھاگ جانے والے کے گناہ اور اس میں صبر کر نے والے کے ثواب کا بیان |
167 |
اچانک موت کا بیان |
168 |
خوابوں کی تعبیر کا بیان |
|
اس چیز کا بیان کہ اچھا خواب نبوت کی خوشخبریوں میں سے ہے |
169 |
اس امر کا بیان کہ مومن کا خواب نیت کے اجزاء میں سے ہے |
170 |
خوابوں کی اقسام اور اس چیز کا بیان کہ مکروہ خواب دیکھنے والا کیاکرے |
171 |
خواب دیکھنے کے بہترین اوقات اور خواب کے بارے میں جان بوجھ کر جھوٹ بولنے والے کی وعید کا بیان |
172 |
خوابوں کی تعبیر کا بیان |
172 |
نیند میں شیطان کے کھیلنے کی اطلاع نہ دینے کا بیان |
175 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خوابوں کابیان |
176 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےا س فرمان کا بیان کہ” جس نے مجھے نیند میں دیکھا،ا س نے مجھے ہی دیکھا“ |
179 |
لہو ولعب کے بارے میں مسائل |
|
خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ کھیلنا |
181 |
عیدین جیسے مواقع پردف بجانے کے جواز کا بیان |
182 |
حبشیوں کے کھیل اور رقص کا بیان |
183 |
حیوان کے ساتھ کھیلنے کی ممانعت کا بیان |
184 |
جو ااور نرد( چوسر) جیسے کھیل کھیلنے کی حرمت کا بیان |
185 |
لہو کے آلات، گانے والیوں اور شراب کے پینے کا بیان |
185 |
لبا س اور زینت کے مسائل |
|
صاف ستھرا رہنے کا، اچھے لباس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نعمت کا اظہار کرنے کا اور مستحب ملبوسات کا بیان |
187 |
تہبند اور قمیص اور ان سے متعلقہ آداب کا بیان |
189 |
جوتا پہننے کے آداب کا بیان |
190 |
پگڑی ، شلوارا ور دھارری پوشاکیں پہننے کا بیان |
191 |
نیا کپڑا پہننے والے کی دعاکا بیان |
192 |
سیاہ زعفرانی اور رنگین ملبوسات کا بیان |
192 |
مرد کو عصفر بوٹی سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے ممانعت اور سرخ رنگ کے استعمال کا بیان |
193 |
سرخ رنگ کےا ستعمال کا بیان |
194 |
ممنوعہ امور سے متعلقہ جامع احادیث کا بیان |
195 |
سونےا ور چاندی کے برتنوں کا مرد وزن پر حرام ہونے کا بیان |
197 |
سونے کی انگوٹھی اور ا س قسم کے دوسرے زیورات کے ابواب |
199 |
سونے کی انگوٹھی کا بیان |
199 |
پیتل اور لوہے کی انگوٹھی کی کراہت اور چاندی کی انگوٹھی کے استحباب کا بیان |
200 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کا چاندی ہو نے کا بیان |
201 |
انگوٹھی کا نقش بنوانے ،اس کو دائیں ہاتھ میں پہننے اورا س کو درمیانی انگلی میں پہننے کی کراہت کا بیان |
202 |
سونےا ور ریشم کی عام حرمت کا بیان |
203 |
عورتوں کے لیے سونے اور ریشم کی رخصت کا بیان ، نہ کہ مردوں کے لیے |
205 |
ناک کٹ جانے والے آدمی کا سونے کاناک بنوالینے کا بیان |
207 |
سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان |
207 |
خارش وغیرہ کی وجہ سے ریشم پہننے کے جواز کا بیان |
208 |
کوئی نقش بنوانے یا پیوند وغیرہ لگانے کے لیے ریشم کی معمولی مقدار کے جواز کا بیان |
208 |
تصویر سے ممانعت او ر تصویر بنانے والے کی وعید کا بیان |
210 |
اس چیز کا بیان کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ، یا کتا ، یا جنابت والا آدمی ہو |
212 |
اس چیز کا بیان کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر، یا کتا، یا جنابت والا آدمی ہو |
212 |
اس چیز کا بیان کہ اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی یا گھنگھرو ہو، نیز فرشتے اس قافلے کے ہمراہ بھی نہیں چلتے جس میں یہ چیزیں ہوں اورا ن چیزوں کا اہتمام کرنے سے ممانعت کا بیان |
213 |
گھروں ، پردوں ، کپڑوں اور چادروں وغیرہ پر موجود تصویروں اور صلیبوں کے حکم کا بیان |
215 |
خوبصورت لباس کی رخصت، لیکن اس سلسلے میں تواضع کے |
218 |
مستحب ہونے اور شہرت اور اسبال کی کراہت کے ابواب |
218 |
خوبصورت لباس اور اس میں تواضع کے مستحب ہونے کا بیان |
218 |
لباس کے معاملے میں شہرت اور کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان |
219 |
لباس کی مستحب، جائز اور حرام حد کا بیان |
221 |
عورت اپنا دامن لمبا کرنے کی رخصت کا بیان |
223 |
خواتین کے لیے زینت وغیرہ کی جائز اور ناجائز صورتوں کےا بواب |
225 |
بال ملانے اور تیل لگانے کا بیان |
225 |
عورت کے لیے اس لباس کی ممانعت کا بیان، جو اس کے بدن کو واضح کرے یا جس کی وجہ سے مردوں سے تشبیہ لازم آئے |
227 |
بغیر کسی ضرورت کے عورتوں کے گھروں سے نکلنے اور عطر لگاکر نکلنے والی کی وعید کا بیان |
229 |
خواتین کے لیے مہندی لگانے کے مستحب ہونے کا بیان |
230 |
خوشبو ،سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب |
231 |
خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان |
231 |
عورتوں اور مردوں کی خوشبو کا بیان |
232 |
سرمہ کا بیان |
233 |
آداب کی کتاب |
|
فطرت والی سنتوں کے ابواب |
234 |
ختنہ کا بیان |
235 |
مونچھیں کٹوانے او ر داڑھی بڑھانے کا بیان |
236 |
سفید بالوں کی فضیلت اور ان کو اکھاڑنے کی کراہت کا بیان |
237 |
سفید بالوں کو مہندی اورکتم (ایک پودا) وغیرہ سے رنگنے کا بیان |
239 |
سفیدبالوں کو کالارنگ لگانے کی کراہت کا بیان |
241 |
ناخن تراشنے ، زیر ِ ناف بال مونڈنے اور انگلیوں کے جوڑوں کو صاف کرنے کا بیان |
242 |
بال رکھنے اور ان کو سنوارنے کے جواز کا بیان |
242 |
قزع کی کراہت اور مکمل سر منڈوانے کی رخصت کا بیان |
243 |
جمائی ، چھینک اور ان کے آداب کے ابواب |
245 |
جمائی اور ان کے آداب کا بیان |
245 |
چھینک ،اس کے آداب اور چھینکنے والے کی اَلْحَمْدُ لِلہِ کے جواب میں یَرْحَمُکَ اللہ کہنے کا بیان |
246 |
اس چیز کا بیان کہ چھینکنے والا ،اس کے اردگرد والے اور پھر وہ کون کون سے ذکر کرے |
247 |
سلام ،اجازت لینےا ور دوسرے آداب کے مسائل |
|
سلام کہنے پررغبت ،اس کی فضیلت اور اس کو ترک کرنے کی کراہت کابیان |
249 |
سلام اوراس کے جواب کے الفاظ کا بیان |
251 |
اس چیز کا بیان کہ اگر کوئی آدمی، نمازی اور قضائے حاجت کرنے والے کو سلام کہے تو وہ کیا کرے |
252 |
مجلس میں آنے والےا ور جانے والے کا سلام کہنے کے مستحب ہونے کا بیان |
252 |
سوار، پیدل کو سلام کہے اور |
252 |
بچوں اور عورتوں کو سلام کہنے کا بیان |
253 |
اہل کتاب کو سلام کہنے میں پہل کرنے سے ممانعت کا بیان |
253 |
اہل کتاب کو سلام کا جواب کیسے دیا جائے |
254 |
اجازت لینے اورا س کی کیفیت اور آداب کےا بواب |
256 |
اجازت طلب کرنے آداب کا بیان |
256 |
پردہ اٹھانے،ا جازت سے پہلے دیکھنے اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان |
256 |
کسی گھر میں مالک کی اجازت سے پہلے پہلے دیکھنے اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان |
256 |
کسی گھر میں مالک کی اجازت کے بغیر داخل ہونے سے اور خاوندوں کی اجازت کے بغیر ان کی بیویوں کے پاس جانے سے ممانعت کا بیان |
257 |
اجازت طلب کرنے کی کیفیت ،اس کے الفاظ اور اس سے پہلے سلام کہنے کا بیان |
258 |
اس چیز کا بیان کہ تین بار اجازت طلب کی جائے ،اگر اجازت نہ دی جائے تو آدمی واپس چلا جائے |
260 |
مصافحہ ،معانقہ ، ہاتھ بوسہ دینے اور آنے والے کے لیے کھڑا ہو نے کا بیان |
262 |
مصافحہ اور معانقہ کا بیان |
262 |
مصافحہ کا آغاز کرنے والے پہلے شخص کا اور مردوں کا عورتوں سے مصافحہ کرنے کی کراہت کا بیان |
263 |
آنے والے کے لیے کھڑا ہونے کا بیان |
264 |
قرآن کریم کے فضائل ، تفسیر اور اسبابِ نزول کی کتاب |
|
قرآن کی فضیلت اورا س کو تھامنے کا بیان |
266 |
قرآن پاک کو سیکھنے سکھانے، اسکو حفظ کرنے پر رغبت دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان |
267 |
قرآن پاک کی تعلیم پر اجرت لینے کا بیان |
269 |
قرآن مجید کی اور اس کے تلاوت آداب کا بیان |
271 |
قرآن پاک پڑھنے اورا س پر عمل کرنے کی فضیلت |
271 |
قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب |
274 |
قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر(ترتیل سے) پڑھاجائے |
276 |
اکتانے کے ڈر سے قراء ت ِ قرآن میں میانہ روی اختیار کرنے کا ، نیز اس چیز کا بیان |
277 |
کہ کتنے دنوں میں قرآن مجید کی تکمیل کی جائے |
277 |
قرآن مجید کی تلاوت پر سکینت اور فرشتوں کے نزول کا بیان |
278 |
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قراء ت کی فضیلت کا بیان |
279 |
مکمل قرآن مجید حفظ کرلینے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بیان |
279 |
عذاب والی آیت یا رحمت والی آیت اور بعض سورتوں کی تکمیل کے وقت قاری کے لیے مستحب ذکر کا بیان |
280 |
قرآن مجید کی دیکھ بھال کرنے اور اس کو یاد رکھنے کا بیان اور ا س سے ممانعت کہ بندہ یہ کہے |
281 |
کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں |
281 |
حفظ کرلینے کے بعد مکمل قرآن مجید کو یا بعض حصے کو بھلانے والے، یا اپنی قراء ت کی وجہ سے ریاکاری کرنے والا، یا اس کے ذریعے کھانے والا، یا اس پر عمل نہ کرنے والے کے لیے سخت وعید کا بیان |
281 |
قرآن مجید اور اد کی تحزیب کرنے اور مصاحف میں اس کی تالیف کرنے جمع کرنے اور اس کو لکھنے کے ابواب |
284 |
جس سےوظیفہ رہ جائے اس کی قضا کب دے؟ |
284 |
عہدِ نبوی میں کندھوں کی ہڈیوں اور سفید پتھروں پر قرآن مجید کی کتابت کا بیان |
284 |
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورمیں تالیف قرآن کا بیان |
286 |
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے زمانۂ خلافت میں (ایک قراء ت کے مطابق ) مصاحف لکھوانا |
287 |
نزول قرآن کی کیفیت کے ابواب |
288 |
قرآن مجید اور دوسری آسمانی کتابوں کے نزول کے وقت کا بیان اور صحابہ کا اس بات سے ڈرنا کہ کہیں ایسا نہ ہوکہ ان کے بارے میں قرآن مجید نازل ہوجائے |
288 |
قرآن کے سب سے پہلے نازل ہونے والے حصے کا بیان |
289 |
قرآن مجید کے سات قراء توں میں نازل ہونے کا مطلب |
291 |
اس کا بیان کہ قرآن کی سورتوں اور آیات میں سے کون سا حصہ آخر میں نازل ہوا |
292 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا جبریل کا قرآن مجید کا دور کرنے کا بیان |
292 |
قرآن مجید کے نسخ کا بیان |
293 |
ان آیات کا ذکر، جو قرآن مجید میں موجود تھیں ، لیکن بعد میں منسوخ ہوگئیں |
293 |
قرآن مجید کے ساتھ جھگڑا کرنے یا اس کی تاویل کرنے یا بغیر علم کے اپنی رائے کے ساتھ اس کی تفسیر کرنے والے کی وعید کا بیان |
294 |
قراء ت سے پہلے تعوذ پڑھنے اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ کا بیان |
296 |
قرات سے پہلے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ پڑھنے کا بیان اور اس کی فضیلت کا بیان |
296 |
تفسیر، اسبابِ نزول اورسورتوں کی ترتیب کے مطابق سورتوں اور آیتوں کے فضائل کے ابواب |
298 |
سورۂ فاتحہ کی تفسیراور اس کی فضیلت کا بیان |
298 |
﴿الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ کی تفسیر |
300 |
سورۂ بقرہ کی تفسیر اور اس کے فضائل کا بیان |
300 |
تفسیر واسباب نزول کا بیان |
303 |
سورۃ البقرۃ |
303 |
﴿ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا﴾کی تفسیر |
303 |
﴿مَن كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيلَ﴾ کی تفسیر |
303 |
﴿ وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ کی تشریح |
305 |
﴿وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ﴾ کی تفسیر |
306 |
﴿قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ﴾ |
306 |
﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ﴾ کی تفسیر |
307 |
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ﴾کی تفسیر |
309 |
﴿أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ﴾ |
311 |
﴿وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ﴾کی تفسیر |
312 |
﴿لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ﴾کی تفسیر |
313 |
﴿وَإِن تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ﴾ کی تفسیر |
313 |
﴿وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى﴾ کی تفسیر |
314 |
﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ﴾کی تفسیر |
315 |
آیۃ الکرسی کے فضیلت کا بیان |
317 |
﴿وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ﴾ کی تفسیر |
318 |
﴿ لِّلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ﴾ کی تفسیر |
318 |
سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل |
320 |
سورۃ آل عمران |
321 |
سورۂ آل عمران کی تفسیر اورا للہ تعالیٰ کے اسم اعظم کا بیان |
321 |
﴿هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ﴾ کی تفسیر |
321 |
﴿وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾کی تفسیر |
322 |
﴿إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا﴾کی تفسیر |
322 |
﴿كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ﴾ کی تفسیر |
323 |
﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا﴾ کی تفسیر |
324 |
﴿لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ﴾کی تفسیر |
324 |
﴿كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ ۔۔۔الخ﴾ کی تفسیر |
325 |
﴿لَيْسُوا سَوَاءً﴾کی تفسیر |
325 |
﴿لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ۔۔۔۔ الخ﴾ کی تفسیر |
326 |
﴿وَعَصَيْتُم مِّن بَعْدِ مَا أَرَاكُم مَّا تُحِبُّونَ﴾کی تفسیر |
327 |
﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا﴾ کی تفسیر |
328 |
﴿وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ﴾کی تفسیر |
329 |
سورۃ النساء |
320 |
وراثت کی آیت کا بیان |
330 |
﴿وَاللَّاتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ﴾ کی تفسیر |
330 |
ان آیات کی تفسیر کا بیان |
331 |
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ﴾کی تفسیر |
332 |
﴿لَّا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر |
332 |
﴿فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ﴾کی تفسیر |
334 |
﴿وَإِذَا كُنتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلَاةَ﴾کی تفسیر |
334 |
﴿لَّيْسَ بِأَمَانِيِّكُمْ ﴾ کی تفسیر |
336 |
سورۃ المائدہ |
337 |
سورۂ مائدہ کی فضیلت کا بیان |
337 |
﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ ۔۔۔الخ ﴾کی تفسیر |
337 |
﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ کی تفسیر |
338 |
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ۔۔الخ﴾ |
341 |
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنفُسَكُمْ لَا يَضُرُّكُم مَّن ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ﴾کی تفسیر |
342 |
﴿إِن تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ﴾کی تفسیر |
343 |
سورۃ الانعام |
345 |
﴿وَأَنذِرْ بِهِ الَّذِينَ يَخَافُونَ أَن يُحْشَرُوا إِلَىٰ رَبِّهِمْ﴾ کی تفسیر |
345 |
﴿قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ﴾ کی تفسیر |
345 |
﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ﴾ کی تفسیر |
346 |
﴿وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ﴾ کی تفسیر |
347 |
﴿وَأَنَّ هَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا﴾ کی تفسیر |
347 |
﴿هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن تَأْتِيَهُمُ الْمَلَائِكَةُ أَوْ يَأْتِيَ رَبُّكَ ﴾ کی تفسیر |
348 |
سورۃ الاعراف |
349 |
﴿وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ﴾کی تفسیر |
349 |
﴿فَلَمَّا تَجَلَّىٰ رَبُّهُ لِلْجَبَلِ ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر |
350 |
سورۃا لانفال کی تفسیر |
350 |
﴿إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ ﴾ کی تفسیر |
350 |
﴿وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنكُمْ خَاصَّةً﴾کی تفسیر |
351 |
﴿وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ﴾کی تفسیر |
352 |
﴿مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَن يَكُونَ لَهُ أَسْرَىٰ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر |
352 |
سورۂ توبہ |
355 |
اس سورت کئ شروع میں ”بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ‘ کے نہ لکھنے کی وجہ کا بیان |
355 |
﴿أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ﴾کی تفسیر |
357 |
﴿وَمِنْهُم مَّن يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ﴾کی تفسیر |
357 |
﴿اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا﴾کی تفسیر |
358 |
﴿مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَن يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ۔۔إِلیٰ آِرِ الْا ٰیَتَیْنِ﴾ کی تفسیر |
360 |
﴿لَّقَد تَّابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ ﴾ کی تفسیر |
360 |
سورۂ یونس |
372 |
﴿لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ﴾کی تفسیر |
372 |
﴿قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ ﴾ کی تفسیر |
373 |
سورۂ ہود |
373 |
سورہ ٔ ہود میں قیامت اوراس کی ہولناکیوں کا بیان |
373 |
﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ﴾ کی تفسیر |
374 |
سورۂ رعد |
|
﴿وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ﴾ کی تفسیر |
375 |
سورۂ ابراہیم |
377 |
﴿يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ﴾ کی تفسیر |
377 |
﴿يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ وَبَرَزُوا لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ﴾کی تفسیر |
377 |
سورۂ حجر |
378 |
﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي﴾ کی تفسیر |
378 |
سورۂ نحل |
379 |
﴿وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُم بِهِ﴾ کی تفسیر |
379 |
﴿وَمَا مَنَعَنَا أَن نُّرْسِلَ بِالْآيَاتِ إِلَّا أَن كَذَّبَ بِهَا الْأَوَّلُونَ﴾ کی تفسیر |
379 |
﴿وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا﴾کی تفسیر |
380 |
﴿وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي﴾ کی تفسیر |
381 |
سورۂ کہف |
382 |
سورۂ کہف کی فضیلت کا بیان |
382 |
خضر علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ قصہ |
382 |
﴿قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي﴾کی تفسیر |
385 |
سورۃ مریم کابیان |
386 |
﴿أَفَرَأَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِآيَاتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالًا وَوَلَدًا﴾ کی تفسیر |
386 |
سورۂ حج |
387 |
﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ ﴾کی تفسیر |
387 |
سورۂ المومنون |
388 |
﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوا وَّقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ﴾ کی تفسیر |
388 |
سورۂ نور |
389 |
﴿زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ﴾کی تفسیر |
389 |
﴿إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ۔۔۔أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کی تفسیر |
390 |
سورۂ فرقان |
392 |
﴿وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ﴾ کی تفسیر ﴾ |
392 |
سورۂ شعراء |
393 |
﴿ وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ﴾ |
393 |
سورۂ قصص |
395 |
﴿إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ ﴾ کی تفسیر |
395 |
سورۂ لقمان |
395 |
﴿ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ﴾کی تفسیر |
395 |
﴿إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ﴾کی تفسیر |
396 |
سورۂ سجدہ |
397 |
﴿تَتَجَافَىٰ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ ﴾ کی تفسیر |
397 |
﴿مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ﴾ کی تفسیر |
397 |
﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ إِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا﴾ کی تفسیر |
399 |
﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ﴾کی تفسیر |
401 |
﴿ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ﴾ کی تفسیر |
402 |
﴿ تُرْجِي مَن تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَن تَشَاءُ﴾کی تفسیر |
403 |
﴿تُرْجِي مَن تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَن تَشَاءُ﴾کی تفسیر |
403 |
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ﴾ کی تفسیر |
404 |
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَىٰ ﴾ کی تفسیر |
405 |
سورۂ سبا |
406 |
سبا اور اس کی اولاد کا ذکر |
406 |
﴿وَلَا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ عِندَهُ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ﴾ کی تفسیر |
407 |
سورۂ زمر |
407 |
﴿إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ﴾ کی تفسیر |
407 |
﴿وَمَاقَدِرُوْاللہَ حَقَّ قَدْرِہٖ ﴾ کی تفسیر |
408 |
سورۂ شوریٰ |
409 |
﴿قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ﴾ کی تفسیر |
409 |
سورۂ زخرف |
410 |
﴿وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا﴾ کی تفسیر |
410 |
سورۂ دخان |
411 |
﴿فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ﴾ کی تفسیر |
411 |
سورۂ احقاف |
413 |
﴿قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن كَانَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ثُمَّ كَفَرْتُم بِهِ﴾ کی تفسیر |
413 |
﴿فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا﴾کی تفسیر |
415 |
سورۂ محمد صلی اللہ علیہ وسلم |
416 |
﴿فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ﴾ کی تفسیر |
416 |
سورۂ فتح |
417 |
سورۂ فتح کی فضیلت اور اس کے نزول کے وقت کا بیان |
417 |
﴿وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ ﴾ کی تفسیر |
418 |
سورۂ حجرات |
420 |
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ﴾ |
420 |
﴿وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا﴾ کی تفسیر |
421 |
سورۂ ق |
422 |
﴿يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَأْتِ ﴾ کی تفسیر |
422 |
سورۂ نجم |
423 |
﴿وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ۔۔إِلیٰ قَولِهٖ۔۔۔لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴾کی تفسیر |
422 |
سورۂ قمر |
424 |
﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ ﴾کی تفسیر |
424 |
سورۂ رحمٰن |
425 |
﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ﴾ کی تفسیر |
425 |
سورۂ واقعہ |
426 |
﴿وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ﴾کی تفسیر |
426 |
﴿ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ﴾کی تفسیر |
427 |
﴿ وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ﴾کی تفسیر |
427 |
سورۂ مجادلہ |
428 |
﴿قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا ﴾کی تفسیر |
428 |
﴿وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ﴾کی تفسیر |
429 |
سورۂ حشر |
430 |
﴿مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ ﴾کی تفسیر |
430 |
سورۂ صف |
430 |
سورۂ صف میں جو کچھ ہے،اس کا بیان |
430 |
سورۂ جمعہ |
431 |
﴿وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ﴾ کی تفسیر |
431 |
سورۂ تحریم |
432 |
﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کی تفسیر |
432 |
﴿قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَأَيْمَانِكُمْ﴾کی تفسیر |
433 |
سورۂ ملک |
439 |
سورۂ ملک کی فضیلت کا بیان |
439 |
سورۂ جن |
439 |
﴿قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ﴾ کی تفسیر |
439 |
﴿وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا﴾کی تفسیر |
440 |
سورۂ مدثر |
441 |
﴿يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَأَنذِرْ وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾کی تفسیر |
441 |
﴿فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ﴾ کی تفسیر |
442 |
سورۃ القیامہ |
443 |
﴿لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ﴾کی تفسیر |
443 |
سورہ ٔ مرسلات |
444 |
﴿وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا﴾کی تفسیر |
444 |
سورۃ التکویر |
444 |
سورۃ الانشقاق |
445 |
﴿فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا﴾کی تفسیر |
445 |
سورۃ الاعلیٰ |
445 |
سورۂ اعلیٰ کی فضیلت اور اس کے ابتدائی حصے کی تفسیر کا بیان |
445 |
سورۂ ضحیٰ |
446 |
﴿وَالضُّحَىٰ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ﴾کی تفسیر |
446 |
سورۂ علق |
447 |
﴿ أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَىٰ عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ﴾کی تفسیر |
447 |
﴿لَمْ يَكُنِ﴾ یعنی سورۃ البینہ کی تفسیر |
449 |
سورۃ البینہ کی تفسیر اور سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی منقبت کا بیان |
449 |
سورۃ الزلزال |
449 |
سورۂ الزلزال کی فضیلت کا بیان |
449 |
﴿فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴾ کی تفسیر |
450 |
﴿أَلْهَاكُمُ ﴾ یعنی سورۃ التکاثر |
451 |
﴿ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ﴾ کی تفسیر |
451 |
سورۂ کوثر |
452 |
سورۂ کوثر اور کوثر کی صفت کا بیان |
452 |
سورۂ کافرون |
454 |
سورۂ کافرون کی تفسیر اورا س کی فضیلت کا بیان |
454 |
سورۃ النصر |
455 |
اس چیز کا بیا ن کہ سورۂ نصر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے اعلانکے لیے نازل ہوئی |
455 |
سورۂ نصر کی تفسیر اور اس کے نزول کے بعدنبی کریم کا تسبیح پڑھنے کا بیان |
456 |
سورۃ المسد |
457 |
مسد کے شان نزول اورا س کی تفسیر کا بیان |
457 |
سورۂ اخلاص |
458 |
سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان |
458 |
سورۂ اخلاص ،سورۂ فلق اور سورۂ ناس کی فضیلت کا بیان |
459 |
سورۃ الفلق اور سورۃ الناس |
460 |
سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی فضیلت کا بیان |
460 |
سورۃ الفلق |
461 |
سورۃ الفلق کی فضیلت اور تفسیر کا بیان |
461 |
نیت اور عمل میں اخلاص |
|
نیت کے بارے میں باب |
464 |
عمل میں اخلاص اور اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے کا بیان |
468 |
برائی کا عزم اور نیت کرلینے کا بیان |
468 |
خیروبھلائی کے لیے نیت کو اچھا کرنے ،اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے اور عزم اور ارادے کا بیان |
469 |
نفس کی گفتگو یعنی دل کے خیالات اور شیطان کے وسوسے اور اللہ تعالیٰ کا اس کو معاف کردینے کا بیان |
470 |
میانہ روی کے مسائل |
|
اعمال میں میانہ روی اور اعتدال کا بیان |
471 |
دین میں رخصت کو قبول کرنے اور سختی نہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان |
479 |
وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان |
480 |
اعمال صالحہ کی ترغیب دلانے کے مسائل |
|
اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا بیان |
481 |
مطلق طور پر نیکی اور اطاعت کے اعمال کرنے کی ترغیب دلانے کا بیان |
484 |
نیکی کے افضل اعمال میں سے جتنی خصائل کی رغبت دالانے اور ان کے متناقض امور سے ممانعت کابیان |
487 |
نیکی اور صلہ رحمی کے مسائل |
|
نیکی اور گناہ کی تعریف کابیان |
497 |
والدین کے ساتھ نیکی کرنے ،ان کے حقوق اور ا ن امور کی ترغیب دلانے کا بیانن |
498 |
اولاد اور پھر قریب سے قریب تر رشتہ دار وں کے ساتھ نیکی کرنا |
502 |
اولاد کے فوائد اورا ن کی تربیت کرنے اور ان پر نرمی کرنے کی فضیلت کابیان |
506 |
صلہ رحمی کی ترغیب کا بیان |
510 |
یتیم کی کفالت کرنے ،اس کے ساتھ احسان کرنے اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرنے اور بیواؤں اور مسکینوں کی حفاظت ونگرانی کرنے کی ترغیب کا بیان |
512 |
ہمسائے کے ساتھ احسا ن کرنے کی ترغیب کا بیان |
512 |
سورۂ ضیافت اور اس کے آداب کے ابواب |
516 |
مہمان کا اکرام کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت وبرکت کا بیان |
516 |
ضیافت کی مدت اور مہمان کے حق اورا س کی ذمہ داری کا بیان |
517 |
جب مہمان زیادہ ہوجائیں تو ضیافت کرنے کے لیے مسلمانوں کا ایک دوسرے کے ساتھ مل جانا |
518 |
مسلمانوں کی خیر خواہی کرنے کی ترغیب کا بیان |
519 |
مسلمان کی پشت پناہی کرنے،ا س سے محبت کرنے،اس پر شفقت کرنے اور اس کی تکلیف کی وجہ سے تکلیف محسوس کرنے کی رغبت کا بیان |
522 |
مؤمن کی مددکرنے اور اس کی عزت کا دفاع کرنے کی ترغیب کا بیان |
523 |
ہدایت اور اعمال ِ خیر کی طرف دعوت دینے اور ان پر رہنمائی کرنے اور سفارش کرنے اور آپس کی اصطلاح کرنے کی ترغیب کا بیان |
524 |
راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے اور بھولے کی رہنمائی کرنے کی ترغیب کا بیان |
526 |
اخلاق حسنہ اور ان سے متعلقہ امور کے مسائل |
|
اخلاقِ حسنہ کی ترغیب لانے کا بیان |
528 |
غصے کو پی جانے او ر غصے نہ ہونے کی ترغیب کا بیان |
531 |
غصے کو ختم کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کیے گئے طریقے کا بیان |
533 |
ظلم کو معاف کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان |
534 |
نرمی کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان |
536 |
حیوان کے ساتھ نرمی کی رغیب کا بیان |
537 |
اللہ کی مخلوق پررحم کرنے کی ترغیب اور ایسا کرنے والے کے ثواب او ر مخلوق پررحم نہ کرنے والے کی وعید |
540 |
شرم وحیا کی ترغیب دلانے اورا س چیز کا بیا ن کہ خیر ہی لاتا ہے |
543 |
سچائی اور امانت کی ترغیب کا بیان |
545 |
منعِم کا شکر ادا کرنے اور نیکی کا بدلہ دینے کا بیان |
546 |
تواضع کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان |
547 |
توکل کی ترغیب دلانے کا بیان |
548 |
قناعت اور عفت کی ترغیب دلانے کابیان |
550 |
زہد، دنیا سے معمولی مقدار لینے پرراضی ہوجانے کے مسائل |
|
دنیا اوراس کی زینت وسجاوٹ اور نعمتوں سے بے رغبتی کرنے کی ترغیب کا بیان |
551 |
اس چیز کی ترغیب کا بیان کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم او ر آپ کے صحابہ کے پاس دنیاکی بقدر ضرورت قلیل مقدار تھی |
555 |
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک کا واقعہ اور اس معاملے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم معجزے کا بیان |
559 |
فقرا ور غنیٰ کے مسائل |
|
راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان |
562 |
فقیر مہاجرین اور کمزور لوگوں کی فضیلت کا بیان |
563 |
فقراء مساکین کی فضیلت اور ان سے محبت کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے کی ترغیب دلانے کا بیان |
564 |
نیک آدمی کے لیے مناسب غِنیٰ کی ترغیب کا بیان |
567 |
صبر،ا س کی ترغیب ،اجرعظیم اور فضائل کثیر کے مسائل |
|
اس چیز کا بیان کہ انبیاء سب سے زیادہ آزمائش والے ہوتے اور پھر دوسرے نیکوکار |
570 |
ناپسندیدہ امور پر مطلق طور پر صبر کرنے کی ترغیب اورا س کی فضیلت کا بیان |
573 |
مطلق طور پرہر بیماری پرصبر کرنے کی ترغیب،اگرچہ وہ انسان کے کسی عضو میں ہو اورا س کی فضیلت کا بیان |
574 |
مخصوص امراض پرصبر کرنے کی ترغیب کا بیان |
578 |
مرگی کی بیماری پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان |
578 |
آنکھوں سے محروم ہوجانے پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان |
579 |
اس چیز کا بیان کہ جس آدمی کو بیماری نیک عمل کرنے سے روک دے،اس کے لیے ا س عمل کاثواب |
580 |
جس کو دنیا میں آزمایا نہیں گیا، اس کے غیرمقبول ہونے کا بیان |
581 |
بچوں کی وفات پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان |
582 |
مصیبت میں مبتلا ہونے والے کی دعا کا بیان |
586 |