سنن ابو داؤد جلد دوم اردو(442.02#)

امام ابوداؤد سلیمان بن اشعث سجستانی
ابوعمار عمر فاروق سعیدی
حافظ زبیر علی زئی
973
29190 (PKR)
17 MB

اس وقت آپ کے سامنے ’سنن ابو داؤد‘ کا اردو قالب ہے۔ ’ سنن ابو داؤد‘  احادیث نبویہ کا وہ عظیم دیوان ہے جسے ایک بندہ مسلم نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اس میں فقہائے امت اور مفتیان شرع متین کے لیے وہ تمام حدیثی دلائل جمع کر دئیے گئے ہیں جو فقہائے اسلام نے اختیار کیے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ اس کتاب کا ایک آسان ترجمہ مع فوائد و مسائل کے اردو دان طبقے کے سامنے پیش کی جائے جو ان کی روحانی غذا کا کام دے۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے ابو عمار عمر فاروق سعیدی کا خدمات حاصل کی گئیں جنہوں نے احادیث کا سلیس اردو ترجمہ کرتے ہوئے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد کا تذکرہ کیا ہے۔ اس ترجمہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے فرائض حافظ زبیر زئی نے انجام دئیے ہیں جو لا ریب اس فن کے ماہرو شہسوار ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر 

نوافل اور سنتوں کے احکام

::

27

قیام اللیل(تہجد) کے احکام ومسائل

::

63

ماہ رمضان المبارک کے احکام ومسائل

::

103

قراءت قرآن ،اس کے جزمقرر کرنے اورترتیل سے پڑھنے کے مسائل

::

115

سجدہ تلاوت کے احکام ومسائل

::

128

وتر كے احکام ومسائل

::

137

زکوۃ کےاحکام ومسائل

::

224

گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل

::

347

اعمال حج اور اس کے احکام ومسائل

::

364

نکاح کےاحکام ومسائل

::

567

طلاق کے احکام ومسائل

::

662

طلاق کے فروعی مسائل

::

662

روزوں کےاحکام ومسائل

::

771

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1876
  • اس ہفتے کے قارئین: 3957
  • اس ماہ کے قارئین: 28485
  • کل قارئین : 47072798

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں