#6784.05

مصنف : احمد عبد الرحمٰن بناساعاتی

مشاہدات : 2184

تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی جلد ششم

  • صفحات: 706
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28240 (PKR)
(منگل 06 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب  کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس  ہزار  ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی  بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا  کام کیا ۔ مصر کے مشہور  محدث احمد بن عبدالرحمن  البنا الساعاتی  نے  الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني   کے  نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور  بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى  کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب  الارناؤوط   نے علماء محققین  کی ایک جماعت  کے ساتھ مل کر  الموسوعةالحديثية  کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی  مرتب  کیے  جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں  بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘  انصار  السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم  کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل   مذکورہ ادارے  کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب  ’’ الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘  کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار  ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ  تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں  پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق  شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ،   شیخ الحدیث  عباس انجم  گوندلوی﷾ ، ابو القاسم  محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام  پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

سیرتِ نبویہ

 

آپ کے جسدِ اطہر، اعضاء  کے تناسب درستی اور آپ کے دیگر کمالات کا تذکرہ

25

آپ کے چہرۂ انور اور گیسوؤں کا بیان

27

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کے سفید ہوجا نے کا بیان

29

آپ کے کندھوں  کے درمیان  مہر نبوت کا بیان

30

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ اور خوشبو کا بیان

32

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم اخلاق کا بیان

33

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسل کی تواضع کا بیان

36

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی بربادی ، معافی اور حیاء کا بیان

38

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی شفقت ورحمت ، اللہ تعالیٰ پر توکل اور طہارت قلبی کا بیان

40

اس امر کا بیان کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کو اللہ کی طرف سے دنیوی مال ودولت عطا کرنے کی پیش کش کی گئی تو آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے بے رغبتی کا اظہار کیا اور معمولی مال پر قناعت فرمائی

42

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا بیان

43

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت اور ایفائے عہد کا بیان

49

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی خاموشی ، گفتگو اور مزاح کا بیان

50

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات کا تذکرہ

52

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کو عطاکردہ معجزات اور خوارق عادت خصوصیات سے متعلقہ ابواب

56

اس امر کا بیان کہ آپ پر قرآن مجید نازل کرکے آپ کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا

56

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ چاند کا پھٹنا  ، کا بیان

56

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے مریضوں کی شفا یابی

57

اس امر کا بیان کہ جمادات اور حیواناتکا گفتگو کرنا ا ور کھجور کے تنے کا آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی میں رونا

59

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی میں غمگین ہونے  پر کھجور کے تنے کا  گریہ

60

اس امر کا بیان کہ نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے  سرکش اور باغی جانور اور جمادات بھی فرماں بردار بن جاتے تھے

61

اس امر کا بیان کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں سے ایک معجزہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے اونٹ والا بھی ہے ، جودوران سفر چلنے سے عاجز آکر راستے میں بیٹھ گیا تھا، آپ نےا سےا پنا قدم مبارک مارا تو وہ انتہائی پھرتیلا ہوگیا

63

اس امر کا بیان کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شدید پیاس کے موقع پر آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی انگشت ہائے مبارکہ سے پانی پھوٹنے لگا

64

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے کھانے میں اضافہ ہوجانا بھی آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ  ہے

67

یہ بھی آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے پانی میں اضافہ ہوگیا

74

دو مشکیزوں والی خاتون کا واقعہ

76

یہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھاکہ تھنوں سے دودھ اترآیا، حالانکہ اس سے پہلے ان میں دودھ نہیں تھا

79

یہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ کا تھا کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم اس زہر آلود ہ بکری کے بارے میں بتلادیا ،جوایک یہودی خاتون نے تحفہ کی صورت میں آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کی تھی

80

یہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھا کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی لاٹھی کسی صحابی کے لیے روشن ہوگئی ، یہاں تک کہ وہ گھر پہنچ گیا

81

یہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھاکہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کنویں میں کلی کی اور اس سے کستوری کی طرح کستوری خوشبو پھوٹنے لگ گئی

82

صحابہ ٔ رضی اللہ عنہم  کا آپ  صلی اللہ علیہ وسلم   کی موجودگی میں آپ کا ادب کرنا اور آپ کے آثارِ سے تبرک حاصل کرنا

82

صحابۂ کرام  رضی اللہ عنہم کا آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھ اور انگلیوں کے اثر سے تبرک حاصل کرنا

83

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی عاداتِ مبارکہ سے متعلقہ ابواب

85

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اہل بیت کی معیشت کا بیان ،ا س موضوع سے متعلقہ عائشہ رضی اللہ عنہا سےا حادیث

85

اس موضوع  سے متعلقہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی احادیث

86

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے علاوہ  دوسرے صحابہ سے اس موضوع سے متعلقہ  مروی احادیث

88

 نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ ماکولات  کا بیان

88

کھانے سے متعلقہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب کا بیان

90

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند اور بستر کا تذکرہ

91

رسول اللہ    صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس اور زینت کا بیان

93

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادات کا بیان

97

نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام اللیل اور وتر وغیرہ  کا بیان

97

آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے نفلی روزوں کا بیان

99

حج نبوی  صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ

100

نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کی اولاد، اہل بیت اور آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج امہات المؤمنین کا تذکرہ

102

سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

102

دختر رسول  صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ زینب رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ

106

سیدنا ابراہیم بن رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ

107

اہل بیت اطہار کا ذکر خیر

109

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کا تذکرہ  ، لیجیے بالترتیب ان کا ذکر کیا جاتا ہے

115

دوسری زوجہ  ي رسول ام المؤمنین  سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا کاتذکرہ

115

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عقد نکاح کی تاریخی ، رخصتی کا بیان ،اس وقت ان کی عمر اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں حاضری کا تذکرہ

116

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ دل لگی  اور ان کو خوش کرنے کا تذکرہ

116

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضی اللہ عنہا سے محبت پر ازواج کی غیرت نیز عائشہ  رضی اللہ عنہ کے دیگر ازواج پر غلبہ کا بیان

118

واقعہ افک ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے محبت پر ازواج کی غیرت  نیز عائشہ رضی اللہ عنہا کے دیگرا زواج پر غلبہ کا بیان

120

امت کے لیے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی برکتوں میں سے ایک برکت یہ بھی ہے کہ ان کی وجہ سے تیمّم کی رخصت کا حکم نازل ہوا

131

عائشہ  رضی اللہ عنہا کی ذہانت وفہم کی شدت  وکثرتا شعار ، تاریخ ، طب اور شہرۂ آفاق فقہ سے واقفیت کا بیان

132

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے جبریل علیہ السلام کو دیکھنے ، اُن کا اِن کو سلام کہنے اور ان کے دیگر فضائل کا بیان

132

سیدہ عائشہ  رضی اللہ عنہا کے مرض الموت  کا اور ابن عباس رضی اللہ عنہا کی طرف سے ان کی تعریف  وتوصیف کا بیان

133

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی چوتھی  زوجہ محترمہ ام المؤمنین  سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما

135

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی چھٹی   زوجہ محترمہ ام المؤمنین  سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا

136

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتویں   زوجہ محترمہ ام المؤمنین  سیدہ زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا

137

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی نویں زوجہ محترمہ ام المؤمنین  سیدہ میمونہ بنت الحارث  رضی اللہ عنہا،یہ ابن عباس رضی اللہ عنہا کی خالہ تھیں

138

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی دسویں   زوجہ محترمہ ام المؤمنین   سیدہ جویریہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا

138

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی  گیارہویں  زوجہ محترمہ ام المؤمنین  سیدہ صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا

140

سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کے فضائل اور اس کا بیان کہ وہ امہات المؤمنین میں سے ہیں

143

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےا پنی ازواج کےساتھ میل جول ا ور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ کا تذکرہ

145

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنی ازواج کے درمیان ہر چیز میں انصاف کرنےا ور دن کے کسی حصہ میں سب کے ہاں چکر لگانے کا بیان

145

عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پیالہ توڑنے  کے واقعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عدل اور آپ کے اخلاق کاظہور

146

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی ازواج  کےساتھ نرمی  اورا ن کے امور کا اہتمام کرنے کا بیان

147

خادم رسول سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور دیگر خدام  رسول کا  تذکرہ

148

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض غلاموں کا تذکرہ

148

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط اور کاتبین کا بیان

149

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین کا تذکرہ ، کاتبین میں سے ایک سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ تھے

153

کاتبین میں سے ایک سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ تھے

153

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جانوروں، اونٹوں ،ا ونٹنیوں ، گھوڑوں اور اسلحہ وغیرہ کا بیان

154

فضائل ومناقب کی کتاب

 

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ابواب

157

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مناقب کا اجمالی تذکرہ

157

انصار کے فضائل ومنا قب

160

انصاراورمہاجرین کی فضیلت کا بیان

165

ان خصوصیات وفضائل کا بیان جو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ میں مشترک ہیں

166

ان فضائل ومناقب کا تذکرہ جو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ او ر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ میں مشترک ہیں

169

سیدنا زید بن حارثہ جعفر بن ابی طالب ، عبداللہ بن رواحہ  اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہم کے مشترکہ مناقب کا تذکرہ

170

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کے بعض خصائص

172

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت  کے مشترکہ خصائص

173

عشرہ مبشرہ  اور دیگر صحابہ کے فضائل

174

بدرا ور حدیبیہ  میں شریک ہونے والے صحابہ کی فضیلت

175

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور کی تحدید اوران سے  دوسرے حضرات سے متعلقہ تاریخی امور کا بیان

177

بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل کے ابواب

179

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

179

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان

181

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

182

سیدنا اسید بن حفیر کی فضیلت کا تذکرہ

182

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی  فضیلت کا تذکرہ

184

سیدنا براء بن مالک رضی اللہ عنہ کے چچا سیدنا  انس بن نضر رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ

186

سیدنا براء بن مالک رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ

187

سیدنا بریدہا سلمی رضی اللہ عنہ  کا تذکرہ

188

مؤذن رسول سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

188

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

188

سیدنا  جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

194

سیدنا  جعفر بن ابی طالب  اور ان کی اولا د کا  تذکرہ

196

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پھوپھی زاد سیدنا حارثہ بن عمیر رضی اللہ عنہ

198

سیدنا حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

199

سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ کی فضیلت اور ان کا واقعہ

200

سیدنا حذیفہ  بن یمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

201

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ماموں حرام بن ملحان رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

204

سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

206

سیدنا  حنظلہ بن حذیم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

206

سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

207

سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

208

سیدنا خبیب انصاری رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

210

سیدنا خریم اسدی  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

213

 دگنی گواہی والے سیدنا  خزیمہ بن ثا بت انصاری رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ  

214

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم بن ربیعہ  بن کعب  اسلمی  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ اور ان کے نکاح کا واقعہ

216

سیدنا زاہر بن حرام  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

217

سیدنا زبیر بن عوام  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

218

سیدنا زید بن ثابت انصاری  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

220

سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کے والد سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

221

سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

223

سیدنا سعد  بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا تذکرہ ، ان کو سعد بن مالک رضی اللہ عنہ بھی کہاجاتا ہے

223

اوس کے رئیس سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

225

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم  ابو عبدالرحمٰن سفینہ رضی اللہ عنہ تذکرہ

228

سیدنا سلمہ  بن اکوع رضی اللہ عنہ

229

سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ ان کا واقعہ اورا ن کے قبول اسلام کا ازاول تا آخر مکمل اور مفصل واقعہ

231

سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

232

سیدنا  عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

233

سیدنا عبدالرحمٰن  بن عوف رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

235

سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

236

سیدنا عبداللہ بن انیس  جہنی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کا  تذکرہ

236

سیدنا  عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

238

سیدنا عبداللہ بن خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

239

سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

240

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

241

سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

242

سیدنا  عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

244

سیدنا عبداللہ بن عمروبن خطاب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

246

سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

248

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے والد سیدنا عبداللہ بن حرام رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ

252

سیدنا عبداللہ بن مسعود المعروف ابن ام عبد رضی اللہ عنہ کا  تذکرہ

253

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

258

سیدنا عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

258

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

260

سیدناعروہ بن ابی جعد بارقی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

263

سیدنا عکاشہ بن محصن رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

264

سیدنا عمار بن  یاسر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

265

نابینا صحابی سیدنا عمرو بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

267

سیدنا عمرو بن تغلب رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

268

چوتھے نمبر  پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے ابونجیح سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

269

سیدنا عمر بن عاص رضی اللہ عنہ کا تذکرہ اور ان کےقبول اسلام کا واقعہ

272

سیدنا عمرا ن بن حصین رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

274

سیدنا معاویہ بن قرہ مزنی رضی اللہ عنہ کے والد سیدنا قرہ بن ایاس رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

275

سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

276

سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

289

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

286

سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

288

سیدنا معن بن یزید سلمی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

290

سید نا مقداد بن اسود کندی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

290

کنتیوں سےمشہور ہونے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تذکروں کے ابواب

291

سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ ،ا ن کا صدی بن عجلان تھا

291

سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

292

سیدنا ابودحداح رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

293

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

294

سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ اور ان کے اسلام لانے کا واقعہ

295

سیدنا ابو زید انصاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ اورا ن کا نام عمرو بن اخطب ہے

296

سیدنا ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کا تذکرہ ،ا ن کا نام عمرو بن اخطب ہے

296

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

297

سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

301

سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

301

سیدنا ابو طلحہ  انصاری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

302

سیدنا ابوعامر  عبید اشعری رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

302

امین الامہ سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

304

سیدنا ابوقتادہ حارث بن ربعی سلمی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

307

سیدنا ابو موسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ

310

سیدنا ابوہریرہ  رضی اللہ عنہ کا تذکرہ

313

صحابیات کے فضائل کے ابواب

317

سیدہ اسما بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

317

سیدہ اسما بنت عمیس رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

319

ام المؤمنین  سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی آزاد کردہ لونڈی سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

320

سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی ماں، سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی بیوی سیدہ ام سلیم رمیصاء ( یاغمیصاء ) رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

321

صحابہ کرام کی طرح کنیت سے مشہور ہونے والی صحابیات کا تذکرہ

325

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لونڈی اور مربیہ سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

325

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خالہ سیدہ ام احرام رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

325

سیدہ ام فروہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

326

سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کا تذکرہ

327

خاتمہ: ایسے لوگوں کے مناقب، جو صحابہ میں سے نہیں ہیں

328

اویس قرنی  رحمہ اللہ علیہ کا تذکرہ

328

حبشہ کے بادشاہ نجاشی رحمہ اللہ علیہ کا تذکرہ

330

خلافت وامارت کے مسائل

 

خلافت کے احکام

331

اس امر کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےاپنی زندگی میں کسی  کو اپنا خلیفہ نامزد نہیں فرمایا

331

ارشادِ نبوی ”ا ئمہ قریشی ہوں گے “

332

نبوت خلافت ا ور ملوکیت کے مراحل  پر مشتمل  سیدنا  حذافہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک جامع حدیث

334

قریشی خلفاء کی تعداد

335

ہر امام ،ا میر اور لوگوں  کے معاملات  کا مسئول بننے والے  کی ذمہ داری ہے

337

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان” تم میں سے ہر کوئی نگہبان ہے اور اس سے اس کی رعایا کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی“

338

اس حکمران کی وعید کا بیان جو رعایا  کے امور کے سامنے  رکاوٹیں  ڈالتا ہے

340

حکمرانوں کو اس بات سے ڈرانا کہ وہ برے لوگوں کو اپنے خاص مشیر بنائیں اورا س امر کا بیان  کہ حکمرانوں کے لیے اللہ کے اموال کس قدر حلال ہیں

341

حکمرانی طلب کرنے سے ممانعت اوراس سے نفرت دلانے کا بیان

343

گمراہ کرنے والے حکمرانوں اور بے وقوفوں اور نااہل لوگوں کی حکومت کا بیان

345

بے وقوفوں  ،نااہل لوگوں  کی حکومت کا بیان، ہم ان سے اللہ تعالیٰ  کی پناہ طلب کرتے ہیں

345

لڑکوں کی حکمرانی کا بیان

349

خواتین کی حکومت وسربراہی کا بیان

350

حکمرانوں کی اطاعت کے وجوب اور ان کی بغاوت نہ کرنے کا بیان

351

اللہ کی نافرمانی کی صورت میں کسی انسان کی اطاعت نہیں ہے

354

حکمرانوں کی خیر خواہی کرنے کے وجوب اورا ن کو بھی نیکی کا حکم دینے اوربرائی  سے منع کرتے رہنے کا بیان

355

مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ  رہنے اور بادشاہ کا اکرام کرنے کا بیان

357

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت لینے کی کیفیت  کا بیان

358

اس امر کا بیان کی بیعت  کرنا اور اس پر پابند رہنا ضروری ہے اور بیعت  کے بغیر رہنا درست نہیں

359

خلفائے راشدین میں سب سے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ ابواب

363

ان احادیث کا بیان جن میں ان کی خلافت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے

363

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت اور واقعۂ سقیفہ کا بیان

365

سیدہ فاطمہ  رضی اللہ عنہا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث کے مطالبہ  کرنے کے لیے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجنا

367

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعدسیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا مرتدین  سے قتال کا بیان

368

سیدنا ابوبکر  رضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلافت میں قرآن مجید کو یکجا جمع  کرنے کا بیان

369

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی فضیلت

370

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی ذہانت ، فطانت ، علم اور فضیلت کا بیان

372

اسلام میں ان کے پہلے خطاب کا بیان

373

باب ششم : سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ  کی بیماری ، مرض الموت اور وفات کا بیان

374

خلیفۂ دوم امیرالمومنین  سیدنا عمر بن خطاب  رضی اللہ عنہ کے حق میں خلافت کا تقرر

376

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے بعض فضائل اور ان کا اپنےا سلاف کی اقتداء کرنا

376

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت میں سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے لیے جوکچھ دیکھا ،اس کا اور ان کی غیرت کا بیان

378

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے علم کی وسعت  ، قوتِ  دین، ان کی نیکی اور زہد کا بیان

380

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کی حق کی موافقات یا آپ کا الہام والے لوگوں میں سے ہونا

381

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہیبت اور وقار  کا بیان

384

سیدنا عمررضی اللہ عنہ  کے بعض فتووں اور فیصلوں کا بیان

386

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے زمانۂ خلافت  میں 15 ھ  ہونے والے  واقعۂ یرموک  کا بیان

388

کسریٰ کے خزانوں کی فتح

389

بیت المقدس کی فتح ، جابیہ مقام پر سیدنا  عمررضی اللہ عنہ کا  مشہور خطاب

390

18ھ میں شام میں پڑنے والے طاعونِ عمو اس کا تذکرہ

391

19ھ میں سیدنا عمررضی اللہ عنہ کا سرزمین خیبر سے یہودیوں کو جلاوطن کرنا

391

رعایا کے مابین  عدل کے بارے میں  ان کا خطبہ

392

عمررضی اللہ عنہ کا اپنے خواب کے بارے میں خطبہ اور اپنی وفات کے قریب  ہونے کی صورت  میں اس کی تعبیر کرنا

394

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کے خواب کی تعبیر کا ثابت ہونا، عجمی  کا ان پر حملہ  کرنا

396

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ  کی وفات ،ا ن کی نماز جنازہ اور علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے ان کی مدح سرائی کا بیان

398

تیسرے خلیفہ راشد ام المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی خلاف سے متعلقہ ابواب

400

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت  کی طرف اشارہ کرنا

400

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ، نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عثمان رضی اللہ عنہ کی آزمائشوں کی طرف اشارہ کرنا

401

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے خاص طور پر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ جو رازدارانہ باتیں کیں، ان کا بیان

405

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے شرم وحیا اورفرشتوں کاان سے شرمانے کا بیان

406

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی صفات اورا ن کے  بعض خطبوں کا بیان

408

 سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر بعض  لوگوں کلے اعتراضات  اور ان کا دفاع

408

محاصرہ کے دنوں میں بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف میلان رکھنے کا بیان

410

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی تاریخ شہادت ، ان کی جنازہ  ، دفن اور مدتِ خلافت  کا بیان

412

چوتھے خلیفۂ راشد سیدنا علی ابی طالب رضی اللہ عنہ  کی خلافت  سے متعلقہ ابواب

413

پیچھے مناقب اہل بیت میں بیان  کیے جانے والے فضائل کے علاوہ سیدنا علی رضی اللہع نہ کے مناقب

413

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا امام  علی رضی اللہ عنہ کے حق میں فرمانا :” تمہاری میرے ساتھ وہی نسبت ہے

417

غزوۂ خیبر کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا دینے کے لیے سیدنا  علی رضی اللہ عنہ  کو منتخب کرنا

418

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یمن کا قاضی مقرر کرنا اورا س امر کا بیان

420

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بعض خطبات کا بیان

421

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا نکلنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے متعلق  پیشن گوئی کرنا

422

سیدنا  علی رضی اللہ عنہ  کی بصرہ میں تشریف  آوری اور لوگوں کو جنگِ جمل کے لیے بلانا

422

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا سیدنا عمار اور سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو اہل کوفہ  کی طرف بھیجنا

424

سیدنا عمار رضی اللہ عنہ  کی شجاعت  کا بیان  اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے بارے میں فرمانا

425

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لشکر کی صفین کے موقعپر کامیابی کے بعد ہزیمت کا سبب اور خوارج کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا ان کو قتل کرنا

425

خوارج کی بنیاد کا بیان

428

خوارج ،ا ن کے قائد کی علامت اور ان کی خدمت اور اس کا بیان کہ ان کو قتل  کرنے کا حکم ہے اور یہ بیان کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا  گروہ برحق تھا

431

جب علی رضی اللہ عنہ پر خوارج کا فساد واضح ہوا تو ا ن کا نہروان  میں خوارج  سے قتال کے لیے  اپنے لشکر کو لے جانا

433

عبداللہ بن شدادرضی اللہ عنہ کی وہ مفصل حدیث  جو انہوں نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو سنائی تھی، یہ حدیث خوارج کے تفصیلی واقعہ پر مشتمل ہے

438

خوارج کے سروں کو مسجد دمشق کے دروازہ  پر نصب کرنے کا بیان

442

سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ کی شہادت  اور  اس امر کا بیان کہ ان کے جسم  کا کون سا حصہ زخمی ہوگا

443

اس امر کا بیان کہ سیدنا  علی رضی اللہ عنہ  نے اپنے  بعدکسی کوخلیفہ نامزد نہیں کیا

444

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کا خطبہ

445

سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کے فرزند امام حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ ابواب

446

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان

446

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سےا ور ان سے محبت  کرنے والے سے محبت کا بیان

448

اس امر کا بیان ہے کہ سیدنا حسن بن علی  رضی اللہ عنہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے

449

ان مناقب کا بیان، جن میں سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما مشترک ہیں

450

سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ ابواب

452

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کا بیان

452

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے مناقب

452

سیدنا معاویہ  کے بعض حالات ، خطبوں  اور حج کا بیان

453

یزید بن معاویہ کی خلافت اور ان کے عہد خلافت میں ہونے  والے واقعات سے متعلقہ ابواب

455

یزید کی بیعت  اور ر بعض لوگوں کو اس کی بیعت  سے بے زاری اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کابیان

455

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف  سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ  کی شہادت اور ان کے مقتل کے بارے میں مروی احادیث

456

فصل دوم:  سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا قتل اورا ن کے سرکے ساتھ ابن زیاد کا سلوک

456

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ  کی شہادت  کے دن سیدنا عبداللہ بن عبا س رضی اللہ عنہما کا خواب

457

سیدنا حسین  رضی اللہ عنہ کی خبر شہادت  کا لوگوں  تک پہنچنا ،ا ہل عراق کے بارےمیں لوگوں کی آراء

457

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے مزید مناقب کا بیان

458

یزید بن معاویہ کے عہد  میں وقوع  پذیر ہونے  والے ایک انتہائی المناک واقعہ حرہ کا بیان

459

حرّہ میں لڑنے والے لشکر کو یزید کا مکہ کی طرف سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ  کے مقابلہ کے لیے روانہ  کرنا

460

سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ  کے مقابلہ  اور ان کو زیر کرنے کے لیے یزید اورا س کے ساتھیوں کا اپنے  لشکرو ں کو مکہ کی طرف روانہ کرنے کا بیان

460

یزید بن معاویہ کی طرف سے مدینہ کے حکمرا ن عمرو بن سعید بن العاص اموی کا ابن زبیر  رضی اللہ عنہ کے مقابلہ کے لیے مکہ کی طرف لشکربھیجنا  اور ابو شریح رضی اللہ عنہ صحابی  کی اس کو نصیحت اور سعید کے انکار کا بیان

461

عبیداللہ بن زیاد کا تذکرہ

463

 یزید بن معاویہ  کی موت کے بعد سیدنا  عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی خلافت

465

باب اول:  سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی بیعت  کا بیان

465

باب دوم :  ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے مناقب اور تاریخ ولادت

466

سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ عبدالملک اور سیدنا  عبداللہ بن زبیر کے مابین پید اہونے والے کے فتنے کو ناپسند کرنا

467

مختار ثقفی کا ظہور

468

اس امر کا بیان کہ عراق میں مصعب  کو قتل  کرنے کے بعد  عبدالملک  نے حجاج  کو سیدنا  عبداللہ بن زبیر  رضی اللہ عنہ کو قتل  کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ کیا اور اس نے بیت اللہ کی حرمت کو پامال کیا

469

امیر المؤمنین عمر بن عبدالعزیز کی خلافت کےا بواب

471

عمر بن عبدالعزیز کے مناقب

471

یزید بن عبدالملک کی اطاعت  سے یزید بن مہلب کا خروج

471

فضائل کے بارے میں کتاب

 

امت محمدیہ کے فضائل وخصائل اورا ن امور کا بیان جن کی وجہ سے یہ امت دیگر امتوں  سے ممتا زہے

474

امت محمدیہ کی فضیلت کا بیا ن

474

دیگر امتوں کےمقابلے میں اس امت کی تعداد  اور مقدار کا بیا ن اور اس حقیقت  کا بیان کہ جنت میں دو تہائی  تعداد اس امت کے افراد  کی ہوگی

478

اس امر کا بیان کہ امت محمدیہ میں سے ایک گروہ قیامت  تک حق  پر ثابت قدم رہے گا

480

اس امر کا بیان کہ امت محمدیہ میں سے سات لاکھ بلکہ اس سے بھی زیادہ افراد حساب اور عذاب کے بغیر جنت میں داخل ہوں گے

482

اس امر کا بیان کہ قیامت کے دن باقی امتوں  میں سے صرف  امت محمدیہ کی امتیازی علامت یہ ہوگی کہ ان کے ہاتھ پاؤں روشن ہوں گے

485

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت کے حق میں دعاؤں کابیان

486

امت کے ابتدائی ادوار کی فضیلت پر مشتمل ابواب

488

اس دور کی فضیلت ، جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  مبعوث ہوئے

488

دور اول  اور دور ثانی کی فضیلت

489

دور اول ، دور دوم اور  دورِ سوم کی فضیلت کا بیان

489

باب چہارم : دورِا ول ،دورِ دوم ، دورِ سوم ، دور چہارم اورا یک روایت کے مطابق  دورِ پنجم  کے مطابق دورِ پنجم کی فضیلت کا بیان

491

عربوں کی مطلق فضیلت کابیان

491

قریش اور بعض دیگر  عرب قبائل کے فضائل کا بیان

493

اس امر کا بیان کہ قریش کی تکریم کی جائے اور ان کی اہانت اورا ن کو برا بھلا کہنے سےا حتراز کیا جائے

493

اس امر کا بیان کہ قریش کی اقتدا ء کی جائے اور خلافت ان ہی کا استحقاق ہے

493

قریش کے خصائص اورا  ن کے حق میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا بیان

495

 بعض دیگر عرب قبائل کے فضائل

495

ربیعہ اور مضر کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان

496

مختلف مقامات کے فضائل کے ابواب

497

مکہ مکرمہ کی فضیلت کا بیان

497

مسجد حرام یعنی مکہ کی مسجد کا  تذکرہ

499

آب زمزم کی فضیلت

500

مدینہ منورہ کی حرمت اور اس کے حرم ہونے کا بیان

502

مدینہ اور اہل مدینہ کی خیر وبرکت اور یہاں سے وباؤں کے ٹلنے  کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کاتذکرہ

504

مدینہ منورہ کی سکونت، وہاں کے شدائد پر صبراور شدائد سے گھبرا کر وہاں سے  باہر چلے جانے کی کراہت اور اس ا مر کا بیان کہ مدینہ کی سرزمین برے لوگوں کو خود ہی باہر نکال دیتی ہے

507

اس امر کا بیان کہ جو آدمی  اہل مدینہ کو خوف زدہ کرے یا ان کے ساتھ  بدسلوکی کا ارادہ کرے گا ، اللہ اسے ہلاک اور اپنی رحمت سے دور کردے گا

509

 اس امر کا بیان کہ اللہ تعالیٰ نے مدینہ منورہ کو طاعون اور دجال کے دخول سے محفوظ رکھا ہےا ور آخری زمانے یہاں تک اہل ایمان باقی رہیں گے

510

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ سے محبت اور آپ کو اس کو طیبہ کا نام دینا اور اس کے یثرب کے نام کوناپسند کرنا

511

آخری زمانہ میں مدینہ منورہ کی ویرانی کابیان

512

مسجد نبوی کی فضیلت کا بیا ن

513

مسجد میں مشرک کے داخل ہو نے کا حکم، اس امر کا بیان کہ جس مسجد  کی بناید روزِا ول سے تقویٰ  پر رکھی گئی ہے وہ مسجد نبوی ہے جو مدینہ منورہ میں واقع ہے

514

مسجد نبوی  کے پلاٹ اور تعمیر کا بیا ن

515

مسجد نبوی میں توسیع کرنے والوں کا بیان

516

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور منبر کے مابین جگہ کی فضیلت اور منبر والی جگہ کی فضیلت کا بیان

516

  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے  منبر کی کیفیت اور اس امر کا بیان  کہ وہ کس  چیز سے بنا ہوا تھا

518

تینوں مساجد یعنی مسجد حرام  ، مسجد نبوی  اور مسجد اقصیٰ کے فضائل

519

مسجد قباء اورا س میں نماز کی فضیلت اور مسجد فضیخ کابیان

520

باب نہم :  بقیع احدا ور حجاز کی فضیلت کا بیان

520

مختلف شہروں اور مقامات وجہات کے فضائل

523

مطلق  طور پر شام کے فضائل کا بیان

523

حمص،  بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی فضیلت کا بیان

525

مطلق طور  پر یمن کی فضیلت کا بیان

525

اہل یمن  کی فضیلت

526

عمان ، عدن اور وہاں کے باشندوں کی فضیلت

528

باب پنجم : اہل فارس اور خراسان  کے نواح میں واقع مروشہر  کے بارے میں وارد نصوص کا بیان

529

باب ششم :  مصر اور مغرب  کی سمت کے بارے میں وارد احادیث  کا بیان

529

کتاب میں مذکورہ مقامات کے علاوہ دیگرا وقات کے فضائل کے ابواب

530

بعض ایام کی فضیلت میں وارد احادیث کا بیان

530

صبح کے اوقات کی فضیلت

530

مطلق  طور پر راتوں کی فضیلت کا بیان

531

اہل یمن کی فضیلت

526

عمان، عدن اور وہاں کے باشندوں  کی فضیلت

528

باب پنجم : اہل فارس اور خراسان کے نواح میں واقع مرد شہر کے بارے میں وارد نصوص کا بیان

529

باب ششم :مصر اورمغرب  کی سمت کے بارے میں وارد احادیث کا بیان

529

کتاب میں مذکور ہ مقامات کے علاوہ دیگرا قارب کے فضائل کے ابواب

530

بعض ایام کی فضیلت میں وارد احادیث کا بیا ن

530

صبح کے اوقات کی فضیلت

530

مطلق طور پر  راتوں کی فضیلت کا بیان

531

درختوں اور شجر کاری خصوصاً کھجور  کی فضیلت

531

کھجورا ور عجوہ  کی فضیلت

532

تر کھجور کا بور مادہ کھجور پر ڈالنے کا بیا ن

533

شجر کاری وغیرہ کی فضیلت

534

قیامت ‘احوال ِ آخرت سے قبل برپا ہونے والے فتنوں او رعلامتوں کا بیان

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے قیامت کے قریب ہونے کا بیان

535

امتِ محمدیہ کا فرقوں میں تقسیم ہوجانے کا بیان

536

مسلمانوں کے آپس میں لڑنے کا بیان

537

نبی کریم صلی اللہ علیہ کا اپنے صحابہ کو فتنوں کے دور میں ان سے اجتناب کرنے کی وصیت  کرنے او اس وقت کی خیر والی چیزکی رہنمائی کا بیان

540

اس جہت کا ذکر  جدھر فتنے آئیں گے ،نیز حوارج ‘ حروبہ اور روافض کابیان

564

سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے دور میں نمودار ہونے والے ان خوارج کا تذکرہ ،جو متقدم الذکر عراقیوں کی اولاد تھے ، ان کو حروریّہ بھی کہا جاتا ہے

564

قیامت سے  پہلے تین جھوٹوں کے ظہور کا بیان ،ا ن میں سے ہر ایک کا دعویٰ  یہ ہوگا کہ وہ اللہ کا رسول ہے ،ا ن میں سےا یک مسلیمہ کذاب ہے

548

قیامت کے قائم ہونے تک پے در پے  آنے والے ان فتنوں کا بیان ، جن کے باقاعدہ نام  رکھے گئے ہیں

549

ان عام فتنوں اور اہم امور کا بیان ، جن کے وقوع پذیر ہونے کے بعد قیامت قائم ہوگی

557

ذِمّی لوگوں کا جزیہ کی ادائیگی بند کردینے کا بیان

561

فتنوں سے متعلقہ سیّدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کی روایات

562

وہ احادیث ِ مبارکہ  جو ” لَا تَقُومُ السَّاعَةُ ۔۔“ کے الفاظ سے  شروع  ہوتی ہیں

564

قیامت کے قائم ہونے سے قبل خون ریزیوں اور گھمسان کی جنگوں کا بیان

571

امام مہدی کا ظہور اور اس کی مدتِ قیام

572

امام مہدی کی بیعت اور ان کے مخالفین کا زمین میں دھنسنے کا بیان

572

جزیرۂ عرب ، فارس اور روم کے غزوات  کابیان

573

ارضِ بصرہ میں ترکوں کے ساتھ لڑائی کا بیان

577

دریائے فرات کا سونے کے ایک پہاڑ سے سرکنے اورا س  پر لوگوں کے لڑنے کا بیان

577

قسطنطنیہ کی فتح کا بیان

578

قیامت سے قبل  ظاہر ہونے والی بڑی بڑی علامتوں کا بیان

579

سیّدنا  عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا ابن صیاد کا سامنا کرنے اور اسے مارنے اورا س وقت ابن صیاد کی طرف سے خلافِ عادت امور کے ظاہر ہونے کا بیان

579

ابنِ صیاد  کی جرأت ، سیّدنا  عمررضی اللہ عنہ کا اس کو  قتل کرنے کے ارادے کرنے اور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کو اس سے منع کردینے کا بیان

581

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابن صیاد کے بارے میں اس طرح اہتمام کرنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مخفی انداز میں اس کی طرف جانا اور اس کی باتیں سننے  کی کوشش کرنا اور اس کی ماں کو خبردار کرنا

582

ابن صیاد کے خلافِ عادت امور کا بیان

584

دجال کے ثہور سے تین سال  پہلے لوگوں پر پڑنے والی مشکلات اور اس  کے ظہور کے بعد ان کے ساتھ اس کے سلوک کا بیان

585

فتنہ دجال کے بڑے ہونے اور اس کے ظہور کی علامتوں کا بیان

586

دجال کے مقام کے تعین اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کے زمانے سے اس کے موجود ہونے کا بیان

587

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دجال کے ظہور کی خبر دینے اور اس کی جائے ظہور ،ا وصاف ، پیروکار، فتنے اورا س سے ڈرانے وغیرہ کا بیان

590

ان لوگوں کا تذکرہ ، جن کو اللہ تعالیٰ فتنۂ دجال سے محفوظ رکھے گا

595

دجال کے ظہور کے بعد اس کی زمین پر قیام کی مدت، اس کا خضر نامی مومن کو قتل  کرکے پھر زندہ کرنے او ر اسے اس کے علاوہ کسی دوسرے  پر اس قسم کا تسلط نہ ہونے اورا س کے ہلاک ہوجانے کا بیان

596

ان احادیث کا تذکرہ  جن میں دجال  کے ظہور ، زمین میں اس کے قیام کی مدت ، عیسیٰ علیہ السلام کے نزول

597

اللہ تعالیٰ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نازل ہونے، دجال کو قتل  کرنے ، لوگوں کے درمیان عدل وانصاف کرنے ، زمین میں چالیس برس تک قیام کرنے کا بیان

605

یاجوج ماجوج کا ظہور بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ہے

607

سورج کے مغرب کی طرف طلوع ہونے اور توبہ کے دروازے کے بند ہونے کا بیان

609

چوپائے کا ظہور

611

ایک خوش گوار قسم کی ہوا کا چلنا ، جو اہل ایمان کی روحیں قبض کرلے گی

611

کعبہ کا منہدم ہونا اور حبشیوں کے ہاتھوں اس کے خزانوں کو نکالاجانا

612

لوگوں کا زمین میں دھنسایا جانا اور لوگوں کا کثرت سے  بے ہوش ہونا

613

حضر موت کی جانب سے نکلنے والی آگ جو لوگوں کو جمع کردے گی

614

قیامت کے برپا ہونے ، صور میں پھونکے جانےا ور لوگوں کے قبروں سے اٹھائے جانے کا بیان

615

صور پھونکے جانے کا بیان

615

قیامت  کے اچانک برپا ہونے اور سب سے آخر میں مرنے والے آدمی کا بیان

616

لوگوں کو اٹھائے جانے اور سب سے  پہلے اٹھائے جانے والے بشر کا بیان

616

حشر اور اس میں لوگوں کی کیفیت کا بیان

618

قیامت کے دن کی ہولناکی اور سورج کے لوگوں کے سروں کے قریب ہوجانے کا بیان

620

 جہنم والوں کی تعداد اور ان میں سے بعض کی علامات

621

قیامت کے دن گنہگاروں کے حق میں شفاعت کا بیان

624

قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے حق میں شفاعت  کرنے کا حریص ہونا

624

حشر والوں  کے لیے شفاعت عظمیٰ  کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہونا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے پہلا سفارشی ہونا

626

سیّدنا  عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث

626

بسلسلۂ شفاعت سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث، اورا س میں اصدقاء ، انبیاء اور شہداء کی شفاعت کا تذکرہ

630

امت کا ایک گروہ جو عذاب کا مستحق ہوگا لیکن جہنم میں داخل ہونے سے  پہلے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ان کے حق میں سفارش کردینا، اورا یک گروہ کو اللہ کی رحمت سے جہنم سے نکالنا ، جن کو بعد میں بھی جہنمی ہی کہا جائے گا

634

فرشتوں ، نبیوں اور مومنوں  کی شفاعت کا بیان، اس سے واضح ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ توحید والے اپنے بندوں  پر کس قدر مہربان ہے

636

 بعض صحابہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے حق میں شفاعت کی درخواست کرنا ا ور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا  ہر اس شخص کے حق میں سفارش کرنا ، جس کو اس حال میں موت آئی ہو کہ وہ اللہ  تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو

638

 امت محمدیہ کے بعض صالحین کی دوسرے بعض نیک لوگوں کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان

639

کوثرا ور اس کی صفات کا بیان

639

حوض کا سر چشمہ کوثر کی نہر ہوگی

640

حوض کی کیفیت او ر اس سے متعلقہ  دیگر روایات

641

ان لوگوں کا تذکرہ ، جنہیں حوض کوثر سے دھتکاردیا جائے گا ، اللہ تعالیٰ پناہ میں رکھے

642

یومِ حساب اور اس دن  انسانوں کو  رب الا رباب  کے حضور پیش کیے جانے کے ابواب۔ا ور اس میں کئی فصلیں ہیں

645

محاسبہ کی سختی ، اہل ایمان کا مزید نیکیاں  نہ کرلانے پر ندامت اور کفار کی ڈانٹ ڈپٹ کا بیان

645

قیامت کے دن زمین اور انسان  کے اعضا کی انسان کے خلاف شہادت

648

قیامت کے دن قصاص اور مظلوموں کو ان کے حقوق دلائے جانے کا بیان

648

 فیصلے میں اللہ تعالیٰ کے عدل وانصاف ، اس کے اپنے مومن بندے رحم کرنے اور اس کی ستر پوشی کرنے اور کافر اور منافق کو ذلیل ورسوا کرنے کا بیان

650

پل صراط ، انبیاء اور اہل ایمان  کی شفاعت اور اللہ تعالیٰ کے اپنے موحد بندوں پر مہربانی کا بیان

653

جہنم اور  جنت کے متعلقہ مسائل

657

جت اور جہنم کا تذکرہ

657

جنت اور جہنم والوں کا بیان

657

جنت اور جہنم  کا تکرار

657

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان :” جنت کو ناپسندیدہ امور سے گھیرا گیا ہے “

659

اہلِ جہنم کی بدبختی اور اہل جنت کی نعمتوں کا بیان

660

جہنم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے  اور اس سے جنت کا سوال کرنے کا بیان او را س امر کی وضاحت کہ یہ دونوں انسان کے تسمے سے زیادہ قریب ہیں

663

آگ کی کیفیت کا بیان ہم اس سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ،ا س کی گرمی اور اس کے  زمہریر کی ٹھنڈک کا بیان

664

جہنم کی گہرائی  ،ا س کی وادیوں  اور عذاب کے ذرائع کا بیان، اللہ تعالیٰ پناہ میں رکھے  

664

جہنم کی وسعت اور اس کی دیواروں کا بیان

665

قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن کا ظہور اور جہنم کا کہنا کہ کیامزید افراد ہیں

666

جہنم سے ڈرانے کا بیان

666

جہنم والوں اور ان کی صفات کا بیان

667

اہل جہنم کے کھانے پینے اور ان کے عذاب کی کیفیت اورا س معاملے میں ان کے مابین تفاوت کا بیان

669

اہل توحید میں سے  جہنم سے سب سے آخر میں رہائی پانے والا اور سب سے  آخر میں جنت میں جانے والے  کا تذکرہ

670

 وہ امور جن میں مسلمانوں کی اولاد اور کافروں کی اولاد کا ایک ہی حکم ہے

673

مشرکوں کی اولاد کا بیان

673

اس امر کا بیان کہ ہر بچہ فطرت  اسلام  میں  پر پیدا ہوتا ہے ، نیز پیدا ہونے والے ہر بچے کو شیطان کے چوکا دینے کابیان

674

اہل اسلام کی اولاد کے بارے میں

674

اہلِ فترہ ، بے شعور ، بہرے اور انتہائی بوڑھے افراد کے انجام کا بیان

675

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا تذکرہ

679

جنت ، ا س کی صفات  ،ا س کے رہنے والو اوران چیزوں  کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے مومن بندوں کے لیے تیار کررکھی ہیں

678

جنت کی نعمتوں  اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کا بیان کہ ” اس میں وہ کچھ ہے جو کسی  آنکھ  نے نہیں دیکھا “

678

جنت کی  عمارت ، مٹی ، کمروں اور خیموں کا  تذکرہ

679

جت کے درختوں  ،پرندوں  اور نہروں  کی کیفیت  کا تذکرہ

681

جنت کے بازار ، جنتی عورتوں کی صفات  اور جنت میں موتی آنکھوں والی حوروں کے گاہنے کا بیان

683

جنت الفردوس کی صفات ،  اس کے مستحقین  ،اس میں جنتوں  کے درجات اور فردوس کا سب سے اعلی مرتبہ  ہونا ، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اس میں رہنے والوں میں سے بنادے

684

جنت میں سب سے پہلے  داخل ہونے والے لوگوں  کو اور ا ن کی صفات  کا تذکرہ

686

حساب کتاب کے بغیر  جنت میں جانے والوں  کی تعداد اور ان کی صفات  کا بیان

689

سب سے کم  درجہ والےا ور سب سے  بلند درجہ والے جنتی کے انعامات کا بیان

690

اہل جنت، ان کی صفات ، دیگر امتوں کے مقابلے میں امتِ محمدیہ کی تعداد اور ان کے کھانے پینے  ، نکاح اور لبا س کا  تذکرہ

691

جو جنتی جنت میں  جس چیز کی خواہش کرے گا ، وہ اسے  مل جائے گی ، ارشاد باری تعالیٰ  ہے :” اور جنت میں ہر وہ چیز مہیا  ہوگی جسے دل چاہیں گے اور آنکھیں پسند کریں گی“

693

اہل جنت پر اللہ تعالیٰ کی رضامندی  اور یہی چیز اہل جنت پر سب سے بڑی نعمت ہوگی

694

موت کو ذبح  کردینے اور جہنمیوں کا ہمیشہ  جہنم میں رہنے اور جنتیوں کا ہمیشہ جنت میں رہنے کا بیان

695

اہل ایمان کا جنت میں اپنے رب کا دیدار کرنا اور یہ سب سے  بڑی نعمت ہوگی

697

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22922
  • اس ہفتے کے قارئین 181454
  • اس ماہ کے قارئین 1700527
  • کل قارئین115592527
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست