#6784.01

مصنف : احمد عبد الرحمٰن بناساعاتی

مشاہدات : 2362

تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی جلد دوم

  • صفحات: 574
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22960 (PKR)
(جمعہ 02 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب  کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس  ہزار  ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی  بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا  کام کیا ۔ مصر کے مشہور  محدث احمد بن عبدالرحمن  البنا الساعاتی  نے  الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني   کے  نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور  بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى  کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب  الارناؤوط   نے علماء محققین  کی ایک جماعت  کے ساتھ مل کر  الموسوعةالحديثية  کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی  مرتب  کیے  جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں  بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘  انصار  السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم  کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل   مذکورہ ادارے  کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب  ’’ الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘  کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار  ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ  تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں  پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق  شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ،   شیخ الحدیث  عباس انجم  گوندلوی﷾ ، ابو القاسم  محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام  پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

نمازِ تراویح کے آداب

27

یہ باب نماز تراویح کی فضیلت کےبارے میں ہےا ور اس بارے میں کہ نماز تراویح سنت ہے  واجب نہیں ہے

27

نمازتراویح کے سبب اوراس کامسجدمیں باجماعت ادا کرنے کا جواز کا بیان

27

اس کی دلیل کابیان جو یہ کہتا ہے کہ گھر میں تراویح ادا کرنا افضل ہے

30

اس کی دلیل کا بیان جو یہ کہتا ہے کہ وتر کے علاوہ نمازتراویح آٹھ رکعت ہے

31

چاشت کی نماز کے بارے میں ابواب

33

صلٰوۃ الضحیٰ کی فضیلت اور اس کے حکم کابیان

33

صلٰوۃ الضحیٰ کےو قت اورا س کے ساتھ باجماعت ادا کرنے کے جواز کے بارے میں بیان

34

فصل: ان روایات کے بارے میں جو (اس مسئلہ میں) ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہیں

35

وضوکے بعد نماز پڑھنے کا بیان

36

تحیۃ المسجد کابیان

37

نماز استخارہ کا بیان

38

جوشخص شادی کا ارادہ رکھتا ہےاس کے لیے استخارہ کرنے کے بیان میں فصل

39

سفر کی نماز ، آداب اورا ذکار اورا س سے متعلقہ دوسرےا مورکا بیان

40

سفرکی فضیلت ،اس پرآمادہ کرنے اوراس کےبعض آداب کا بیان

40

سفرکے لیےافضل دن اور مسافر کو الوداع کہنے اورا س کو وصیت  کرنے اور اس کے لیے دعاکرنے کا بیان

42

سفرمیں ساتھی بنانے اور اس کے سبب کابیان

43

سواری پر سوارہوتے وقت اورا س کو ٹھوکر لگتے وقت کیا کہنا چاہیے اور نیز سواری پرردیف بنانے کے بارے میں بیان

44

ان اذکار کا بیان، جو مسافر کے ارادے کے وقت،دورانِ سفر کہیں اترتے وقت اور اپنے وطن کو واپس  ہوتے ہوئے کہتا ہے

46

مسافر کے سفر سے لوٹنے کے آداب اورا س کا رات کے وقت گھر میں واپس نہ آنا اور (واپس آکر ) دو رکعتیں پڑھنے کا بیان

48

جس عورت کا خاوند غائب ہو،اس پر( مرد) کے داخل ہونے کی ممانعت اس کا سبب اورا یسا کرنے والے کی وعید کا بیان

49

عورتوں کے سفرکرنے ،ا ن کے ساتھ نرمی کرے ،سفرکے لیے ان کے درمیان قرعہ اندازی کرنے اور محرم کے بغیر ان کا سفر نہ کرنے کا بیان

51

سفری نماز کے تقرر اورا س کے حکم کا بیان

52

قصرکی مسافت اور کسی شہرمیں اقامت کی نیت سے ٹھہرنے والے کے حکم کا بیان مقیم کی اقتداء میں مسافر کانمازپوری پڑھنا کیا اہل مکہ منیٰ میں قصر نماز پڑھیں گے

53

قصر نمازکی مدت ،مسافر کب پوری نماز ادا کرے گااور اقامت کی نیت نہ کرنے والے کا حکم ،ان سب امور کا بیان

56

دونمازوں کو جمع کرنا

57

سفرمیں نمازوں کو جمع کرنے کی مشروعیت

57

ظہر وعصر اور مغرب وعشاء کو تقدیم وتاخیر کے ساتھ جمع کرکے ادا کرنا

58

ظہر وعصر کو جمع کرکے ادا کرنے کا بیان

59

مغرب اور عشاء کو جمع کرکے ادا کرنے کا بیان

60

مقیم آدمی کا بارش وغیرہ کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنے کا بیان

61

دونمازوں کے درمیان نفلی نماز کے بغیر ایک اذان اور اقامت سے جمع کرنے کا بیان

62

سفر میں سنن مؤکدہ کا حکم

62

مریض کی نماز اوربیٹھ کرنماز پڑھنے کے بارے میں ابواب

64

یہ باب اس شخص کے بارے میں ہے جو بیماری وغیرہ کی وجہ سے کھڑے ہونے پر قدرت نہیں رکھتا ، وہ جیسے ممکن  ہونماز پڑھ لے، اس کو کھڑا ہوکرنماز پڑھنے والے کی طرح اجرملے گا

64

جو شخص فرض یا نفل نماز میں مشقت کے ساتھ کھڑے ہونے پر قادر ہو اور بیٹھ کرنماز پڑھے تو اس کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے کی بہ نسبت آدھا اجرملے گا

66

بغیرکسی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کا جواز کا بیان اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کے لیےنماز کے اجر کا آدھا ہونے کا بیان

67

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کابیٹھ کر نفلی نماز اداکرنا

67

اسی باب کی فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹھ کرنماز پڑھنے کی صفت

68

نماز باجماعت کے بارے میں ابواب

70

اس کی فضیلت کے بارے میں منقول احادیث کا بیان

70

فجر اور عشاء کی جماعتوں میں حاضر ہونے کی ترغیب کا بیان

73

جماعت کے بارے میں تاکید اور اس پر آمادہ کرنے کا بیان

74

جماعت بالخصوص عشاء اور فجر سے پیچھے رہ جانے پرسختی کا بیان

75

ان عذروں کا بیان جو جماعت سے پیچھے رہنے کو جائز کردیتے ہیں

77

عورتوں کے جماعت کے لیے مسجدوں کی طرف نکلنے کے بیانات

79

عورتوں کو مسجد میں جانے کے لیے اجازت کا بیان

79

جب فتنوں کا اندیشہ ہو تو عورتوں کو مسجد میں نہ جانے دینے کا بیان اورگھروں میں ان کی نماز کی فضیلت کا بیان

80

عورتوں کے مسجد کے لیے نکلنے اور اس میں نماز پڑھنے کے آداب کا بیان

82

دور والی مسجدکی اور مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چلنے کی فضیلت کا بیان

83

سکون کے ساتھ جماعت کی طرف چلنے کی فضیلت

85

جوشخص  شرعی حکم کے مطابق جماعت کے لیے نکلا ،لیکن اس سے پہلے نماز پڑھ لی گئی تو اس کے لیے اتنا ہی اجر ہوگا، جتنا اس جماعت کو پانے والے کو ملے گا

87

امامت کا بیان، اماموں کی صفات اوران سے متعلقہ مزید احکام

88

امام کے ضامن ہونے اور فاسق کی امامت کا بیان

88

اس کا بیان کہ امامت کا زیادہ  حق دار کون ہے

90

نابینا آدمی اور بچے کی اور عورت کی عورتوں کی امامت کا بیان

92

اس تخفیف کا بیان جس کو امام کا حکم دیاگیا ہے

93

مقتدیوں کو لمبی نماز پڑھانے کے بارے میں سیّدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا قصہ اورعذر کی وجہ سے مقتدی کااکیلے نماز پڑھنے کا جواز

95

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا باوجود نماز مکمل کرنے کے لوگوں کو ہلکی نماز پڑھانے کا بیان

97

اس امام کے حکم کا بیان ، جس کو ( دورانِ نماز) یہ یاد آجائے کہ وہ بے وضو ہے

98

نماز میں امام کا اپنا نائب بنانے کا اور نائب بنانے والے امام کے آنے کے بعد نائب کا مقتدی بن جانے کا جواز

99

اکیلے آدمی کا(دورانِ نماز)امامت ک طرف منتقل ہوجانے کا جواز کا بیان

101

اس بات کا بیان کہ قبیلے کے امام کی عدم موجودگی میں کیا کیاجائے

102

امام کا پہلی رکعت کو لمباکرنے اور اس شخص کا انتظار کرنے کا بیان جس کوو ہ داخل ہوتا ہوا محسوس کرے،تاکہ وہ  رکعت پالے

102

امام کا مقتدیوں کو سنانے کے لیے نماز میں اونچی آواز سے تکبیر کہنے کے جواز کا بیان اور امام کے علاوہ کسی دوسرے کا تکبیر سنانے کا حکم

103

امام اور ایک مقتدی کے ساتھ جماعت کا منعقد ہوجانا، برابر ہے کہ وہ مقتدی مرد ہو یا عورت ہو یا بچہ

104

مقتدیوں سے متعلقہ اور اقتداء  کے احکام کے ابواب

106

امام کی اتباع کے واجب ہونے اور اس سے آگے بڑھ جانے کی ممانعت کا بیان

106

مفترض کی متنفل کی اور مقیم کی مسافر کی اقتداء میں نماز ادا کرنا

110

وضو کرنے والے کا تیمّم کرنے والے کی اقتداکرنے کے جواز کا بیان

110

مقتدی کا امام کی اقتدااس حال میں کرنا کہ ان دونوں کے درمیان کوئی چیز حائل ہو

111

کھڑے ہونے پرقدرت رکھنے والے کا بیٹھے ہوئے امام کی اور کسی عذر کی وجہ سے بیٹھنے والے کا کھڑے ہونے والے امام کی اقتدا رکرنے کا بیان

111

ہونے والے امام کی اقتدا کرنے کا بیان

112

فاضل کا مفضلوں کی اقتداء کرنے کے جواز کا بیان

114

امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ کےا بواب اور صفیں بنانے کا احکام

115

امام کے ساتھ ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا بیان

115

امام کے ساتھ دو آدمیوں کے کھڑا ہونے کا بیان

116

مردوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں کے کھڑے ہونے کے مقام کا بیان

117

امام کا مقتدیوں سےا ونچا کھڑا ہونے اوراس کےبرعکس کا بیان

117

عقلمند اور سمجھدار لوگوں کا امام کے قریب کھڑے ہونے کی مشروعیت کا بیان

118

صفوں کو درست کرنے اور ملانے پررغبت دلانے کا بیان اوران میں سب سے اچھی

120

اور سب سے بری صفوں کا بیان

120

پہلی صف کی فضیلت کا بیان

125

کیالوگ امام سے پہلے صفیں بنالیں یا نہیں

127

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان صف بنانے کی کراہت کا بیان

128

صف کے پیچھے اکیلے آدمی کا نماز پڑھنے کا بیان

128

اس شخص کا بیان جو صف کےبغیررکوع کرے پھر چل کر صف میں مل جائے

129

جماعت کے احکامات کے متعلق

130

اقامت کے بعد فرضی نماز کے علاوہ کسی اور نماز کے نہ ہونے کا بیان

130

جس آدمی نے نماز ادا کرچکنے کے بعد جماعت کو پالیاتو وہ ان کے ساتھ  نفلی نماز ادا کرلے

131

مسجد میں دو مرتبہ  جماعت کرانے کا اور حدیث ” ایک دن میں  ایک نماز دومرتبہ  نہ پڑھو“ کا بیان

134

جس سے  کچھ نماز رہ گئی ہو ، وہ کیا کرے؟ اس کا بیان

134

نماز جمعہ اور جمعہ کے دن کی فضیلت اوراس کے متعلقات کے ابواب

136

یوم جمعہ کی فضیلت کا بیان

136

فصل: جمعہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کی ترغیب کا بیان

137

جمعہ کےد ن قبولیت کی گھڑی اورا س کے وقت کا بیان

138

جمعہ کی فرضیت اور اس کو ترک کرنے پر تشدید کابیان ، نیز یہ کن لوگوں پر واجب ہے

139

عید یابارش کے دن جمعہ ترک کرنے کے جواز کا بیان

140

جمعہ کے وقت کا بیان

141

جمعہ کے لیے غسل کرنے، اچھے کپڑے پہن کر خوبصورتی اختیار کرنےا ور خوشبولگانے کا بیان

142

جمعہ کے لیے جلدی جانے ، پیدل چل کرجانے ،نہ کہ سواری پر،امام کے قریب ہوکر بیٹھنے اور خطبہ کےلیے خاموش ہونے وغیرہ کی فضیلت کا بیان

146

جمعہ کے لیے مسجد میں بیٹھنے اورا س کے آداب اور کسی ضرورت کے بغیر وگوں کے کندھے پھلانگنے کی ممانعت کا بیان

148

خطیب کے منبر پر چڑھنے سے پہلے نفل نماز پڑھنے کابیان اوراس چیز کا بیان کہ جب وہ منبر پر چڑھ جائے تو آنے والا دو رکعت تحیۃ المسجد پڑھے گا

149

جمعہ کی اذان کا بیان جب خطیب منبر پر بیٹھ جائے، نیز اس چیز کا بیان کہ عہد نبوی میں منبر کیساتھا

150

دو خطبوں ،ان کی کیفیات اور آداب اور ان کے درمیان بیٹھنے کا بیان

151

دوران خطبہ باتیں کرنے سے رکے رہنے ، لیکن کسی مصلحت کے لیے امام سے بات کرنے یا امام کا بات کرنے کی رخصتی اور کسی معاملے کے واقع ہوجانے کی وجہ سے خطبہ منقطع کردینے کا بیان

155

دو رکعت نماز جمعہ ہونے کا بیان، اس آدمی کا حکم جس سے ایک رکعت رہ یاہجوم کردیا جائے اور جمعہ صحیح ہونے کے لیے مسجد کی شرط لگانے والے کا بیان

157

نماز جمعہ میں قراء ت کا بیان

158

جمعہ کی نماز کے بعد نفل پڑھنے اور ان کو فرض  نما زکے ساتھ نہ ملانے کا بیان حتی کہ نمازی کسی سے کلام کرلے یا وہاں سے نکل جائے

158

عیدین اور ان کے متعلقہ امور مثلاً نماز وغیرہ کے ابواب

160

ان دونوں کی مشروعیت کے سبب، ان کے لیے غسل اور تجمّل  کے مستحب ہونے

160

اور واپسی  پرراستہ  تبدیل کرنے کا بیان

160

عورتوں  کا عیدین  کی طرف جانے کی مشروعیت

161

عیدالفطر کے موقع پر نکلنے سے پہلے کھانے کا مستحب ہونا، نہ کہ عیدالاضحیٰ  اور ان دونوں میں نماز کےو قت پر کلام کرنے کا بیان

162

 خطبہ کے قبل اذان واقامت کے بغیر نماز عید کے دو رکعت کے ہونے کا اور عید گاہ میں امام کے سامنے سترہ رکھنے کا بیان

163

عیدین کےد ن امام کے سامنے برچھی یا نیزہ گاڑھنے کا بیان

165

عید کی نماز میں تکبیرات کی تعداد اوران کے محل کا بیان

165

عیدین میں قراء ت کا بیان

166

عیدین کے خطبہ اور اس کے احکامات کا بیان، اور عورتوں کو وعظ کرنے اور ان کو صدقہ کرنے پر ابھارنے کا بیان

167

عید کی نماز سےپہلےا ور بعد میں نماز پڑھنے کا بیان

171

عید کے دن دف بجانے اور کھیلنے کا بیان

172

عیدین ، دس دنوں اور ایام تشریق میں ذکر کرنے ،اطاعت کے کام کرنے اورتکبیرات کہنے پر ابھارنے کا بیان

173

نماز ِ کسوف کے ابواب

175

کسوف کے لیے نماز کی مشروعیت اور اس کے لیے بلانے کی کیفیت کا بیان

175

نمازِ کسوف میں قراءت اور اس کے جہری یا سرّی ہونے کا بیان

177

اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ اس نماز کی دو رکعتیں ( دوسری نمازوں کی)عام رکعات کی طرح ہوں گی

178

اس شخص کا بیان جس نے روایت کیا ہے کہ نمازِ کسوف دو رکعتیں ہیں اورہررکعت میں دو رکوع ہیں نیز اس نماز کو مسجد میں باجماعت ادا کرنے اور مطوّل ومختصر ہونے کی صورت میں اس کے ارکان کا بیان

180

اس شخص کا بیان جو یہ روایت کرتا ہے کہ دو رکعت  نماز ہے اور ہررکعت میں تین رکوع ہیں

183

نماز کسوف کی طوالت اورا س نماز کے لیے عورتوں کی مسجد میں جماعت کے لیے حاضری کا بیان

185

سورج گرہن کی نماز کے بعد خطبے کا بیان

185

فصل: اس موقع پرلوگوں کو وعظ کرنے، ان کو صدقہ ،ذکر ،دعا اورتکبیر کہنے پرترغیب دلانے کا بیان

187

نمازِ استسقاء کے ابواب

188

نمازِ استسقاء کی کیفیت ،ا س کے لیے خطبے اور اس میں جہری قراء ت کا بیان

188

جمعہ کے خطبہ میں بارش کے لیے دعا کرنے اور نماز کے بغیر یہ دعاکرنے کا بیان

189

امام اورلوگوں کا دعا کے دوران اپنی اپنی چادریں تبدیل کرنے اوران کی کیفیت اور وقت کا بیان

189

استسقاء کی دعا کرتے وقت ہاتھوں کواٹھانے اور منقول دعاؤں کا بیان

190

اس عقیدے کا بیان کہ بارش اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے،ا س کی مخلوق ہے او ر اسی کی ایجاد کردہ ہےا ور اسی آدمی کے کفر کا بیان جو یہ کہتا ہے کہ فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے

191

جب آدمی بارش کو دیکھے تو کیا کرے اور کیا کہے ،اس کابیان

192

نماز خوف اور اس کی کئی صورتیں ہیں

193

نمازِ خوف کی مشروعیت کا سبب، اس کا حکم اور یہ کب ادا کی جائے گی نماز خوف کی اقسام میں سے پہلی قسم کا بیان

193

نمازخوف کی دوسری صورت امام ہر گروہ کو ایک ایک  رکعت پڑھائے اور لوگ ایک ایک رکعت الگ الگ پڑھیں

194

نما زخوف کی تیسری صورت  : ہر گروہ کا امام کے ساتھ والی ایک رکعت پرہی اکتفا کرنا اور دوسری کی قضائی نہ دینا

195

نمازِ خوف کی چوتھی صورت : ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھا کرا  س قدر انتظار کرے کہ وہ لوگ دوسری کی قضائی نہ دینا

195

نمازِ خوف کی چوتھی صورت : امام ہر گروہ کو ایک ایک رکعت پڑھا کر اس قدر انتظار کرے کہ وہ لوگ دوسری رکعت خود پڑھ لیں

197

نماز خوف کی پانچویں صورت :امام ہر گروہ کو (الگ الگ) ایک سلام کے ساتھ دو دو رکعتیں پڑھائے

197

نماز خوف کی چھٹی صورت : دونوں گروہوں کا قیام او ر سلام میں ایام کے ساتھ شریک ہونا

199

نماز خوف کی ساتویں صورت: ایک گروہ کا پہلی رکعت میں قیام سے لے کر پہلے سجدہ تک امام کے ساتھ شریک ہونا اور دوسرے کا اُسی رکعت کے دوسرے سجدے میں شریک ہونا، پھر ”دوسری رکعت “ میں سب کا امام کے ساتھ شرکت کرنا

200

جنازہ کے احکام ومسائل

 

موت کو یاد رکھنے ،ا س کے تیار رہنے اوراہل ایمان کو اس سلسلے میں ترغیب دلانا

202

اللہ تعالیٰ کے بارے میں حسن ظن رکھنے اور حسن خاتمہ کا بیان

204

موت کی تمنا کے مکروہ ہونےا ور نیک عمل والی طویل عمر کی فضیلت کا بیان

206

نیک عمل والی طویل عمر اور اجنبیت  والی موت مرنے والے کی فضیلت کابیان

                 207

قریب الومت کو کلمہ ٔ توحید کی نصیحت کرنا ،اس کے پاس نیک لوگوں کا حاضر ہونا اور اس کی پیشانی کا پسینہ ،ان امور کا بیان

208

 قریب الموت کے پاس سورۂ یس کی تلاوت کرنے، سدتِ موت، روح کے عالَم نزع میت کی آنکھیں بند کرنے اور اس کے لیے دعا کرنے کا بیان

211

اس کا بیان کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی روح کسی علاقے میں قبض کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے لیے اس میں کوئی ضرورت بنادیتا ہے نیز اچانک موت کا بیان

212

قریب الموت کو دکھائے جانے والے مناظر اور جسم سے جدا ہونے کے بعد روح کا ٹھکانہ

213

روح سے متعلقہ مسائل

218

میت کی تجہیز وتکفین اور قرضہ ادا کرنے میں جلدی کرنا

219

میت کو ڈھانپنے اورا سے بوسہ دینے کا بیان

220

میت پر رونے، سوگ کرنے اورموت کیا اطلاع دینے کےا بواب

221

میت پر رونے کی ناجائز صورت کا بیان

221

نوحہ کرنے، نوحہ کرنے والی اوراسے سننے والی کے حق میں ثابت ہونے والی سختی کا بیان

223

گھروالوں  کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب دئیے جانے کا بیان

223

نوحہ کے بغیر رونےکی رخصت کا بیان

227

میت پرسوگ منانے کابیان

230

میت کو غسل دینے کے مسائل

232

میت کے امور کا ذمہ دار کون ہےَ؟اس کےساتھ نرمی کرنے اور اس پرپردہ ڈالنے اورا س کے ثواب کا بیان

232

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینے کا بیان

232

شہید کو غسل نہ دینے کا بیان

233

میت کو غسل دینے کا بیان

234

کفن اور اس سے متعلقہ مسائل

235

اس امر کا بیان کہ غلو کئے بغیر میت کو عمدہ کفن دیا جائے اور سفید کفن زیادہ پسندیدہ ہے

235

مردا ور عورت کے کفن کی کیفیت کا بیان، نیز وہ کتنے کپڑے ہونے چاہئیں

236

میت کی تکفین اس کے راس المال سے کرنے، ضرورت کے وقت دو تین تین اموا ت کو ایک ایک کپڑے میں کفن دینے کہ شرم والے مقامات پرپردہ ہوجائے ،اور کسی دوسرے آدمی  کو کفن دینے کے مستحب ہونے کا بیان

237

شہید کو انہی کپڑوں میں کفن دینے کا بیان،جن میں وہ شہادت پاتا ہے

240

میت کے بدن وکفن کو خوشبو لگانے کا بیان ،اَلّا یہ کہ وہ محرِم ہو، نیز محرم کی تکفین کا بیان

240

نماز جنازہ کے ابواب

242

نماز جنازہ پڑھنے اور میت کے ساتھ جانے کی فضیلت کا بیان

242

نمازِ جنازہ میں نمازیوں ی کثرت کی وجہ سے میت کے بارے میں رکھی جانے والی امید کا بیان

244

انبیاء کی نماز جنازہ مشروع ہونے او ر شہداء کی یہ نماز غیر مشروع ہونے کا بیان

245

چھوٹے اور قبل ازوقت پیدا ہونے والے نامکمل بچے کی نماز جنازہ پڑھنے اور نہ پڑھنے کا بیان

245

وقت کےا مام کا خیانت کرنے والے او ر کود کشی  کرنے والے جیسے لوگوں کی نماز جنازہ  نہ پڑھنے کا بیان

246

جو شخص کسی شرعی حد میں قتل کیاجائے ،امام اس کی نماز جنازہ پڑھے یا نہ پڑھے ،اس کا بیان

247

غائبانہ نماز جنازہ کا بیان

248

دفن کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان

250

نماز جنازہ میں تکبیرات کی تعداد اور سلام کا بیان

252

نمازِ جنازہ میں میت پرپڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان

253

اس امر کا بیان کہ امام یا منفرد آدمی مرد اور عورت کی نماز جنازہ پڑھاتے وقت کہاں کھڑا ہو اور جب متعدد جنازے ہوں تو کیا کیاجائے؟

255

مسجد نماز جنازہ کا بیان

255

جنازہ کو اٹھانے اور دوڑے بغیر تیزی سے لے کرجانے کا بیان

256

جنازہ کے آگے پیچھے چلنے اور سوار ہوکر جانے کا بیان

258

جنازے کے ساتھ آگ لے جانے ، چیخ وپکارکرنے اور عورتوں کے جانے کا ممنوع ہونا

260

جنازے کے ساتھ چلنے والے کے جنازے کے رکھے جانے تک نہ بیٹھنے اور جنازے کے گزرتے وقت اس  کے لیے کھڑے ہونے کا بیان

261

کافرکی میت کے لیے کھڑا ہونا

262

میت کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہوجانے کا بیان

263

لوگوں کا میت کی تعریف کرنا اوراس کے حق میں وگواہی دینا

264

مردوں کو برا بھلا کہنے اور ان کی خامیوں کو یاد کرنے سے ممانعت کا بیان

267

دفن کے ابواب او ر قبروں کے احکام

268

” لحد“ کو ”شَق” پرترجیح دینا ،قبر کو گہرا اور وسیع کرنا اور حالات کے تقاضے کے مطابق دو تین تین افراد کو ایک قبر میں دفنانا

268

اس امر کا بیان کہ میت کو کہاں سے قبر میں داخل کیا جائے ،اس وقت کیا کہاجائے اورا س کو اتارنے والا کون ہو، نیز قبر پر مٹی ڈالنے اور دفن سے فراغت کا انتظار کرنے کا بیان

270

میت کو رات کو دفن کرنے کا اورا ن اوقات کا بیان جن میں تدفین منع ہے

270

قبروں کو برابر کرنا  ،ان پر پانی چھڑکنا اور ان کو کوہان نما بناناتاکہ ان کو  پہچانا جاسکے

271

قبروں کےا وپر عمارت بنانے،ا ن کو چونا گچ کرنے،ان کےا وپر بیٹھنے اور کی طرف رخ کرنے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان اور میت کی ہڈی توڑنے اور جوتے پہن کر قبروں کے درمیان چلنے ( کے جواز یا عدم جواز) کا بیان

272

مصیبت زدہ کی تعزیت کرنا ، صبر کرنے کا ثواب، صبر کرنے کا حکم اور ایسی صورتوں میں کیا کہاجائے ،ان سب امور کا بیان

275

اہلِ میت کے لیے کھانا تیار کرنے اور اس چیز کے مکروہ ہونے کا بیان کہ یہ کھانا اہل میت خود تیار کریں، کیونکہ وہ لوگوں کے اکٹھ کی وجہ سے مصروف ہوں گے

276

وہ اعمالِ صالحہ جن کا ثواب فوت شدگان تک پہنچتا ہے

277

عذاب قبر کے ابواب

280

قبرکی ہولناکی ،آزمائش اس میں کیے جانے والا سوال اورا س کی سختی کا بیان

280

عذابِ قبر اور اس سے پناہ مانگنے کا بیان

285

قبرمیں کفار اور یہود کو عذاب دیے جانے کا بیان

286

دورِ جاہلیت والے لوگوں کا قبر میں عذاب

287

گنہگا مومنوں کو قبر میں عذاب ہونے او را س کو ہلکا کرنے والے امور کا بیان اور اس چیز کی وضاحت کہ یہ عذاب زیادہ پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے

289

فصل چہارم: قبر کے میت کو سختی کی ساتھ دبوچنے کا بیان

290

کسی صحیح مقصد کے لیے منتقل کرنے یا اس کی قبر کو اکھاڑنے کا بیان

291

قبروں کے اوپر مساجد بنانے کی ممانعت کا بیان

291

قبروں کی زیارت کے بارے میں ابواب

294

اس امر کا بیان کہ قبروں کی زیارت صرف مردوں کے لیے مستحب ہے، نہ کہ عورتوں کے لیے

294

قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں،ا ور قبروں کو سجدہ گاہ بنانے والوں اور ان پر چراغ جلانے والوں پر لعنت  کا بیان

295

اس امر کا بیان کہ قبروں کی زیارت کے موقع کیا کہا جائے اور کیامیت،زندہ کی بات سنتاہے؟

296

زکوۃ کا بیان

 

زکوۃ کی فضیلت اور اس کی انواع اور زکوٰۃ کی فضیلت کا بیان

300

زکوۃ کی فرضیت، اس کی ترغیب اور زکوٰۃ ادا نہ کرنے کی مذمت کا بیان

304

زکوۃ کے فرائض پر مشتمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریر کا بیان

310

جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہے ،ا ن کا اور ان میں سے ہر ایک کے نصاب کا بیان

313

گائے اور وقص کی زکوٰۃ کے بارے میں بیان

314

زکوۃ وصول کرتے ہوئے لوگوں کے قیمتی مال سے اجتناب کرنے، بکریوں میں سے کس قسم کی بکری کا کفایت کرنے اور زکوۃ کی واجب مقدارسےا فضل یا زائد دینے کا بیان

314

غلاموں، گھوڑوں اور گدھوں میں زکوٰۃ کے نہ ہونے کا بیان

316

سونےا ور چاندی کی زکوۃ

317

کھیتوں اور پھلوں کی زکوۃ کا بیان

318

زیورات کی زکوۃ کا بیان

320

زکوٰۃ  کی ادائیگی کے متعلق ابواب

321

زکوۃ ادا کرنے میں جلدی کرنے ،وقت سے پہلے ادا کردینے اور امام کو زکوۃ دینے والے حق میں دعاکرنے کا بیان

321

اس امر کا بیان کہ انسان کسی کو مستحق سمجھ کر صدقہ ادا کردے ،لیکن بعد میں پتہ چلے کہ وہ صدقہ کا مستحق نہ تھا

323

زکوۃ کے عامل کو زکوٰۃ دے دینے سے مالک بری ٔ الذمہ ہوجاتا ہے ، خواہ وہ نمائندہ اس میں ناجائز تصرف کرے

324

مالک کے ساتھ نرمیاور زکوۃ وصول کرنے والے نمائندے کا خود اس کی طرف چلے جانے او را س پر زیادتی نہ کرنے کا بیان

325

زکوۃ وصول کنندہ کوراضی کرنا

325

حقیر قسم کی چیز کا قصد کرنے اور اس کا صدقہ کرنے کی کراہت اور عمدہ چیز کا صدقہ کرنےکی فضیلت کا بیان

325

حکمران کا کسی مصلحت کی بنا پر بعض  لوگوں کو دینا اور بعض کو محروم کردینا

327

فقیرا ور مسکین کا بیان

328

عاملینِ زکوٰۃ

329

ان لوگوں کا بیان، جن کو تالیفِ قلبی کے لیے زکوٰ ۃدی جاتی ہے

329

غلاموں کی آزادی  پر زکوٰۃ صرف کرنا

331

قرض داروں کو زکوٰۃ دینا

332

اللہ کی راہ میں اور مسافروں  کو صدقہ دینے اور مصارفِ زکوٰۃ کی تمام اصناف کو صدقہ  دینے کا بیان

334

بنوہاشم اور ان کی بیویوں اور غلاموں کے لیے صدقہ کے حرام ہونے اور ہدیہ کے جائز ہونے کا بیان

335

صدقہ میں خیانت  کرنے او ر ایساکرنے والے کے لیے وعید کا بیان

337

مالدار کو سوال سے منع کرنے ، غِنیٰ کی حد اور ان کولوگوں کا بیان، جن کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے

339

اوپر والے ہاتھ اور نیچے والے ہاتھ کا بیان

341

بھیک مانگنے پرا کتفا کرتے ہوئے کمائی کوترک کردینے اور ایسا کرنے کی مذمت کا بیان

343

سوال کرنے سے بچنے اور اس کی فضیلت کا بیان

344

سوال نہ کرنے پر بیعت  کرنا

344

اگر بن مانگے کچھ مل جانے تواسے قبول کرلینے اور اگر مانگنے کے بغیر کوئی چارہ کار نہ ہوتو نیک لوگوں سے سوال کرلینے کا بیان

345

سائل کے ساتھ حسن سلوک کرنے، اس کے بارے میں حسنِ ظن رکھنے اور خواہ وہ گھوڑے پر آئے ،ا س کو کچھ نہ کچھ دینے کا بیان

346

اللہ تعالیٰ کے نام پر یا اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر سوال کرنے کا بیان

347

صدقہ کرنے والے کے لیے اپنی صدقہ کی ہوئی چیز خریدنے سے ممانعت کا بیان

348

صدقہ فطر کی مشروعیت اور حکم کا اور جن لوگوں پر یہ فرض ہے ان کا بیان 349

 

صدقۂ فطر کی مقدار اور اجناس کا بیان

349

گندم کے نصف صاع کی روایت بیان کرنے والے

350

صدقہ ٔ فطر دینے کے وقت کا بیان

351

گندم کے نصف صاع کی روایت بیان کرنے والے

350

صدقۂ فطر دینے کے وقت کا بیان

351

نفلی صدقات کا بیان

352

نفلی صدقات کی ترغیب اور فضیلت کا بیان

352

سب سے زیادہ فضیلت والے صدقے کا بیان

357

عاریۃً دی ہوئی  چیز کا بیان

359

اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان

360

صدقہ میں شمار کئے جانے والے اعمال اور جسم کے صدقے کا بیان

362

جسم کے صدقہ کابیان

363

اس آدمی کا بیان جسے دو کپڑے بطورِ صدقہ دئیے گئے ، لیکن ا س نے ان میں سے ایک کپڑا صدقہ کی نیت سے ڈال دیا

366

شوہر اور رشتہ داروں پر صدقہ کرنے اور ان کو دوسروں پر مقدم کرنے اور مستحق لوگوں کے مراتب کا بیان

367

بیوی کااپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے گھر سے صدقہ کرنے کا بیان

369

مخفی طور پر صدقہ کرنے کی فضیلت

370

صدقہ جاریہ کا بیان

371

روزوں کے احکام ومسائل

 

مطلق طور پر روزوں کی فضیلت کا بیان

373

رمضان کے روزوں اور قیام کی فضیلت کا بیان

375

ماہِ رمضان اورا س میں کیے گئے عمل کی فضیلت کا بیان

376

روزے کی فرضیت میں پیش آنے والے مختلف احوال ، رمضان کے روزوں کے وجوب اور ان کی فرضیت کی ابتداء کا بیان

378

ماہِ رمضان  اک آغاز اور اختتام چاند کو  دیکھ کر کرنے اور بادل وغیرہ کی وجہ سے چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تیس دن پورے  کرنے کا بیان

380

جب بادلوں کی وجہ سے رمضان کا چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

381

جب بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاند نظر نہ آئے تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

382

روزہ رکھنے اورترک کرنے کے بارے میں چاند کی رؤیت کے سلسلے میں کیسے افراد کی گواہی پر اکتفا کیاجائے؟

383

افطار وسحری کے آداب

385

روزہ افطار کرنے کا وقت

385

روزہ جلدی افطار کرنے کی فضیلت اور اس امر کا بیان کہ کس چیز سے افطاری کرنا پسندیدہ ہے

385

افطار کے وقت کی فضیلت ،افطاری کے وقت کی دعا اور روزہ دار کو افطاری کرانے کی فضیلت کا بیان

386

روزہ جلدی افطار کرنے اور سحری دیر سے کھانے( دونوں چیزوں) کا اکھٹا بیان

387

سحری کی فضیلت او را س کا حکم

387

سحری کےو قت اورا س کو تاخیر سے کھانے کے مستحب ہونےکا بیان

388

صبح صادق اورکاذب کی کیفیت اورسیّدنا  بلال اور سیّدنا ام مکتوم رضی اللہ عنہما کی اذانوں کا بیان

389

سحری سے فراغت اور نماز فجر کے درمیان کے وقفہ کی مقدار کا بیان

390

روزہ کو باطل کردینے والے اور دورانِ روزہ مکروہ اور مباح امور کا بیان

391

روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

391

روزہ دارکو قے آجانے کا بیان

391

روزے دا ر کے لیے مسواک کرے، کلی کرنے، ناک میں پانی چڑھانے اور گرمی کی وجہ سے غسل کرنے کے جواز کا بیان

392

روزے دارکا( اپنی بیوی کا ) بوسہ لینا

393

روزے دار کے لیے ( بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے،ماسوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو

393

بھول کر یا تاویل کرکے کھاپی لینے والے کا بیان

395

جنابت کی حالت میں صبح کرنے والے، جبکہ وہ روزے داربھی ہو ،کابیان

396

روزے دار کو لغو ، فحش کلامی اورغیبت سے متنبہ کرنے اور ان امور کا روزے کے ثواب کو ضائع کردینے کا بیان

397

وصال سے منع کرنے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اس کا بطور خصوصیت جائز ہونےکا بیان

397

رمضان کے دن میں مجامعت  کرنے والے کے کفارہ کابیان

398

سفرمیں روزہ چھوڑنے  اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان

399

جوآدمی روزہ تو رکھ لے ، لیکن پھر اسی دن اس کو سفر کی وجہ سے توڑدے ،اس کا بیان

400

جب مسافر (اپنے علاقے سے )باہر نکل جائے تو کب روزہ چھوڑسکتا ہے،نیز افطار کو جائزقرار دینے والی مسافت کی مقدار کا بیان

401

مریض، بوڑھے ،حاملہ اور مرضعہ کے روزے کے حکم کا بیان

402

رمضان کے روزوں کی قضاء اورا س کے وقت کا بیان

402

فوت شدہ کی طرف سے روزوں کی قضاء دینے کا بیان

403

عیدین کے دونوں کا روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان

403

ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت

405

صرف جمعہ اور ہفتہ کو روزہ رکھنے کی ممانعت  کا بیان

406

ہمیشہ کے روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان

407

ان ایام کا بیان کہ جن میں روزہ رکھنا مستحب یا مکروہ ہے

408

سفرمیں نفلی روزہ رکھنا

409

نفلی روزہ شروع کردینے سے اس کے واجب نہ ہوجانے کا بیان

410

اللہ کے مہینے محرم کے روزے اور ان کی فضیلت

410

یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان

410

ماہِ رمضان کے روزوں کی فرضیت  کےبعد یومِعاشوراء کے روزے کے غیر مؤکد ہوجانے کا بیان

411

محرم کی (0) تاریخ کو یومِ عاشوراء قرار دینے والوں اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ رکھنے کا بیان

412

رجب اور حرمت والے باقی مہینوں کے روزوں کا بیان

413

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ماہِ شعبان میں بکثرت روزے رکھنے اور اس مہینے میں روزوں کی فضیلت

413

شعبان کے دوسرے نصف میں روزہ رکھنے کی ممانعت اور اس کی رخصت کا بیان

414

ماہِ صبر یعنی( رمضان) اور باقی مہینوں میں ہر ماہ کے غیر متعین تین روزے رکھنے کا بیان

415

ایام بیض کے روزوں کا بیان

416

ماہِ شوال کے چھ روزوں کا بیان

417

ہفتہ اور اتوار کے روزوں کا بیان

418

سوموار اور جمعرات کے روزوں کے مستحب ہونے کا بیان

418

داؤد علیہ السلام کے روزوں یعنی  ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن نہ رکھنے کا بیان

420

حاجیوں کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے ذوالحجہ کے نو دنوں کےا ور یومِ عرفہ کے روزوں کا بیان

421

حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کابیان

421

اعتکاف اور ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت

423

اعتکاف کی فضیلت اور اس کے زمان ومکان کا بیان

423

جائے اعتکاف میں داخل ہونے کے وقت کا بیان، نیز جو شخص اس کا عادی ہو اور اس سے بوجہ عذر رہ جائے تو اس کی قضائی کے مستحب ہونے کا بیان

424

متکف کے لیے جائز  اور ناجائز امور کابیان

424

استحاضہ والی خاتون سمیت عورتوں کے اعتکاف کے جواز کا بیان

426

ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں بھرپور کوشش کے ساتھ عبادت کرنے کا بیان

426

شبِ قدر اورا س کی فضیلت کابیان، نیز اس امر کا بیان کہ وہ ماہِ رمضان کونسی رات ہوتی ہے شبِ قدر کی فضیلت اور اس رات کی خصوصی دعاء کا بیان

427

ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں شبِ قدر کے ہونےکا بیان

428

رمضان اکیسویں رات کے شبِ قدر ہونے کا بیان

428

رمضان کی تئیسویں  رات کے شبِ قدر ہونے کا بیان

429

رمضان کی ستائیسویں رات کے شبِ قدر ہونے اور اس کی علامتوں کا بیان

430

مطلق طور پر روزوں کی فضیلت کا بیان

373

رمضان کے روزوں اور قیام کی فضیلت کا بیان

375

ماہِ رمضان اورا س میں کیے گئے عمل کی فضیلت کا بیان

376

روزے کی فرضیت میں پیش آنے والے مختلف احوال ، رمضان کے روزوں کے وجوب اور ان کی فرضیت کی ابتداء کا بیان

378

ماہِ رمضان  اک آغاز اور اختتام چاند کو  دیکھ کر کرنے اور بادل وغیرہ کی وجہ سے چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تیس دن پورے  کرنے کا بیان

380

جب بادلوں کی وجہ سے رمضان کا چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

381

جب بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاند نظر نہ آئے تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

382

روزہ رکھنے اورترک کرنے کے بارے میں چاند کی رؤیت کے سلسلے میں کیسے افراد کی گواہی پر اکتفا کیاجائے؟

383

افطار وسحری کے آداب

385

روزہ افطار کرنے کا وقت

385

روزہ جلدی افطار کرنے کی فضیلت اور اس امر کا بیان کہ کس چیز سے افطاری کرنا پسندیدہ ہے

385

افطار کے وقت کی فضیلت ،افطاری کے وقت کی دعا اور روزہ دار کو افطاری کرانے کی فضیلت کا بیان

386

روزہ جلدی افطار کرنے اور سحری دیر سے کھانے( دونوں چیزوں) کا اکھٹا بیان

387

سحری کی فضیلت او را س کا حکم

387

سحری کےو قت اورا س کو تاخیر سے کھانے کے مستحب ہونےکا بیان

388

صبح صادق اورکاذب کی کیفیت اورسیّدنا  بلال اور سیّدنا ام مکتوم رضی اللہ عنہما کی اذانوں کا بیان

389

سحری سے فراغت اور نماز فجر کے درمیان کے وقفہ کی مقدار کا بیان

390

روزہ کو باطل کردینے والے اور دورانِ روزہ مکروہ اور مباح امور کا بیان

391

روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

391

روزہ دارکو قے آجانے کا بیان

391

روزے دا ر کے لیے مسواک کرے، کلی کرنے، ناک میں پانی چڑھانے اور گرمی کی وجہ سے غسل کرنے کے جواز کا بیان

392

روزے دارکا( اپنی بیوی کا ) بوسہ لینا

393

روزے دار کے لیے ( بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے،ماسوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو

393

بھول کر یا تاویل کرکے کھاپی لینے والے کا بیان

395

جنابت کی حالت میں صبح کرنے والے، جبکہ وہ روزے داربھی ہو ،کابیان

396

روزے دار کو لغو ، فحش کلامی اورغیبت سے متنبہ کرنے اور ان امور کا روزے کے ثواب کو ضائع کردینے کا بیان

397

وصال سے منع کرنے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اس کا بطور خصوصیت جائز ہونےکا بیان

397

رمضان کے دن میں مجامعت  کرنے والے کے کفارہ کابیان

398

سفرمیں روزہ چھوڑنے  اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان

399

جوآدمی روزہ تو رکھ لے ، لیکن پھر اسی دن اس کو سفر کی وجہ سے توڑدے ،اس کا بیان

400

جب مسافر (اپنے علاقے سے )باہر نکل جائے تو کب روزہ چھوڑسکتا ہے،نیز افطار کو جائزقرار دینے والی مسافت کی مقدار کا بیان

401

مریض، بوڑھے ،حاملہ اور مرضعہ کے روزے کے حکم کا بیان

402

رمضان کے روزوں کی قضاء اورا س کے وقت کا بیان

402

فوت شدہ کی طرف سے روزوں کی قضاء دینے کا بیان

403

عیدین کے دونوں کا روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان

403

ایام تشریق کے روزوں کی ممانعت

405

صرف جمعہ اور ہفتہ کو روزہ رکھنے کی ممانعت  کا بیان

406

ہمیشہ کے روزے رکھنے سے ممانعت کا بیان

407

ان ایام کا بیان کہ جن میں روزہ رکھنا مستحب یا مکروہ ہے

408

سفرمیں نفلی روزہ رکھنا

409

نفلی روزہ شروع کردینے سے اس کے واجب نہ ہوجانے کا بیان

410

اللہ کے مہینے محرم کے روزے اور ان کی فضیلت

410

یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان

410

ماہِ رمضان کے روزوں کی فرضیت  کےبعد یومِعاشوراء کے روزے کے غیر مؤکد ہوجانے کا بیان

411

محرم کی (0) تاریخ کو یومِ عاشوراء قرار دینے والوں اور اس سے پہلے یا بعد میں روزہ رکھنے کا بیان

412

رجب اور حرمت والے باقی مہینوں کے روزوں کا بیان

413

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ماہِ شعبان میں بکثرت روزے رکھنے اور اس مہینے میں روزوں کی فضیلت

413

شعبان کے دوسرے نصف میں روزہ رکھنے کی ممانعت اور اس کی رخصت کا بیان

414

ماہِ صبر یعنی( رمضان) اور باقی مہینوں میں ہر ماہ کے غیر متعین تین روزے رکھنے کا بیان

415

ایام بیض کے روزوں کا بیان

416

ماہِ شوال کے چھ روزوں کا بیان

417

حج اور عمرہ کے ابواب

 

حج اورعمرہ کی فضیلت کا بیان

433

حج کی فرضیت کا بیان

435

خواتین پرحج کے فرض ہونےا ور ان سے متعلقہ بعض مسائل کا بیان

436

عمررسیدہ اور مستقل بیمارپرحج کے فرض ہونے کا بیان،بشرطیکہ ان کی طرف سے نیابت ممکن ہو اور میت کی طرف سے حج کے جواز کا بیان ،جبکہ اس پر واجب ہو

437

نابالغ بچے اور غلام کے حج کا صحیح ہونا،جبکہ یہ ان پر واجب نہیں ہوتا

437

زادِ راہ اور سواری کی دستیابی کے ساتھ ساتھ راستے  کا پرامن ہونا اور عورت  کے ساتھ محرم کا ہونا حج کی استطاعت میں سے ہے

438

عمرہ کے ابواب

441

عمرہ کی اور بالخصوص ماہِ رمضان کے عمرہ کی فضیلت کا بیان

441

حج سے پہلے، اس کے بعد اور اس کے ساتھ ،غرضیکہ سال کے تمام مہینوں میں عمرہ کے جواز کا بیان

441

عمرے کے حکم اور اس کے طریقہ کا بیان

442

اس چیز کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج اور کتنے عمرے کیے؟

443

عمرۂ حدیبیہ کا بیان

444

عمرۂ قضاء کا بیان

445

عمرۂ جعرانہ کا بیان

445

ماہِ رجب میں عمرہ کرنے کا بیان

446

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کی کیفیت کا بیان

447

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے درمیان ان مقامات اور مساجد کا تذکرہ ، جہاں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع  کے سفر کے دوران قیام کیا اور نمازیں ادا کیں

451

احرام ،اس کے مواقیت ،طریقے اور اس سےمتعلقہ دوسرے احکام

453

مواقیتِ احرام کے مقامات کا بیان

453

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  کا اس بارے میں اختلاف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس جگہ سے تلبیہ پڑھا تھا

453

احرام کا ارادہ کرنے والے کا غسل کرنا اور خوشبو لگانا

455

حیض اور نفاس والی عورتیں  احرام سے پہلے  اور اس کے بعد کیاکریں ،ان امور کابیان

456

احرام میں شرط لگانے کا بیان

457

مطلق طور پر احرام باندھنے والے یا اس شخص کا بیا ن جو یہ کہے : میں نےو ہ احرام باندھا جو فلاں نے باندھا

458

حج تمتع ، حج افراد اور حج قران میں کوئی ایک ادا کرلینے کا اختیار دینے کا بیان

460

حج افراد کا بیان

461

حج قران کا بیان

461

حج تمتع کا بیان

465

حج کے مہینوں میں عمرہ کی ادائیگی کے جائز ہونے اور کسی کاوٹ کی بناء پرا حرام کھول دینے کا بیان

467

تلبیہ او را س کی کیفیت اور اس کے احکام

469

تلبیہ کےا لفاظ اورا س کی فضیلت کا بیان

469

تلبیہ کا حکم او را سے بآوازبلند پکارنا

470

تلبیہ کے دورانیہ اور نمازوں کے بعد تلبیہ پکارنے کا بیان

471

محرم کے لیے جائز اور ناجائز امور کا بیان

473

محرم کے سلے ہوئے کپڑےا تاردینے کا بیان اور اس امر کی وضاحت کہ کون سے کپڑے اور خوشبو اس کے لیے ناجائز ہے

473

محرم کے لیے سینگی لگوانے، سرمہ لگانے اور سردھونے کا بیان

475

احرام کی حالت میں گرمی وغیرہ سے بچنے کے لیے سایہ کرنے ، مرد کا سر کو اور عورت کا چہرہ ڈھانپنے اور محرم کا اپنے خادم کو مارنے کا بیان

476

سیّدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث اورا س کے متعدد طرق کا بیان

477

احرام کی حالت میں نکاح کرنے یا کروانے یا نکاح کا پیغام بھیجنے کا پیغام

477

محرم کے لیے خشکی کا شکار کرنے اور اس کو کھانے کے حرام ہونے کا بیان

478

اس امر کا بیان کہ اگرمحرم نہ ہوتو خود شکار کرے اور نہ اس کی خاطر کیاجائے تو اس کے لیے اس کا کھانا جائز ہوگا

481

ان حیوانات کا بیان، جن کو حرم کی حدود کے اندر اور باہر قتل کرنا محرم کے لیے جائز ہے

483

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے اور اس سے متعلقہ دوسرے مسائل

484

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنا

484

مکہ مکرمہ میں کس راستے سے اور کس وقت داخل ہوا جائے

485

طواف کے لیے طہارت اور سترہ کا بیان

485

طوافِ قدوم اورا س می رمل اور اضطباع کا بیان

486

طواف، رکن یمانی ، حجرا سود اور مقامِ ابراہیم کی فضیلت

488

حجراسوداور رکن یمانی کا استلام کرنے اور دوسرے دوکونوں کا استلام نہ کرنے کا بیان

489

حجرا سود کا استلام کرنے، اس کو بوسہ دینے اور اس وقت کی دعا کا بیان ، نیز ہجوم والا بندہ کیا کرے،اس چیز کا بیان

490

بیت اللہ کے تمام کونوں کا استلام کرنا

491

اس امرکا بیان کہ کسی عذر اور ضرورت کی بنا پراونٹ وغیرہ پرطواف اور چھڑی وغیرہ کے ساتھ حجر اسود کا استلام کیاجاسکتا ہے

491

اس امر کا بیان کہ طواف کرنے والا آدمی حطیم کے باہر سے طواف کرے ،تاکہ ابراہیم علیہ السلام کی بنیادوں کے مطابق پورے بیت اللہ کاطواف ہوسکے

492

ہروقت طواف کے جائزہونے کا اوربعض اوقات میں اس کو مکروہ سمجھنے والوں کا بیان

494

حج افراد کرنے والے کا طواف

494

حج قران کرنے والے کا طواف

496

حج تمتع کرنے والے کے طواف کا بیان،یعنی وہ آدمی جو شروع میں صرف  عمرے کا احرام باندھتا ہے

497

طواف اور استلام کے موقع پر کیا جانےو الا ذکر،جاہلیت والے لوگ طواف میں کیا کہتے تھے اوردورانِ طواف کلام نہ کرنے کا مستحب ہونا، ان سب امورکا بیان

498

طواف کی دو رکعتوں اور ان کی قراءت اور ان کے بعد حجر اسود کے استلام کا بیان

499

       صفا مروہ کی سعی میں صفا سے ابتداکرنے اورا س میں چلنے یارمل کرنے کا بیان

501

کسی حاجت کے پیش نظر سوارہوکر صفا مروہ کرنے کا بیان

501

صفا اور مروہ کے اوپر وقوف کرنے اور اس دوران  اللہ تعالیٰ کاذکر کرنے کا بیان

502

حج تمتع کرنے والے کو سعی اور بال منڈوانے یا کٹوانے کے بعد احرام کھول دینے کا حکم دینے کا بیان، الّا یہ کہ وہ قربانی لے کر آیا ہو

503

حج کو فسخ کرکے عمرہ بنالینا

504

اس امر کا بیان کہ حج تمتع کرنے والا کس وقت احرام باندھے، لوگ کس وقت منیٰ کو روانہ ہوں، وہاں کتنا عرصہ ٹھہریں اور منیٰ میں جاک پہلے کونسی نماز پڑھی جائے؟

506

منیٰ سے روانگی کا وقت، وادیٔ نمرہ میں نزول اور عرفہ میں وقوف کےو قت کا بیان

507

عرفہ کی طرف جاتے ہوئے تلبیہ اور تکبیر کہنے کا بیان

508

وقوفِ عرفہ کے واجب ہونے اور اس کےو قت اور عرفہ کےسارے مقام کا جائے وقوف ہونے کا بیان

509

عرفہ میں سواری پر وقوف کرنے اور وہاں خطبہ  دینے اوردعا کرنے کا بیان

510

عرفہ سے مزدلفہ کی طرف روانگی کا وقت اور عرفہ اور مزدلفہ کے درمیان اترنے کا بیان

512

عرفہ سے مزدلفہ  کو جاتےو قت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا لوگوں کو سکون سے چلنے کاحکم دینے کا بیان

513

مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جمع کرنے اور وہاں رات بسر کرنے کا بیان

513

مزدلفہ میں وقوف ،اس کے آداب، وہاں سے منی کی طرف روانگی کےو قت،جانوروں کو تیز چلانے کا سبب اور جمرہ ٔ عقبہ کی رمی کرنے تک تلبیہ جاری رکھنے کا بیان

514

مزدلفہ سے منی کی طرف جاتے وقت سکینت کا حکم دینے اور وادی محسر سے تیزی سے گزرنے کا بیان

516

اس امر کا بیان کہ کمزور  اور ضعیف خواتین کو رش سے پہلے پہلے مزدلفہ سے منیٰ کو روانہ کیا جاسکتا ہے

517

یہ کنکریاں کہاں سےاٹھائی جائیں

518

یوم نحر دس ذوالحجہ کو جمرۂ عقبہ کی رمی کے وقت کا بیان

519

وادی کے درمیان کھڑے ہوکر جمرۂ عقبہ کی رمی کرنے ،رمی کی کیفیت اور اس وقت کی دعا کا بیان

520

جمرۂ عقبہ کی رمی کے لیے سوار ہوکر جانےاور باقی دنوں میں پیدل چل کر جانے کے مستحب ہونے کا بیان

521

جمرۂ عقبہ کی رمی کے بعد حاجی کے حلال ہوجانے اور اس کے بعد  دوسرے افعال کا بیان

522

قربانی کرنا اور بال منڈوانا یا کترنا

523

تراشنے کی بہ نسبت بالوں کو مونڈنےکی فضیلت کا بیان

523

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو منیٰ سے طواف کے لیے لوٹنا اور اسی کو طوافِ افاضہ اور طوافِ زیارت کہنے اور شام تک یہ طواف نہ کرسکنے والے کے حکم کا بیان

524

دس ذوالحجہ کو قربانی، حجامت ، رمی اور طوائف افاضہ میں تقدیم وتاخیر کے جائز ہونے کا بیان

525

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کو منیٰ میں خطبہ کا بیان

526

منیٰ کی راتیں یعنی منیٰ میں بسر کرنے، ان دنو ں میں جمروں کی رمی کرنےا ور کچھ دوسرے امور کا بیان

527

یوم النحر یعنی دس ذوالحجہ کے بعد والے دنوں میں کنکریاں مارنے کےو قت اور اس کے آداب کا بیان

527

اس امر کا بیان کہ اونٹوں کے چرواہوں کے لیے دودنوں کی رمی ایک دن میں کرلینا اور ضرورت مندلوگوں کا منی کی راتیں مکہ میں گزارلیناجائزہے

529

منیٰ میں نمازوں کو قصر کرکے ادا کرنے اور ان دنوں میں روزہ کے ناجائز ہونے کا بیان

529

ایام تشریق کے وسط میں خطبہ دینے کا بیان

530

منیٰ سے واپسی پر وادیٔ محصّب میں ٹھہرنے کا بیان

531

مکہ مکرمہ سے ہجرت کرجانے والا آدمی مناسکِ حج کی ادائیگی کے بعد کتنا عرصہ وہاں قیام کرسکتا ہے؟

532

طوافِ وداع کی مشروعیت اور حائضہ سے اس کے ساقط ہونے اور ملتزم کے پا س دعا کرنے کا بیان

532

فوات اور احصار کا بیان

534

محصر کو حل وحرم کے جس مقام پر بھی روک دیا جائے گا ،وہ قربانی اور پھر حلق کرکے عمرہ سے حلال ہوجائے گا اور اس پر کوئی قضاء نہیں ہوگی

534

طوافِ افاضہ کے بعد حائضہ ہوجانے والی خاتون کا حکم

535

کعبہ میں داخل ہونا اور اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کے بارے میں صحابہ کا اختلاف

537

اس چیز کا بیان کہ حاجی واپس آتے وقت کیاکہے گا یا کیا کرے گا ،اسی طرح اس پر سلام کہنے،ا س کے ساتھ مصافحہ کرنے اور اس سے دعاکا مطالبہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

537

ہدی اور قربانی کے جانوروں کے مسائل

539

قربانی کے اونٹوں کو اشعار کرنا اور ہدی کے تمام جانوروں کو قلادے ڈالنا

539

ہدی بھیجنے والے پر وہ  چیزیں حرام نہیں ہوں گی،جو حاجی پرحرام ہوتی ہیں

539

ہدی میں اشتراک اور ہدی میں اونٹ اور گائے کا سات سات افراد سے کفایت کرنا

540

ہدی والے اونٹ پرسوار ہونے  کا بیان

541

ہدی کا اپنے محل تک پہنچنے سے پہلے تھک جانا

542

اونٹ کو کھڑا کرکے اور باندھ کر نحر کرنا، ہدی لے جانے والے کا اپنی ہدی کا گوشت کھانا اور اس کے چمڑے  اور پالان وغیرہ کو صدقہ کردینا اور اس میں کوئی چیز قصاب کو اجرت میں نہ دینا

543

قربانی، اس پر ابھارنا اورا س کی فضیلت اور حکم

545

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی ذات،ا ہل بیت اور اپنی امت کے فقراء کی طرف سے قربانیاں

546

ان امور کا بیان کہ قربانی کا ارادہ رکھنے والے ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں جن سے اجتناب  کرے گا، نیز اس چیز کا بیان جو فقیر کے لیے قربانی  کے قائم مقام ہوتی ہے

548

جانور کی اس عمر کا بیان جو قربانی میں کفایت  کرتی ہے

548

ان جانوروں کا بیان کہ عیب کی وجہ سے جن کی قربانی نہیں کی جاسکتی  اور جن کی قربانی مکروہ ہے او ر جن کی مستحب ہے

550

خصی جانور کی قربانی کرنا

551

اونٹ کا دس افراد کو، گائے کا سات افراد کو اور ایک بکری کا ایک گھر والوں کو بطورِ قربانی کفایت کرنا

552

ذبح کے وقت کا بیان

552

تین ایام سے زائد تک قربانی کا گوشت کھانے کی ممانعت کے منسوخ ہوجانے کا بیان

554

میت کی وصیت کی بناء پر اس کی طرف قربانی کرنا اور قربانی کا گوشت اچکنے کی اجازت دینے والوں کا  او ر اچک لینے کی ممانعت کا بیان

556

عقیقہ،فرع اور عتیرہ کی حقیقت کا بیان

557

فرع اور عتیرہ کے حکم اوران سے نہی کا بیان

559

بچے اور بچی کی طرف سے عقیقہ کرنے کا حکم

560

عقیقہ کا وقت ، بچے کا نام رکھنا، اس کو سر مونڈنا اورا س کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی کا صدقہ کرنا

561

ولادت کے بعد بچے کے دونوں کانوں میں اذان دینا اور پھر اس کے بعد گڑتی رہنا

562

اللہ تعالیٰ اور ا س کے رسول کے زدیک سب سے محبوب نام

563

محمد نام رکھنا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور کنیت کو جمع کرنے کی ممانعت کا بیان

564

اس معاملے میں رخصت کا بیان

565

وہ افراد جن کے نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے اور وہ افراد کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی مصلحت کی وجہ سے جن کے نام تبدیل کیے

566

لقب اور ان افرادکا بیان جن کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنیتیں رکھیں

568

حرام اور مکروہ نام

569

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21643
  • اس ہفتے کے قارئین 180175
  • اس ماہ کے قارئین 1699248
  • کل قارئین115591248
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست