#1907

مصنف : عبد الکریم زیدان

مشاہدات : 23568

الوجیز فی اصول فقہ

  • صفحات: 496
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17360 (PKR)
(جمعرات 28 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے او راستنباط کے طریقوں کووضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ، اس علم کا نام اصول فقہ ہے ۔علامہ ابن خلدون کے بقول اس وجہ سے یہ علم علوم شریعت میں سے سب سے عظیم، مرتبے میں سب سے بلند اور فائدے کے اعتبار سے سب سے زیادہ معتبرہے (مقدمہ ابن خلدون ص:452) جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے اس زبان کے قواعد واصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل کرنےکے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے   کتاب تحریرکی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب ’’ الوجیز فی اصول الفقہ‘‘ سید عبدالکریم زیدا ن کی اصول فقہ   کے موضوع پر جامع عربی کتاب کا ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب کو   چارابو اب(باب اول :حکم کی مباحث۔ باب دوم :احکام کے دلائل کی بحث میں۔باب ثالث:احکام کے استنباط کے طریقہ اور قواعد اور ان کے ساتھ ملحق قواعد ترجیح اور ناسخ ومنسوخ۔باب چہارم : اجتہاد ا راس کی شرائط ،مجتہد،تقلید اوراس کےتعریف۔) میں تقسیم کرکے   مثالوں کے ساتھ   تفصیلی مباحث پیش کی ہیں ۔یہ اپنی افادیت او رجامعیت کے پیش نظر   وفاق المدارس سلفیہ او راکثر مدارس دینیہ میں شامل نصاب ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ کتاب از مصنف

 

19

اصول فقہ کی تعریف مرکب اضافی کے اعتبار سے

 

20

اصول

 

20

فقہ

 

21

احکام

 

21

اصول فقہ کی اصطلاحی تعریف

 

24

قواعد

 

24

اصولی

 

26

فقیہ

 

26

اصول فقہ کی تعلیم سے غرض و غایت اور اس کی ضرورت

 

26

علم اصول فقہ کا وجود

 

27

اصول فقہ کی مباحث کے سلسلے میں علماء کے مسالک

 

31

طریقہ بحث درکتاب

 

34

مباحث حکم

 

 

حکم اور اس کی اقسام

 

36

حکم کی تعریف اور اس   کی اصلی اقسام

 

36

سنۃ

36

حکم شرعی کی اقسام

 

39

حکم تکلیفی

 

40

حکم وضعی

 

40

حکم تکلیفی اور حکم وضعی کے درمیان فرق

 

40

حکم تکلیفی کی اقسام

 

42

واجب

 

43

واجب کی اقسام

 

45

واجب کی تقسیم ادائیگی کے وقت کے اعتبار سے

 

45

واجب مطلق

 

45

واجب مقید

 

46

تعین مقدار کےاعتبار سے واجب کی اقسام

 

46

واجب محدد

 

46

تعین مطلوب کے اعتبار سے واجب کی اقسام

 

48

واجب معین

 

48

مکلف کے اعتبار   سے واجب کی اقسام

 

49

واجب عینی

 

49

واجب علی ا لکفایہ یا کفائی

 

49

مندوب

 

 

ندب کا لغوی معنی

 

51

مندوب کے دیگر نام بھی ہیں

 

52

پہلا مرتبہ

 

52

دوسرا مرتبہ

 

53

تیسرا مرتبہ

 

53

دواہم باتیں

 

53

حرام یا محرم

 

 

حرام

 

54

حرام کی اقسام

 

55

حرام لزامۃ

 

56

اس قسم کاحکم

 

56

محرم لغیرہ

 

57

مکروہ

 

 

مکروہ

 

59

پہلے کی مثال

 

59

دوسرے کی مثال

 

59

مکروہ کا حکم

 

59

مکروہ تحریمی

 

60

مکروہ تنزیہی

 

60

مباح

 

 

مباح

 

61

پہلے کی مثال

 

61

دوسرے کی مثال

 

61

تیسرے کی مثال

 

61

قابل لحاظ بات

 

62

عزیمت اور رخصت

 

 

عزیمت اور رخصت حکم تکلیفی کی قسم ہیں

 

64

رخصت کی اقسام

 

65

رخصت کا حکم

 

66

قابل لحاظ بات

 

68

حکم وضعی کی اقسام

 

 

سبب

 

70

سبب کی تعریف

 

70

سبب کی اقسام

 

70

پہلی قسم

 

70

دوسری قسم

 

71

سبب پر مرتب ہونے والے احکام کے اعتبار سبب کی اقسام

 

72

حکم تکلیفی کا سبب

 

72

مکلف کے فعل کےحکم کا سبب

 

72

اسباب کامسببات کے ساتھ ربط

 

72

مانع

 

72

سبب اورعلت

 

73

پہلے کی مثال

 

73

شرط

 

 

شرط کی تعریف

 

75

شرط اور رکن

 

75

شرط اور سبب

 

76

شرط کی اقسام

 

76

پہلی قسم

 

76

دوسری قسم

 

76

شرط کی تقسیم ثانی

 

77

شرط شرعی

 

77

شرط جعلی

 

77

پہلی قسم

 

77

دوسری قسم

 

78

مانع

 

 

مانع الحکم

 

79

مانع السبب

 

79

صحت اور بطلان

 

 

صحت اور بطلان

 

82

صحت اور بطلان حکم وضعی کی قسمیں ہیں

 

82

بطلان اور فساد

 

83

عبادات

 

84

معاملات

 

84

حاکم

 

حکم کی تعریف

 

87

پہلا مسئلہ

 

87

دوسرا مسئلہ

 

88

پہلا قول

 

88

دوسرا قول

 

89

تیسرا قول

 

90

پسندیدہ قول

 

91

ثمرہ اختلاف

 

92

محکوم فیہ

 

 

محکوم فیہ

 

93

محکوم فیہ کی شرائط

 

 

صحت تکلیف کی شرائط

 

95

اہم بات

 

97

مشقت والے اعمال

 

98

محکوم فی نسبت کے اعتبار سے

 

 

مکلفین کے وہ افعال جن کا تعلق شرعی احکام سے ہے

 

101

اللہ کا حق

 

101

بندے کا حق

 

104

وہ چیزیں جن میں دونوں حقوق جمع ہیں اور اللہ کا حق غالب ہے

 

104

محکم علیہ

 

 

محکوم علیہ

 

106

تکلیف کے صحیح ہونے کی شرطیں

 

106

تکلیف کی شرط پر   اعتراض

 

107

اہلیت اور اس کے عوارض

 

 

تمہید

 

111

اہلیت

 

 

اہلیت کی تعریف

 

111

اہلیت وجوب

 

112

ادا کی اہلیت

 

113

پہلا دور ، جنین کا دور

 

114

دوسرا دور ولادت سے اشیاء کی پہچان تک کا دور

 

115

تیسرا دور ، دور تمیز سے دور بلوغت تک

 

117

صغیر ماذون

 

119

چوتھا دور ، بلوغت کے بعد کا دور

 

119

عوارض اہلیت

 

 

تمہید

 

120

عوارض کی اقسام

 

120

عوارض سماویہ

 

121

عوارض مکتسبہ

 

121

عوارض سماویہ

 

 

(1)جنون

 

122

92۔بعض اصولیین کے نزدیک جنون کی تعریف

 

122

93۔ مجنون کی ممانعت اور مدت تکمیل

 

123

(2) العتہ

 

124

دیوانی قانون میں معتوہ کا حکم

 

125

(3)نسیان

 

126

(4) النوم والاغماء

 

127

(5)المرض

 

128

مریض کا نکاح

 

129

طلاق المریض

 

130

عراقی قانون میں مریض کی طلاق

 

131

(6) الموت

 

132

پہلا قول !

 

133

دوسرا قول

 

133

تیسرا قول

 

134

عوارض مکتسبہ

 

 

(1)جہل

 

136

دار السلام میں جہل و ناواقفیت

 

136

مقررہ قوانین میں ایک ضابطہ

 

138

دار الحرب میں ناواقفیت

 

138

(2)الخطاء

 

 

(3)الھزل

 

 

اخبارات

 

142

اعتقادات

 

142

انشاءات

 

143

پہلی نوع

 

143

نوع ثانی

 

143

(4) السفہ

 

 

تمہید

 

144

جعفریہ کے نزدیک

 

145

رشد سے مقصود

 

146

قول اول

 

146

قول ثانی

 

146

راجح قول

 

148

قول اول

 

149

قول ثانی

 

149

اما م ابو حنیفہ کے دلائل

 

150

القول الراجح

 

152

مسئلہ ثالث : سفیہ کی ممانعت کب مکمل ہوتی ہے ؟

 

153

مسئلہ اربع: سفیہ محجور کے تصرفات کا حکم

 

154

مسئلہ خامس ! عراق کے دیوانی قانون میں سفاہت کا حکم

 

155

مسئلہ سادس ! مصری دیوانی قانون میں سفاہت کاحکم

 

156

(5)السکر

 

 

تمہید

 

158

اول نشہ بطریق مباح  

 

158

ممنوع طریقہ سے نشہ

 

159

(1)وہ چیزیں جو اس کے قولی معامالت کے ساتھ خاص ہیں

 

159

(ب) وہ چیزیں جواس کے افعال کے ساتھ خاص ہے

 

160

دلائل ! اول

 

160

ثانی !

 

161

ثالث

 

162

رابع

 

162

خامس

 

163

دلائل کا محاکمہ اور فقہاء کے اقوال میں سے راجح قول کا بیان

 

164

قوانین وضعیہ میں سکران کا حکم

 

165

(6)اکراہ

 

 

تمہید

 

167

اکراہ کی تعریف

 

167

اکراہ کی اقسام

 

168

کیا اکراہ اہلیت کے منافی ہے ؟

 

169

مکرہ کے تصرفات میں اکراہ کا اثر

 

170

قول راجح

 

174

ثانی ، افعال

 

176

قسم اول

 

176

قسم ثانی

 

176

قسم ثالث

 

176

عراقی قانون میں اکراہ کی حیثیت

 

177

(2)قانون احوال شخصیہ

 

178

(3) عراقی قانون عقوبات

 

178

ادلۃ الاحکام

 

 

تمہید

 

180

ادلہ کی تقسیمات

 

181

تقسیم اول

 

181

تقسیم ثانی

 

181

ادلہ کی تمام ا نواع کا مرجع کتاب پاک ہے

 

182

ادلہ کی ترتیب

 

184

القرآن

 

 

قرآن پاک کی تعریف و حجیت

 

186

قرآن پاک کے خواص

 

187

وجوہ اعجاز

 

189

احکام القرآن

 

190

قرآن پاک میں احکامات کی تفصیل

 

192

احکام بیان کرنے میں قرآن پاک کا اسلوب

 

194

احکامات پر قرآن پاک کی دلالت

 

196

السنۃ

 

 

سنت تشریع احکام کے لیے ماخذ

 

199

ثانی اجماع سے سنت کا ثبوت

 

200

ثالث عق سے سنت کا ثبوت

 

200

ماہیت کے اعتبار سے سنت کی اقسام

 

201

ثالث سنت تقریریہ

 

205

سنت کی اقسام ہم تک نقل ہونے کے اعتبار سے

 

206

سنت متواتر ہ

 

207

سنت متواترہ کی اقسام

 

208

سنت مشہورہ

 

209

سنت احاد

 

210

خبر واحد پر عمل کی شرائط

 

212

قول ثانی

 

213

خبر واحد کو قبول کرنے کے لیے مالکیہ کی شرائط

 

213

خبر واحد کی قبولیت کے لیے احناف کی شرائط

 

214

راجح قول

 

215

سنت سے ثابت ہونے والے احکام

 

217

احکامات پرسنت کی دلالت

 

218

اجماع

 

 

اجماع کی تعریف

 

220

اس اصطلاحی تعریف پر مندرجہ ذیل اصول مبنی ہیں

 

220

(7)حجیت اجماع

 

223

انواع اجماع

 

224

راجح قول

 

227

کسی مسئلے میں دو قول ہونے کی صورت میں مجتہدین کا اختلاف

 

227

راجح قول

 

230

اجماع کے لیے مستند

 

231

اجماع کے انعقاد کا ممکن ہونا اور اس میں اختلاف کا بیان

 

232

اس اختلاف میں تفصیل ہے

 

233

موجودہ زمانے میں اجماع کی اہمیت اور اس کے انعقاد کا امکان

 

235

قیاس

 

 

قیاس کی تعریف

 

236

ارکان قیاس

 

237

قیاس کی مثالیں

 

238

قیاس کی شرائط

 

239

اولاً اصل کے حکم کی شرائط

 

240

فرع کی شرائط

 

242

علت کی شرائط

 

244

(1)پہلی شرط علت کا وصف ظاہر ہونا

 

249

(2) علت ایک منضبط و معین وصف ہو

 

250

(3)علت ایساو صف ہو جوحکم کے مناسب ہو

 

251

(4) علت وصف متعدی ہونا چاہیے

 

252

(5)علت ایسے اوصاف میں سے ہو جن کو شارع نے لغو نہیں کہا

 

252

حکم اور علت میں مناسبت

 

254

مناسب مؤثر

 

254

مناسب ملائم

 

255

مناسب مرسل

 

258

مناسب ملغیٰ

 

258

مسالک علت

 

259

نص

 

259

دوسرا اجماع

 

261

تیسرا سبر وتقسیم

 

262

چوتھی تنقیح المناط

 

264

تخریج المناط و تحقیق المناط

 

265

قیاس کی اقسام و انواع

 

267

اول : قیاس اولیٰ

 

267

سوم : قیاس ادنیٰ

 

268

حجیت قیاس

 

268

قیاس کے حجت شرعی ماننے والوں کے دلائل

 

268

دوم

 

270

سوم

 

270

چہارم

 

271

پنجم

 

272

ششم

 

272

قیاس کے منکرین کے دلائل

 

273

دوم

 

274

سوم

 

274

چہارم

 

274

قول راجح

 

275

الاستحسان

 

 

تعریف استحسان

 

283

مثالیں

 

285

استحسان کی اقسام

 

286

(1)استحسان نص کے اعتبار سے یعنی وہ جس کی سند نص ہو

 

286

استحسان بالاجماع

 

287

(3)ایسا استحسان   جس کی سند عرف ہو

 

287

(4)استحسان ضرورت کی وجہ سے

 

287

(5)استحسان مصلحت کی وجہ سے

 

288

استحسان کی حجیت

 

288

مصلحت مرسلہ

 

 

مصلحت مرسلہ کی تعریف

 

290

معتبر مصالح

 

290

باطل شدہ مصالح

 

291

مرسل مصالح

 

292

حجیت مصالح

 

292

مصالح مرسلہ کے منکرین کے دلائل اور ان پر تنقید

 

293

قائلین مصالح مرسلہ کے دلائل

 

295

راجح قول

 

297

مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط

 

297

مصلحت مرسلہ پر عمل کی شرائط

 

297

مصالح مرسلہ کی بنیاد پر بعض اجتہادی مسائل

 

298

سد ذرائع

 

 

سد ذرائع کی تعریف

 

301

سد ذرائع پر عمل کرنے کے بارے میں علماء کا اختلاف

 

302

راجح قول

 

304

سد ذرائع اور مصالح مرسلہ

 

308

عرف

 

 

عرف کی تعریف

 

310

عرف عمل کے اعتبار سے

 

310

عرف باعتبار قول کے

 

311

عرف کی حجیت

 

312

عرف کی معتبر ہونے کی شرائط اس پر حکم کی بنا رکھنے کے لیے

 

314

عرف مرجع ہے تطبیق احکام کا

 

316

احکام بدلنا زمانہ کی تبدیلی کی وجہ سے

 

317

قول صحابی

 

 

تمہید

 

320

محل اختلاف

 

320

ہم سے ماقبل کی شریعتیں

 

 

ہم سے پہلے کی شریعتوں کا مقصد

 

323

ہم سے پہلی شرائع کی اقسام

 

323

پہلی نوع

 

323

دوسری نوع

 

324

تیسری نوع

 

324

چوتھی نوع

 

324

استصحاب

 

 

استصحاب کی تعریف

 

328

استصحاب کی اقسام

 

329

دو مبرات اصلیہ یا عدم اصلیہ سے متعلق استصحاب

 

329

حجیت اسصتحاب

 

330

استصحاب پر ایک نظر

 

331

وہ قواعد اور اصول جو استصحاب پر مبنی ہیں

 

332

احکام مستنبط کرنے کے طریقے اور اس کے قواعد

 

 

تمہید

 

334

لغوی اصولی قواعد

 

 

تمہید

 

336

لفظ کا کسی معنی کے لیے وضع ہونا

 

خاص

 

337

خاص کی تعریف اور اس کی اقسام

 

337

خاص کا حکم

 

339

مطلق اور مقید

 

 

مطلق اور مقید کی تعریف

 

342

مطلق کا حکم

 

342

ثانی

 

343

مقید کا حکم

 

344

مطلق کو مقید پر محمول کرنا

 

345

قوانین وضعیہ میں مطلق و عقید کی مثالیں

 

348

امر

 

 

امر خاص کی قسم

 

352

موجب الامر

 

353

امر نہی کے بعد

 

356

امر کی دلالت تکرار پر

 

358

امر کی دلالت فوراً ہوتی ہے یا دیر سے

 

360

جس چیز سے واجب کی تکمیل ہو وہ بھی واجب ہے

 

362

نہی

 

 

نہی کن معنوں میں مستعمل ہے

 

365

کیا نہی فوراً حکم کی تعمیل کا اور تکرار کا تقاضا کرتی ہے

 

366

عام

 

 

عام کی تعریف

 

370

عموم کے ا لفاظ

 

 

(محلاوی ص 65، المسودۃ ص89)

 

370

مردوں کے خطاب میں عورتو ں کا داخل ہونا

 

374

جمع کے کم سے کم افراد

 

376

امت کے خطاب میں نبی کریم ﷺ کا داخل ہونا

 

376

عام کی تخصیص

 

376

ادلۂ تخصیص

 

377

مخصص منفصل یعنی مستقل تخصص

 

377

اول : کلام مستققل متصل بالعام

 

377

کلام مستقل منفصل

 

378

ثال: عقل

 

380

رابع : عرف

 

380

مخصص متصل ، یعنی غیر مستقل مخصص

 

381

اول : استثناء

 

382

فائدہ

 

383

ثانی : صفۃ

 

384

ثالث: شرط

 

384

رابع : غایۃ

 

385

عام کی دلالت

 

386

ثمرہ اختلاف

 

387

امر اول

 

387

دوسری بات

 

389

عام کی اقسام

 

391

(1)عام کی مثالیں

 

392

(2) عام کی تخصیص کی مثالیں

 

393

اعتبار لفظ کی عمومیت کا ہوتا ہے نہ کہ سبب کے خاص ہونے کا

 

396

مشترک

 

 

تعریف

 

398

لغت میں مشترک کے پائے جانے کے اسباب

 

398

مشترک کاحکم

 

400

مثالیں

 

400

عموم مشترک

 

402

لفظ اپنے معنی میں استعمال کے اعتبار سے

 

 

حقیقت

 

404

حقیقت کا حکم

 

405

(2)مجاز

 

406

علاقہ و تعلق کی اقسام

 

406

قرینہ کی اقسام

 

408

مجاز کا حکم

 

408

حقیقت و مجاز کو جمع کرنا

 

409

(3)صریح و کنایہ

 

410

صریح کا حکم

 

410

کنایہ

 

411

لفظ کی معنی پر دلالت

 

 

واضح الدلالۃ

 

412

(1)ظاہر

 

412

ظاہر کا حکم

 

414

(2)نص

 

414

نص کا حکم

 

415

ظاہر اور نص کے درمیان فرق

 

415

تاویل

 

415

قوانین وضعیہ میں تاویل کاحکم

 

418

(3) مفسر

 

419

تفسیر و تاویل کے درمیان فرق

 

420

(4) محکم

 

421

محکم کا حکم

 

422

واضح الدلالۃ الفاظ کے مراتب

 

422

غیر واضح الدلالہ

 

 

(1)خفی

 

423

خفی کا حکم

 

426

(2) مشکل

 

426

قوانین وضعیہ میں مشکل کی مثالیں

 

427

مشکل کا حکم

 

428

مجمل کا حکم

 

429

لفظ کا اپنے معنی پر دلالت کاطریقہ

 

 

تمہید

 

432

عبارۃ النص فی القوانین

 

433

قوانین وضعیہ میں عبارۃ ا لنص کی مثالیں

 

434

نصوص شرعیہ سے ا شارہ النص کی مثالیں

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12162
  • اس ہفتے کے قارئین 170694
  • اس ماہ کے قارئین 1689767
  • کل قارئین115581767
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست