کنز العمال۔ حصہ 8

  • صفحات: 330
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(پیر 30 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

381

حرف ص کتاب الصلوۃ

383

باب اول ... نماز کی فضیلت اور وجوب کے بیان میں

383

جو شخص نمازکی طلب میں ہے وہ نماز میں ہے

385

زمین نمازی کے حق میں گواہی دے گی

386

ایمان اور نماز کا قوی تعلق ہے

387

نمازکے ترک پر ترہیب

388

باب دوم ... نماز کے ا حکام ، ارکان ، مفسدات او رمکملات کے بیان میں فصل نماز کی شروط کے بارے میں .... نماز کی جامع شروط قبلہ وغیرہ

388

ستر عورت

389

نماز کا لباس اچھا ہونا

389

ایک کپڑے میں نماز

390

ران ستر میں داخل ہے

393

عورت کے ستر کے بارے میں

394

باندی کا ستر

394

استقبال قبلہ

395

فصل ... نماز کے اوقات کے بیان میں

396

روشنی پھیلنے کے بعد فجر کی نماز

397

اوقات کا تفصیلی بیان ...ظہر

398

ظہر کی سنتوں کے بیان میں

400

ظہر کی سنت قبلیہ کا فوت ہونا

401

عصر کے تفصیل وقت کے بیان میں

401

عصر کا وقت

402

عصر کی سنتوں کے بیان میں

403

مغرب اور اس کے متعلقات کے بیان میں

405

مغرب کی نماز میں جلدی کرنا

406

مغر ب کی نماز سے قبل نفل نماز

406

مغرب کی سنتوں کا بیان میں

407

عشاء کی نماز کے بیان میں

407

نماز کے انتظار کرنے والے کا اجر

408

وتر کے بیان میں

410

رات کے اول حصہ میں وتر پڑھنا

410

آخر رات میں وتر پڑھنا

413

وتر میں پڑھی جانے والی سورتیں

413

ہر حصہ میں وتر کی گنجائش

413

وتر کے بارے میں شیخین ﷢کی عادات مبارکہ

415

دعائے قنوت کے متعلق

416

قنوت نازلہ کا ذکر

417

فجر اور اس کے متعلقات کے بیان میں

421

تغلیس کے بیان میں

421

اسفار یعنی صبح کے اجالے کے بیان میں

422

فجر کی سنتوں کے بیان میں

423

فصل .... تکبیر تحریمہ کے اذکار اور اس کے متعلقات کے بیان میں

425

رفع یدین کے بیان میں

425

ثناء کے بیان میں

427

کاندھوں تک ہاتھ اٹھانا

429

قیام اور اس کے متعلقات کے بیان میں

430

نماز میں ہاتھیوں کی وضع کے بیان میں

431

قراءت اور اس کے متعلقات کے بیان میں

432

فجر کی پہلی رکعت میں سورۂ یوسف

433

قراءت سری کا طریقہ

434

جماعت کی نماز میں مقتدی قراءت نہ کرے

435

قراءت کے مخفی اور جہری ہونے کے بیان میں

437

تسمیہ کے بیان میں

438

ذیل القراءۃ

439

آمین کے بیان میں

439

رکوع اور اس سے متعلقات کے بیان میں

440

رکوع اور سجدہ کی مقدار

441

سجدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں

442

سجدہ میں چہرہ کی جگہ

443

سجدہ کی کیفیت

444

سجدہ سہو اور اس کے حکم کے بیان میں

445

پہلی دو رکعت میں قراءت بھول جائے

446

سجدہ سہو کا سلام ایک طرف

447

سجدہ تلاوت کے بیان میں

450

سورۃ ص کا سجدہ

451

سورۃ انشقاق کا سجدہ

452

سجدہ شکر کے بیان میں

452

قعدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں

452

ذیل القعدہ

453

قعدہ کے مکروہات

454

تشہد اور اس کے متعلقات کے بیان میں

454

تشہد کا وجوب

455

تشہد کی دعا کے بیان میں

457

تشہد کے متعلق

458

نماز سے خروج (نکلنے) کرنے کے بیان میں

458

نماز میں سلام پھیرنے کے بیان میں

459

فصل... ارکان صلوۃ کے بیان میں

560

تکبیرات انتقال

461

معذور کی نماز کے بیان میں

462

عورت کی نماز کے بیان میں

463

فصل ...نماز کے مفسدات ، مکروہات اور مستحبات کے بیان میں

463

نماز میں حدث لاحق ہونے کے بیان میں

463

عذر لاحق ہونے کی صورت میں نکلنے کا طریقہ

464

مفسدات متفرقہ

465

ذیل مفسدات

466

مکروہات کے بیان میں

466

نماز میں کو کھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت

467

نماز میں التفات کرنے کا بیان

468

نماز میں بالوں کی چوٹی بنانے کاحکم

468

نماز میں پیشاب یا پاخانے کو بتکلف روکنے کا حکم

469

مکروہ وقت کا بیان میں

469

عصر کے بعد نفل کی ممانعت

470

فجر کےبعد نفل کی ممانعت

472

عصر کے بعد نفل

473

نماز کےمستحب اوقات کا بیان

474

مباح جگہ

476

جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے

476

غیر اللہ کو سجدہ کرنا شرک ہے

476

مکروہات متفرقہ

478

مستحبات نماز ... حضور قلب

479

مستحبات نماز کےمتعلقات

480

فجر کی نماز میں سورۃ المومنون

481

سترہ کا بیان

481

نمازی کےسامنے سے گزرنا منع ہے

482

نمازی کے آگے سے گزرنے والوں کو روکنا

485

متعلقات سترہ

485

مباحات نماز

485

نماز کو ٹھنڈا کر کے، جلدی اور تاخیر سے پڑھنے کا بیان

488

متعلقات تبرید

489

تکبیرات صلوۃ

489

ارکان صلوۃ کے مختلف اذکار ... رکو ع و سجود کے مسنون اذکار

490

ذکر کےبعد از نماز

495

لواحق صلوۃ

495

تیسرا باب... قضائے صلوۃ کے بیان میں

495

چوتھاباب .... صلوۃ مسافر کے بیان میں

497

قصر کی مدت کا بیان

501

جمع بین صلوتین کا بیان

503

سفر میں سنتوں کاحکم

506

پانچواں باب... جماعت کی فضیلت اور اس کے احکام کے بیان میں

506

فصل ... جماعت کی فضیلت کے بیان میں

506

جماعت سے نماز پڑھنے کی اہمیت

507

امام کا مقتدیون کے متعلق سوالات

508

نماز کے انتظار میں بیٹھنے کی فضیلت

510

نماز کے اعادہ کا بیان

511

فصل ... امام کے آداب کے بارے میں

511

غلام کی امامت

514

نماز کے اختصار کا بیان

515

نماز کے اختصار کا بیان

516

مکروہات امام

516

آداب مقتدی اور اس کے متعلقات

517

نمازمیں امام کو لقمہ دینا

518

مکروہات مقتدی

519

مواقع اقتداء

519

قراءۃ امام کا بیان

519

دوران سفر عشاء کی قراءت کاذکر

520

مقتدی کو قراءت سے ممانعت

526

تلقین امام کا بیان

527

صفوں کے سیدھا کرنے کا بیان اور پہلی صف کی فضیلت

527

صف سیدھا کرنے کی تاکید

528

نماز کا کچھ حصہ پالینے کا بیان

530

مسبوق کا بیان

531

عورت کا مرد کی اقتداء میں نماز پڑھنا

532

عورت کی امامت

533

نماز میں خلیفہ مقرر کرنا

533

عذر ہائے جماعت

533

متابعت امام کاحکم منسوخ

535

متعلقات جماعت

536

فصل ... متعلقات مسجد کے بیان میں

536

فصل ... متعلقات مسجد کے بیان میں

536

مسجد کی فضیلت

536

حقوق المسجد

537

مسجد میں دنیوی کام ممنوع ہے

538

مساجد کی طرف چلنے کی فضیلت

540

تحیۃ المسجد

540

مسجد میں داخل ہونے کے آداب

541

مسجد سے باہر نکلنے کا ادب

542

مسجد میں جن امور کا کرنا مباح ہے

542

وہ امور جن کا کرنا مسجد میں مکروہ ہے

543

مسجد میں عورتوں کو نماز کےلیے اجازت

543

متعلقات مسجد

544

فصل ... اذان کے بیان میں

545

اذان کاسبب

545

اذان کی مشروعیت سے قبل نماز کے لیے بلانے کے طریقے

546

عبد اللہ بن زید کا خواب

547

اذان کی حقیقت اور اس کی کیفیت

549

اذان کی فضیلت اور اس کے احکام و آداب

549

آپﷺ کا اذان کہنا

551

انگلیاں کانوں میں ڈالنا

552

حضرت ابو محذورہ ﷜ کی اذان

554

تثویب کا بیان

557

اذان کا جواب

559

محظور اذان

561

متعلقات اذان

561

چھٹا باب... جمعہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں

563

فصل ... جمعہ کی فضیلت

563

فصل ... احکام جمعہ کے بیان میں

564

خطبہ کا سننا

565

آداب خطبہ

567

آداب جمعہ

568

جمعہ کی سنتیں

569

غسل جمعہ

569

جمعہ کی مخصوص ساعت

570

متعلقات جمعہ

570

ساتواں باب ... نفل نمامیں

570

آداب نوافل

570

نوافل (سنن) کی گھر میں پڑھنے کی فضیلت

571

نفل نماز میں قراءت

571

سواری پر نماز پڑھنے کاحکم ... اس میں رخصت

571

بیٹھ کر نوافل کے بیان میں

572

فصل ... جامع نوافل کے بیان میں

573

تہجد کے بیان

573

تہجد کی طویل قراءت

574

متعلقات تہجد

576

آداب تہجد

577

نماز چاشت کا بیان

578

نماز چاشت کی کیفیت

579

نماز فی ء زوال

581

مغرب و عشاء کے درمیانی وقت میں نماز

581

نما ز تراویح

582

متعلقات قیام رمضان

583

نماز برائے حفظ قرآن

584

صلوۃ خوف کا بیان

585

صلوۃ کسوف کا بیان

586

حضرت عثمان﷜ کاکسوف کی نماز پڑھانا

589

کسوف کی نماز عام نمازوں کی طرح

590

چاند وسورج کا اللہ کے خوف سے رونا

592

صلوۃ استسقاء

593

استسقاء کا معنی

593

بارش کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

596

خونی بارش

597

زلزلوں کا بیان

598

ہواؤں کا بیان

598

کتاب ثانی ... حرف صاد

599

کتاب الصوم از قسم الاقوال

599

باب اول ... فرض روزہ کے بیان میں

599

فصل اول ... مطلق روزہ کی فضیلت

599

روہ ڈھال ہے

601

شہوت کو کم کرنے والی چیزیں

602

روزے دار کی دعا

603

الاکمال

604

دوسری فصل .... ماہ رمضان کے روزوں کی فضیلت

608

رمضان میں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں

609

الاکمال

610

رمضان میں اجر وثواب کے کام کرنا

615

روزے سے گناہ مٹنا

618

تیسری فصل... روزہ کےمتعلق مختلف احکام کے بیان میں

619

روزے کا وقت

622

الاکمال

622

روزہ کی نیت کا وقت

623

الاکمال

623

قضاء کے بیان میں

623

الاکمال

624

روزہ کے مباحات و مفسدات

625

الاکمال

626

روزے کا کفارہ

626

وہ چیزیں جو روزہ کے لیے مفسد نہیں ... الاکمال

627

رخصت کا بیان

628

الاکمال

629

چوتھی فصل .... روزہ اور افطار کے آداب میں

630

الاکمال

631

روزے میں احتیاط

632

الاکمال

633

پانچویں فصل... اوقات اور دنوں کے اعتبار سے ممنوع روزے کے بیان میں

633

مختلف ایام کے روزے

634

الاکمال

635

فصل....روزہ کے احکام کے بیان میں ... الاکمال

637

چھٹی فصل .... سحری اور اس کے وقت کے بیان میں

638

الاکمال

639

سحری کھانے کا وقت

639

الاکمال

640

ساتویں فصل ... اعتکاف اورشب قدر کے بیان میں

641

اعتکاف

641

الاکمال

642

شب قدر کا بیان

642

لیلۃ القدر کی فضیلت

643

شب قدر کی تلاش

644

الاکمال

645

جھگڑے کا نقصان

646

لیلۃ القدر کا اجر و ثواب

648

آٹھویں فصل... نمازعید الفطر اور صدقہ فطر کے بیان میں

648

نماز عید الفطر

648

الاکمال

649

صدقہ فطر کے بیان

650

الاکمال

651

صدقۃ الفطر کی تاکید

651

دوسرا باب... نفلی روزہ کے بیان میں

652

الاکمال

653

نفل روزے کا اجر و ثواب

654

ایام بیض کے روزے

655

ہر ماہ کے تین روزے

656

پیر کے دن کا روزہ

656

الاکمال

656

شوال کے چھ روزوں کا بیان

658

الاکمال

659

محرم کے روزوں کا بیان

659

عاشورہ کا روزہ

660

الاکمال

660

ماہ رجب میں روزہ کا بیان

662

الاکمال

662

عشر ذی الحجہ کا بیان ... الاکمال

663

کتاب الصوم ... الاکمال

663

فصل ... مطلق روزہ اور رمضان کی فضیلت میں

663

رمضان میں خرچہ میں وسعت

663

رمضان کی پہلی تاریخ کا خطبہ

665

فصل....روزہ کے احکام میں

669

رؤیت ہلال ... رؤیت ہلال کی شہادت

669

قضاء روزے کا بیان

671

عشر ذی الحجہ میں قضائے رمضان

671

روزے کا کفارہ

672

موجب افطار اورروزہ کے مفسدات وغیر مفسدات

672

روزے کی حالت میں بھول کر کھانا

674

روزہ دار کا سینگی لگوانا

674

مباحات روزہ

676

روزے کی حالت میں مسواک

676

مسافر کی روزہ داری

676

حالت سفر میں روزہ افطار کے آداب

677

فصل ... روزہ افطار کے آداب

678

روزے کے آداب

678

افطاری کے آداب

679

افطار کے وقت کی دعا

679

محظورات صوم

680

محظورات متفرقہ

680

دنوں کے اعتبار سے روزہ کے ممنوعات

681

عیدین کے روز روزہ ممنوع ہے

681

ایام تشریق میں روزہ نہیں ہے

682

صوم وصال مکروہ ہے

684

عمر بھر کے روزے

685

صوم وصال سے ممانعت

685

فصل... سحری کے بیان میں

685

فجر کا یقین ہونے کے بعد کھانا ممنوع ہے

686

فصل.... اعتکاف کے بیان میں

686

شب قدر لیلۃ القدر کا بیان

688

پورا سال قیام اللیل کا اہتمام

689

فصل ... نماز عید اور صدقہ فطر کے بیان میں

689

نماز عید

689

عیدین کی نماز کی تکبیرات

690

عید الفطر سے قبل کچھ کھانا

691

عید الفطر کا بیان

693

عید الاضحیٰ کا بیان

693

عیدین کا راستہ میں تکبیرات

694

صدقہ فطر کا بیان

694

فصل ... نفلی روزہ کے بیان میں

695

نفلی روزہ کی فضیلت

695

نفلی روزہ توڑنے کی قضاء

696

شوال کے چھ روزہ کا بیان

696

پیر اور جمعرات کا روزہ

696

عشر ذی الحجہ

697

ماہ رجب کے روزے

697

ماہ شعبان کے روزے

697

ماہ شوال کے روزے

698

یوم عاشوراء کا روزہ

698

رمضان سے قبل عاشوراء کاروزہ فرض تھا

699

ایام بیض کا بیان

700

ہر ماہ تین روزہ رکھنے کی فضیلت

701

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2216
  • اس ہفتے کے قارئین 303373
  • اس ماہ کے قارئین 1977324
  • کل قارئین113584652
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست