کنز العمال۔ حصہ 5

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14945 (PKR)
(جمعہ 27 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف الحاء من قسم الاقوال

23

کتاب الحج والعمرۃ

23

پہلی فصل ... فضائل حج سے متعلق

23

حج کی فضیلت

24

حجاج کرام اللہ تعالی ٰ کی حفاظت میں

25

حاجی سے دعا کی درخواست کرنا

26

بیت المقدس سے احرام کی فضیلت

27

الاکمال

28

حاجی کے ہر قسم پر گناہ معاف ہوتا ہے

28

حج نہ کرنے پر وعید

29

الفصل الثانی

31

حج و عمر بھر میں ایک مرتبہ فرض ہے

31

الفصل الثالث

32

حرام مال سے حج نہ کرے

33

الاکمال

33

المحظورات .... ممنوعات

34

الاکمال

34

الباب الثانی

34

پہلی فصل ... مواقیت کے بیان میں

35

الفصل الثانی

35

پہلی فرع... احرام اور تلبیہ کے بارے میں

35

الاکمال

36

الفرح الثانی

37

لباس

37

ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ’’مباح‘‘ ہے ، الاکمال

37

موذی جانورں کا قتل

38

الاصطیاد...شکار کرنا

38

ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ’’مباح‘‘ ہے

39

الاکمال

40

الفصل الثالث

41

الاکمال

41

احکام متفرقہ ... من الاکمال

41

حج تمتع اور فسخ حج

42

الاکمال

42

الفصل الربع فی الطواف والسعی

42

چوتھی فصل ... طواف وسعی کے بیان میں

42

کثرت طواف کی فضیلت

43

الاکمال

44

طواف کے واجبات کی رعایت

45

طواف و نماز سے نہ روکنا

46

الرمل ... من الاکمال

46

ادعیہ الطواف ... طواف کے وقت کی دعائیں

46

من الاکمال

46

استلام الرکنین

47

رکنین کا استلام

47

طواف الوداع

47

السعی

48

الاکمال

48

الفصل الخامس فی الوقوف والا فاضۃ

48

وادی محسر میں وقوف نہ کریں

48

الاکمال

49

فرع فی فضائل یوم عرفہ و اذکار والصوم فیہ

50

عرفہ کے دن کی فضیلت ، ذکر و اذکار اور اس دن میں روزہ رکھنے کے بیان میں ایک فرع

50

یوعرفہ افضل ترین دن ہے

51

عشر ذی الحجہ کی فضیلت

52

فرشتوں کے سامنے فخر

53

ادعیہ یوم عرفہ ... الاکمال

55

عرفہ کے دن کی دعائیں

55

صوم عرفہ ...من الاکمال

56

عرفہ کے دن کا روزہ

56

الافاضتہ من عرفۃ ... من الاکمال

57

میدان میں عرفات سے روانگی

57

الوقوف بمزدلفہ ... مقام مزدلفہ میں ٹھہرنا

57

نزول منیٰ .... من الاکمال

58

مقام منی میں اترنا

58

الفصل السادس ...چھٹی فصل

58

رمی جمار یعنی منکاروں کو کنکریاں مارنے کےبیان میں

58

الاکمال

59

الحلق ... من الاکمال

60

سرمنڈوانا

60

الفصل السابع ... ساتویں فصل

61

پہلی فصل ... ان چیزوں کی ترغیب میں

61

الفرع الثانی ...دوسری فرع

61

قربانی کے واجب ہونے اور اس کے بعض احکام سے متعلق ہے

61

قربانی ترک کرنے پر وعید

62

تیسری فرع ... قربانی کے آداب میں

63

الفرع الرابع

63

چوتھی فرع... قربانی ذبح کرنے کے وقت کے بیان میں

63

عید سے قبل قربانی نہ ہو گی

64

الفرع الخامس

65

پانچویں فرع... کا گوشت کھانے اور اس کی ذخیرہ کرنے کا بیان میں

65

قربانی کا گوشت کھانے کی اجازت

66

الفرع السادس

66

چھٹی فرع ... متفرق احکام کے بارے میں

66

الفصل الثامن ... آٹھویں فصل

67

نسک المراۃ ...عورت کا مناسک حج ادا کرنا

67

النیابۃ ... حج کی ادائیگی میں نیابت کرنا

67

الاشتراط والاستثناء

68

حج کی ادائیگی میں شرط لگانا اور استثناء کرنا

68

الاحصار

68

حج الصبی   والاعرابی والعبد

68

بچے ،بدوی (دیہاتی شخص) اور غلام کا حج

68

متفرقات اخر تتعلق بمکۃ

69

دوسرے متفرق احکام جو مکہ سے متعلق ہیں

69

الاضاحی و الھدایا وتکبیرات التشریق ... من الاکمال

69

قربانی کا جانور صحت مند ہونا بہتر ہے

71

غیر اللہ کے نام قربانی حرام ہے

72

قربانی کا گوشت ذخیرہ کیا جا سکتا ہے

72

الھدایا من الاکمال

73

ہدی کا بیان

73

العتیرہ من الاکمال

74

عتیرہ وہ بکری ہے جو ماہ رجب میں ذبح کی جاتی تھی

74

تکبرات التشریق من الاکمال

75

الباب الثالث فی العمرۃ وفضا ئلھا و احکامھا ذکرت فی حجۃ الوداع

75

الفصائل ... عمرہ کی فضیلت کے بیان میں

75

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

76

الاحکام

76

احکام حجۃ الوداع .... حجۃ الوداع کے احکامات

77

احکام العمرۃ من الاکمال

78

عمرہ کے احکام

78

نسک المراۃ من الاکمال

79

عورت کا حج

79

الشرط والاستثناء ’’من الاکمال ‘‘

80

حج میں شرط لگانا اور استثناء کرنا

80

جامع النسک ’’من الاکمال ‘‘

81

الحج عن الغیر من الاکمال

81

دوسرے کی جانب سے حج کرنا

81

والدین کی طرف سے حج

82

احکام ذکرت فی حجۃ الوداع کے موقع پر ذکر کیے گئے

82

مسلمانوں کا خو ن بہت زیادہ محترم ہے

83

جان و مال کو نقصان نہ پہنچاؤ

85

عورتوں کے حقوق ادا کرو

85

لو احق الحج ’’من الاکمال ‘‘

86

حج سے ملحق احکام کے بیان میں

86

دخول الکعبۃ ’’من الاکمال ‘‘

87

کعبہ میں داخل ہونا

87

زیارۃ قبر النبی ﷺ ... من الاکمال

87

نبی کریم ﷺ کی قبر کی زیارت کا بیان

87

کتاب الحج من قسم الافعال

88

باب فی فضائلہ و وجوبہ و آدابہ

88

فصل میں فضائلہ

88

یہ فصل حج کی فضیلتوں کے بیان میں ہے

88

عورتوں کا جہاد حج وعمرہ ہے

90

فصل ... حج کے واجب ہونے کے بیان میں

91

ذیل الوجوب ... وجوب سے متعلق

91

تلبیہ

92

تلبیہ کب تک پڑھا جائے

92

جمرہ عقبہ پر تلبیہ ختم کرے

94

باب مناسب حج میں ترتیب کے ساتھ

95

فصل ...میقات مکانی میں

95

میقات زمانی

96

میقات میں متعلق

96

فصل ... احرام اور حج کی ادائیگی کے طریقوں کے بیان میں

96

احرام

96

حج افراد ...صرف حج کے لیے تلبیہ پڑھنا

97

القران

97

حج وعمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھنا اور دونوں کے اکٹھے ادائیگی کی نیت کرنا

97

التمتع ... حج تمتع

99

فصل ... طواف اور اس کی فضیلت میں

102

ادعیہ ... دعائیں

103

آداب الطواف ... استلام

104

حجر اسود کا بوسہ

104

حجر اسود پر دھکے دینے کی ممانعت

105

چھڑی سے استلام کرنا

107

رمل ... یعنی پہلے تین چکر کڑا کر کاٹے جائیں اور پھر اپنی حالت پر

108

طواف کی دورکعات

108

طواف کے متفرق آداب

109

فصل ... سعی کے بیان میں

109

سعی کی دعا

109

فصل ... وقوف عرفہ میں

109

یوم عرفہ کی فضیلت

110

عرفہ کے روز کے اذکار

111

عرفہ کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان

113

فی واجبات الحج ومندوباتہ...حج کے واجبات اور مستحبات

114

عرفات   سے واپسی

114

مزدلفہ مغرب و عشاء اکٹھی پڑھنا

115

عرفہ سے واپسی کا ذکر

116

عرفات میں ظہر و عصر اکٹھی پڑھی جائے گی

118

مزدلفہ میں قیام

120

مزدلفہ سے واپسی

121

رمی جمار ... شیاطین کو کنکرمارنا

122

الاضاحی ... قربانی کا بیان

123

عیب دار جانور کی قربانی نہیں ہوتی

124

صحت مند جانورکی قربانی

126

قربانی سنت ابراہیمی

128

الھدایا

128

اونٹ میں نحرسنت ہے

129

قربانی کے گوشت کو ذخیرہ کرنا

131

الحلق و القصر ... سر منڈانا یا کتروانا

131

حج میں سرمنڈانے والوں کے حق میں دعا

132

منی ٰ میں رات گزارنا اور منیٰ کے اعمال

133

تکبیرات التشریق

133

النفر ...کو چ کرنا

134

طواف الوداع

134

فصل ... حج کی جنایات اور ان پر لازم ہونے والے دم ...بدلے

135

حاجی پراگندہ پراگندہ بال ہوتاہے

135

محرم حلال آدمی کا شکار کھا سکتا ہے

136

محرم کے شکار حلال نہیں ہے

139

حج فاسد کرنے والی چیزوں کا بیان اور حج فوت ہو جانے کے احکام

142

الاحصار ، حج سے روکنے والے افعال

143

محرم کے لیے مباح جائز امور کا بیان

143

عرفہ کے دن غسل کرنے کا حکم

145

محرم کا نکاح

146

کچھ احکام حج کے متعلق

146

فصل ... حج کی نیابت

146

والد کی طرف سے حج

147

مرنے کے بعد والد کی طرف سے حج

149

فسخ حج ... حج توڑنا

149

حج میں شروط

149

عورت کے لیے احکام حج

149

حالت نفاس میں احرام

151

متفرق احکام

151

حالت احرام میں موت کی فضیلت

151

حج کے بارے میں

152

جامع النسک ... حج کے مکمل احوال

153

اذکار المناسک ... دروان حج کی دعا

154

حجۃ الوداع

154

حجۃ الوداع کا خطبہ

155

خاندانی نبوت کے لئے صدقہ حلال نہیں

157

رسول اللہ ﷺ کی پیشن گوئی

158

مسلمان کی جان و مال حرمت والے ہیں

158

کعبہ میں داخل ہونا

159

بیت اللہ کے اندر داخلہ

160

باب فی العمرۃ ... عمرۃ سے متعلق باب

161

الکتاب الثانی ... من حرف الحاء

162

باب اول ... حدود کے واجب ہونے اور ان میں چشم پوشی سے متعلق احکام کے بیان میں

162

فصل اول ... حدود کے واجب ہونے کے بیان میں الاکمال

162

حاکم کے پاس مقدمہ دائر ہونے کے بعد حد جاری کرنا ضروری ہے

163

فصل دوم ... حدود میں چشم پوشی کرنے کے بیان میں

164

تین قسم کے لوگوں سے درگزر کرو

165

الاکمال

165

دوسرا باب ... انواع الحدود

165

فصل اول ... زنا میں

166

فرع اول ...زنا کی وعید میں

166

غائب شخص کی بیوی سے زنا کرنا زیادہ بڑا گناہ ہے

166

زناکرنے کی چار آفتیں

167

قوم لوط کے دس بڑے گناہ

168

الاکمال

169

زنا سے بچنے پر جنت کی بشارت

169

دوسری فرع ...زنا کے مقدمات (اسباب) میں ( اور اجنبیہ عورت کے ساتھ تنہائی کی ممانعت میں )

170

الاکمال

170

غیر محرم کے ساتھ تنہائی اختیار کرنے کی ممانعت

171

بدنظر

171

کسی شرمگاہ کو دیکھنا ممنوع ہے

172

نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمان کی بشارت

172

الاکمال

173

اچانک نظر پڑ جائے تو معاف ہے

174

فصل من الاکمال

174

تیسری فرع ... والد الحرام

175

چوتھی فرع ... زنا کی حد میں

175

باندی کے لیے حد زنا پچاس کو ڑے ہیں

176

باندی کی حد ... الاکمال

177

پانچویں فرع ... لواطت کی حد میں

177

اور چوپاؤں کے ساتھ بدکاری کی حد میں

177

الاکمال

178

بد نظر پر لعنت

179

دوسری فصل ... خمر .... شراب کی حد میں

179

فرع اول ...نشہ آور شے پر وعید

179

ہر نشہ آور شے کی حرمت

180

خمر ...شراب کے احکام

181

شراب کی وجہ سے دس افراد معلون ہیں

182

شراب کا عادی جنت سے محروم

184

دوسری فرع... شراب کی حد میں

185

شراب نوشی پر وعیدات ...الاکمال

185

شراب نوشی کا وبال

188

آخری زمانہ میں لوگ شراب کانام بدل دیں گے

190

فصل من الاکمال

191

نشہ آور شے کے بیان میں

191

تیسری فرع ...نبیذوں کے بیان میں

192

شراب کے برتنوں کا ذکر

192

الاکمال

193

شراب کی مشابہ چیزوں سے اجتناب

194

تیسری فصل ... چوری کی حد میں

195

لواحق السرقۃ

196

چوری کی حد ... الاکمال

197

کھلے جانور چرانے میں قطع الید نہیں

197

چوتھی فصل...تہمت کی حد میں

199

حد الساحر ...جادوگر کی حد

199

تہمت کی حد ... الاکمال

199

تیسرا باب ... حدود کےاحکام اور ممنوعات میں

199

فصل اول ... احکام حدود میں

199

دوسر فصل ...حدود کے ممنوعات اور آداب میں

200

کسی جاندار کو آگ سے جلانا جائز نہیں

201

الاکمال

201

مثلہ کرنے کی ممانعت

202

تعزیرات کی حد

203

متعلقات حدود ...الاکمال

203

کتاب الحدود ...قسم الافعال

203

فصل فی الاحکام

203

المسامحۃ ... چشم پوشی

203

امام تک معاملہ پہنچنے سے پہلے حد ساقط کرنا

204

متفرق احکام

205

امام کےپاس پہنجنے کے بعد حد ساقط نہیں ہو سکتی

206

حدود کے آداب

208

حدود کے ممنوعات

208

الاحراق... جلانا

208

مثلہ ... شکل بگاڑنا

208

متفرق احکام

208

فصل حدود کی انواع کے بیان میں ... حد الزنا

209

غیر شادی شدہ کو سو کوڑے

210

غلام پر حد جاری ہو گی

211

عورت کو سزا میں سنگسار کرنا

213

سنگساری کے بعد کفن دفن اسلامی طریقہ پر ہو گا

215

تہمت کی حد لگانا

216

ثبوت جرم کے بعد حد جاری ہوگی

217

رجم ... سنگساری

219

رجم سنگساری کا حکم قرآن میں موجود ہے

220

تعزیراً کوڑے مارنا

221

یہودی عورت و مرد پر حد زنا جاری کرنا

222

توراۃ میں سنگساری کا حکم موجود تھا

224

حاملہ زنا پر وضع حمل کےبعد حد جاری ہو گی

224

سنگساری کی وجہ سے جنت کا مستحق ٹھہرا

226

غلام باندی کے زنا کا بیان

227

شبہ میں زنا کر لینے کا بیان

229

زنا کے بارے میں کچھ روایات

229

تین طلاق کے بعد ہم بستری حرام ہے

230

سالی کے ساتھ زنا سے بیوی حرام نہ ہو گی

234

ولد الزنا کا حکم

235

اجنبی عور ت کے ساتھ خلوت

235

شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی سےبات نہ کرے

236

بدنظری

237

لواطت

239

حد الخمر ... شراب کی سزا

239

شرابیوں کی صحبت بھی خطرناک ہے

242

شراب نوشی کی سزا

244

شراب نوشی پر وعید

248

ذیل الخمر ... شراب کے بارے میں

252

حد نافذ کرنے کے لیے دو گواہ ہونا ضروری ہے

255

نشہ آور شے کا حکم

257

نبیذوں کا بیان

258

نبیذ نشہ آور نہ ہو تو حلال ہے

259

دو چیزیں دین کے لیے خرابی مال کے لیے تباہی ہے

262

جو نبیذ ممنوع ہے

263

حد السرقہ...چوری کی حد

268

گھر کے افراد میں سے کوئی چوری کرے تو حد نہیں ہے

270

حد سرقہ کی مقدار دس درہم ہے

272

ذیل السرقہ... چوری کے بیان

278

حد قذف ...تہمت کی حد

279

حد تہمت اسی کوڑے ہیں

280

غلام پر حد تہمت کا بیان

281

تہمت کے متعلقات میں

281

تعزیراً حاکم کو سزا دینے کا اختیار ہے

282

کتاب الحضائتہ .. من الحروف الحاء

285

بچے کی پرورش ...قسم الافعال

285

الاکمال

285

کتاب الحوالۃ

285

قرض کی ادائیگی دوسرے کے حوالے کرنے کا بیان

285

من قسم الاقوال

285

الاکمال

285

کتاب حضائتہ

286

پرورش کا بیان ... من قسم الافعال

286

حضرت   حمزہ   کی بیٹی کی پرورش

287

پرورش ماں کا حق ہے

389

کتاب الحوالہ

285

من قسم الافعال ...من جمع الجوامع

289

حرف الخاء

290

کتاب الخلافۃ مع الامارۃ .. خلافت او رامارت کا بیان

290

پہلا باب...خلفاء کی خلافت میں

290

خلافت ابی بکر الصدیق

290

دین کی حفاظت کے لئے بار خلافت قبول کی

291

امامت صغریٰ سے امامت کبریٰ تک

293

رسول اللہ ﷺ کے وعدوں کا ایفاء

294

صدیق اکبر     کا خطبہ

296

قبیلہ اسد و غطفان سے صلح

297

صدیق اکبر     کا خلافت کے بعد تجارت کرنا

300

خمس کا حقدار خلیفہ وقت ہے

301

حضرت صدیق اکبر   کی اپنے والد سے ملاقات

303

علی صدیق اکبر   کےہاتھ پر بیعت

304

صدیق اکبر     کی نصیحت

306

نبی کے مال میں میراث جار ی نہیں ہوتی

309

مجلس شوری کا قیام

310

بیعت سمع او رطاعت پر

311

ابوبکر صدیق   خطبہ کے لیے منبر پر ایک درجہ نیچے بیٹھے

313

شرحبیل بن حسنہ کا خواب

317

حضرت ابو بکر کا مرتدین سے قتال

324

منکرین زکوٰۃ سے قتال

325

مرتدین کے متعلق ابو کبر   کا خطبہ

326

بزید بن ابی سفیان کو لشکر کا امیر بنانا

328

خالدبن ولید کو لشکر کا امیر بنانا

328

حبشہ کی لشکر کشی

328

حضرت عمر     کی تقریر

329

اہل یمن کے نام ترغیبی خط

332

خلافت امیر المومنین عمر بن خطاب  

332

صدیق اکبر     کی طرف سے خلیفہ کا تعین

332

خلافت کا سلسلہ میں صدیق اکبر   کا مشورہ فرمانا

336

خلافت کے بعد حضرت عمر   کا خطبہ

337

حضرت عمر     کا لشکروں کو روانہ فرمانا

340

حضرت عمر     کی امیر لشکر کو نصیحت

340

ابو عبیدہ     کےمتعلق فرمان عمر  

341

لشکروں کے متعلق

341

حضرت عمر     کے مراسلات

342

عمرو بن العاص کے نام خط

343

فتوحات خلافت عمر

345

بیت المقدس کو صلحا فتح کیا

346

مصر کی فتح

347

فتح الاسکندریہ

349

حضرت عمر     کی جنگی حکمت عملی

350

خلافت امیر المؤمنین عثمان بن عفان

351

حضرت عمر     کا خواب

351

حضرت علی     کا خطبہ

352

حضرت عمر ؓ کی وفات کا واقعہ

356

خلیفہ مقرر کرنا چھ افراد کی شوریٰ کے ذمہ ہے

358

حضرت عمر     کا تو اضع

364

خلافت امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ

366

حضرت علیؓ کےہاتھ پر بیعت

366

مدت خلافت

368

دوسرا باب ... امارت (حکومت ) اور اس کے متعلق

368

قسم الافعال ... امارت (حکومت) کی ترغیب میں

368

امارت (حکومت ) پر وعیدوں کا بیان

369

ظالم حکمرانوں کے لیے ہلاکت ہے

371

حضرت عمرو بن العاص کے ہدایات

372

ہر منصب والے کو جہنم کے پل پر کھڑا کیا جائے گا

374

امارت (حکومت) کے آداب میں

375

منصب حکومت میں چار باتوں کاہونا ضروری ہے

376

بے رحم شخصی حکومت کا اہل نہیں

376

رعایا پر لازم ہے حکام کے حق میں خیر کی دعا کرے

378

فیصلہ اللہ کے حکم کے مطابق ہونا چاہیے

380

امیر کی اطاعت

381

قوم پرستی کا نعرہ لگانے والاقابل سزا ہے

382

حکام کی اطاعت کا حکم

383

امیر کی اطاعت کی جائے اگرچہ حبشی غلام ہو

384

حضرت ابو ذر   کو نصیحت

386

امیر کی مخالفت

388

اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں اطاعت امیر جائز نہیں

388

حکام کا خوشامد بننا ممنوع ہے

390

ظلم کے کاموں میں حکام کی مدد نہ کی جائے

391

حاکم کے مددگار

392

خلافت سے متعلق امور

392

فصل قضاء... عہد جج اور اس سے متعلق وعیدوں کے بیان میں

393

قضاء سے متعلق وعیدوں کا بیان

394

قضاء (عہد حج) کےمتعلق ترغیب کے بیان میں

394

ادب القضاء ... عدالتی امور میں آداب کا بیان

394

حاکم پر لازمی ہے دونوں فریق کی بات سنے

395

قاضی کے لیے ہدایات

396

حضرت عمر   کی عدالت میں پیشی

397

فیصلہ کرنے کی بنیاد

398

فیصلہ کرنے میں اللہ تعالیٰ کےحکم کو مقدم رکھنا

399

عہدۂ قضاء کی ابتداء

400

عہدۂ قاض کی تنخواہ

400

الاحتساب

400

ہدیہ

401

مشرک کا ہدیہ قبول نہ کرنا

402

رشوت

403

فیصلہ جات

404

ذی الید کے حق میں فیصلہ

405

ابن منفذ کی طلاق کا واقعہ

406

دو عورتوں کے درمیان فیصلہ

407

سایہ پر حد جاری کرنا

409

رخصتی کے وقت لڑکی بدلی کر دی

410

قرض کا بہترین فیصلہ

411

آنکھ میں چوٹ لگانا

412

تین آدمیوں کا ایک لڑکے دعویٰ

413

ٹانگ میں سینگ مارنے کا فیصلہ

415

صلح کرنے کا مشورہ

417

عمال کے مال کا مقاسمہ

417

سفر میں نفل اور سنت کی قصر نہیں ہے

419

ریشم پہننے کی ممانعت

419

ناسخ و منسوخ احکام

420

ماں کی خدمت کا اجر جہاد کے برابر ہے

422

گورنر کے لیے ہدایات کا ذکر

423

جنت حاصل کرنے والے اعمال

423

بڑے بڑے گناہوں کا ذکر

425

حجۃ الوداع کا خطبہ کا ایک حصہ

426

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5368
  • اس ہفتے کے قارئین 306525
  • اس ماہ کے قارئین 1980476
  • کل قارئین113587804
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست