#1698

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 15155

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 1

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13500 (PKR)
(منگل 17 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عورتوں کے لیے راستے کے درمیان چلنا درست نہیں

 

235

وہ مؤمن نہیں کہ جس کا پڑوسی بھوکا ہو

 

235

مؤمن لعن طعن کرنے والا نہیں ہے

 

236

سلام کرنے کے آداب کے بارے میں

 

236

باب: مہمان کا حق اور اس کےمطالبے کا جواز

 

237

نقل اتارنے کی کراہت کا بیان

 

237

اللہ کے لیے محبت کرنے کی فضیلت کا بیان

 

238

ٹیک لگا کر کھانے کی کراہت کا بیان

 

238

صبر کی فضیلت کا بیان

 

238

باب: نبی کریم ﷺ کا اپنی ذات کے لیے لوگوں کے قیام کرنے کو ناپسند فرمانا

 

239

ہر حال میں اللہ سے ڈرنے کا بیان

 

239

باب: گھوڑے پالنے کی فضیلت

 

240

مصافحہ کرنے کی فضیلت کا بیان

 

240

مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں

 

241

مسلمانوں کو ان کے راستوں کے معاملے میں تکلیف دینے کی مذمت

 

241

تحدیث نعمت کی فضیلت

 

242

لوگوں کے لیے بت بن کر کھڑے ہونے کی حرمت کا بیان

 

242

والد کے دوستوں سے اس کی وفات کے بعد صلہ رحمی کی اہمیت کا بیان

 

243

ایمان کومکمل کرنے والے امور کا بیان

 

243

ظلم کے ساتھ اپنے بھائی کا مال کھانے کی حرمت

 

245

لہسن او رپیاز کھانے کی کراہت کا بیان

 

245

جاہلیت والی نسبت کے ساتھ فخر کرنے کی کراہت کا بیان

 

246

قبلہ کی طرف تھوکنے کی کراہت کا بیان

 

247

غیبت کابیان

 

247

رحمت کی فضیلت کا بیان

 

247

خاموشی میں نجات ہے

 

248

فطرت اسلام والی چیزوں کابیان

 

248

جس نےبستر پر لیٹتے ہوئے یہ دعا پڑھی

 

249

جھوٹی قسم اور قطع رحمی کے وبال کا بیان

 

249

باب: (مردوں کے لیے) سونا او رریشم پہننے کی حرمت

 

249

باب: غصے اور زبان پر قابو پانے کی فضیلت

 

250

رحم کرنے کی اہمیت کا بیان

 

250

غلاموں کےساتھ احسان کرنے کی تاکید کابیان

 

251

زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی فصیلت کا بیان

 

251

اس کی فضیلت جو اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرتا ہے

 

251

بہترین مؤمن وہ ہے جو لوگون سے میل جول رکھتا ہے

 

252

راستوں کو صاف رکھنے کی فضیلت

 

253

جس نے تکلیف پر صبر کیا فرشتے کا اس کی مدد کرنا

 

253

دھوپ اور چھاؤں کے درمیان بیٹھنے کی ممانعت کا بیان

 

254

ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں پر رکھ کر لیٹنے کی ممانعت کا بیان

 

254

گھروں میں تصویریں رکھنے او ربنانے کی حرمت کا بیان

 

255

باب: سفر کرنے اور سونے کے آداب

 

255

قناعت کے مستحب ہونے کا بیان

 

255

جانور پر شفقت کی فضیلت کا بیان

 

256

باب: مہربان کہلانے کا مستحق کون؟

 

256

بغیر اجازت گھر میں داخل ہونے کی حرمت کا بیان

 

256

ناپسندیدہ امور کابیان

 

257

جو سلام سے ابتدا نہ کرے اس کو اجازت دینے کی ممانعت

 

257

یہود کو پہلے سلام کرنے کی ممانعت

 

257

آپ کا نام او رکنیت اکٹھے رکھنے کی ممانعت کابیان

 

258

ناموں کو تبدیل کرنے کا جواز

 

258

زندوں اور مردوں کے سلام میں فرق کا بیان

 

258

باب: خواب کے آداب

 

259

چھپکلی معمولی نقصان دینے والا جانور ہے

 

260

جو شخص عزت کا اہل نہیں اس کی تکریم کی حرمت کا بیان

 

260

اللہ کی لعنت کرنے کی ممانعت کا بیان

 

260

عمدہ راستوں پر پڑاؤ ڈالنے کی ممانعت کا بیان

 

261

پڑوسی کو تکلیف پہنچانے کی حرمت کا بیان

 

261

باب: کس کے لیے رات کو جاگنا جائز ہے

 

261

باب: مہمان کے لیے زیادہ تکلیف کی ممانعت

 

261

مجلس کے آداب کا بیان

 

261

تین دن سے زیادہ اپنے بھائی سے قطع تعلقی کی حرمت کا بیان

 

262

چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا

 

262

لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کی اہمیت کا بیان

 

262

باب: بہتان بازی اور جھوٹ کی حرمت

 

263

یہ کہنے کی کراہت کہ میں نے زراعت کی ہے

 

263

یہ کہنے کی کراہت کہ یہ میرا بندہ ہے

 

263

کسی شخص کو اس کی مجلس سے اٹھانے کی کراہت کا بیان

 

263

سلام عام کرنے او رکھانا کھلانے کی اہمیت کا بیان

 

264

عورتوں کےپاس اچانک اور رات کو آنے کی کراہت کا بیان

 

264

بدترین انسان وہ ہے کہ جس کو لوگ اس کی بدگوئی کی وجہ سے چھوڑ دیں

 

264

بُرائی کابدلہ اچھائی کےسا تھ دینے کی ترغیب

 

265

اپنے گناہوں کو دیکھنے کی اہمیت کا بیان

 

266

تصویر بنانے والے ، مشرک اور متکبر سرکش کے گناہ کا بیان

 

266

سلام کرنے کے آداب

 

267

اللہ تعالیٰ کا دو افراد پر ہنسنے کا بیان

 

268

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41488
  • اس ہفتے کے قارئین 466978
  • اس ماہ کے قارئین 1667463
  • کل قارئین113274791
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست