کنز العمال۔ حصہ 10

  • صفحات: 294
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10290 (PKR)
(بدھ 02 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

عریضہ از مترجم

345

کتاب الطب و الرقی و الطاعون ... من قسم الاقول وفیہ ثلثۃ ابواب الباب الاول فی الطب وفیہ فصلان الفصل الاول فی الترغیب وفیہ ذکر الا دویۃ

346

علاج امراض جسمانی ، جھاڑ پھونک اور طاعون سے متعلق احادیث قولیہ

346

پہلا باب .... طلب (علاج الامراض )

346

فصل اول ... (علاج کی ) ترغیب میں

346

الاکمال

347

التداوی بالقرآن ... علاج بالقرآن

348

الاکمال

348

حجامت کے ذریعہ علاج کروانا

348

جمعرات کو حجامت کی ممانعت

352

متفرق دوائیں ، لدود ، سعوط وغیرہ

352

اثمد

352

شہد کی فضیلت

353

الاکمال

353

النداوی بالصدقۃ ... صدقہ سے علاج

354

التمر ... کھجور

355

الاکمال

355

اللبن ... دودھ

355

الاکمال

357

الطیب ... بغیر علم بغیر جانے علاج کرنا

357

دوا عرق النساء

357

الاکمال

357

الحمی... بخار

358

الاکمال

358

متفرق دوائیں

259

الحبۃ السوداء... کلونجی

360

الاکمال

360

آلاترج والسفر جل ... لیموں اور ناشپاتی

360

الاکمال

361

الزبیب... کشمش

361

الاکمال

361

الاکمال

362

الدباء والعدس ... کدوس اور دال

362

الاکمال

362

التین انجیر کا ذکر ... اکمال میں سے

363

متفرق اشیاء

363

صبح کا بہترین کھانا

364

اگر شربت میں مکھی گر جائے

364

دوسری فصل ... ممنوع معالجات میں اور جذام کی خوفناکی سےمتنبہ کرنے میں

365

الاکمال

366

المجذوم ... جذام کی بیماری والا

366

الاکمال

366

دوسرا باب ... دم کر کے جھاڑ پھونک کے بیان میں

367

پہلی فصل... اس کی جواز کے بارے میں

367

الاکمال

370

تعسیر الولادۃ ... ولادت کی مشکل

370

العین من الاکمال ...نظر بد کا ذکر

370

اچھی چیز دیکھ کر ماشاء اللہ کہے

371

قتل الحیات من الاکمال

372

ذکر سانپوں کے مارنے کا ... اکمال میں سے

372

الرقی الامور متعدۃ مد اکمال میں سے

372

متعدد امور کے لیے جھاڑ پھونک کا بیان

372

دوسری فصل... جھاڑ پھونک سےڈرانے کے بیان میں

374

الاکمال

375

تیسراباب ... طاعون اور آفت سماوی کے بیان میں

375

مدینہ منورہ کی وباء منتقل ہونا

376

الاکمال

377

بیماری کا عذاب ہونا

377

کتاب الطب

378

علاج کی ترغیب

378

الادویۃ المفردۃ ، الحمیۃ ... مفرد دوائیں ... پرہیز

379

ترک الحمیۃ ... ترک پرہیز

379

الزیت ... زیتون کا تیل

379

البط ... چیرا لگانا

380

شہد

381

الکی ... داغ لگانا

381

الحقنہ

381

الحجامۃ ... حجامت

381

ذیل الحجامۃ

382

ممنوع علاج

382

مکروہ الادویۃ ... ناپسندیدہ دوائیں

383

البط... چیر لگانا

383

الامراض (النفرس) ... مختلف بیماریاں (نقرس)

383

جذام ...کوڑھ

383

جذامی شخص کے ساتھ کھانا

385

الحمی ....بخار

386

فصل فی الرقی المحمودۃ

387

بخار کےلیے مخصوص دعا

387

الرقی المذ ممومۃ ... ناپسندیدہ جھاڑ پھونک

387

الکتاب الرابع من حروف الطاء

392

الاکمال

393

الاکمال

394

الاکمال

394

الاکمال

395

العدوای

395

الاکمال

396

کتاب الطیرۃ والفال والعدوی .... من قسم الافعال

397

بدشگونی ، نیک شگون اور چھوت چھات کی روایات جو از قبیل افعال ہوں

397

کسی بھی چیز میں نحوست نہ ہونا

398

ذیل الطیرہ

399

حرف الظاء ... کتاب الظہار ... من قسم الافعال

399

حرف العین

401

کتاب العلم

401

با ب اول ... علم کی ترغیب کے بارے میں

401

نفع بخش اور نقصان دہ علم

402

علم کی مجلس جنت کے باغات

405

علماء کے قلم کی سیاہی

406

ایک عالم ہزار عابد سے افضل

407

فرشتوں کا پر بچھانا

409

دین کی سمجھ عطیہ خداوندی ہے

410

علم کی بدولت بادشاہت

413

بے علم کا اللہ کی نظر میں حقی ہونا

414

حصہ اکمال

416

انبیاء ؑ کی رفاقت

416

علم کا ایک باب سیکھنا ہزار رکعت نفل سے افضل

417

علماء کی زیارت کی فضیلت

421

علم نجات کا راستہ ہے

422

علماء دین کے محافظ ہیں

423

دین کے احکام سیکھنے کی اہمیت

425

باب دوم... آفات علم اور علم پرعمل نہ کرنےو الے کے متعلق وعید کا بیان

426

علم پر عمل نہ کرنے پر وعید

428

عالم کی موت زوال علم کا سبب ہے

428

علم کا چھپانا خیانت ہے

430

علماء کی بگڑنا خطرنا ک ہے

431

بے عمل واعظ کا انجام

432

حصول علم میں اخلاص نیت

433

حصہ اکمال

434

گمراہ کن حکمران

434

علم کا حصول رضا الہٰی کےلیے ہو

435

دین کے ذریعہ دنیا حاصل کرنے کی ممانعت

437

سخت عذاب کا ہونا

438

علماء کو مغالطہ میں ڈالنے کی مذمت

439

قیامت کی علامت

441

علم چھپانے کا برا انجام

442

علوم مذمومہ کا بیان

442

حصہ اکمال

443

با ب سوم ... آداب علم کے بیان میں

443

فصل اول ... روایت حدیث اور آداب کتابت کے بیان میں

443

حدیث پڑھنے والوں کےحق میں دعا

444

اسرائیلی روایت

445

اکمال

445

چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت

446

تبلیغ علم کی فضیلت

447

جھوٹی حدیث بیان کرنے پر وعید

450

عالم اور تتعلم کےآداب ... از اکمال

452

طالب علم کا استقبال کرو

453

کتابت اور مراسلت کا بیان

455

اکمال

456

فصل دوم ... متفرق آداب کےبیان میں

456

طالب علم کو مرحبا کہنا

457

حرف عین ... کتاب العلم از قسم افعال

459

باب ... علم کی فضیلت اور اس کی ترغیب کے بیان میں

459

علم دین ہدایت کا ذریعہ ہے

460

علم میں مہارت جہاد سے افضل ہے

463

علماء کا ختم ہونا ہلاکت ہے

463

کتابت علم کی ترغیب

463

باب ... علماء سو سے بچنے اور آفات علم کے بیان میں

465

بے عالم کی کی مذمت

467

عالم باعمل ہو

468

فصل ... علوم مذمومہ او رمباحہ کے بیان میں

470

علم نجوم

470

علم نسب کا بیان

472

قصہ گو کا بیان

472

علم نحوم کے بیان میں

473

علم باطن کا بیان

474

باب ... علم اور علماء کے آداب کے بیان میں

474

فصل... روایت حدیث کے بیان میں

474

کتابت حدیث میں احتیاط

477

نااہل سے بات چھپانا

478

جھوٹی روایت کا بیان

479

علم کے متفرق آداب

480

اتفاق رائے پیدا کرنا

481

علماء کا باوقار ہونا

483

آداب کتابت

485

لکھنے کے آداب کا ذکر

487

الکتاب الثانی از حرف عین ... کتاب العتاق از قسم اقوال

488

فصل اول ...غلام آ زاد کرنے کی ترغیب اوراحکام کےبیان میں

488

حصہ اکمال

489

غلام آزاد کرنے کے آداب .... از حصہ کمال

490

فصل دوم ... آزادی کے متعلق احکام ولاء

492

حصہ اکمال

493

جھوٹی نسبت پر وعید

494

ام ولد کا بیان

494

حصہ اکمال

495

کتابت کا بیان

495

حصہ اکمال

495

تدبیر غلام

496

حصہ اکمال

496

متفرق احکام

496

ممنوعات عشق

497

اکمال

497

کتاب العتق ... از قسم افعال

497

ترغیب عتق کا بیان

497

فصل .... عشق کےاحکام کےبیان میں

498

ولاء کا بیان

498

حق ولاء فروخت کرنے کی ممانعت

500

استیلاد

502

ام ولد کا بیان

503

مشترک غلام آزاد کرنے کا بیان

505

مدبر کا بیان

505

احکام کتابت

506

بدل کتاب پوری طرح رد کرنے کے بعد آزاد ہونا

507

احکام متفرقہ

509

کتاب العادیہ ... از قسم اقوال

511

اکمال

511

کتاب العادیہ ... ا ز قسم افعال

511

کتاب العظمہ ... از قسم اقوال

512

قرآن پاک اللہ کا خزانہ ہے

512

حصہ اکمال

513

فرشتوں کی تسبیحات

513

نور کےستر ہزار پردے

515

کتاب العظمۃ ... از قسم افعال

516

تعظبم کا بیان ... از قسم افعال

516

کتا ب الاول ... از حرف غین

518

کتاب الغزوات ... از قسم اقوال

518

غزوہ بدر

518

کعب بن اشرف کا قتل

518

اکمال

518ض

غزوہ احد کا بیان

519

غزوہ احد ... از اکمال

520

غزوہ خندق ... از اکمال

521

سریہ بئرمعونہ ... از اکمال

521

غزوہ بنو قریظہ و نضیر ... ا ز اکمال

522

غزوہ ذی قرد ... از اکمال

522

غزوہ حدیبیہ

522

غزوہ خیبر ... از اکمال

522

غزوہ موتہ

522

الاکمال

523

غزوہ حنین

524

اکمال

524

سریہ ابی قتادہ ... از اکمال

524

غزوہ فتح مکہ ... از اکمال

524

سریہ خالدبن ولید ... ازاکمال

525

اسامہ ﷜ کوایک معرکہ میں بھیجنا ... از اکمال

525

متعلقات غزوات ... از اکمال

525

کتاب الغزوات والوفود ... از قسم افعال

525

باب رسو ل اللہ ﷺ کے غزوات بعوث اور مرسلات کے بیان میں

525

غزوات کی تعداد

525

غزوہ بدر

526

بدر میں خصوصی دعا

529

قلیب بدر پر مردوں سے خطاب

532

بدر میں تین آدمیوں کا قتل

532

ابو جہل کا قتل

534

زرد رنگ کا عمامہ

537

غزوہ بدر کے موقع پر رقیہ ؓکی وفات

538

غزوہ احد

539

راہ خدا میں نسبی رشتہ کی رعایت نہ کرنا

540

شہید کامقام جنت میں

542

غزوہ خندق

547

خندق کےموقع پر رجزیہ اشعار

547

غزوہ خندق کےموقع پر نمازیں قضا ہونا

550

غزوہ بنی قریظہ

553

حئی بن اخطب کا قتل

554

غزوہ خیبر

554

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والا

558

باغات بٹائی پر دینا

559

غزوہ حدیبیہ

560

حدیبیہ کے مقام پر کرامت کا ظہور

561

مراسیل عروہ

563

حدیبیہ کےسفر کا تذکرہ

566

گزوہ فتح مکہ

569

فتح مکہ کے موقع پر سیاہ رنگ کا عمامہ

570

عبد اللہ بن خطل کا قتل

572

عباس﷜ کاسفر ہجرت

573

آپ ؑ کا کعبہ میں داخل ہونا

576

کعبہ کی چھت پر اذان

578

جاہلیت کےمفاخر کا مدفون ہونا

579

کفار کو پناہ دینا

581

تتمہ فتح مکہ

582

حدود حرم میں قتل کرنا بڑا گناہ ہے

584

مجاہدہ کی پاسداری

585

ابو سفیان واپس مکہ لوٹ گیا

586

مہر نبوت کا دیدار

588

غزوہ حنین

588

دس صحابہ ﷢ کا ثابت قدم رہنا

590

عباس ﷜ کی ثابت قدمی

591

حنین کےموقع پر آپ ﷺ کی بردباری

592

ام سلیم ؓ کے پاس خنجر

593

غزوہ طائف

594

غزوہ موتہ

595

برتن پانی ابل پڑا

596

غزوہ تبوک

598

غزوہ ذت السلاسل

599

غزوہ ذات الرقاع

599

جنگ یرموک

600

غزوہ اوطاس

600

غزوہ بنی مصطلق

600

سریہ عاصم ﷜

601

سریہ عاصم ﷜ کے متعلقات

601

سریہ زیدبن حارثہ ﷜

601

سریہ اسامہ ﷜

602

آپ ؑ کو افاقہ

603

اسامہ ﷜ کی امارت پر اظہار اطمینان

604

سریہ خالد بن ولید ﷜بسوئے اکیدر دومۃ الجندل

607

شاہ اکیدر کی گرفتاری

607

حضرت جریر ﷜

610

حضرت خباب بن ارت﷜ کا سریہ

611

سریہ حضرت ضرار بن ازرو ﷜

611

سریہ حضرت عبد الرحمن بن عوف﷜

611

سریہ معاذ ﷜

612

سریہ عمرو بن مرہ

613

سریہ عمرو بن العاص﷜

614

سریہ بسوئے بنی قریظہ

614

سریہ بسوئے بنی کلاب

615

سریہ کعب بن عمیر

615

متعلقات غزوات

615

رسول اللہ ﷺ کے مراسلات اور معاہدہ جات

616

ہرقل کو دعوت اسلام

616ض

وفود کا بیان

619

وفد بنی تمیم

620

تتمہ وفود

624

قتل کعب بن اشرف

625

رسول کریم ﷺ کے مراسلات

626

ذی یزن کے نام خط

626

کتاب الثانی .... از حرف غین

628

کتاب الغصب .. از قسم اقوال

628

حصہ اکمال

628

ناحق زمین غصب کرنے پر وعید

629

زمین غصب کرنے والالعنت کا مستحق ہے

630

حرف غین ... کتاب الغضب ... از قسم افعال

631

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33979
  • اس ہفتے کے قارئین 556382
  • اس ماہ کے قارئین 1609882
  • کل قارئین110931320
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست