#871

مصنف : محمد فواد عبد الباقی

مشاہدات : 38236

اللؤلؤ والمرجان - جلد1

  • صفحات: 529
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15870 (PKR)
(منگل 21 فروری 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

قرآن حکیم کے بعد شریعت اسلامیہ کابڑاماخذ احادیث رسول ہیں ۔صحابہ وتابعین اور ائمہ محدثین سے جیسے قرآن مقدس کو اپنے سینوں میں محفوظ کیا ایسے احادیث نبویہ کو اپنے منور سینوں میں جگہ دی اور تعلیم و تدریس اور تحریر وتالیف کے ذریعے اس قدر مامون و محفوظ کیا کہ قیامت تک کےلیے آنے والے مسلمانوں کےلیے احادیث رسول تک انکی رسائی کو ممکن و آسان بنادیا ،جو امت پر محدثین کا بہت بڑا احسان ہے۔یہ محدثین اور علماسلف کی محنتوں اور کوششوں کا ثمرہ ہے کہ دین حنیف اصل شکل میں ہمارے پاس موجود ہےاور دینی مسائل کی تلاش میں ہمیں کو ئی دشواری نہیں-صحیح بخاری و صحیح مسلم احادیث کی دواہم کی کتب ہے ،جن کی صحت پر تمام امت کا اجماع ہے اور وہ احادیث مزید اہم اور صحت کے اعتبار سے اعلیٰ ہے ،جن پر بخاری ومسلم کا اتفاق ہے۔زیرنظر کتاب بخاری و مسلم کی متفق روایات کا مجموعہ ہے ،جن کی صحت مسلمہ اور مسائل قطعی ہیں ۔لہٰذاقارئین اس سے کسی قسم کے شکوک وشبہات کے بغیر فائدہ حاصل کرسکتے ہیں ۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

23

مقدمہ ازمرتب

 

25

مقدمہ کتاب

 

33

ایمان کا بیان

 

35

طہارت کے مسائل

 

125

حیض کے مسائل

 

137

نماز کے مسائل

 

156

مسجدوں اور نماز کی جگہوں کا بیان

 

198

مسافر کی نماز کا بیان

 

241

جمعہ کا بیان

 

278

نماز عیدین کا بیان

 

287

نماز استسقاء کا بیان

 

290

کسوف کی نماز کا بیان

 

293

جنازے کے مسائل

 

302

زکوۃ کابیان

 

319

روزہ کے مسائل

 

325

اعتکاف کا بیان

 

393

حج کے مسائل

 

395

نکاح کے مسائل

 

464

دودھ پلانے کے مسائل

 

479

طلاق کے مسائل

 

490

لعان کا بیان

 

512

بردہ آزاد کرنے کا بیان

 

513

خرید وفروخت کے مسائل

 

517

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32034
  • اس ہفتے کے قارئین 457524
  • اس ماہ کے قارئین 1658009
  • کل قارئین113265337
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست