#1698.04

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 7598

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 5

  • صفحات: 562
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16860 (PKR)
(ہفتہ 21 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

باب: مردم شماری کی بنیاد (دلیل)

 

489

اللہ کی قسم اٹھانا

 

489

سب سے پسندیدہ دین نرم سہولت والا ہے

 

489

تقدیر میں جھگڑنے والے بدترین لوگ ہیں

 

489

جس نے توحید کی گواہی دی اس کے لیے جنت واجب ہے

 

490

توحید کی دعوت دینا

 

490

لوگوں کو خوشخبری اور آسانی کے ساتھ دعوت دینا

 

491

نیکی کا بڑھنا

 

491

موت کے لیے زمین متعین ہے

 

492

اللہ کے کلام کرنےکے بارے میں

 

492

اللہ کے علاوہ دوسروں کی قسم اٹھانا حرام ہے

 

493

ایمان کا نکلنا اور داخل ہونا

 

493

ایمان کی علامت اور گناہ

 

493

پڑوسی کا (پڑوسی کو) اچھا کہنا مقبول ہے

 

494

کافر بنانے اور لعنت کرنےکی مذمت

 

494

باب:۔۔۔۔۔۔۔

 

494

امور جاہلیت کے چار کام

 

496

ستاروں کے ذریعہ سے بارش طلب کرنا حرام ہے

 

496

ناپسند کرنے والے کو بھی اسلام کی دعوت تاکید کے ساتھ دینا

 

497

جس نے شہادتیں کا اقرار کیا تو وہ آگ کی تپش سے بچالیا گیا

 

498

اخلاص کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا

 

498

بُرائی کرنےکے بعد نیکی کرنے میں جلدی کرنا

 

499

وہ امور جو اللہ کے عذاب سے نجاۃ دینے والے ہیں

 

500

غلام آزاد کرنے کے لیے مؤمن کو ترجیح دینا

 

500

افضل ایمان صبر اور درگزر کرنا ہے

 

500

افضل ترین عمل

 

501

افصل مؤمن اور جہاد کون سا ہے؟

 

501

کون سی ہجرت افضل ہے؟

 

501

جس نے اسلام قبول کیا تو وہ فلاح پاگیا

 

502

جب تک شہادتین کی گواہی نہ دیں لوگوں سے لڑنے کا حکم

 

502

باب:۔۔۔۔۔۔۔

 

502

موت سے پہلے پہلے شہادتین کا اقرار کرنے میں جلدی کرنا

 

503

نجات والے چار کام

 

503

باب: سونے سے قبل وتر پڑھنا دوراندیشی ہے

 

504

باب: مسلم والد کی طرف سے روزہ و صدقہ کا بیان

 

504

علماء کی تقلید محض ان کی عبادت کرنے کے مترادف ہے

 

504

کافر سے لڑائی کب تک کی جائے گی؟

 

505

جامع ترین آداب

 

506

کافر کے عمل قبول نہ کیے جائیں گے

 

507

باب:۔۔۔۔۔۔۔

 

507

اس شخص کے بارے میں کہ جو قرآن بڑی عمدگی کے ساتھ پڑھے گا اس کے باوجود اسلام سے نکل جائے گا

 

507

ریاکاری کی مذمت جو کہ شرک اصغر ہے

 

508

مؤمنوں کی روحیں سبز پرندوں کے پیٹوں میں ہیں

 

508

باب: بشارت کے حامل غرباء کون ہیں؟

 

509

جب کوئی چیز اللہ کے سپرد کردی جائے تو وہ اس کی حفاظت کرتا ہے

 

509

مرتد کافر کی توبہ قبول نہیں ہے

 

509

باب:۔۔۔۔۔

 

510

رب کے ساتھ اچھے گمان رکھنے چاہیئیں

 

511

باب: آسانی اختیار کرنے کا بیان

 

511

باب:۔۔۔۔

 

511

فاسق و فاجر آدمی کے ذریعہ اس دین کی مدد کرانا

 

513

اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں

 

513

ہر سو سال بعد دین کی تجدید کرنے والا پیدا ہوگا

 

514

باب: اللہ تعالیٰ ہی تمام اشیاء کا خالق ہے

 

514

عمل خالصتاً اللہ کے لیے ہونا چاہیے

 

514

دلوں میں ایمان کی تجدید کا سوال کرنا

 

514

سب سے پہلے تخلیق قلم ہے

 

515

قیامت کے دن سب سے پہلے فیصلہ کن کے درمیان کیا جائے گا؟

 

515

جس کو جس کے لیے پیدا کیا گیا ہے اس کے لیے وہ اعمال آسان کردیئے گئے ہیں

 

517

لوگ زمین پر اللہ کے گواہ ہیں

 

517

باب: نیک اعمال میں اللہ تعالیٰ کے لیے اخلاص کا اثر اور نیک عمل کا وسیلہ پکڑنا

 

517

زمین کو دجال کے لیے سمیٹ دیا جائے گا

 

520

جو تقدیر میں لکھا ہے وہ عنقریب ہوجائے گا

 

521

جھاڑ پھونک تعویذات او رحب کے اعمال شرک ہیں

 

521

بنی تمیم کی فضیلت کے بارے میں

 

521

گناہوں کو حقیر جاننے سے بچنا

 

522

باب: جزیرہ عرب میں توحید الہٰی کا دوام

 

522

شیطان کا ابن آدم کو نیک اعمال سے روکنے کے لیے راستے میں بیٹھنا

 

523

نحوست کا بیان

 

524

جو اللہ چاہے اورجو محمد ﷺ چاہیں کہنے کی ممانعت

 

524

نظر بد ایک حکم سے ایک انسان کو دیوانہ بنا دیتی ہے

 

525

ثقیف قبیلہ میں ایک ظالم او رایک کذاب ہوگا

 

525

دل رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان ہے

 

525

نبی ﷺ کے دیدار کا بہت ہی زیادہ شوق رکھنے والے لوگ

 

526

اسلام کی کچھ علامات کا بیان

 

526

لوگوں کے درمیان ظاہر پر فیصلہ ہوگا

 

526

مسلمان ہر حال میں اللہ ہی پر بھروسہ کرتا ہے

 

527

دین آسان ہے

 

527

ایمان کی علامات اور آپ ﷺ کا لکھ کر دینا

 

528

باب: رزق مقرر شدہ ہے او رمعصیت کے ساتھ اس کا حصول ناجائز ہے

 

528

ستاروں کو جنوں کے جلانے کے لیے گرایا جاتا ہے

 

529

میر ی اُمت کا ایک گروہ حق کے لیے قیامت تک لڑتا رہے گا

 

530

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی فضیلت

 

531

دنیا سے کنارہ کش ہونے کی کراہت

 

531

باب: وادی منیٰ میں کنکریاں چننا

 

532

فتنوں کے متعلق خبر

 

533

اے ایمان والو! تم اپنی فکر کرو جبکہ تم ہدایت پر ہو۔۔۔ کی تفسیر کے بارے میں

 

533

کسی کو اے کافر کہنے کا گناہ

 

534

باب: ایمان میں زیادتی او رکمی کا بیان

 

534

ایمان تو صبر اور فراخ دلی کا نام ہے

 

534

یمنی، لحمی او رجذامی لوگوں کے ایمان کی فضیلت

 

534

دجال کہاں سے آئے گا؟

 

535

جنوں پر قرآن کی تلاوت کرنا

 

535

کافر کا نبی ﷺ اور اس کے اوصاف کے بارے میں تفتیش کرنا

 

535

باب: اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں غوروفکر کرنے کا بیان

 

540

باب: دور جاہلیت کے افعال

 

541

ایمان کے ذائقہ او راس کی مٹھاس کے بارے میں

 

541

جن لوگوں کے اعمال قبول نہیں ہوتے

 

542

جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا

 

542

عزل کرنے کی کراہت

 

543

موسیٰ ؑ کا موت کی خبر سن کر غصہ میں آجانا

 

543

جنت او رجہنم کی نزدیکی کے بارے میں

 

544

نیکیوں کے بڑھنے اور شرک کی مذمت کے بارے میں

 

544

مشتبہ چیزوں سے بچنے کے بارے میں

 

544

حیاء بھی ایک کا ایک حصہ ہے

 

545

تقدیر پر ایمان لانا ضروری ہے

 

545

پانچ امور کا بیان جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

 

545

توحید کی فضیلت او ربخیل مالداروں کی مذمت

 

546

باب: جنت کے درجات اور بلند ترین درجے کا بیان

 

547

مضمومہ علاقہ کو تبدیل کرلینا

 

548

باب: اچھا خواب نبوت کا حصہ ہے

 

548

سوچ و بچار کے بعد دوست بنانا

 

549

بچوں کا جنت میں داخل ہونا

 

549

باب: دورجاہلیت کے افعال

 

549

کبیرہ گناہوں کے بارے میں

 

550

نجاشی کی نماز جنازہ پڑھنا

 

550

اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں

 

550

جو رسول ﷺ پر ایمان لائے اور تصدیق کرے اسکےلیے خوشخبری ہے

 

551

نحوس نہیں ہے

 

551

نحوست پکڑنا شرک ہے

 

552

باب: ظلم کی اقسام اور وہ بھی جو معاف ہو نہ چھوڑا جائے گا

 

552

اللہ کا بندے کے (قدرت کے اعتبار سے) ساتھ ہونا جب بندہ اس کو پکارے

 

552

زمانے کو بُرا کہنے کی مذمت

 

553

باب:۔۔۔۔۔

 

553

باب:۔۔۔۔۔

 

554

جاہلیت والے گھر، عورت اور گھوڑے سے نحوست لیتے تھے

 

554

نبوت کے مہر کے بیان میں

 

554

اللہ کے خوف کی فضیلت توحید کے ساتھ

 

555

جس نے خودکشی کی اس پر جنت حرام ہے

 

555

نسب کا زبردست دعویٰ کفریات میں سے ہے

 

556

اسلام کی نشانیوں کے بارے میں

 

556

فال کے پسندیدہ ہونے کے بارے میں

 

557

جس کو جس کے لیے پیدا کیا ہے وہ اس کے لیے آسان ہے

 

557

شرک اور قتل کی مذمت

 

558

تمام رشتے ٹوٹ جائیں قیامت کے دن

 

558

ہر چیز تقدیر کے ساتھ بندھی ہوئی ہے

 

558

باب: غیر اللہ کی قسم کھانا لفظی یا قلبی شرک ہے

 

559

جس راستے پر چلا جائے گا اسی کی منزل پر پہنچے گا

 

559

انجام کی حقیقت خاتمہ پر ہے

 

559

کوئی بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ تقدیر کی اچھی اور بُری ہر چیز پر ایمان نہ لائے

 

560

سلام کے ساتھ اجازت طلب کرنا

 

560

نوحہ شیطانی کام ہے

 

561

قصہ معراج کا بیان

 

561

جس نے کہانت کی وہ درجات اعلیٰ تک نہیں جاسکتا

 

563

یہود کے ایمان لانے کے بارے میں

 

563

اللہ کی برکت کا قصہ

 

563

ایمان خوف اور امید کا نام ہے

 

564

بسم اللہ کی فضیلت

 

564

کھانے میں برکت کا قصہ

 

564

اللہ سے بڑھ کر کسی کو بھی تعریف زیادہ پسند نہیں ہے

 

565

باب: ذات باری تعالیٰ کا مشرکین کی ایذاؤں پر صبر

 

565

جس نے بیماری سے بچنے کے لیے کڑا پہنا

 

565

جادو کی مذمت

 

565

یہ خیالات نفاق نہیں ہیں

 

566

ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے

 

566

عصبیت کی طرف بلانا جہالت ہے

 

566

ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے

 

567

جس نےنبیؐ کی بعثت کے متعلق سنا پھر وہ ایمان نہ لایا تو وہ آگ میں داخل ہوگا

 

568

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35556
  • اس ہفتے کے قارئین 194088
  • اس ماہ کے قارئین 1713161
  • کل قارئین115605161
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست