#1698.02

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 7561

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 3

  • صفحات: 630
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18900 (PKR)
(جمعرات 19 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

باب: رکوع سے پہلے قیام میں ہاتھ باندھنے کی مشروعیت کا بیان نہ کہ بعداز رکوع

 

374

نماز تہجد سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھنے کا بیان

 

374

رکوع اور سجود کی دعا کا بیان

 

374

باب: مسافت سفر جس میں قصر کرنا جائز ہے

 

375

باب: ایک نبی کا قصہ (علیہ السلام)

 

375

بلند آواز سے آمین کہنے کا بیان

 

376

آگ پر پکی ہوئی چیز سے وضو نہیں ہے

 

377

باب: جمع تقدیم (دو نمازوں کو پہلی نماز کے وقت جمع کرنا)

 

377

نماز کو اس وقت ادا کرنا جب یاد آجائے

 

378

مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھنے کا بیان

 

378

رکوع و سجود کی دعا کا بیان

 

379

باب: چھوڑی ہوئی نماز جس پر عمل پیرا ہونا چاہیے

 

379

چادر میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان

 

379

قنوت نازلہ کا بیان

 

379

محلوں میں مسجدیں بنانے کا استحباب

 

380

سفر میں دو نمازیں جمع کرنے کا بیان

 

380

سمجھ دار اور عقل مند لوگ میرے قریب کھڑے ہوں

 

380

باب: تعلیم و تعلّم کے لیے شب بیداری کا جواز

 

381

نمازیوں کے آجانے پر جماعت کا کھڑا کرنے کا بیان

 

381

عیدالفطر اور اضحیٰ کےدن سب سے پہلے نماز پڑھی جائے

 

382

خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی ہونا مستحب ہے

 

383

ہتھیلی کے گداز حصے پر سجدہ کرنے کا بیان

 

383

باب: نماز میں ایک طرف سلام پر اکتفاء کرنا

 

383

باب:تشہد میں انگلی ہلانے والی احادیث او رانکار کرنے والے کی تردید کا بیان

 

383

مسافرکی نماز کا بیان

 

384

باب: نمازی کے سامنے سے گزرنے والی عورت کو اشارے سے منع کرنا

 

384

وہ اپنی مجلس والوں کو بلائے۔۔۔۔ ان آیات کی تفسیر

 

384

باب: نماز میں قابل فہم و بامقصد اشارے کا جواز

 

385

آپ ﷺ کا ظہر کی نماز سے پہلے چاررکعات اور فجر سے پہلے دو رکعات پر ہمیشگی کرنے کا بیان

 

386

ظہر سے پہلے چار رکعات پر ہمیشگی کرنے کا سبب

 

386

عصر کے بعد دو رکعت پڑھنے کابیان

 

387

سیدنا حسن او رحسین کے ساتھ محبت کا وجوب

 

387

امام سے آگے بڑھنے کی ممانعت کا بیان

 

388

فجر کی دو رکعات میں قرأت کا بیان

 

389

باب: ظہر اور عصر کی قرأت کا بیان

 

389

باب: فرض نماز کے بعد کے اذکار

 

389

باب: خصائص نبوی ﷺ

 

390

نبی ﷺ ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے

 

390

نبی ﷺ سفر میں( فرض نماز سے) پہلے یا بعد میں سنتیں نہیں پڑھا کرتے تھے

 

391

کپڑے سے منی کے کھرچنے کابیان

 

391

سرخ لباس پہننے کا جواز

 

391

باب: ایک چھوڑا او ربھولا ہوا ضروری (واجب ) عمل

 

392

مصیبت کے وقت نماز کا سہارا لینے کا بیان

 

392

سفر میں ظہر کی نماز جلدی پڑھنے کا بیان

 

392

ستونوں کے درمیان صف بنانے کی ممانعت کا بیان

 

392

23، 27 رمضان میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنے کا بیان

 

393

باب: عورت کی مسجد کے بجائے گھر میں نماز کی فضیلت

 

393

نماز میں کنکریاں کو ہاتھ لگانے کی کراہت کا بیان

 

394

فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کا استحباب

 

394

آدمی کا اس مسجد میں نماز پڑھنا جو اس کے قریب ہو

 

395

جمعہ چھوڑنے کی مذمت کا بیان

 

395

نمازی کو سلام کہنے کی مشروعیت کا بیان

 

395

نماز کے اوّل اور آخری وقت کا بیان

 

396

باب: سفر میں نیند کے باعث نماز فجر چھوڑنے والوں کا قصہ

 

396

نبی ﷺ کی نیندناقض وضوء نہیں تھی

 

399

باب: جمعہ اور مغرب سے قبل دو رکعت کی مشروعیت

 

399

فضیلت والے امور کابیان انہی میں سے   وضوء بھی ہے

 

400

بارہ سال تک اذان دینے کی فضیلت کا بیان

 

400

جمعہ کے لیے غسل کرنے کی فضیلت کا بیان

 

401

اس شخص کا بیان ککہ جس کی نماز قبول نہیں کی جاتی

 

401

مسجد بنانے کی فضیلت کا بیان

 

402

نشہ کی وجہ سے نماز کو ترک کرنےکی مذمت کا بیان

 

402

وضوء اور دو رکعات نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

 

403

پانچ نمازوں کی اہمیت کا بیان

 

404

وتر رات کے شروع اور آخری حصہ میں پڑھنے کا بیان لیکن آخری حصہ میں پڑھنا افضل ہے

 

404

مسجد قباء میں نماز کی فضیلت کا بیان

 

405

باب: صف کے خلاء کو پُر کرنے کی فضیلت

 

405

باب: مسجد میں داخل ہونے او رنکلنے کا مشروع طریقہ

 

405

دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان

 

406

پانچ نمازوں کی فضیلت کا بیان

 

406

باب: سنن رواتب پر مداومت کی فضیلت

 

406

صبح کی نماز کی فضیلت کا بیان

 

407

نوافل کی اہمیت کا بیان                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                 

 

407

نماز چاشت اور ظہر سے پہلےکی چار رکعات کی فضیلت

 

408

صبح کی نماز او راس کے بعد طلوع شمس تک بیٹھنے کا اجروثواب

 

408

باب: امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ پانے کی فضیلت

 

408

جس نے دس آیات کے برابر بھی قیام کیا، وہ غافلین میں شمار نہیں ہوگا

 

409

آیۃ الکرسی کی فضیلت کا بیان

 

409

سوآیات کے پڑھنے کا ثواب

 

409

باب: فجر کی سنتوں کی سورج نکلنے کے بعد قضاء کا بیان

 

410

نماز کا انتظار کرنےکی فضیلت کا بیان

 

410

مسجد ہر پرہیزگار کا گھر ہے

 

411

فجر سے پہلے دو رکعات کی قرأت کا بیان

 

411

مسجدوں کے دروازوں پر پیشاب کرنے کی ممانعت

 

411

نماز میں بالوں کو اکٹھا کرنے کی ممانعت

 

412

باب: اقعاء (بیٹھنے) کی صور ت جو منع ہے

 

412

باب: سورج کے زرد ہونے سے پہلے نفل نماز کا بیان

 

413

نماز میں مذمومہ امور کا بیان

 

413

باب: نماز عید کے لیے عورتوں کا عیدگاہ جانا واجب ہے

 

414

باب: ترک کی گئی سنتیں

 

414

او رجب انہوں نے تجارت کو دیکھا۔۔۔۔۔ کی تفسیر کا بیان

 

415

اعتکاف بس تی مسجدوں میں ہوگا

 

415

باب: گھروں میں نوافل کی ادائیگی کی ترغیب

 

416

باب: آداب مسجد کابیان

 

416

روزوں کے لیے جمعہ کے دن کو خاص کرنےکی کراہت کا بیان

 

416

قبر پر یا قبر کی طرف نماز پڑھنے کی ممانعت

 

417

سورج کے طلوع اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان

 

417

نہ نماز میں نقص جائز ہے اور نہ سلام میں

 

417

نماز میں کلام کرنےکی ممانعت کا بیان

 

418

باب: چاشت کی نماز ہی ’’اوابین‘‘ ہے

 

418

طلوع آفتاب کے وقت نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان

 

419

مکہ کے علاوہ عصر اور فجر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں ہے

 

420

جنتیوں والے کام اور انہی میں سے پانچ نمازیں

 

420

نماز میں قبلہ کی سمت تھوکنے کی کراہت کا بیان

 

421

جس نے شراب پی اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی

 

422

رکوع اور سجود میں کمر سیدھی کرنے کی اہمیت کا بیان

 

422

شک کی بنیاد پر نماز سے نہ پھرنا

 

423

باب: کثرت سجود کی فضیلت

 

423

حیض اور نفاس والی عورتیں نماز نہیں پڑھیں گی

 

424

پانچ نمازیں گناہوں کے لیے کفارہ ہیں

 

425

چاشت کی دو رکعات کی فضیلت کا بیان

 

426

باب: اذان کہنے کی فضیلت

 

426

ہاتھ کے اشارے کا ثواب

 

427

انہوں نےنماز کو ضائع کردیا۔۔ کی تفسیر کا بیان

 

427

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44911
  • اس ہفتے کے قارئین 203443
  • اس ماہ کے قارئین 1722516
  • کل قارئین115614516
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست