#1698.03

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 9364

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 4

  • صفحات: 610
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18300 (PKR)
(جمعہ 20 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانور سے نرمی کرنے کابیان

 

 

ہر بُرائی کا سرچشمہ شراب ہے

 

429

بچےکے سر میں خون کی جگہ خلوق خوشبو لگاؤ

 

430

ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کیے گئے ہیں

 

431

اونٹوں پر نرمی کرنے کا بیان

 

431

کھانےکے آداب کا بیان

 

431

خادم کےساتھ احسان کرنے کی ترغیب کا بیان

 

432

باب: کھانے کے آداب جن پر عمل متروک ہے

 

432

کھانے کے لیے خادم کو بھی ساتھ بٹھانے کا استحباب

 

433

کھانے کی دعوت قبول کرنے کا حکم

 

433

اگر مدعو روزے دار ہوتو دعا کرے

 

434

شکار کے آداب کا بیان

 

434

باب: مردار کے کھانےکی حرمت

 

434

اداب سفر اور جانوروں کے ساتھ نرمی کا بیان

 

435

پانی پینے کے آداب کا بیان

 

435

باب: طب نبوی ﷺ کا بیان

 

435

قربانی کا گوشت کھانےکا استحباب

 

436

باب: ہمسایوں کی نگہداشت و اکرام کرنا

 

436

کھانے کے آداب کا بیان

 

436

مکھی کو مشروب میں گرنے کے بعد ڈبو دینے کا بیان

 

437

صدقہ جب کسی کو بطور ہدیہ دیا جائے تو وہ صدقہ نہیں رہتا

 

438

نبیذ کب حرام ہوجائے گی

 

438

کھانا کھلانے اور سلام عام کرنےکی فضیلت کا بیان

 

439

نبی ﷺ کا معجزہ کھجوروں میں

 

439

باب: اضطراری کیفیت میں مردار کا کھانا

 

439

باب: جانور کے چہرے پر داغ دینا اور مارنا ممنوع ہے

 

440

حلال چیزیں کھانے کی اہمیت کا بیان

 

441

کھانے پینے میں مکھی گرنے کی صورت میں ڈبو نے کی حکمت کا بیان

 

441

نبی ﷺ کی پیشین گوئی کا عمار بن یاسر ؓکے بارے میں پورے ہونے کا بیان

 

442

سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی حرمت کا بیان

 

442

خوردو نوش کے بعد حمد کی فضیلت

 

443

طعام کے درمیان سے کھانے کی کراہت کا بیان

 

443

دودھ کا ہدیہ (تحفہ) دینے کا بیان

 

444

ممنوعہ امور میں رخصت کا بیان

 

444

باب: کھانے میں اکٹھے ہونا اور خیر خواہی کرنا

 

445

باب: ہر نشہ آور چیز شراب ہے

 

446

شراب کا نام تبدیل کرکے پینے کا بیان

 

446

مردار کی کسی بھی چیز سے استفادہ کرنے کی ممانعت کابیان

 

446

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانے کی رخصت کا بیان

 

447

باب: بھگوئی چیز نشہ پیدا ہونے سے پہلے استعمال کرنا جائز ہے

 

447

ثرید برکت کے لیے بڑی عظیم چیز ہے

 

448

ماء زمزم مبارک بھی ہے او رکھانے کا کھانا بھی

 

448

باب: پلانے کے لیے دائیں طرف سے آغاز کرنا

 

452

باب: کھانے کے آداب

 

453

باب: تمہارے پاس جو ہے سب فانی ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں جو ہے باقی ہے(النحل96)

 

453

گھر میں کھجور رکھنے کی اہمیت

 

454

شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہوگا

 

454

شراب کی حرمت کا بیان او رہر نشہ آور چیز حرام ہے

 

454

برنی کھجور کی فضیلت اور اس میں شفاء

 

455

کھجور او رانگور کی شراب کے بارے میں

 

455

جانور کے پستانوں میں کچھ دودھ برکت کے لیے چھوڑ دینا

 

455

جانور کے خاکستری رنگ کی فضیلت

 

456

انس ؓکے بارے میں آپ ﷺ کی دعا کا قبول ہونا

 

457

ایک ہی جنس میں کمی او رزیادتی سود ہے

 

457

سب سے بدترین کھانا ولیمہ کا ہے

 

458

بلوغت کے بعد اپنی طرف سے عقیقہ کرنا

 

458

باب: طب جدید جس (کی حکمت) سے ناآشنا ہے

 

459

بنی اسرائیل کا چوہوں کی شکل میں مسخ ہوجانا

 

459

عمر ؓکی غیر ت کے بارے میں

 

460

آپ کو ٹھنڈا او رمیٹھا پانی سب سے زیادہ پسندیدہ تھا

 

460

سب سے پسندیدہ ہڈی بکری کی دستی تھی

 

461

اپنے سامنے سے کھانا

 

461

تین سانس میں پانی پینا

 

461

کھانے سے فارغ ہونے کی دعا

 

461

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنے کی رخصت

 

462

بڑی صحنک کا بیان

 

462

کھانے کے لیے خربوزہ اور تر کھجور کو ملانے کی حکمت

 

463

تازہ کھجور تربوز کے ساتھ کھانا

 

463

باب: طب نبوی ﷺ کا بیان

 

463

کھجور سے کپڑوں کو نکالنا

 

463

پانی کیسے پیا جائے گا او راس کے اوّل و آخر میں کیا کہا جائے گا؟

 

464

ٹھنڈی میٹھی چیز کا پسندیدہ ہونا

 

464

آپ ﷺ نبیذ پیا کرتے تھے

 

465

درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور کا کھانا حرام ہے

 

465

ذبیحہ کا کھانا جبکہ وہ ناخن او ردانت سے نہ کاٹا گیا ہو

 

465

شکار کا کھانا

 

465

کھانے کے آداب اور درمیان سے کھانا کھانے کی ممانعت

 

466

زیتوں کے تیل کی فضیلت

 

467

لہسن کھانے کی کراہت

 

467

ایک سال تک قربانی کا گوشت کھانے کی رخصت

 

468

زمزم کے پانی کی فضیلت

 

468

جب تک چاہو قربانی کا گوشت کھا سکتے ہو

 

469

ابن مسعود ؓکی فضیلت

 

469

جب چمڑا رنگا جائے تو وہ پاک ہوجائے گا

 

469

کھڑے ہوکر پینے کی وعید

 

470

داہنے ہاتھ سے کھانا

 

471

سرکہ کی اہمیت

 

471

کتناکھانا کفایت کرے گا؟

 

472

ہمیشہ شراب پینے والے کی مثال

 

472

حلال کھانے کی اہمیت مومن کو قتل کرنے کا بدلہ

 

472

دو دو کھجور کھانے کے لیے اجازت لینا

 

473

باب: کھانے اور دودھ پینے کے متعلقہ اذکار

 

474

باب: طب نبوی ﷺ کا بیان

 

475

باب: قربانی نماز عید کے بعد واجب او رپہلے ناجائز ہے

 

475

باب: کھانے کے آداب

 

475

دو مقابلہ کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کرنا

 

476

برتن کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر پینے کی ممانعت

 

476

مشکیزے کو منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت

 

477

مشکیزہ کو منہ لگا کر پانی نہ پینے کی علت

 

477

مٹکے کی نبیذ پینے کی ممانعت

 

477

ٹوٹے ہوئے برتن میں پینے کی ممانعت

 

477

برتن کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر پینے کی ممانعت

 

478

باب: جسے گھن آئے اس کے لیے سانڈہ مکروہ ہے

 

478

سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے کی حرمت

 

478

بدبودار پودوں کے کھانے کی ممانعت

 

479

کھڑے ہوکر پینے کی ممانعت

 

479

ٹوٹے ہوئے پیالے میں پینے اور اس میں پھونک مارنے کی ممانعت

 

479

دو کھانوں کی ممانعت

 

479

باب: پینے کے آداب

 

480

گھریلو گدھوں کے گوشت کی حرمت

 

480

کدو کھانے کا استحباب

 

481

کچلی والے درندوں کو کھانا حرام ہے

 

481

باب: ہر نشہ آور چیز کی حرمت تھوڑی ہو یا سیادہ

 

481

باب: شراب، جوئے اور ڈھول وغیرہ کی حرمت

 

482

اونٹ کی ٹانگ کاٹنا حرام ہے

 

482

عقیقہ سنت ہے

 

483

ہمیشہ شراب پینے والے کے لیے وعید

 

483

باب: کھڑے ہوکر پانی پینے (کی کراہت) کا بیان

 

484

کھانے کے آداب

 

484

ایمان، توحید، دین اور تقدیر کا بیان

 

 

اللہ کے ساتھ ایمان لانے کا حکم

 

486

شہادتین کے ساتھ خوشخبری ہے

 

486

تین افراد سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہیں

 

487

باب: کعبہ کی قسم کھانا کیسا ہے؟

 

488

کبیرہ گناہوں سےبچنا

 

488

جو اللہ اور جو آپ ﷺ چاہیں کہنا کیا ہے؟

 

488

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31062
  • اس ہفتے کے قارئین 456552
  • اس ماہ کے قارئین 1657037
  • کل قارئین113264365
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست