کنز العمال۔ حصہ 12

  • صفحات: 313
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10955 (PKR)
(جمعہ 04 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

چوتھا باب ... قبائل اور ان کے اکٹھے اور الگ الگ ذکر کے بارے یمں

355

انصار صحابہ ﷢ کا ذکر

356

رسول اللہ ﷺ کی معیت بڑی دولت

357

ثرید بہترین کھانا ہے

357

اکمال

357

انصار سے درگزر کرو

358

انصار صحابہ ﷢ سے بغض رکھنا کفر ہے

360

انصار صحابہ ﷢ کی مثال

361

انصار صحابہ ﷢ کی پاکبازی

362

مہاجرین ﷢

364

فقراء مہاجرین کی فضیلت

364

الاکمال

364

قریش کی فضیلت کا ذکر

364

الاکمال

366

لوگ قریش کے تابع ہیں

368

قریش کی تابعداری کا حکم

369

خلیفہ کا انتخاب قریش سے

370

قریش کی تذلیل کرنے والے کی سزا

372

اہل بدر

373

بنو ہاشم کا ذکر الاکمال سے

374

الاکمال

374

العرب

375

عرب سے بغض رکھنا نفاق ہے

376

اہل یمن کی فضیلت کا ذکر

378

اکٹھے چند قبائل کا ذکر ... اکمال

379

یمن کے لوگ بہترین ہیں

380

ازد

381

اکمال ... قبیلہ ازد کا ذکر

381

اوس اور خزرج

382

ربیعۃ

382

مضر

382

الاکمال

382

یحییٰ بن جابر مرسلاً

382

عبد القیس

382

الاکمال..... حروف تہجی کے اعتبار سے قبائل کاذکر

383

احمس

383

اسلم

353

بربر

383

بکر بن وائل کاذکر

383

بنو تمیمہ

383

بنو الحارث

384

بنو عامر

384

بنو النضیر

384

ثقیف

384

جہنیہ

384

خزاغۃ

384

دوس

385

عبس

385

عبد القیس

385

بنو عصیہ نافرمان قبیلہ ہے

385

عمان

385

عنزۃ

385

قبط

386

قضاعت

386

بنو قیس کا ذکر

386

مزینہ

386

معافر

386

ہمدان

387

قبائل کے ذکر کا تکملہ

387

صفات کے اعتبار سے جند قبائل کا ذکر

387

بنو اسلم کا ذکر

387

الیاس اور حضر ؑ

388

اکمال

389

اویس بن عامر القرنی ﷫

389

اویس قرنی﷫ کا ذکر

390

اکمال

390

اویس قرنی ﷫ کی شفاعت

391

قیس بن ساعدہ الایادی

391

زبیر بن عمرو بن نفیل

391

ورقۃ بن نوفل

392

ورقۃ بن نوفل من الاکمال

392

مطعم بن عیدی

392

ابو رغال

393

تبع

393

عمرو بن عامر ابو خزاعۃ

393

ابوطالب

393

ابو جہل

394

عمرو بن لحی بن قمعۃ

394

الاکمال

394

مالک بن انس﷜

395

اکٹھے چند قبائل کا ذکر .... اکمال

395

بنو ہاشم کی فضیلت

396

الفرس الاکمال سے

397

فارس کےلوگوں کے لئے پیشین گوئی

398

پانچواں باب ... اہل بیت کے فضائل میں

399

پہلی فصل... اجمالی فضائل

399

اہل بیت امت کے لئے امان ہیں

400

جنت کے سردار

401

الاکمال

401

قرابت داروں کےلیے جنت کی بشارت

402

دوسری فصل .... اہل بیت کے مفصل فضائل کےبارے میں

405

فاطمہ ؓ

405

حضرات حسنین ؓ کا تذکرہ

406

فاطمہ نام رکھنے کی وجہ

407

جگر گوشہ رسولﷺ

408

الحسن والحسین ؓ

409

اولاد فاطمہ ؓ کا ذکر

410

الاکمال

411

بہترین نانا نانی

411

حضرات حسنین ؓ کے لیے جنت کی بشارت

413

مقتل الحسین ﷜

413

الحسن ﷺ من الاکمال

413

الحسین﷜ من الاکمال

414

محمد بن الحنفیہ ﷜

416

رسول اللہ ﷺ کی ازواد مطہرات ؓن

416

الاکمال

417

عائشہ ؓ

418

الاکمال.... بہترین نعم البدل

419

میمونہ ؓ

420

حفصہ ؓ

420

الاکمال

420

ام سلمہ ؓ

421

صفیہ ؓ من الاکمال

421

زینب بنت حجش ؓ ... من الاکمال

421

لبنۃ الجون

421

اکمال میں رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات ؓن کا اجمالی طور پر ذکر

422

تیسری فصل .... مناقب نساء کے بارے میں جامع احادیث کا ذکر

422

الاکمال

423

صحابیہ عورتیں ؓن

423

الاکمال

424

اکمال میں ... انصار صحابیات ؓن کا ذکر

424

الرمیصاء ... من الاکمال

425

ام حبیب بن العباس.... من الاکمال

425

بنت خالد بن سنان ... من الاکمال

425

ام سلیم ... من الاکمال

425

چھٹا باب .... صحابہ ؓ کے علاوہ دوسرے حضرات کی فضیلت کے بارے میں

426

النجاشی

426

زید الخیر ... من اکمال

426

ذیل الباب .... من الاکمال

426

امرؤ القیس ... من الاکمال

427

ساتواں باب ... امت مرحومہ کے فضائل میں

427

امت محمدیہ ﷺ کی خصوصیت

428

قیامت کے روز امت محمدیہ ﷺ کا سجدہ

429

دوتلواروں کا جمع نہ ہونا

431

رسو ل اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے

431

دجال سے قتال کا ذکر

432

تین تہائی جنت کا حقدار

432

امت محمدیہ ﷺکا اجر و ثواب

437

غالب رہنے والی جماعت

438

جہاد کرنے والی جماعت

439

شوق دیدار میں قربانی

440

لحومہ فی القطب والابدال

441

ابدال کا تذکرہ

442

الاکمال

442

ابدال کے اوصاف

443

انسان کی فضیلت

444

الاکمال

444

ہر سو صدی پر ایک مجتہد ہوتا ہے

445

جو اس امت کے لیے ان کے دینی امور میں اجتہاد کرتا ہے

445

آٹھواں باب... جگہوں اور زمانوں کے فضائل میں

445

پہلی فصل ... جگہوں کے فضائل میں

445

مکہ اور اس کے ارد گرد کے فضائل زادھا اللہ شرفا وتعظیما

445

مسجد الحرام میں نماز کی فضیلت

447

مکہ مکرمہ کا احترام

448

مکہ مکرمہ سے محبت کا ذکر

449

زمین میں دھنسانےکا ذکر

450

حرم میں ظلم و زیادتی کرنے و الا

452

الکعبہ ... الاکمال

454

فرشتوں کا حج

454

الحجر اسود

455

الاکمال

457

رکن یمانی

458

کعبہ کی دربانی ... الاکمال

459

زمزم کا پانی

460

اکمال میں سے ... حاجیوں کو پانی پلانے کا ذکر

461

المصلیٰ... من الاکمال

461

وادی اسرور

462

البیت المعمور

462

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87976
  • اس ہفتے کے قارئین 384954
  • اس ماہ کے قارئین 1438454
  • کل قارئین110759892
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست