کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
کتاب الامارات ...من قسم الاقوال |
429 |
پہلا باب ...امارت میں |
429 |
فصل اور |
429 |
عادل بادشاہ اللہ کا سایہ ہے |
430 |
بے وقوف لوگوں کا حاکم بننا اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے |
430 |
عادل بادشاہ کی فضیلت |
431 |
الاکمال |
432 |
شرعی حد نفاذ کرنے کی فضیلت |
433 |
نیک و صالح وزیر اللہ کی رحمت ہے |
434 |
دوسری فصل ... امارت سے متعلق وعید کے بیان میں |
434 |
ہر حاکم سے رعایا سے متعلق سوال ہو گا |
435 |
رعایا کے حقوق ادا نہ کرنے پروعید |
435 |
دو بدقسمت لوگ |
437 |
عورت کی سربراہی آفت خداوندی ہے |
438 |
رعایات کے ساتھ دھوکہ کرنے والا جنت سے محروم |
439 |
الاکمال |
440 |
ظالم حکمران شفاعت سے محروم |
441 |
حاجت مندوں سے دروازہ بند کرنے پر وعید |
444 |
شریعت کے خلاف فیصلہ پر وعید |
445 |
تیسری فصل...امارت (حکومت) کے احکام وآداب میں |
447 |
امراء ( حکام) قریش میں سے ہوں گے |
448 |
دوسری فرع ... امیر کی اطاعت میں اور اس میں بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں |
449 |
امیر کی اطاعت کی اہمیت |
450 |
امیر کی اطاعت از الاکمال |
451 |
امت میں افتراق پیدا کرنے کی ممانعت |
452 |
اچھے حکمران کے اوصاف |
453 |
تیسری فرع ... حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں |
456 |
گناہ کے کام میں امام کی اطاعت جائز نہیں |
457 |
بادشاہ کی خوشامد ی بننے کی ممانعت |
457 |
بے خوشامد کی مذمت |
458 |
ادب الامیر ...الاکمال |
461 |
چوتھی فرع.... حاکم کے مددگاروں ( وزیروں ) کے بیان میں |
462 |
آخرت پر دنیا کو ترجیح دینے کی مذمت |
462 |
الاکمال |
463 |
ظلم کا پروانہ لکھنے پر وعید |
465 |
پانچویں فرع... حکومت و خلافت کےلواحق میں |
465 |
رعایا کے ساتھ نرمی کرنا |
466 |
نظم ونسق امور مملکت |
466 |
دوسراباب ... قضاء(عدلیہ ) کے بارے میں |
467 |
پہلی فصل ... قضاء(عدلیہ ) کی ترغیب میں |
467 |
عہدۂ قضاء پر وعید ... الاکمال |
469 |
دوسری فصل ... ترغیب اورآداب میں |
470 |
ترغیب |
470 |
الاکمال |
470 |
الآداب والاحکام |
470 |
مقدمہ کے دونوں فریق سے برابری کرے |
472 |
الاکمال |
473 |
فیصلے اور جامع احکام ... الاکمال |
473 |
تیسری فصل ... ہدیہ اور رشوت کے بیان میں |
475 |
ہدیہ سے محبت بڑھتی ہے |
476 |
رشوت |
477 |
ہدیہ |
477 |
ہدیہ کو کمتر نہ سمجھے |
478 |
رشوت ...الاکمال |
478 |
امارت سے متعلق ملحقات الاکمال |
479 |
کتاب خلق العالم ... من قسم الاقوال |
480 |
خلق القلم ... الاکمال |
480 |
خلق العالم ... الاکمال |
480 |
حضرت آدم صلوۃ اللہ وسلامہ علیہ |
481 |
وادی نعمان میں عہد است |
482 |
الاکمال |
483 |
آدم ؑ کے آنسو کا ذکر |
484 |
آدم کے کفن دفن کا فرشتوں نے انتظام کیا |
486 |
ملائکہ کی تخلیق |
486 |
الاکمال |
486 |
جبریل کی تخلیق |
487 |
الاکمال |
487 |
میکائیل |
488 |
الاکمال |
488 |
متفرق ملائکہ ... الاکمال |
488 |
الاکمال |
489 |
آسمان اور بادلوں کی تخلیق |
489 |
الاکمال |
490 |
بادلوں کی تخلیق .. الاکمال |
491 |
لوح محفوظ |
492 |
عرش |
492 |
کرسی |
492 |
شمس القمر |
492 |
الاکمال |
492 |
ہوائیں |
493 |
الرعد... بجلی کی گرج |
493 |
المتفرقات |
494 |
الاکمال |
494 |
تخلیق ارض ... الاکمال |
494 |
تخلیق بحر ... سمندر کی تخلیق |
495 |
الاکمال |
495 |
خلق العالم ... دنیا کی پیدائش |
496 |
قسم الافعال ...بدء الخلق ... ابتدائے تخلیق |
496 |
مدت دنیا |
496 |
تخلیق قلم |
496 |
خلق الامر واح |
497 |
آدم کی تخلیق |
497 |
بتوں کی تخلیق |
498 |
آسمان کی تخلیق |
501 |
رعد... آسمانی بجلی کی تخلیق |
501 |
تخلیق شمس |
501 |
بادل |
503 |
کہکشاں |
503 |
الارض... زمین |
503 |
بحر ...سمندر |
503 |
جامع الخلق |
503 |
المسوخ ... مسخ شدہ مخلوقات |
505 |
کتاب الخلع ... قسم الاقوال |
505 |
الاکمال |
505 |
کتاب الخلع ....قسم الافعال |
505 |
خلع کو حلال کرنے والی باتیں |
507 |
خلع کے لیے مہر واپس کرنا |
508 |
حرف الدال |
508 |
دعویٰ اور دین ... قرض |
508 |
قسم الاقوال کتاب الدعویٰ |
508 |
قبضہ کا حق |
509 |
الاکمال |
509 |
نسب کا دعویٰ اور بچے کا منسوب کرنا |
510 |
غیر بات کی نسبت کرنےوالا ملعون ہے |
511 |
نسب کی نفی ... الاکمال |
512 |
الحاق الولد ...بچے کو لاحق کرنا |
513 |
الاکمال |
513 |
کتاب الدعویٰ از قسم الافعال |
513 |
آداب الدعویٰ |
513 |
نسب کا دعوی ٰ |
515 |
نسب شوہر سے ثابت ہو گا |
515 |
اولاد کا الحاق |
516 |
ایک بچہ کے نسب کے متعلق فیصلہ |
517 |
نسب کی نفی |
519 |
دوسری کتاب |
520 |
قرض اور بیع سلم کےبیان میں ...از قسم ا لاقوال |
520 |
پہلا باب ... قرض دینے اور مہلت دینے کے بیان میں |
520 |
قرض لینے والوں کی اچھی نیت کے بیان میں |
520 |
پہلی فصل ... حاجت مند کو قرض دینے کی فضیلتیں |
520 |
الاکمال |
520 |
فصل ثانی ... مہلت اور نرم رویے کے بیان میں |
522 |
الاکمال |
523 |
تیسری فصل ...قرض لینے والے کی حسن نیت اور حسن ادائیگی کا بیان |
525 |
قرض داری کی اللہ کی طرف سے مدد |
525 |
الاکمال |
526 |
مقروض اگر وفات پا جائے |
526 |
ادائے قرض کے آداب اور فضائل ... الاکمال |
527 |
قضائے دین کی دعا ... الاکمال |
528 |
دوسراباب... بغیر ضرورت قرض لینے کی ممانعت |
529 |
الاکمال |
530 |
مقروض کی جان اٹکی رہے گی |
531 |
کتاب الدین (قرض)کے لواحق میں |
533 |
الاکمال |
533 |
بیع سلم |
535 |
الاکمال |
535 |
کتاب الدین والسلم... قسم الافعال |
535 |
قرض کی ممانعت |
535 |
قرض دینے کی فضیلت |
538 |
قرض دینے والے کا ادب |
538 |
قرض میں مہلت |
538 |
قرض لینے والوں کے آداب |
539 |
قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا |
540 |
قرض کا بوجھ اتارنے کی دعا |
540 |
قرض کے احکام |
541 |
قرض کے بارے میں |
542 |
بیع سلم |
542 |
حرف الذال ... کتاب الذبح |
544 |
قسم الاقوال |
544 |
پہلا باب ... ذبح کے احکام اور آداب میں |
544 |
الاکمال |
546 |
دوسراباب ... ذبح کرنے کے ممنوعات کے بیان میں |
547 |
کتاب الذبح ... قسم الافعال |
548 |
ذبح کرنے کے آداب اور احکام |
548 |
ذبح کی ممنوعات کا بیان |
549 |
حرف الراء |
549 |
کتاب الرضاع... قسم الاقوال |
549 |
الاکمال |
550 |
رضاعت کی مدت دو سال ہے |
551 |
کتاب الرضاع ... قسم الافعال |
551 |
دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حرام ہے |
552 |
لے پالک میراث کاحقدار نہیں |
557 |
کتاب الرہن ... قسم الاقوال |
558 |
الاکمال |
558 |
کتاب الرہن ...قسم الافعال |
559 |
حرف الزاء |
560 |
زکوۃ زینت اور تجمل میں |
560 |
قسم الاقوال ...کتاب الزکوٰۃ |
560 |
پہلا باب... ترغیب وترہیب او راحکام میں |
560 |
پہلی فصل... زکوٰۃ کے واجب ہونے اور اس کی فضیلت کےبیان میں |
560 |
الاکمال |
562 |
دوسری فصل ... زکوٰۃ روکنے والے پر وعید |
563 |
زکوٰۃ ادانہ کرنے پر وعید |
564 |
مالدار لوگ خسارے میں ہیں |
565 |
الاکمال |
566 |
قرض و زکوۃ نہ دینے پر وعید |
567 |
جن جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کی ہو |
568 |
تیسری فصل ... احکام زکوٰۃ میں |
569 |
بکریوں میں |
569 |
دیناروں میں |
569 |
اونٹ پر زکوٰۃ کی تفصیل |
570 |
سائمہ بکریوں میں |
570 |
گھوڑوں پر زکوٰۃ معاف ہے |
572 |
سال گزرنے کے بعد زکوۃٰ ہے |
573 |
الاکمال |
574 |
گائے کی زکوۃ .... الاکمال |
575 |
نقود(سونےچاندی اور روپے پیسے ) کی زکوۃ... |
575 |
الاکمال |
575 |
زیورات کی زکوۃ .... الاکمال |
575 |
اناج اور پھلوں کی زکوۃ |
575 |
شہد کی زکوۃ ..... الاکمال |
577 |
جن چیزوں میں زکوٰۃ نہیں |
577 |
احکام متفرقہ ....الاکمال |
577 |
ذیل الاحکام ... احکام کے بارے میں |
578 |
زکوٰۃ وصول کرنے والے کارندے سے متعلق ...فرع |
578 |
الاکمال |
579 |
زکوۃ لینے والے کا رندے کو راضی کرنا ... الاکمال |
580 |
دوسراباب ... سخاوت اور صدقہ میں |
580 |
فصل اول... سخاوت اور صدقہ کی ترغیب میں |
581 |
صدقہ کے ذریعہ جہنم سے بچاؤ |
582 |
اللہ تعالیٰ کی سختی اور نرمی |
583 |
صدقہ کی پرورش |
587 |
صدقہ حلال مال سے ہونا چاہیے |
588 |
رسول اللہﷺ کی دنیا سے بے رغبتی |
590 |
دوآدمیوں پر حد جائز ہے |
591 |
صدقہ سے زندگی میں برکت |
592 |
افضل صدقہ کی صورت |
594 |
الاکمال |
594 |
نیکی کا صدقہ |
595 |
آدھی روٹی صدقہ کرنے کا صلہ |
598 |
نیک راہ میں خرچ کرنےوالوں کے لئے دعا |
599 |
راہ خدا پر خرچ کرنےوالوں کے لیے دعا |
599 |
راہ خدا میں خرچ کرنا |
600 |
خیر کے ارادہ پر نیکی ملتی ہے |
601 |
جمع کردہ وارثوں کا ہوتا ہے |
602 |
بقدر کفاف روزی ہو |
603 |
ایک روٹی صدقہ کرنے کا اجر |
604 |
اللہ تعالیٰ سے فقر کی حالت میں ملاقات |
605 |
صدقے کی بدولت توبہ نصیب ہو جائے |
606 |
سخاوت ...الاکمال |
607 |
سخی اللہ تعالیٰ کا محبوب ہے |
608 |
فصل ثانی ...صدقے کے آداب میں |
609 |
صدقہ کی بہتر صورت |
610 |
خفیہ صدقہ کی فضیلت |
611 |
الاکمال |
612 |
اہل وعیال پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے |
613 |
صحت کی حالت میں صدقہ افضل ہے |
614 |
جن چیزوں پر صدقہ کا نام لیا جائے جاتا ہے |
615 |
ذکر اور اذکار بھی صدقہ ہے |
616 |
دودھ کا جانور دینابھی صدقہ ہے |
618 |
کانٹے دار ٹہنی ہٹانا بھی صدقہ ہے |
619 |
الاکمال |
620 |
بھوکے کو کھانا کھلانا |
621 |
اہل وعیال اور رشتہ داروں پر خرچ کرنا...الاکمال |
623 |
راستے سے تکلیف دہ شے کو ہٹانا ... الاکمال |
624 |
کسی مومن کو خوشی فراہم کرنا |
624 |
متفرق انواع... الاکمال |
625 |
صدقہ کےاجر دلانے والے اعمال |
626 |
نیکی اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے |
629 |
قضاء الحوائج ... الاکمال |
629 |
اچھی سفارش کا اجر |
630 |
فرع ... مشرک پر اور اس کی طرف سے نیکی اور صدقے کے بیان میں |
632 |
الاکمال |
633 |
چوتھی فصل ... مصرف زکوۃ کے بیان میں |
633 |
لوگوں سے نہ مانگنا چاہیے |
634 |
الاکمال |
635 |
صدقہ کے مختلف مصارف ....الاکمال |
637 |
عفیف شخص کو صدقہ دینے کی فضیلت |
638 |
صدقہ لینے کے آداب میں .... الاکمال |
638 |
صدقہ کرنے والا ہاتھ بہتر ہے |
639 |
فقر اور فقراء کی فضیلت میں |
640 |
فصل اول ... فقر اور فقراء کی فضیلت میں |
640 |
فقراء مسلمین کی فضیلت |
641 |
فرع ... فقر و فاقہ سےمتعلق |
642 |
الاکمال |
643 |
فقراء مسلمین امراء سے چالیس سال قبل جنت میں داخل ہوں گے |
644 |
سب سے پہلے جنت میں داخلہ |
646 |
فقر حب خداوندی کی علامت ہے |
647 |
اکثر جنتی فقراء ہوں گے |
649 |
موسیٰ کا رب تعالیٰ سے سوال |
649 |
رسول اللہ ﷺ کی فقیری موت کی دعا |
650 |
حضور ﷺ کا فقر و فاقہ |
651 |
الاکمال |
651 |
اضطراری ( پریشان کر دینے والا) فقر و فاقہ |
652 |
الاکمال |
652 |
الغرباء ... الاکمال |
653 |
دوسری فصل ... سوال کرنے کی مذمت |
653 |
تین قسم کے لوگوں کے لیے سوال جائز ہے |
654 |
حرص کے ساتھ مال جمع کرنے کی مذمت |
655 |
الاکمال |
656 |
سوال کرنے والے پر فقر کا دروازہ کھل جاتا ہے |
657 |
سوال کرنے والے کی مثال |
659 |
لوگوں سے سوال کرنے والے کا پیٹ نہیں بھرتا |
661 |
تیسری فصل ... حاجت طلب کرنے کے آداب میں |
662 |
دستاویزپر مٹی چھڑکنا |
663 |
الاکمال |
664 |
حاجت کے وقت کی دعا...الاکمال |
665 |
چوتھی فصل ... عطا |
665 |
کسی سے بخشش اور مال لینے کے آداب میں |
665 |
کتاب الکوٰۃ ... قسم الافعال |
667 |
زکوٰۃ کی ترغیب میں |
667 |
چوتھی فصل... عطا(بخشش) لینے کے آداب میں |
667 |
صدیق اکبر کا منکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد |
668 |
زکوۃٰ کے احکام |
669 |
صدقات کے اونٹ کی قیمت کا تعین |
670 |
زکوۃ میں عمدہ جانور نہ لیا جائے |
674 |
جانوروں کی زکوٰۃ اصول کرنے میں احتیاط |
675 |
سونے چاندی میں نصاب زکوۃ |
676 |
جس مال کی زکوۃ نہ دی جائے اس میں خیر نہیں |
678 |
غلام پر زکوۃ واجب نہیں |
679 |
عشر اور نصف عشر |
683 |
ادب المزکی |
684 |
عامل الصدقہ |
685 |
زکوۃ کے مال میں احتیاط |
685 |
باب ... سخاوت اور صدقہ میں |
686 |
فصل ... سخاوت اور صدقے کی فضیلت |
686 |
زکوۃ کے علاوہ بھی مال پر حقوق ہیں |
686 |
حضر ت علی کے دراہم صدقہ کرنے کا واقعہ |
688 |
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا |
689 |
رسول اللہ ﷺ کا بار بار سوال کرنے والے کو مال عطا کرنا |
690 |
پیاسے کو پانی پلانے کی فضیلت |
691 |
سوال سے احتراز کرنے کی تاکید |
692 |
نیکی کیا چیز ہے؟ |
693 |
فصل... صدقہ کے آداب میں |
695 |
صدقہ کے وکیل کو بھی مالک کے برابر اجر ملتا ہے |
696 |
فصل ...صدقے کی انواع میں |
697 |
صدقہ کی مختلف صورتیں |
698 |
برائی ہوجائے تو فوراً نیکی کر لے |
699 |
فصل .... میت کی طرف سے صدقہ |
700 |
ماں کی طرف سےنذر پوری کرنا |
701 |
شوہر کے مال سے صدقہ کرنا |
702 |
فصل ... کافر کا صدقہ کرنا اورا س کی جانب سے صدقہ کرنا |
703 |
فصل... مصرف (صدقہ اور زکوۃ) میں |
703 |
صدقہ لینا حلال نہ ہونا |
704 |
کمانے پر قدرت والے کے لیے مانگنا درست نہیں |
705 |
باب ... فقر اور فقراء کی فضیلت کا بیان |
706 |
فصل |
706 |
رسو ل اللہ ﷺ کا فقر و تنگدستی |
707 |
حضرت علی کا واقعہ |
708 |
اضطراری فقر |
709 |
فصل |
709 |
ذم السوال ... سوال کی مذمت |
709 |
اللہ سے غنی طلب کرنا |
710 |
بلا ضرورت مانگنے پر وعید |
712 |
بلاضرورت مانگنے والے کے لیے جہنم کی آگ |
713 |
لوگوں سے سوال نہ کرنے کی تاکید |
714 |
فصل... حاجت( ضرورت) طلب کرنے کے آداب |
714 |
حاجت کی دعا |
716 |
استخارہ |
716 |
لینے کا ادب |
716 |
دینے والے کی شکر گزاری |
717 |
بے مانگنے ملنے والے عطیہ خداوندی ہے |
717 |
الکتاب الثانی ... حرف زاء |
719 |
کتاب الزینت والتجمل ... زینت وآراستگی |
719 |
از قسم الاقوال |
719 |
باب اول ... زیب و زینت کی ترغیب |
719 |
بالوں کا اکرام کرنا |
720 |
الاکمال |
721 |
مالداری کے اثرات ظاہر کرنا |
721 |
دوسراباب... زیب و زینت کی انواع و اقسام ... بالترتیب حروف تہجی |
722 |
اکتحال ... سرمہ لگانا |
722 |
الاکمال |
722 |
تیل لگانا |
723 |
الاکمال |
723 |
بالوں کا حلق کرنا... منڈوانا ، قص... کانٹا ، تقصیر ... چھوٹے کرنا |
723 |
فطرت کی باتیں |
724 |
الاکمال |
725 |
انواع زینت کو جامع احادیث ... الاکمال |
726 |
ناخن کاٹنا ... الاکمال |
726 |
بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا ....الاکمال |
727 |
مونڈنے کی ممانعت |
728 |
سفید بال مومن کا نور ہے ...الاکمال |
728 |
حجام کے آئینے میں دیکھنا ... الاکمال |
729 |
انگوٹھی پہننا |
729 |
خضاب |
730 |
سیاہ خضاب سے اجتناب کرنا |
730 |
سیاہ رنگ کافروں کاخضاب ہے |
731 |
الاکمال |
731 |
خضاب لگانے میں ممنوعات چیزیں کا بیان |
732 |
سیاہ خضاب پر وعید شدید |
733 |
خوشبو |
733 |
خوشبو کا ہدیہ رد نہ کرنا |
734 |
الاکمال |
734 |
خوشبو میں ممنوع باتوں کا بیان |
734 |
زیورات اور ریشم |
735 |
الاکمال |
735 |
کتاب الزینت .... قسم الافعال |
736 |
زیب و زینت کی ترغیب |
736 |
باب زینت کی انواع میں ...مردوں کی زینت |
736 |
سرمہ لگانا |
736 |
بال منڈوانا ، چھوٹے کرانا اور ناخن کٹوانا |
736 |
زیر ناف بال صاف کرنا |
737 |
انگوٹھی پہننا |
738 |
مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی حرام ہے |
738 |
حضرت علی کی انگوٹھی کا نقش |
739 |
خضاب |
740 |
سیاہ خضاب دھولینے کی تاکید |
741 |
رسو ل اللہ ﷺ کے صرف چند بال سفید تھے |
742 |
الترجیل ... کنگھی کرنا |
742 |
آئینہ دیکھنا |
743 |
خوشبو |
743 |
مردوں کی زینت میں مباح زینت |
743 |
عورتوں کی زینت ... زیورات |
743 |
عورتوں کا ختنہ |
743 |
عورتوں کی متفرق زینت |
744 |
حرف السین |
745 |
کتاب السفر ... قسم الاقوال |
745 |
فصل اول ... سفر کی ترغیب میں |
745 |
الاکمال |
746 |
دوسری فصل ... آداب سفر میں |
746 |
الاکمال |
747 |
متفرق آداب |
748 |
سفر میں نکلنے ہوئے سورتیں پڑھنا |
751 |
متفرق آداب ... ازالاکمال |
752 |
سفر میں بھی باجماعت نماز کا اہتمام کرے |
753 |
تیسری فصل ...سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان |
754 |
الاکمال |
755 |
چوتھی فصل... عورت کے سفر میں |
755 |
الاکمال |
756 |
کتاب السفر ... قسم الافعال |
757 |
فصل ... سفر کی ترغیب میں |
757 |
فصل آداب سفر میں ... الوداع کرنا |
757 |
متفرق آداب کا بیان |
575 |
سفر میں واپسی کے آداب |
758 |
دوران سفر ذکر اللہ کا اہتمام |
760 |
سفر کی اہم دعا |
762 |
رسول اللہ ﷺ کی سفر سے واپسی کی کیفیت |
763 |
سفر میں نمازوں کا اہتمام |
765 |
کتاب السحر والعین والکھانۃ |
765 |
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن) |
765 |
قسم الاقوال |
765 |
فصل اول ...جادو میں |
765 |
الاکمال |
766 |
دوسری فصل... نظر لگنا |
766 |
تیسری فصل ...کہانت (غیب کی باتیں بتانا) اور عرافت (نجومی پن) |
767 |
کاہن جھوٹی خبریں بتاتے ہیں |
768 |
کتب السحر والعین والکہانۃ |
768 |
قسم الافعال ... جادوگر کو قتل کرنا |
768 |
نظر لگنا |
769 |
کہانت |
769 |