کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مترجم |
5 |
حرف شین |
21 |
شعفہ ، شہادت (گواہی ) اور حضور ﷺ کی عادات مبارکہ |
21 |
کتاب الشفعہ من الاقوال |
21 |
الاکمال |
22 |
شریک کو اطلاع دئیے بغیر فروخت کرنے کی ممانعت |
23 |
کتاب الشفعہ .... از قسم افعال |
23 |
کتاب الشہادت ... گواہی |
24 |
قسم الاقوال |
24 |
فصل اول .... شہادت (گواہی) کی ترغیب و فضیلت میں |
24 |
فصل دوم ..... جھوٹی شہادت کی وعید کے بیان میں |
25 |
الاکمال |
25 |
فصل سوم ....بعض احکام شہادت کے بیان میں |
26 |
شہادت (گواہی) الاکمال |
26 |
جھوٹی شہادت .... الاکمال |
27 |
کتاب الشہادات ... قسم الافعال |
27 |
فصل.... شہادت کے احکام اور آداب کے بارے میں |
27 |
عورتوں کی گواہی کا مسئلہ |
29 |
عورت کی گواہی معتبر ہونا |
30 |
تزکیہ الشہود (گواہوں پر جرح ) |
32 |
جھوٹا گواہ |
32 |
کتاب الشرکۃ ... از قسم الافعال |
33 |
الکتاب الثالث ... من حرف الشین |
33 |
الشمائل |
33 |
از قسم الاقوال |
33 |
باب اول .... نبی کریم ﷺ کے حلیہ (صوت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں |
33 |
رسول اللہ ﷺ سب سے بااخلاق تھے |
34 |
دوسراباب... عبادت سے متعلق عبادات نبویہ کا بیان |
35 |
پہلی فصل.... طہارت اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
35 |
ہر کام کو دائیں طرف سے شروع کرنا |
36 |
گندگی کو دور کرنا |
37 |
غسل |
38 |
بیت الخلاء اور اس کے آداب |
38 |
تیمم |
39 |
دوسری فصل |
40 |
قراءت |
41 |
الصلوٰۃ ..... فرض نماز |
42 |
السنن |
42 |
اذان کا جواب مسنون عمل ہے |
45 |
دخول المسجد |
45 |
صلوۃ الجمعۃ |
46 |
ذکر |
46 |
استقامت |
47 |
صلوٰۃ النوافل (تہجد) |
47 |
چاشت کی نماز |
47 |
صلوٰۃ الکسوف ... سورج گرہن کی نماز |
48 |
تیسری فصل ... دعا کے بیان میں |
48 |
مصیبت کے وقت کی دعا |
49 |
استسقاء ... بارش کی دعا |
50 |
ہوا اور آندھی |
51 |
الرعد .... گرج اور چمک |
52 |
التعوذ |
52 |
رؤیت ہلال ... چاند دیکھنے کا بیان |
53 |
چاند دیکھنے کےوقت یہ پڑھے |
53 |
متفرق دعائیں |
54 |
چوتھی فصل... روزے کے بیان میں |
54 |
روزے کے بارے میں معمولات |
56 |
اعتکاف |
57 |
یوم العید |
57 |
چوتھی فصل ... حج کے بیان میں |
58 |
پانچویِں فصل.... جہاد اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
59 |
حضورﷺ کا جنگی سازو سامان |
60 |
آداب سفر کا بیان |
61 |
تیسرا باب ... ذاتی زندگی سے متعلق حضورﷺ کی عادات اور معیشت کا بیان |
62 |
طعام |
62 |
پینا |
66 |
نیند ... استراحت |
66 |
حالت جنابت میں سونے کے لیے وضو |
67 |
سونے سے پہلے کا عمل |
68 |
لباس |
69 |
لباس کی دائیں طرف سے پہننا |
69 |
خوشبویات |
70 |
زیب و زینت |
71 |
طاق عدد میں سرمہ لگانا |
71 |
نکاح |
72 |
القسم .... بیویوں کے ساتھ انصاف کا برتاؤ |
73 |
مباشرت اور اس کے متعلق آداب |
74 |
طب اور جھاڑ پھونک |
74 |
نیک فالی |
76 |
چوتھا باب ... اخلاق ، افعال اور اقوال کے بارے میں |
76 |
شکر |
77 |
ہنسی مذاق |
78 |
غضب |
78 |
سخاوت |
79 |
فقر و فاقہ |
79 |
گھر سے نکلنے وقت کی عادات شریفہ |
79 |
کلام ... گفتگو |
80 |
الحلف ... قسم |
81 |
اشعار کے ساتھ تمثیل |
82 |
متفرق اخلاق کے بیان میں |
82 |
نزول وحی |
83 |
نشست و برخاست |
83 |
صحبت (مجالست ) سے متعلق اخلاق و عادات |
84 |
سلام ، مصافحہ اوراجازت |
85 |
العطاس (چھینک) |
86 |
نام اور کنیت |
86 |
میت کی تدفین |
86 |
نماز جنازہ (او راصحاب بدر و شجر کی فضیلت ) |
87 |
قبروں کی زیارت |
87 |
متفرقات |
87 |
کتاب الشمائل.... از قسم الافعال |
88 |
باب فی حلیہ ﷺ... آپﷺکے حلیہ مبارکہ کا بیان |
88 |
آپ ؑ کےجامع صفات |
89 |
آپ ؑ کا قد مبارک |
93 |
دست مبارک کا نرم ہونا |
93 |
شمائل نبوی کا بیان |
95 |
باب ... نبی کریم ﷺ عادات شریفہ کے بیان میں |
97 |
عبادات میں حضورﷺ کی عادات کا بیان |
97 |
ایک رکعت میں سات لمبی سورتیں |
99 |
مختلف امور میں نبی ﷺکی عادات شریفہ کا بیان |
100 |
طعام |
100 |
لباس |
100 |
باب ... اخلاقیات کے متعلق |
100 |
آپﷺ کے زہد کا بیان |
100 |
رسو ل اللہ ﷺ کی دنیا سے بےرغبتی |
101 |
حضور ﷺ کے گھر والوں کا فاقہ |
102 |
حضورﷺ کے فقر و فاقہ کا بیان |
104 |
تین دوستوں کا فاقہ |
106 |
حضور کے لباس کی حالت |
107 |
حضور ﷺ کی مسکراہٹ |
109 |
نبی کریم ﷺ کی سخاوت |
109 |
حضور ﷺ کے اخلاق ... صحبت اور ہنسی مذاق مں |
110 |
آپﷺ کا تحمل و بردباری |
111 |
متفرق عادات نبویﷺ |
113 |
آپ ؑ کے پسینے کی خوشبو |
115 |
آپﷺ کا عجز و انکساری |
116 |
آپﷺ کا حکمم |
118 |
آپﷺ کا امت کا خیال فرمانا |
118 |
شمائل ...عادات نبوی ﷺ |
120 |
حضورﷺ کی عمر مبارک |
120 |
حضور ﷺ کی وفات اور میراث کا ذکر |
120 |
تکفین و تدفین |
122 |
حضرت عائشہ ؓ کا فرط غم |
124 |
رسول اللہ ﷺ کی تدفین |
127 |
حضور ﷺ کا ترکہ (میراث ) کا بیان |
128 |
انبیاء کا ترکہ صدقہ ہوتا ہے |
129 |
متفرق احادیث |
130 |
حضرت ابو بکر صدیق کی ثابت قدمی |
131 |
حضرت علی نے غسل دیا |
133 |
مرض الموت میں جبرئیل ؑ کی تیمارداری |
135 |
وفات کی کیفیت |
136 |
نبی ﷺکو کفنانے کا بیان |
137 |
قبر مبارک میں اتارنے کا بیان |
138 |
رسول اللہ ﷺ کا آخری دیدار |
140 |
آخری وقت میں لب مبارک پر دعا |
142 |
حبش اسامہ |
144 |
جنازہ پڑھنے کی کیفیت |
145 |
غسل کی کیفیت |
146 |
حرف ص(الصاد) |
147 |
نماز .... روزہ |
147 |
کتاب الصلوۃ ... از قسم الافعال |
147 |
باب اول .... نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں |
147 |
پہلی فصل ...نماز کے وجوب کے بیان میں |
147 |
آدمی اور کفر کے درمیان فرق |
148 |
قیامت کے روز سب سے پہلے نماز کاسوال ہو گا |
149 |
الاکمال |
150 |
دوسری فصل .... نماز کی فضیلت کے بیان میں |
150 |
نماز کےو قت اللہ کی توجہ |
151 |
فجر اور عصر کی اہمیت |
153 |
اللہ تعالیٰ کا قرب سجدہ میں |
153 |
نماز میں گناہوں کا مٹنا |
155 |
نماز کے فضائل .... از الاکمال |
155 |
وضو سے گناہوں کا معاف ہونا |
158 |
کثرت سجود کی ترغیب |
159 |
الاکمال |
160 |
فرض نمازوں سے گناہ معاف ہونا |
161 |
نمازی کا عذاب سے محفوظ ہونا |
162 |
نمازی جنت میں داخل ہو گا |
164 |
نماز نمازی کودعا دیتی ہے |
166 |
ہر نماز دوسری نماز کےلیےکفارہ ہے |
166 |
انتظار الصلوۃ ... نماز کا انتظار |
166 |
از الاکمال |
166 |
الترھیب عن ترک الصلوۃ |
168 |
نماز چھوڑنے پر وعیدات ... من الاکمال |
168 |
دوسرا باب... نماز کے احکام ، ارکان ، مفسدات اور مکمل نماز کرنے والی چیز وں کے بیان میں |
168 |
فصل اول ...نماز کے باہر کے احکام |
169 |
پہلی فرع... ستر عورت (شرم گاہ کی پردگی ) اور لباس کے متعلق آداب اور ممنوع چیزوں کے بیان میں |
169 |
سترکے آداب |
170 |
ممنوعات (لباس) |
170 |
الاکمال |
171 |
دوسری فرع ... قبلہ رو ہونے کے بیان میں |
173 |
الاکمال |
173 |
تیسری فرع ... جگہ ، اس کےممنوعات اور سترہ کے بیان میں |
173 |
جگہ |
173 |
الاعطان .... ممنوع مقامات صلوۃ |
174 |
الاکمال |
174 |
قبرستان یا قبر کے پاس نماز پڑھنا |
175 |
الاکمال |
175 |
حمام یا سونے والے اور بے وضو کے پیچھے نماز پڑھنا |
176 |
سترہ (آڑ) کا بیان |
176 |
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کوروکے |
176 |
الاکمال |
178 |
نمازی کے آگے سے گزرنے پر وعیدیں |
179 |
چوتھی فرغ ... اجتماعی ، انفرادی ، مستحب اور مکروہ اوقات کا بیان |
180 |
اجتماعی |
180 |
الاکمال |
180 |
نماز کے اوقات بالتفصیل اور بالترتیب |
181 |
فجر کی نماز کا وقت اور اس سے متعلق آداب سنن اور فضائل |
181 |
اول وقت ... از الاکمال |
182 |
آخری وقت .... الاکمال |
182 |
الاسفار |
183 |
الاکمال |
183 |
الفضائل |
184 |
الاکمال |
184 |
سنت فجر |
186 |
ظہر کی نماز سے متعلق احکام |
187 |
الاکمال |
189 |
ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھنا |
189 |
الاکمال |
189 |
ظہر کی سنن .... الاکمال |
190 |
عصر کی نماز سے متعلق احکام |
190 |
الاکمال |
191 |
عصر کی سنت ... الاکمال |
192 |
مغرب کی نماز سے متعلق احکام |
192 |
الاکمال |
194 |
مغرب کی سنت ...الاکمال |
194 |
عشاء کا وقت اور عشاء کی نماز سے متعلق احکام و فضائل |
196 |
الاکمال |
197 |
مسواک کی تاکید |
198 |
منافق پر عشاء کی نماز بھاری ہوتی ہے |
199 |
وتر کا وقت اور دیگر احکام و فضائل |
200 |
وتر کی قضا |
201 |
الاکمال |
201 |
وتر کی نماز کی اہمیت |
202 |
دعائے قنون ... الاکمال |
204 |
استحباب کا وقت |
204 |
مکروہ اوقات کا بیان |
205 |
شیطان کا سورج کو کندھا دینا |
205 |
الاکمال |
206 |
نماز فجر کے بعد نفل ممنوع ہے |
207 |
فصل ثانی ... نماز کے ارکان کے بیان یمں |
209 |
فرع اول ....نماز کی صفت اور اس کے ارکان |
209 |
الاکمال |
209 |
دوسری فرع... نماز کے متفرق ارکان میں |
211 |
تکبیر اولیٰ |
211 |
الاکمال |
211 |
قیام اور اس سے متعلقات |
213 |
قراءت او را س سے متعلقات |
214 |
مقتدی کی قراءت |
215 |
الاکمال |
215 |
غلبہ نبیذ کی حالت میں تلاوت نہ کرے |
217 |
آمین |
217 |
الاکمال |
217 |
رکوع و سجود کا بیان |
218 |
رکوع و سجود پورا کرنالازم ہے |
219 |
الاکمال |
219 |
رکوع کا مسنون طریقہ |
221 |
سجود او راس سے متعلقات |
221 |
الاکمال |
223 |
سات اعضاء پر سجدہ کریں |
224 |
سجدہ سہو |
225 |
سجدہ سہو کا طریقہ |
226 |
الاکمال |
227 |
جب نماز میں شک ہو جائے |
228 |
سجدہ شکر ... الاکمال |
229 |
قعود اور اس میں تشہد پڑھنے کا بیان |
229 |
الاکمال |
230 |
تشہد پڑھتے وقت انگلی سے اشارہ کرنا |
231 |
نماز کا سلام پھیرتے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے کی ممانعت |
231 |
الاکمال |
232 |
دوران تشہد حضور اکرم ﷺ پر درود پڑھنا |
232 |
قعدہ کی حالت میں ممنوع چیزوں کا بیان |
233 |
الاکمال ... نماز سے فارغ ہونا |
233 |
سلام |
233 |
الاکمال |
234 |
تیسری فصل ... نماز کےمفسدات ، ممنوعات اور نماز کے آداب اور مباح امور کے بیان میں |
235 |
پہلی فرع .... مفسدات کے بیان میں |
235 |
نماز میں ہر طرح کی باتیں ممنوع ہیں |
235 |
الاکمال |
236 |
دوسری فرع ...نماز میں مسنون چیزوں کا بیان |
237 |
قبلہ روا اور دائیں بائیں تھوکنا ... ناک صاف کرنا اور پیشانی پونچھنا |
238 |
نماز میں تھوکنے کی ممانعت |
138 |
الاکمال |
238 |
نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہونا |
239 |
نماز میں نگاہ نیچی رکھیں |
239 |
الاکمال |
240 |
دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں ڈالنا |
241 |
الاکمال |
241 |
نماز میں چوری... الاکمال |
242 |
سب سے بڑا چور نماز میں چوری کرنے والا ہے |
242 |
متفرق ممنوع امور کا بیان |
244 |
غلبہ نیند کی حالت میں نماز نہ پڑھے |
244 |
الاکمال |
245 |
تیسری فرع ...نماز کے آداب کے بیان میں |
247 |
نماز سے پہلے کھانا تناول کرنا |
247 |
الاکمال |
247 |
مدافعتہ الاخبثین |
247 |
پیشاب پاخانے وغیرہ سے پہلے فراغت حاصل کرنا |
247 |
الاکمال |
248 |
نماز میں امیدوں کو مختصر کرنا |
249 |
متفرق آداب کے بیان میں |
249 |
الاکمال |
249 |
نماز میں خشوع و توجہ |
250 |
قابل قبول نماز کی حالت |
251 |
چوتھی فرع... نماز میں جائز امور کا بیان |
252 |
الاکمال |
252 |
مسجد میں داخل ہوتے ہوئے پاکی کا خیال کرنا |
253 |
دوسرا باب... فوت شدہ نمازوں کی قضاء کے بیان میں |
254 |
نماز میں غفلت سے احتیاط |
255 |
الاکمال |
255 |
تیسرا باب .... مسافر کی نماز کے بارے میں |
256 |
مسافر منیٰ وغیرہ پرقصر کرے گا |
257 |
الاکمال |
257 |
الجمع .... دو نمازوں کو ایک وقت میں پڑھنا |
258 |
الاکمال |
258 |
معذور کی نماز .... از الاکمال |
259 |
عورت کی نماز ....الا کمال |
259 |
صلوۃ الخوب ... الاکمال |
260 |
چوتھا باب.... جماعت اور اس کے متعلق احکام |
260 |
فصل اول .... جماعت کی ترغیب میں |
260 |
جماعت کا ثواب پچیس گناہ زیادہ ہے |
261 |
اندھیرے میں مسجد جانے والوں کوبشارت |
262 |
الاکمال |
264 |
چالیس دن تک جماعت کی پابندی |
265 |
ہر قدم پر اجر و ثواب |
267 |
وضوسے بھی گناہ معاف ہوتے ہیں |
268 |
مسجد کی فضلیت |
272 |
الاکمال |
273 |
جماعت سے نماز پڑھنے والے شیطان پر غالب |
274 |
پہلی فرع ... ترہیب (امامت کی وعید ) اور آداب میں |
274 |
امامت کی ترغیب میں |
274 |
الاکمال |
275 |
امامت سے متعلق وعید |
276 |
امام کے ضامن ہونے اوراس کے احوال اور دعا میں اس کے آداب کا بیان |
176 |
الاکمال |
277 |
امام نماز کا ضامن ہے |
277 |
صفات الامام اور اس کے آداب |
277 |
مقتدیون کی خاطر نماز میں تخفیف |
278 |
الاکمال |
279 |
ہلکی نماز پڑھانا |
280 |
دوسری فرع... مقتدی سے متعلق آداب کا بیان |
281 |
امام کی پیروی لازم ہے |
282 |
الاکمال |
283 |
نماز میں امام سے آگے نہ بڑھے |
284 |
مقتدی کی قراءت ... الاکمال |
286 |
تیسر ی فرع ...صفوں کو سیدھا کرنے ، صفوں کی فضیلت ، آداب اور صفوں سے نکلنے کی ممانعت کے بیان میں |
287 |
صفوں کی فضیلت کے بیان میں |
287 |
نماز میں امام کے قریب کھڑا ہونا |
288 |
صف اول کی فضیلت |
289 |
آداب |
290 |
صفیں سیدھی نہ کرنے پر وعید |
291 |
الاکمال |
291 |
فرشتوں کی مانند صف بندی |
292 |
صفوں میں ترتیب |
294 |
چوتھی فرع... جماعت حاصل کرنے میں |
294 |
نمازوں کو وقت میں ادا کرنا |
296 |
الاکمال |
297 |
مسبوق کا بیان ... الاکمال |
298 |
جماعت چھوڑنے کے اعذار |
299 |
الاکمال |
299 |
تیسری فصل .... مسجد کے فضائل ، آداب اور ممنوعات |
299 |
مسجد کے فضائل |
299 |
مسجد کی تعمیر کرنے کی فضیلت |
300 |
الاکمال |
301 |
جنت میں گھر بنانا |
302 |
آداب |
302 |
الاکمال |
304 |
مسجد میں پیشاب کرنے کی ممانعت |
305 |
الاکمال |
305 |
مسجد میں گندگی پھیلانے اور ناک کی ریزش صاف کرنے اور وہاں سے کنکریاں نکالنے کی ممانعت |
305 |
الاکمال |
306 |
متفرق ممنوع امور کا بیان |
307 |
مسجد میں گمشدہ چیز تلاش کرنے کی ممانعت |
308 |
الاکمال |
308 |
جوؤں کو قتل کرنا |
309 |
الاکمال |
310 |
مسجد میں مباح (جائز ) امور کا بیان |
310 |
التحیہ من الاکمال |
310 |
فصل .... عورتوں کے مسجد جانے کے متعلق احکام |
311 |
ممانعت ... ازالاکمال |
311 |
اذان (اجازت ) |
311 |
چوتھی فصل... اذان ، اس کی ترغیب اور آداب میں |
312 |
اذان کی ترغیب |
312 |
اذان کی فضیلت |
313 |
اذان کہنے کی فضیلت |
314 |
الاکمال |
315 |
امام و مؤذن کے حق میں دعا |
315 |
اذان کی آواز سے شیطان بھاگتاہے |
318 |
مؤذن کے آداب |
319 |
الاکمال |
320 |
الاکمال |
323 |
جماعت میں حاضر نہ ہونا بدبختی ہے |
325 |
چھٹا باب... جمعہ کی نماز اور اس سے متعلقات کے بیان میں |
325 |
فصل اول... جمعہ کے فضائل اور اس کی ترغیب میں |
326 |
جمعہ کے روز مسلمانوں کی مغفرت |
327 |
الاکمال |
328 |
جمعہ کی موت سے عذاب قبر سے نجات |
330 |
فصل ثانی .... جمعہ کے وجوب اور اس کے احکام میں |
331 |
الاکمال |
333 |
نماز جمعہ کا وجوب |
333 |
ترک جمعہ پر وعیدان |
334 |
الاکمال |
334 |
جمعہ ترک کرنے والا منافق ہے |
335 |
تیسری فصل .... جمعہ کے آداب میں |
336 |
جمعہ میں جلدی آنے کی فضیلت |
337 |
الاکمال |
338 |
فرشتوں کی مسجد میں حاضری |
338 |
متفرق آداب ... الاکمال |
339 |
جمعہ کی نماز سے گناہوں کی مغفرت |
340 |
چوتھی فصل ... جمعہ میں ممنوع باتوں کا بیان |
341 |
الاکمال |
342 |
خطبہ کے آداب ... الاکمال |
343 |
جمعہ کی سنت ... الاکمال |
343 |
پانچویں فصل ... جمعہ کے دن غسل کےبارے میں |
343 |
الاکمال |
345 |
چھٹی فصل ... جمعہ کے دن مبارک ساعت کے تعین کے بارے میں |
348 |
الاکمال |
348 |
جمعہ کے بعد کی دعائیں |
350 |
ساتواں باب ... نفل نمازوں کے بارے میں |
350 |
فصل اول ... نوافل سے متعلق ترغیبات اور فضائل |
350 |
نفل نماز گھر میں پڑھنا |
351 |
الاکمال |
352 |
دوسری فصل ... سنن مؤکدہ اور نوافل میں |
353 |
فرع اول .... سنن کے بارے میں |
353 |
الاکمال |
354 |
دوسری فرع ... قیام اللیل ( تہجد کے نوافل) |
355 |
تہجد کا اہتمام کرنا |
356 |
رات کی نماز دو رکعت |
358 |
گھر والی کو تہجد کے لیے بیدار کرنا |
359 |
الاکمال |
359 |
رات کو تین سو آیات پڑھنا |
362 |
غافین میں شمار نہ ہونا |
363 |
تیسری فرع ... چاشت کی نماز |
364 |
چاشت کی نماز کی فضیلت |
365 |
اشراق کی نماز |
366 |
چاشت کی نماز ... الاکمال |
366 |
دس لاکھ نیکیاں |
367 |
زوال شمس کے نوافل ... الاکمال |
368 |
تیسر ی فصل... مختلف اسباب اور اوقات کے نوافل |
368 |
صلوۃ الاستخارہ |
368 |
صلوۃ الحاجت |
369 |
صلوۃ ا لاستخارہ ... الاکمال |
369 |
تراویح کی نماز |
370 |
الاکمال |
370 |
صلوۃ التسبیح |
370 |
الاکمال |
371 |
سورج گرہن ، چاند گرہن اور سخت ہوا چلتے وقت کی نماز |
372 |
الاکمال |
373 |
گرہن کے وقت اللہ تعالیٰ کو شدت سے یاد کرے |
375 |
ہوا کا تیز چلنا |
375 |
الاکمال |
376 |
بارش کی طلب اور قحط کے اسباب |
376 |
الاکمال |
377 |