#6700.06

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 5431

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد ہفتم

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20000 (PKR)
(بدھ 11 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

 

قبیلہ قریش کی منقبت

9

اسلم وغفار قبیلوں کی فضیلت

13

بنو تمیم کی فضیلت

15

بہترین زمانہ کونسا ہے؟

16

صحابہ  رضی اللہ عنہم  کے فضائل ومناقب

17

سیدنا ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ  عبد اللہ بن عثمان کے فضائل ومناقب

23

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

27

سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما  کے فضائل ومناقب

37

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

43

ابو الحسن سیدنا علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

49

 سیدنا ابراہیم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کا ذکر جمیل

52

آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے فضائل ومناقب

52

سیدنا طلحہ بن عبید اللہ  رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

57

سیدنا زبیر بن عوام  رضی اللہ عنہ  کے مناقب

58

سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

59

سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ  اور سیدنا عبد الرحمن بن عوف  رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

62

سیدنا ابو عبیدہ بن جراح  رضی اللہ عنہ  کی فضیلت ومنقبت

64

سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہما  کے فضائل ومناقب

66

جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ  کے فضائل

71

 سیدنا زید بن حارثہ اور ان کے فرزند، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے انتہائی عزیز اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

73

 سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

75

 سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ  کے مناقب وفضائل

76

سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

77

مؤذن رسول  صلی اللہ علیہ وسلم  سیّدنا بلال بن رباح رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

80

سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

81

سیدہ خدیجہ  رضی اللہ عنہا  کے فضائل ومناقب

82

سیّدہ فاطمہ زہرا  رضی اللہ عنہا  کے فضائل ومناقب

84

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا  کے فضائل ومناقب

87

باب

 

 انصار کی فضیلت

91

سیدنا سعد بن معاذ انصاری رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

101

سیدنا اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

103

سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

104

سیدنا ابو یحییٰ اُسید بن حضیر انصاری اور عباد بن بشر انصاری  رضی اللہ عنہما  کے فضائل ومناقب

105

خادم رسول سیدنا انس بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

107

 ابو یوسف سیدنا عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

107

سیدنا براء بن مالک رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

108

نادار مہاجرین کی فضیلت

109

غزوہ ٔبدر اور صلح حدیبیہ میں شرکت کرنے والوں کی فضیلت

110

سیدنا ثابت بن قیس بن شماس  رضی اللہ عنہ  کا تذکرہ

112

سیدنا جلیبیب  رضی اللہ عنہ  کا تذکرہ

113

ابوعبد اللہ الخیر سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ  کے فضائل ومناقب

115

اہل یمن اور سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ  کا تذکرہ

117

سیدنا اویس قرنیk کا تذکرہ

120

 شام کے علاقے کا تذکرہ

121

اس امت کے ایک گروہ کا اپنے مخالفین پر غالب رہنا اور نبی ٔ کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کا ان کے لیے دعا کرنا

125

اللہ تعالی کا اس امت پر خاص فضل کرنا

131

 دل کو نرم کرنے والی باتیں

 

دنیا اور آخرت کی مثال کا بیان

136

اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی حقارت کا بیان

137

آرزوئیں کم کرنے کا بیان

139

 دنیا سے پہلوتہی کرنے کا بیان

141

قلیل دنیاوی مال واسباب پر قناعت کرنا

149

مال کے فتنے سے کس قدر بچنا چاہیے؟

155

ناداروں کی فضیلت

165

نبی ٔکریم صلی اللہ علیہ وسلم  اور آپ کے صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم  کا طرز زندگی

170

امید ہائے دور دراز اور دنیاوی لالچ

179

 اللہ کی اطاعت کے لیے عمر دراز کا سوال اور امور خیر میں صرف کرنے کے لیے مال کی آرزو کرنا مستحب ہے

183

اپنے سے کم تر پر نظر ڈالنے کا بیان

187

دنیا مومن کا قید خانہ ہے

190

اللہ تعالیٰ پر توکل

191

نفسانی خواہشات سے اجتناب

198

زبان کی حفاظت

202

انسان کو چاہیے کہ غیر متعلقہ امور سے اجتناب کرے

208

شہرت اور دکھلاوا

209

جس نے اللہ کی رضا کیلئے عمل کیا اور اس پر اس کی تعریف ہوئی

213

اپنے عمل صالح کی بنا پر دنیا کا متلاشی ہونا

215

راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنا

220

نیکی کا ارادہ کرنے اور نیکی کرنے والے شخص کا ثواب

221

 اللہ کاخوف

223

نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا

224

 دوسروں کو نیکی کا حکم دینے والے اور خود اس سے گریزاں رہنے والے کے لیے وعید

231

ظالم کے لیے وعید

234

اللہ تعالیٰ کے خوف سے رونے کا بیان

242

اللہ تعالی کا خوف

243

اللہ تعالی کی رحمت کی وسعت وفراخی اور اس کی امید

249

علم وعمل میں میانہ روی کا بیان اور یہ کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بغیر نجات ممکن نہیں

261

لوگوں میں تبدیلی کا رونما ہونا اور صالحین کا ختم ہو جانا

263

فسق وفجور کی کثرت کے وقت ہلاکت کا اندیشہ ہے

267

لوگوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی نیتوں کے مطابق اُٹھایا جائے گا

269

فتنۂ شیطان

271

ارشادِ باری تعالی ہے: ’’لوگوں سے نہ ڈرو اور صرف میرا ڈر رکھو۔‘‘

278

فتنوں کی کتاب

 

فتنوں کے دور میں لوگوں سے الگ تھلگ رہنا

296

 علامات قیامت کا بیان

299

مال کی بہتات اور فتوحات کی کثرت ہو جائے گی

307

ترکوں اور یہودیوں سے قتال

311

رومیوں سے جنگ

315

قیامت سے قبل واقع ہونے والی علامات

317

 باب

 

دجّال ملعون کا بیان

321

سیدنا تمیم داری  رضی اللہ عنہ  کی دجال کے متعلق روایت

336

ابن صیاد کا ذکر

340

حضرت عیسیٰ  علیہ السلام  کا آسمان سے اترنا

352

امام مہدی کا ظہور

355

درندوں کا انسانی آواز میں گفتگو کرنا

357

قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی

358

مغرب سے سورج کا طلوع ہونا

362

باب

 

صور میں پھونکا جانا

368

اللہ تعالی کے درج فرامین کا بیان

372

باب

 

باب

 

قیامت کے دن مخلوق کو جمع کرنے کی کیفیت

382

اللہ تعالی کے درج ذیل فرامین کا بیان

389

حساب وکتاب اور قصاص

391

جنت میں بغیر حساب کے کون داخل ہوگا؟

395

یہود ونصاری کا مسلمان کا جہنم کی آگ سے فدیہ ہونا

397

باب

 

اعضائے جسم کی گواہی

402

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی شفاعت

410

حوضِ کوثر کا بیان

425

جہنم سے نکلنے والا آخری شخص

429

موت کو ذبح کرنا

453

باب

 

جنت اور اہل جنت کے احوال نیز نیک بندوں کے لیے اللہ کی تیار کردہ نعمتوں کا تذکرہ

456

جنت میں اللہ عزوجل کا دیدار اور اس کا اہل جنت سے خوش ہونا

 

دوزخیوں کی کیفیت اور دوزخیوں کے حالات

482

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے

499

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16533
  • اس ہفتے کے قارئین 175065
  • اس ماہ کے قارئین 1694138
  • کل قارئین115586138
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست