#6700.02

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 4585

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد سوم

  • صفحات: 472
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18880 (PKR)
(ہفتہ 07 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

زکاۃ کے متعلق احکام ومسائل

 

زکاۃ کی فرضیت

13

 زکاۃ روکنے والے پر سخت وعید

15

تحصیلدار زکاۃ کو راضی کرنے اور اس کی مزدوری کا بیان

20

عامل کا مال کے مالک کے لیے دعا کرنا

21

زکاۃ کا انکار کرنے والوں کے ساتھ قتال

22

 عامل کا تحفہ وصول کرنا

27

کتنے مال میں زکاۃ کی ادائیگی واجب ہو جاتی ہے؟

29

چرنے والے اونٹوں، بکریوں اور چاندی کی زکاۃ

32

چرنے والی گائیوں کی زکاۃ

43

غلام اور گھوڑے پر زکاۃ نہیں

44

مال مستفاد میں سال گزرنے سے پہلے زکاۃ نہیں

47

زکوٰۃ جلدی دینا

48

 پھلوں کی زکاۃ اور ان کا اندازہ لگانا

51

کتنی مقدار میں زکاۃ واجب ہوتی ہے؟

55

 شہد کی زکاۃ

56

 چاندی اور زیورات کی زکاۃ

57

 اموال تجارت میں زکاۃ

59

کیا قرض زکاۃ کی ادائیگی سے رکاوٹ ہے؟

61

مدفون خزانے اور کان سے نکلنے والی معدنیات) کا بیان

62

 نابالغ بچے کے مال سے زکاۃ

66

زکاۃ میں درمیانے درجے کے جانور وصول کیے جائیں

66

زکاۃ ادا کرنے والے نے اپنا حق اداکردیا

68

 مال کے حق کا بیان

68

صدقہ فطر کے مسائل

69

زکاۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنا

74

غنی اور طاقت ورکماسکنے والے شخص کے لیے صدقہ (زکاۃ) لینا جائز نہیں

76

جن لوگوں کے لیے غنی ہوتے ہوئے بھی صدقہ لینا جائز ہے

83

نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم  اور آپ کے اہل بیت پر صدقہ حرام ہے

88

زکاۃ، رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلاموں پر حرام ہے

89

تحفہ، نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جائز ہے

91

سوال سے بچنا

94

 ضرورت کے علاوہ مانگنا حرام ہے اور مانگنے والے کے لیے وعید

 

اس شخص کا بیان جس کو بغیر سوال کے مال دیا گیا

106

صدقہ کرنے کی فضیلت

107

معمولی چیز کا صدقہ کرنا

113

ہرنیکی کا کام صدقہ ہے

116

 پودے لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کا ثواب

120

مال کو روکنا ناپسند یدہ ہے اور مال کو خرچ کرنے کا حکم

122

دودھ کے لیے جانور ہدیہ کرنے کا ثواب

129

پانی پلانے کی فضیلت اور اسے روکنے کا گناہ

131

تندرست اورضرورت مند آدمی کے صدقے کی فضیلت

135

سائل کا حق

137

 بہترین صدقہ جو مالداری کے بعد کیا جائے

139

 بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت

142

اولاد اور رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کی فضیلت

143

پڑوسی کو صدقہ دینا

149

فوت شدگان کی طرف سے صدقہ کرنا

151

بیوی کا اپنے خاوند کے مال سے اور خزانچی اور غلام کا آقا کے مال سے صدقہ کرنا

152

صدقہ دینے والے کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے صدقے کا مال خریدے

155

جو شخص صدقہ کی ہوئی چیز کا وارث بن جائے

157

روزوں کے احکام ومسائل

 

ماہ رمضان کے روزوں کی فرضیت

158

ماہ رمضان کی فضیلت

158

رمضان المبارک کے روزے رکھنے کا ثواب

160

روزوں کی فضیلت

161

رمضان کا چاند دیکھنے سے روزہ فرض ہو جاتا ہے

166

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے

170

رمضان المبارک سے ایک دو دن پہلے روزہ نہ رکھا جائے

170

شک کے دن کا روزہ رکھنا مکروہ ہے

174

رمضان کے چاند کے لیے گواہی

176

جب چاند دیکھنے میں لوگوں سے غلطی ہو جائے

178

سحری کھانے کی فضیلت

180

(بعداز غروب) جلدی افطارکرنا

181

رات ہوتے ہی افطار کرلینا (یعنی غروب آفتا ب کے فوراً بعد)

184

صوم وصال کی ممانعت (بغیر کھائے پیے مسلسل کئی کئی دن کا روزہ رکھنا)

185

روزہ افطار کرنے کے وقت کی دعا

188

کس چیز سے افطا رکرنا مستحب ہے؟

189

  رات کے وقت روزے کی نیت کرنا

190

روزے کو فحش گوئی اور جھوٹ سے محفوظ رکھنا

192

روزے کی حالت میں بوسہ لینا

193

روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے

195

رمضان کے دنوں میں بیوی سے جماع کرنے کا کفارہ

196

روزہ دار اگر بھول کر کھالے

202

روزے دار کا جان بوجھ کر قے کرنا

203

روزے کی حالت میں مسواک کرنا

205

روزے دار کا سینگی لگوانا

206

سفر میں روزہ رکھنا

209

جو شخص رمضان کے کچھ روزے سفر میں رکھ کر پھر روزے چھوڑ دے

212

جوشخص سفر کے آغاز میں روزے سے ہو پھر روزہ توڑ ڈالے

213

اللہ کی راہ میں لڑائی کرنے والے شخص کا روزہ چھوڑنا

215

حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزہ نہ رکھنے کی رخصت

215

خاوند کے حقوق کی رعایت کرتے ہوئے بیوی کا رمضان کے روزوں کی قضا کو ماہ شعبان تک مؤخر کرنا اور نفلی روزے خاوند کی اجازت کے بغیر نہ رکھنا

218

لگاتار روزے رکھنا

219

جو کوئی فوت ہو جائے اور اس کے ذمے روزے باقی ہوں

221

ماہ شعبان میں روزے رکھنا

223

ماہ شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

225

یوم عاشورا کا روزہ

226

عاشوراء کا دن کونسا ہے

228

ماہ محرم میں روزہ رکھنے کی فضیلت

231

یوم عرفہ کا روزہ رکھنا

232

حجاج کرام عرفہ کا روزہ نہ رکھیں

234

عیدین کے روزوں کی ممانعت

236

ایام تشریق کے روزے رکھنے کی ممانعت کا بیان

238

سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ رکھنا

239

ایا م بیض کے روزے رکھنا اور بغیر تخصیص کے ہر ماہ تین روزے رکھنا

240

جمعے کے دن کا روزرکھنا اور اکیلے جمعے کے دن کی تخصیص کی ممانعت

241

 ہفتے کے دن کا بطورخاص روزہ رکھنا منع ہے

243

سدا روزے سے رہنے کا بیان

243

جہاد میں روزے رکھنے کی فضیلت

248

نفلی روزہ توڑا جاسکتا ہے

248

جب روزے دار کو کھانے کی دعوت دی جائے

251

اس روزے دار کا اجر وثواب جس کی موجودگی میں کھانا کھایا جائے

252

روزے دار کو افطار کرانے کا ثواب

252

مہمان اگر میزبان کے ہاں اپنا نفلی روزہ نہ توڑے

253

شب قدر کا بیان

254

جس کے نزدیک لیلۃ القدر اکیسویں شب کو ہے، اسکی دلیل

256

تئیسویں رات کے لیلۃ القدر ہونے کی دلیل

257

ستائیسویں رات کے لیلۃ القدر ہونے کی دلیل

258

رمضان کے آخر ی عشرے میں خوب عبادت کرنا

259

اعتکاف کا بیان

260

معتکف شخص کا پیشاب پاخانہ کے لیے جانا

265

ایک رات کا اعتکاف کرنا

268

حج کے احکام ومسائل

 

حج کی فرضیت اور فضیلت

270

حج سے پہلے عمرہ کرنا

273

حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

274

راستے کا خرچ اور سوار ی میسر آجانے کے بعد حج فرض ہو جاتا ہے

274

حج عورتوں کا جہاد ہے

276

عورت حج کے لیے محرم کے بغیر نہ جائے

277

بچے کا حج کرنا

278

زندہ لاغر شخص اور فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا

280

باوجود استطاعت کے حج نہ کرنے والا دوسرے کی طرف سے حج نہیں کرسکتا

283

حج کے مہینے

285

مواقیت کا بیان

286

احرام باندھتے وقت غسل کرنا

291

احرام کے وقت خوشبو لگانا

293

تلبیہ کہنا

295

بلند آواز سے تلبیہ کہنا چاہیے

297

کس جگہ سے اور کب لبیک پکارا جائے

298

کسی دوسرے کے احرام کے مطابق احرام باندھنا

302

صرف حج کا احرام باندھنا

303

حج تمتع کا بیان

305

حج قران کا بیان

308

کوئی شخص قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالنے سے محرم نہیں بن جاتا

323

مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنا

327

  مکہ مکرمہ میں کس طرف سے داخل ہو؟

327

بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ بلند کرنا

328

طواف قدوم کا بیان

329

طواف کیسے کیاجائے

331

ارکان یمانی کو چھونا اور حجر اسود کو بوسہ دینا

333

سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کرنا

338

 عورتیں مردوں سے پیچھے رہ کر طواف کریں

340

بے لباس ہو کر بیت اللہ کا طواف کرنا منع ہے

340

حائضہ عورت بیت اللہ کے طواف (اور سعی) کے علاوہ حج کے تمام مناسک ادا کرے گی

341

اثنائے طواف میں دعا کا بیان

344

بیت اللہ کے طواف کی فضیلت

344

طواف (کے بعد)والی رکعات

345

صفااور مروہ کے درمیان میں سعی کرنے کا بیان

347

آٹھ ذی الحجہ کو نماز ظہر کہاں پڑھی جائے

355

منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے تکبیریں اور تلبیہ کہتے ہوئے جانا

355

میدان عرفات میں وقوف کرنا(فرض ہے)

357

(عرفات میں) ظہر وعصر کو جمع کر کے پڑھنا

360

یوم عرفہ (۹ ذو الحجہ) کو دعا

362

یوم عرفہ کی فضیلت

362

وقوف کرنے میں جلدی کرنا اور خطبہ مختصر دینا

364

عرفات سے واپسی

365

مغرب اور عشاء کی نمازیں مزدلفہ میں جمع کرکے پڑھنا

367

یو م نحر کو مزدلفہ میں فجر کی نماز اندھیرے میں ادا کرنا

370

مزدلفہ سے روانگی

371

مزدلفہ سے کمزور افراد (عورتوں اور بچوں)کو رات کے وقت بھیج دینا

372

سوار ہو کر کنکریاں مارنا

375

کنکریاں مارنا

376

حج کرنے والا شخص کنکریاں کہاں سے مارے؟

377

حاجی تلبیہ کہنا کب موقوف کرے؟

378

قربانی اور اس کے گوشت اور چمڑے کی تقسیم کا بیان

379

قربانی کے جانور کا گوشت کھانا

381

قربانی کا جانور اگر (منزل پر پہنچنے سے پہلے) تھک جائے

382

قربانی کے جانور پر سوار ہونا(جائز ہے)

384

سر منڈوانایا کتروانا

389

جو شخص (دسویں تاریخ کے) اعمال حج میں ترتیب بحال نہ رکھ سکے

394

دسویں ذی الحجہ(یوم النحر) کو منیٰ میں خطبہ دینا

396

منیٰ کے دنوں میںکنکریاں مارنے کا وقت

403

ایام تشریق میں کنکریاں مارنا اور راتیں منیٰ میں گزارنا

404

چرواہوں اور حاجیوں کے لیے پانی کا بندوبست کرنے والوں کے لیے منیٰ میں رات نہ گزارنے کی رخصت

406

وادیٔ محصب (ابطح) میں اترنا

408

طواف وداع کا بیان

409

حیض والی عورت کے لیے طواف وداع کے بغیر روانہ ہونے کی رخصت

409

اس لباس کا بیان جس سے محرم اجتناب کرے گا

412

جس آدمی نے اپنے روز مرہ لباس میں احرام باند ھ لیا

417

محرم کا نکاح کرنا کیسا ہے؟

419

محرم کا غسل کرنا

422

محرم کا سینگی لگوانا

424

محرم کو شکار سے گریز کرنا چاہیے

425

محرم اس شکار کا گوشت کھا سکتا ہے جو اس کی غرض سے شکار نہ کیا گیا ہو اور نہ اس نے حکم ہی دیا ہو

427

محرم کون سے موذی جانور قتل کرسکتا ہے

429

 محرم کے شکار کا فدیہ

432

محرم کے سر میں کوئی تکلیف ہو تو سر منڈالے اور فدیہ دے دے

436

محرم کا اپنی بیو ی سے ہم بستر ہونے کا حکم

440

  اگر کوئی حج سے روک دیا جائے

441

جو شخص حج نہ کر سکے (جو شخص وقوف عرفات نہ پاسکے)

447

مکہ مکرمہ حرم ہے

449

مکہ مکرمہ میں احرام کے بغیر داخل ہونا

457

آخری زمانے میں کعبہ کے ویران ہونے کا بیان

459

مدینہ منورہ کے حرم کا بیان

459

مدینہ منورہ کی فضیلت، نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی اس سے محبت اور اس شہر  کے حق میں آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی دعاؤں کا بیان

463

 مرض طاعون اور دجال مدینہ میں نہیں آسکیں گے

471

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8950
  • اس ہفتے کے قارئین 167482
  • اس ماہ کے قارئین 1686555
  • کل قارئین115578555
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست