#6700.04

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 4650

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد پنجم

  • صفحات: 643
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25720 (PKR)
(پیر 09 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قسم کے متعلق احکام ومسائل

 

اللہ تعالیٰ یا اس کی کسی صفت کی قسم کھانا

13

اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی قسم کھانے کی وعید

17

لغو قسم کا بیان

19

جو شخص ایک چیز پر قسم کھائے پھر وہ کوئی اور چیز بہتر سمجھے تو وہ قسم توڑ دے اور کفارہ ادا کرے

21

کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جاسکتا ہے

24

قسم کھاتے وقت ان شاء اللہ کہنا

26

نذر کا بیان اور یہ کہ اطاعت ونیکی کی نذر کو پورا کرنا واجب ہے

28

نذر ماننا ناپسندیدہ ہے

28

جو شخص نیکی اور گناہ کی ملی جلی نذر مان لے تو اسے چاہیے کہنافرمانی والی نذر پوری نہ کرے

30

جس شخص نے کوئی نذر مانی، پھر وہ اسے پورا کرنے سے عاجز آگیا

32

گناہ کے کام کی کوئی نذر نہیں اور نہ غیر مملوکہ چیز میں نذر ہے

37

جھگڑے اور غصے میں مانی گئی نذر (کا حکم)

40

میت کی طرف سے نذر پوری کرنا

41

 امارت اور قضا کے احکام ومسائل

 

والی (حکمران)کی اطاعت واجب ہے

43

نیکی میں اطاعت کرنے کا بیان

44

امیر کے ناپسندیدہ امور پر صبر کرنے، جماعت کو لازم پکڑنے کا بیان

47

امام کی بغاوت کرنے والے پر سخت وعید اور پہلے خلیفہ کی بیعت کو پورا کرنے کا بیان

55

امارت اور مسئولیت کو طلب کرنے کی کراہت کا بیان

56

حاکم اپنی رعایا کے بارے میں مسئول ہو گا

59

عدل و انصاف کرنے والے حاکم کے ثواب کا بیان

60

ظالم بادشاہ کے پاس حق بات کہہ دینے والے کے ثواب کا بیان

62

حکمرانوں کا آسانی پیدا کرنے اور اپنی رعیت سے دھوکہ کرنے والے کی وعید کا بیان

63

دھوکہ کرنے کی وعید کا بیان

67

نیک وزیر کا بیان

69

امیر کے لیے کوتوال کا بیان

70

 عورتوں کی حکمرانی کی کراہت کا بیان

71

بیعت اور خلیفہ بنانے کے عقد کا بیان

72

حکمرانوں اور قاضیوں کی روزی کا بیان

79

قاضیوں اور عاملوں کے لیے رشوت اور تحفے کا بیان

81

فیصلے کرنے سے خوف کا بیان

84

قاضی اس حال میں فیصلہ نہ کرے کہ وہ غصے میں ہو

87

جھگڑے میں زبردست جھگڑالو پن اختیار کرنے کی کراہت کا بیان

89

 اس چیز کا بیان کہ دلیل مدّعی پرہو گی، قسم انکار کرنے والے پر

89

ایک گواہ اور ایک قسم کی روشنی میں فیصلہ کرنا

93

جب دو دعویٰ کرنے والوں میں سے ہر کوئی دلیل پیش کر دے

96

جب قسم پوری جماعت پر پڑ جائے تو ان کے درمیان قرعہ کیا جائے گا

99

قاضی کا فیصلہ صرف ظاہری طور پر نافذ ہوتا ہے

99

حاکم کا اجتہاد کرنے کا بیان

103

شہادت قبول کرنے کی شرطوں کا بیان

109

مطالبے سے پہلے گواہی دینے والے کا بیان

120

قسم اٹھوانے کی نیت پر قسم کا اعتبار کیا جائے گا

122

قسم کے بارے میں سختی کا بیان

123

قصاص کی کتاب

 

قتل کی حرمت کا بیان

126

ذمی کو قتل کرنے والے کا گناہ

130

خود کشی کرنے والے کی وعید کا بیان

131

قصاص کا بیان

134

پتھر کے ساتھ قتل کرنے والے پر قصاص کے واجب ہونے کا بیان

139

اعضاء میں قصاص کا بیان

141

اس چیز کا بیان کہ کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا

144

آزاد کو غلام کے بدلے قتل کیا جائے گا

149

ایک آدمی کے بدلے جماعت کو قتل کرنا

154

دیت کے احکام ومسائل

157

 اعضائے جسم کی دیت کا بیان

162

 اہل کتاب کی دیت کا بیان

169

 جنین (پیٹ کے بچے) کی دیت

172

قسامہ کا بیان

177

باغیوں سے قتال کے احکام ومسائل

 

خارجیوں اور بے دینوں سے لڑائی کا بیان

187

مرتد کو قتل کرنے کا بیان

198

کسی دین کا پیروکار جب مسلمان ہو جائے تو اسکا قتل کرنا حرام ہے

201

جو کسی کا مال ہتھیانے یا حرمت پامال کرنے کا قصد کرتا ہو، اسے روکنا (کیسا ہے؟)

207

جس نے کسی کے گھر میں دیکھا اور اس نے اسے کوئی چیز دے ماری جس سے اس کی آنکھ پھوٹ گئی(تو اس پر دیت واجب نہیں)

211

باغیوں اور راہزنوں کی سزا کا بیان

213

مسلمان کیلئے حلال نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو خوف زدہ کرے

219

دوسرے شخص کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت

220

ہاتھ سے چھوٹے چھوٹے سنگریزے پھینکنے کی ممانعت

221

جب گزرنے والے کے پاس ننگا تیر ہو تو اس کے پھل کو تھام لے

223

 لوگوں کو (بلاوجہ) عذاب دینے والے کی وعید

223

حدود وتعزیرات کا بیان

 

زنا کی حد کا بیان

226

ذمی اگر زنا کرے تو اسے رجم کرنا اور اسکے شادی شدہ ہونے کا بیان

234

زنا کا اقرار کرنا

238

آقا اپنے غلام کو حد لگائے

246

مریض کی سزا

250

جو شخص اپنی کسی محرم عورت سے نکاح کرے

252

قوم لوط والا جرم کرنے والے کی سزا

255

شرعی سزائیں گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہیں

257

چور کا ہاتھ کاٹنے اور قطع ید(چوری)کے نصاب کا بیان

258

جن اشیاء کے چرانے پر ہاتھ نہیں کٹتا(ان کا بیان)

262

ایک چور اگر دایاں ہاتھ اور بایاں پاؤں کاٹے جانے کے بعد پھر چوری کرلے تو…؟

268

بلند مرتبہ شخص اور عورت کا ہاتھ کاٹنا نیز حد شرعی میں سفارش کرنا

270

شراب نوش کی حد

272

شراب پینے والے پر لعنت کرنا نا پسندیدہ ہے

275

حد لگنے کے دوران فوت ہوجانے والے شخص کا حکم

276

تعزیر کا بیان

281

سیّر اور جہاد کی کتاب

 

جہاد کی فضیلت کا بیان

283

مجاہد کا سامان تیار کرنے والے یا راہ خدا میں خرچ کرنے والے کا اجرو ثواب

292

جہاد کرنے میں نیت (نیک ہونی چاہیے)

294

شہادت کا اجر وثواب

295

باب:

298

شہادت کی آرزو کرنا اور مجاہد فی سبیل اللہ کا بغیر شہادت کے فوت ہوجانے کا ثواب

300

جہاد کی فرضیت

301

جوشخص کسی شرعی عذر کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہو سکے

304

کوئی شخص ماں باپ کی اجازت کے بغیر جہاد نہ کرے

305

قتال کے لیے ہتھیار تیار کرنا

308

جہاد کے لیے گھوڑے پالنا

311

اللہ تعالی کے راستے میں (یعنی جہاد کے لیے) گھوڑا پالنا

314

کونسے گھوڑے نا پسندیدہ اور کونسے پسندیدہ ہیں

314

گھوڑ دوڑ کروانا

315

گھوڑ دوڑ اور تیر اندازی کے مقابلے پر انعام وصول کرنا

318

تلوار رکھنا اور اس کو (چاندی سے) مزین کرنا

321

زرہ اور خود(پہننا)

323

ڈھال کا استعمال

324

(جہاد میں)بڑے پرچم اور چھوٹے جھنڈوں کا بیان

325

جنگ او رسفر میں امیر بنانے اور امیر المؤمنین کا لشکر کووصیت کرنے کا بیان

327

خواتین سے مل کر جہاد کرنا

335

   جہاد میں مادی بدلہ لے لینا (جائز ہے)

336

آدمی سفر کے لیے کب نکلے ؟

341

صبح سویرے (کی برکت)

342

تنہا سفر کرنا مکروہ ہے

342

دوران سفر کسی سے خدمت لینا

344

سفر میں جانوروں کو گھنٹی باندھنے کی کراہت

346

جانوروں کے گلے سے مطلق قلادہ یاتندی کا قلادہ کاٹ دینا

347

جانور پر دو افراد کا سوار ہونا

348

جانور پر پیچھے خاتون کو بٹھانا

349

سواری کی پشت پر (بلا ضرورت) ٹھہرنا مکروہ ہے

350

 دوران سفر میں اونٹوں کو ان کا حق دیا جائے

351

اثنائے سفر میں ضرورت سے زائد تو شہ خرچ کردینا

352

باری باری جانور پر سوار ہونا

353

سفر کی مشقت

353

دشمن سے دو بدو ہوتے وقت صبر وثبات سے کام لینا اور دعا میں مشغول رہنا

355

جنگ میں مکر(چال) جھوٹ اور دھوکے کا بیان

357

خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت

362

شب خون مارنا

364

جنگ میں شعار (کوڈ) کا استعمال

366

مشرکین وکفار کے اموال جلانا

368

اسلام کی علامت (شعار) دیکھ کر جنگ سے رک جانا

371

جنگ میں صف بندی کرنا اور نشست مقرر کرنا

374

جنگ میں مقابلے کے لیے للکارنا

379

میدان جہاد سے بھاگ جانے کا مسئلہ

381

جاسوس کا حکم

383

قید ی کو بیڑیاں ڈالنے اور اسکے متعلق فیصلہ صادر کرنے کا بیان

387

احسان کرتے ہوئییا فدیہ لے کر قیدی کو رہا کرنا

391

جب کافر شخص کا مال بطور غنیمت تقسیم ہو جائے تو اس کی واپسی ضروری نہیں

398

امان دینے کا مسئلہ

400

کسی کا فیصلہ مان کر (قلعے سے) اتر آنا

403

امت محمدیہ کے لیے مال غنیمت حلال ہے

405

غنیمت اسے ہی ملے گی جو شریک جنگ ہوا ہو

408

مال غنیمت کی تقسیم (کیسے کی جائے؟)

412

مال غنیمت میں سے عطیہ کا مستحق کون ہے ؟

414

سلب قاتل کے لیے ہے

416

(غنیمت کے علاوہ)اضافی انعام دینا

422

مال غنیمت میں سے خیانت اور چور ی کرنا

425

اگر مال غنیمت میں خورد ونوش کی چیزیں ہاتھ لگیں تو بقدر ضرورت ان میں سے کھانا جائز ہے

429

کفار کسی مسلمان کا مال لے اڑیں (پھر اس کا مالک مال غنیمت میں اپنا مال پالے تو اس کا کیا حکم ہے؟)

432

مال غنیمت میں سے خمس نکالنے اور قرابت داروں کے حصے کا بیان

433

مال فے کا حکم

438

رجسٹر بنا نا(غنیمت اور فے لینے والوں کے نام ضبط تحریر میں لانا)

453

فتح مکہ کا بیان اور مکہ کے گھروں کا حکم

455

مشرکوں سے صلح کرنا

462

مجوسیوں سے جزیہ وصول کرنا

473

جزیہ کی مقدار کتنی ہو؟

477

کافر(ذمی) جب مسلمان ہو جائے تو اس پر جزیہ کی ادائیگی نہیں

479

یہو د ونصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے نکال باہر کرنا

483

مہمان کا استقبال کرنا اورایک سواری پر تین افراد کا سوار ہونا

487

جب آدمی واپس آئے تو رات کو اپنی اہل کے پاس نہ پہنچے

489

سفر سے آنے والا پہلے مسجد میں آکر نفل نماز پڑھے

490

شکار اور ذبح شدہ جانوروں کی کتاب

 

ان چیزوں کا بیان، جن کے ذریعے سے شکار کرنا جائز ہے

492

اہل شرک اور اہل کتاب کے ذبح شدہ جانور کا بیان

504

شکار کے لیے کتا پالنا

507

کتوں کو قتل کرنے کابیان

508

بدک جانے والے اونٹ کا بیان

510

قتل کرنے میں احسان کرنے اور چھری کو تیز کرنے کا بیان

515

حیوان کو باندھ کر مارنے سے ممانعت کا بیان

516

کھانے کے علاوہ جانور کو ذبح کرنے کی کراہت کا بیان

518

جنین کے ذبح کا بیان

520

جانوروں کو علامت لگانے کا بیان

521

کچلی والے درندوں کو کھانے سے ممانعت کا بیان

523

سانڈے کو کھانے کا بیان

525

خرگوش کو کھانے کا بیان

530

ٹڈی کو کھانے کا بیان

530

سمندری جانوروں کا بیان

532

مرغی اور سرخاب کو کھانے کا بیان

536

جَلَّالَہ کو کھانے کا بیان

537

گھوڑے کے گوشت کی حلت اور گھریلو گدھے کے گوشت کی حرمت کا بیان

538

چوہیا کا گھی میں مر جانا

541

مکھی کا مشروب میں گر جانا

542

عقیقہ کا بیان

545

گڑتی دینے کا بیان

552

نو مولود کے کان میں اذان دینے کا بیان

553

کھانوں کی کتاب

 

کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللّٰہِ پڑھنا اور اس کے آخر میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کرنا

556

کھانے سے پہلے وضو کرنے کا بیان

561

بائیں ہاتھ سے کھانے کی ممانعت کا بیان

562

دسترخوان پر کھانے کا بیان

563

ٹیک لگا کر کھانے کی کراہت کا بیان

564

اِقعَاء کی حالت میں بیٹھ کر کھانا کھانے کا بیان

566

کھانے کا عیب نہ نکالنے کا بیان

567

ان کھانوں کا بیان جو نبی ٔ کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  تناول فرماتے تھے

567

بھونا ہونا گوشت کھانا

568

گوشت کی اس قسم کا بیان جو نبی ٔ کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کو پسند تھی

571

ثرید اور تلبینہ کا بیان

573

شوربا اور کدو کھانے کا بیان

575

سِلْق اور جو کا بیان

578

میٹھی چیز اور شہد کا بیان

580

سرکہ کا بیان

580

زیتون کا تیل کھانا

582

پلیٹ کے درمیان سے کھانے کی کراہت کا بیان

583

انگلیوں کو چاٹنے کا بیان

583

اس حال میں رات گزارنے کی کراہت کا بیان کہ ہاتھ میں چکناہٹ لگی ہوئی ہو

585

مومن ایک آنت میں کھاتا ہے

586

دو افراد کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے

587

کھجور

588

اس چیز کا بیان کہ کھجور میں شفا ہے

591

دو دو کھجوریں ملا کر کھانے کی کراہت کا بیان

592

 کھانے میں دو مختلف چیزوں کو جمع کرنا

594

کھمبی کا بیان

595

پیلو کے پھل کباث کا بیان

597

کھانے کو ماپنے کا بیان

598

مہمان کا اکرام کرنے کا بیان

598

مہمان کے حق کا بیان

601

 مہمان کا کھانا پیش کرنے والے میزبان کے لیے دعا کرنا

603

مردار کھانے پر مجبور آدمی کا بیان

604

مشروبات کی کتاب

 

شراب کی حرمت کا بیان

609

شراب پینے والے کی وعید کا بیان

613

دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ کا بیان

616

 نشہ نہ دینے والی نبیذ کی اباحت کا بیان

617

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کو سب سے زیادہ پسند مشروب کا بیان

620

برتنوں کا بیان

621

چاندی کے برتنوں میں پینے کی حرمت کا بیان

623

برتن میں سانس لینے اور مشروب میں پھونک مارنے کی کراہت کا بیان

624

پینے کے دوران تین سانس لینے کا بیان

626

مشکیزے کے منہ سے اور مشکیزوں کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر ان سے پانی پینے کی ممانعت کا بیان

628

اس میں رخصت کا بیان

629

کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت کا بیان

631

اس میں رخصت کا بیان

631

میٹھا پانی طلب کرنے کا بیان

636

دائیں طرف سے شروع کرنے اور دودھ پینے کا بیان

636

مشکیزوں کے منہ باندھنے اور برتنوں کو ڈھانپنے کا بیان

640

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19654
  • اس ہفتے کے قارئین 445144
  • اس ماہ کے قارئین 1645629
  • کل قارئین113252957
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست