#1698.05

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 7963

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 6

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10140 (PKR)
(اتوار 22 جون 2014ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

 

 

باب:۔۔۔۔۔

 

568

مؤمن کی مثال اچھی ہے

 

568

باب:۔۔۔

 

569

اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرنے کی مذمت نیز اس کی مذمت کہ جس نے اس کو منع کیا

 

570

کاہن کے پاس آنا بھی کفریات میں سے ہے

 

571

جاہلیت والے کاموں مین انشا کا مؤاخذہ کب ہوگا

 

571

جب کوئی شخص اسلام قبول کرے تو اس کے لیے وہی ہے جو ایک مسلمان کے لیے ہے

 

572

علوم نجوم کو حاصل کرنے کی مذمت

 

572

اس شخص کے بارے میں کہ جس نے اچھائی یا بُرائی کی طرف رہنمائی کی

 

573

کسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا کہا جائے

 

573

اللہ کے لیے محبت کرنے کی فضیلت

 

573

ریاکاری کی مذمت

 

574

لاالہ الا اللہ کی فضیلت

 

574

مسلمان کی علامات

 

574

جو شرک او رناحق قتل سے بچا جنت میں داخل ہوگا

 

574

اللہ سے دعا کرنا رحمۃ ہے

 

575

شرک کی مذمت

 

575

جس نے اللہ کی توحید کی گواہی دی وہ مامون (امن میں ) ہے

 

576

مؤمن مؤمن کی خیر خواہی کرتا ہے

 

576

مسلمان سے تکلیف کو دور کرنے کی فضیلت

 

576

اجتماعیت میں مسلمانوں کی مثال

 

577

ایمان کا سب سے مضبوط کڑا اللہ کے لیے محبت کرنا اور اللہ کے لیے ہی نفرت کرنا ہے

 

577

باب: منکرین قدر کے بارے میں نازل شدہ آیات

 

578

حدیث کی تبلیغ او راس کو یاد کرنے کی فضیلت

 

578

نظر بد لگنا حق ہے

 

579

لوگوں کی چار او راعمال کی چھ قسمیں ہیں

 

579

باب: دو مٹھیوں والی حدیث

 

580

باب: معجزہ نبوی ﷺ کا بیان

 

580

اچھے خواب بندہ کے لیے اللہ کی طرف سے خوشخبری ہے

 

581

باب : نبی کریم ﷺ پرایمان نہ لانے والے کا انجام

 

581

توحید کی فضیلت

 

581

باب: کفر کے ساتھ عمل صالح باعث نجات نہیں اگرچہ دور جاہلیت میں کیا ہو

 

582

افضل اعمال اور ان میں سے ہلکے ترین اعمال

 

582

زمانہ کو گالی دینے کی مخإلفت

 

583

اپنے مقدر کا رزق جب تک کوئی کھا نہ لے وہ فوت نہیں ہوگا

 

583

انجام آخری عمل کے ساتھ ہے

 

583

نحوست نہیں ہے

 

584

تین چیزوں میں نحوست ہے

 

584

نظر بد لگنا حق ہے

 

585

کوڑی سے بھاگنا

 

586

فال کیا ہے؟

 

586

اللہ کی مخلوق میں مؤمن سب سےبہتر ہے

 

587

ایمانیات میں سے یہ بھی ہے کہ اپنے بھائی کیلئے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے

 

587

باب: تقدیر کے خیروشر پرایمان لانا واجب ہے

 

587

کفر کے ہوتے اعمال صالحہ فائدہ نہیں دیں گے

 

587

یہ عقیدہ کہ جو میرے لیے ہے وہ ضرور ہوگا ایمان میں سے ہے

 

588

ایک ہی دل میں خیر اور شر کا جمع ہونا ناممکن ہے

 

588

اللہ سے اُمید اور خوف کی فضیلت

 

589

باب: غرور و تکبر کی حقیقت

 

589

متشابہ امور سےبچنا ہی خیرہے

 

589

بارہ خلیفہ قریش میں سے ہوں

 

590

بعض سوال کفر ہیں

 

590

کبیرہ گناہ کرنے والا گناہ کی حالت میں مؤمن نہیں رہتا

 

590

مؤمن صاحب بصیرت ہوتا ہے

 

591

بیکار سوالوں اور اس کے جواب سے اللہ کی پناہ پکڑنی چاہیے

 

591

ساتوں آسمان اور زمینوں کواللہ کے ہاتھوں میں پکڑنے کے بارے میں

 

591

باب: نبی ﷺ کی محبت کا بیان

 

592

اللہ کا ارادہ ہر چیز پر غالب ہے

 

592

کسی بھی شخص کی عزت تقویٰ کی وجہ ہے ناکہ تخلیقی اعتبار سے

 

592

قریبی رشتہ داروں کو ڈرانے کے بارے میں

 

593

باب: عبادت میں میانہ روی اختیار کرنا اور اس کی حکمت کا بیان

 

594

نیک ظالم سے نیکیاں چھین لی جائیں گی

 

594

باب: نصف شعبان سے متعلقہ ثابت شدہ امور

 

594

کچھ اہل توحید کو جہنم میں عذاب دیا جائے گا

 

595

ناپسندیدہ خواب بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے

 

595

زمانہ کو گالی دینا حرام ہے

 

596

اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کا بیان

 

596

رات اور دن میں خوب خرچ کرنا بھی اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں کرتا

 

596

جس نے سوال کیا کہ اللہ کو کس نے پیدا کیا اس کو کیا کہا جائے

 

597

قسموں ، نذٍروں اور کفارات کا بیان

 

 

جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے کہنے کی حرمت

 

598

آباواجداد کی قسم اٹھانا حرام ہے

 

598

باب: امانت کی قسم کھانے کی ممانعت

 

599

جھوٹی قسم برکت کو ختم کردیتی ہے

 

600

جھوٹی قسم کا گناہ

 

601

نذر کا کفارہ قسم کے کفارہ کی طرح ہے

 

601

نذر تو بس وہی ہے کہ جس سے اللہ کی رضا تلاش کی جائے

 

601

نافرمانی اور جس چیز کا مالک نہیں ہے اس میں نذر نہیں ہے

 

602

نذر کی قسمیں

 

603

بلا شبہ نذر تقدیر میں کچھ فائدہ نہیں پہنچاتی

 

603

مشقت والے امور میں نذر پوری نہیں کی جائے گی

 

604

خواب کی تعبیر کے لیے کسی کو قسم نہ دی جائے گی

 

604

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16195
  • اس ہفتے کے قارئین 441685
  • اس ماہ کے قارئین 1642170
  • کل قارئین113249498
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست