#4643

مصنف : امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی

مشاہدات : 24806

سنن ترمذی (بیت السلام) جلد ۔ 1

  • صفحات: 847
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 38115 (PKR)
(جمعہ 30 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت الاسلام، لاہور

اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سنن ترمذی‘‘ صحیح ترمذی (عربی: جامع الترمذی یا سُنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے ابوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب میں آسان اور خوبصورت پیرائے میں احادیث نبویہ کی جمع و تدوین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ چناں چہ امام ترمذی  نے اس تالیف میں عقائد، عبادات، اور معاملات سے متعلق احادیث کا عظیم ذخیرہ جمع کیا اور اسے فقہی ترتیب سے مدون کیا ہے۔زیر تبصرہ کتاب کا مراجعہ او ر تقدیم ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی نے کیا ہے۔ اس کتاب کا (عربی متن، اردو ترجمہ، تخریج و حاشیہ) مجلس علمی دار الدعوۃ نے تیار کیا ہے اور اس کو مکتبہ بیت السلام ریاض اور لاہور والوں نے چھاپہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اوراس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

43

مقدمہ (فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی ﷾)

45

مقدمہ

53

اسلامی علوم ومعارف کی اردو اوردوسری زبانوں میں اشاعت کاعظیم علمی دعوتی منصوبہ

55

اردوزبان میں علمی وتحقیقی کتابوں کی اشاعت کی اہمیت

57

احادیث کی تصحیح وتضعیف کافائدہ اورمقصد

58

کیمیائے سعادت

59

طریقہ کار

60

اراکین مجلس علمی

60

شعبہ انتظام وانصرام

61

تشکر وامتان

61

قارئین کرام کی خدمت میں

64

سنت شریفہ اورعلوم سلف کی خدمت کاایک مفید منصوبہ

66

مطالعہ حدیث

66

علم حدیث کی تعریف

67

علم حدیث کی فضیلت وشرف

68

حدیث پر امت کی توجہ

69

معاشرے کی ضرورت

69

حدیث کاتمدنی پہلو

69

شاہ ولی اللہ اورعلم حدیث

70

حدیث وفقہ کےمابین نسبت

71

شراربولہی

73

حدیث کاترجمہ وتشریح

75

جماعت اہل حدیث کےذریعے حدیث کی اشاعت

75

عصرحاضر میں علم حدیث کےتئیں ہماری ذمہ داری

76

دارالدعوۃ کاعظیم منصوبہ

77

سوانح حیات

79

نام ونسب اورکنیت

79

ولادت وخاندان

79

نابینالیکن بابصیرت محدیث

79

طلب حدیث کےلیے بلاداسلامیہ کی سیاحت

80

اساتذہ وشیوخ

80

تلامذہ

81

امام ترمذی کےعلم وفضل اورقوت حافظہ کےبارےمیں علمااورمحدثین کےاقوال

81

قوت حافظہ کی ایک مثال

82

تصانیف

84

امام ترمذی کاعقیدہ

86

امام ترمذی کافقہی مسلک

91

زہدوتقوی

96

جامع ترمذی کےفضائل ومحاسن اورامتیازات

96

صحیحین ،سنن ابوداؤد اورسنن ترمذی پر شاہ ولی اللہ کاجامع تبصرہ

98

سنن ترمذی کی شرط

100

محدثین واہل الرائے کاباہمی فرق

71

صحاح ستہ میں سنن ترمذی کامقام ومرتبہ

104

کیاسنن ترمذی میں موضوع احادیث پائی جاتی ہیں

105

کیاجامع ترمذی کی ساری احادیث پر عمل ہواہے ؟

110

امام ترمذی کی بعض تعبیرات

110

ناقدین حدیث اورفقہائے اسلام کاتذکرہ جن کے اقوال امام ترمذی نےنقل کیے ہیں

116

سنن ترمذی کےرواۃ

117

جامع ترمذی کی خدمت میں علمائے برصغیر کی مساعی

119

مختصرات ومستخراجات سنن الترمذی

120

سنن الترمذی کےاردوتراجم وشروح

121

کتاب الشمائل کی شروح ومختصرات

121

وفات

121

مصادر سیرت اما م ترمذی

121

اصطلاحات حدیث

124

متواتر اورآحاد

124

صحیح ،حسن اورضعیف

125

صحیح حدیث کےمراتب

126

حسن

126

حسن کی قسمیں

126

صحیح الاسناد وحسن الاسناد

127

ضعیف

127

تدلیس اوراس کی اقسام

128

جامع ترمذی کی بعض اصطلاحات کی شرح وتفصیل

132

سنن ترمذی کےحواشی میں استعمال ہونے والے رموز وعلامات

138

کتاب :طہارت کے احکام ومسائل

 

باب :وضو (طہارت )کےبغیر صلاۃ مقبول نہ ہونے کابیان

139

باب :وضو (طہارت )کی فضیلت کابیان

140

باب :وضو صلاۃ کی کنجی ہے

141

باب : بیت الخلاء (پاخانہ )میں داخل ہونےکےوقت کی دعا

143

باب :بیت الخلاء (پاخانہ )سےنکلتے وقت کی دعا

144

باب : پیشاب یاپاخانہ کےوقت قبلے کیطرف منہ کرنےکی ممانعت

145

باب :قبلے کیطرف منہ کرکےپیشاب یاپاخانہ کرنےکی رخصت

147

باب :کھڑے ہوکر پیشاب کرنےکی ممانعت

148

باب :کھڑے ہوکر پیشاب کرنےکی اجازت کابیان

149

باب :قضائے حاجت کےوقت پردہ کرنےکابیان

150

باب:دائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنےکی کراہت

151

باب: پتھر سےاستنجاء کرنےکابیان

152

باب : دوپتھر سےاستنجاء کرنےکابیان

153

باب :کن کن چیزوں سے استنجاء کرنامکرو ہ ہے

155

باب : پانی سے استنجاء کرنےکابیان

157

باب :نبی اکرم ﷺ کےقضائے حاجت کےلیےدورتشریف لےجانے کابیان

157

باب :غسل  خانےمیں پیشاب کرنےکی کراہیت

158

باب :مسواک کابیان

159

باب: جب آدمی نیند سےبیدار ہوتو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک کہ اسےدھونہ  لے

161

باب :وضو کےشروع میں بسم اللہ کہنےکابیان

162

باب :وضو اورغسل  میں کلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان

163

باب :ایک ہی چلو سےکلی کرنے اورناک میں پانی چڑھانےکابیان

165

باب :ڈاڑھی کےخلال کرنےکابیان

166

باب : سرکے اگلے حصے سےمسح شروع کرنےاورپچھلے حصہ تک لےجانے کابیان

167

باب : مسح سرکےپچھلے حصہ سےشروع کرنے کابیان

168

باب :سرکامسح صرف ایک بار ہے

169

باب: سرکےمسح کےلیے نیاپانی لینے کابیان

170

باب : دونوں کانوں کےبالائی اوراندورنی حصوں کےمسح کرنے کابیان

170

باب :وضو میں دونوں کانوں کےسرمیں داخل ہونےکابیان

171

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14421
  • اس ہفتے کے قارئین 172953
  • اس ماہ کے قارئین 1692026
  • کل قارئین115584026
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست