کنز العمال۔ حصہ 15

  • صفحات: 404
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14140 (PKR)
(پیر 07 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

حرف قاف کی دوسری کتاب ... کتاب القصاص از قسم الاقوال

21

باب اول .... قصاص

21

فصل اول ... جان کے قصاص کے بارے میں اور متفرق احکام کے متعلق ہے

21

الاکمال

22

قتل صرف تین وجوہات سے جائز ہے

23

فصل ثانی ... قتل میں نرمی اور قصاص سے معاف کرنا

24

احسان

24

قصاص کے معافی

24

الاکمال

25

جن سے دیتیں اور خون رائیگاں ہو جاتے ہیں

25

الاکمال

26

ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت

27

قاتل و مقتول دونوں جہنمی ہیں

28

الاکمال

29

قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا حساب ہو گا

30

قاتل کی مدد کرنے پر وعید

31

الاکمال

33

خودکشی کرنے والا جہنمی ہے

34

قسم ثانی .... حیوانات اور پرندوں کے ناحق قتل کے بارے میں

34

الاکمال

35

تیسری قسم ... موذی جانور کو مارنے کے بارے میں

36

سانپ کو مارنے کی تاکید

37

الاکمال

38

سانپ کو مارنے سے پہلے وارننگ

38

باب دوم.... دربیان دیات

39

فصل اول ... جان کی دیت اور بعض احکام کا بیان

39

مقتول کےورثاء کے دو باتوں کا اختیار

40

الاکمال

41

قتل خطا کی دیت ... الاکمال

41

عورت کی دیت ... الاکمال

41

ذمیوں کی دیت .... الاکمال

42

پیٹ کے بچہ کی دیت ... الاکمال

42

فصل ثانی ... اعضاء و جوارح اور زخموں کی دیت

42

اطراف (اعضاء جسم )

43

زخم

43

الاکمال

43

متفرق احکام .... از الاکمال

44

نقصان کاسبب بننے والا ضامن ہے

44

ذمی کا قتل ہونا ... از اکمال

45

قتل کرنے کے قریبی کام

45

الاکمال

45

قصاص ، قتل ، دیت اور قسامہ... از قسم قصاص افعال

46

غلام کے بدلے آزاد کو قتل نہیں کیا جائے گا

46

کسی مسلمان کے قتل سے جتنے لوگ شریک ہوں گے سب سے قصاص لیا جائے گا

47

ایک وارث کا قصاص معاف کرنا

48

حمل ساقط کرنے کا تاوان

50

ہر قاتل سے بدلہ لیا جائے گا

51

دیت دینے کا ایک عجیب واقعہ

52

قتل میں مدد کرنے والوں کو عمر قید کی سزا

52

معالج سے تاوان وصول کرنا

54

قصاص سے منسلک

55

بدلہ چکانے کا انوکھا طریقہ

56

اسلام سے پہلے کا خون بہا معاف ہے

57

غلام کا قصاص

57

ذمی کا قصاص

58

کافر کے بدلہ میں مسلمان کو قتل نہیں کیا جائے گا

59

ہدر رائیگاں کی صورتیں

60

نقصان دہ جانوروں کو مارنا

60

کالے کتے کو قتل کرنے کا حکم

61

دیتیں

62

زخموں کی دیت کے بارے میں فیصلے

63

دودھ پینے والے بچہ کےدانت کی دیت

64

انگلیوں کی دیت

65

دیت کا قانون

66

ختنہ کرنے والےسے تاوان

68

غلام کو قتل کرنےوالے کی سزا

69

بیوی کو قتل کرنے کی سزا

70

دونوں آنکھیں پھوڑنے پر پوری دیت ہے

71

ہڈی توڑنے کی دیت

73

قاتل مقتول کےورثاء کےحوالہ ہو گا

74

دیت اور غرہ

75

پیٹ کے بچہ کی دیت

76

ذمی کی دیت

77

مجوسی کی دیت

77

قسامہ

78

جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو

79

جانور کی زیادتی اور جانور پر زیادتی

80

فصل ... قتل کرنے سے ڈراوا

80

ذیل قتل

81

کتاب القصص... از قسم اقوال

81

گنجے ، سفید کوڑھ والے اور اندھے کا قصہ

81

ہزار روپے قرض لینے کا قصہ

82

غار والوں کا قصہ

83

حضرت موسیٰ اور خضر ؑ کا قصہ

84

کھائی والوں کا قصہ اور اس میں بچہ کی گفتگو بھی ہے

85

پنگوڑے میں بات کرنے والے بچے

86

فرعون کی بیٹی کے ماما کا قصہ

87

اکمال

87

کتاب القصص ... از قسم افعال

88

فرعون کی بیٹی کی ماما کا قصہ

88

غار والے

89

بوڑھے والدین کی خدمت کا صلہ

90

قرض و مضاربت ... از قسم افعال

91

حرف الکاف .... کتاب الکفالۃ ( نان و نفقہ کی ذمہ داری )

92

از قسم الاقوال

92

یتیم کے نان و نفقہ کی ذمہ داری

92

اکمال

93

کتاب الکفالۃ ... از قسم الافعال

93

یتیم کے مال سے مضاربت

94

حرف لام

94

لقطہ ،لعان ، لہو ، گانے کےساتھ کھیل تماشا

94

کتاب اللقطہ ... از قسم اقوال

94

اکمال

95

لقطہ کا اعلان

95

کتاب اللقطہ .... از قسم افعال

96

لقطہ کا اعلان سال بھر

98

لقطہ کےمالک کے نہ ملنے کی صورت میں ؟

98

لقطہ صدقہ کرنے کے بعد مالک مل جائے تو ؟

100

معمولی درجہ کی چیزمل جائے تو؟

101

اللقیط (لاوارث پڑا بچہ(

102

از قسم الافعال

102

کتاب اللعان (خاوند بیوی کا آپس میں لعن طعن کرنا ) از قسم الاقوال

102

اکمال

103

کتاب اللعان ... از قسم افعال

103

لعان کے بعد تفریق

104

لعان کرنے والوں میں سےایک جھوٹا ہے

105

کتاب اللہو و اللعب و التغنی ( کھیل کود اور گانا گانا)

106

از قسم اقوال ....مباح کھیل کود

106

الاکمال

107

ممنوع مشغلہ

108

اکمال

108

ممنوع گانا

109

اکمال

110

کتاب اللہو واللعب ... از قسم افعال

111

نزد(چوسر)

111

مباح کھیل کود

111

شطرنج

112

کبوتر سے کھیل

112

گانا

112

مباح گانا

113

حدی خوانی کی تاریخ

114

حرف میم.... کتاب معیشت و آداب ... از قسم اقوال

115

باب اول .... کھانے کے بیان میں

115

پہلی فصل... کھانے کےآداب

115

جوتے پہن کر کھانے کی ممانعت

116

سیدھے ہاتھ سے کھانا کھائے

117

برتن کےدرمیان سے کھانے کی ممانعت

118

کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لے

119

کھانے پینے میں اسراف سے بچنا

120

اکمال

121

تکلیف سے بچنے کی دعا

122

برکت کھانے کے درمیان نازل ہوتی ہے

122

کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا

124

بسم اللہ پڑھ کر کھانا

125

فصل دوم... کھانے کی ممنوع چیزیں

125

اکمال

127

کھانے کی حرام کردہ چیزیں ....گوشت

128

جن سبزیوں اور ترکاریوں کا کھانا ممنوع ہے

128

اکمال

129

گوہ کا حکم

131

اکمال

131

مٹی کاکھانا

131

خون... از قسم الاکمال

132

گدھے اور درندے ... از اکمال

132

فصل سوم ... کھانے کی مباح چیزیں

132

اکمال

133

فصل چہارم .... کھانے کی قسمیں

134

گوشت

134

اکمال

135

سرکہ

135

اکمال

136

لاچارہ و مجبورکا کھانا

136

اکمال

136

باب دوم

137

فصل اول ... پینے کے آداب

137

اکمال

138

پینے کی ممنوع چیزیں

138

پانی کے برتن میں سانس لینے کی ممانعت

139

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35037
  • اس ہفتے کے قارئین 557440
  • اس ماہ کے قارئین 1610940
  • کل قارئین110932378
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست