#3641

مصنف : محمد بن ابراہیم النعیم

مشاہدات : 9106

آپ جنت میں اپنے درجات کیسے بلند کر سکتے ہیں

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8120 (PKR)
(جمعرات 24 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ بیت الاسلام، لاہور

جنت اور اس کے متعلق گفتگو کرنا ایک ایسا طویل موضوع ہے کہ اس سے نہ تو انسان اکتاتاہے اور نہ ہی تھکتا ہے۔ بلکہ پاکیزہ نفوس اس سے مانوس ہوتے ہیں اور ذہن اس سے خوب سیراب ہوتا ہے۔ تو ہم میں سے کون ہے جو جنت کی امید نہ رکھتا ہو؟ہر مسلمان کی یہ خواہش اور ارزو ہے کہ اللہ اس کو جنت الفردوس میں داخلہ نصیب کر کے جھنم کی سختیوں سے بچائے،کیونکہ جنت ایک ایسی نعمت لا یزال ہے کہ اس کی نظیر دنیا میں نہیں مل سکتی اور نا ہی عقل اس کا ادراک کرسکتی۔بلا شک وشبہ جنت ہمارا مطلوبہ ہدف اور پختہ امید اور خواہش ہے۔ یہی وہ عظیم جزا اور بہت بڑا ثواب ہے جسے اللہ نے اپنے اولیاء اور اطاعت گزاروں کے لیے تیار کر رکھاہے۔ یہی وہ کامل نعمتیں ہیں جنہیں بیان نہیں کیا جاسکتاہے،اللہ اور اس کے رسولﷺ نے اس جنت کی جو تعریف کی اور اس کے جو اوصاف بیان کیے ان سے عقلیں حیران رہ جاتی ہیں۔اس لیے کہ ہم اس کی خوبصورتی، عظمت اور درجات کا تصور کرنے کی طاقت بھی نہیں رکھتے۔ جنت   میں ایسی نعمتیں   ہیں کہ جن کو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں کسی کان نے سنا تک نہیں اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا کھٹکا ہواہے۔ جو اس میں داخل ہوگیا وہ انعام پاگیا،وہ کبھی محتاج نہیں ہوگا،اس کے کپڑے بوسیدہ نہ ہونگے، نہ اس کی جوانی   ختم ہو گی اور نہ ہی اپنے مسکن سے کبھی اکتائے گا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’آپ جنت میں اپنے درجات کیسے بلند کرسکتے ہیں‘‘جو کہ در اصل ایک عربی زبان کی کتاب ہےشیخ محمد بن ابراہیم نعیم کی جس کا اردو ترجمہ حافظ عبدالماجد﷾ نے کیا ہے۔ جس میں ان ہو نے ان اعمال کا ذکر کیا ہے جو جنت میں ہمارے درجات کی بلندی کا ذریعہ ہیں اور اس کے لیے صحیح   دلائل کو پیش کیا گیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر بر اجرے عظیم سے نوازے آمین۔ (شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

فصل او ل

 

درجات جنت

 

تعد اد جنت

13

درجات جنت کی تعداد

15

درجہ سے کیامراد ہے

17

درجات کی بلند ی

18

اہل درجات کے درمیان نعمتوں کا فرق

20

جنت میں اعلی درجہ

39

جنت میں ادنی درجہ

25

جنت میں درجات کیوں ہیں؟

40

ہم ان درجات کو کیسے حاصل کرسکتے ہیں

42

امید بہار رکھ ناامید نہ ہو

44

ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار

45

فصل دوم :

 

اہمیت کے حامل اعمال جوجنت میں مومن کے درجہ کی بلندی کاباعث بنتے ہیں

 

پہلا عمل اللہ او راس کے رسولوں پر پختہ ایمان

47

دوسرا عمل اللہ عزوجل کاتقوی

50

تیسرا عمل اللہ عزوجل کاخوف رکھنا

57

چوتھا عمل اللہ عزوجل پر توکل رکرنا

61

پانچواں عمل صبر

63

اول قسم شرعی تکالیف پر صبر

64

دوسری قسم آزمائش پر صبر

67

وہ مصائب وآلام جن کاشکار ہونے والے لوگ شہدا ء کے درجہ فائز ہوتے ہیں

70

1۔طاعون کی وجہ موت آنا

70

2۔مال کادفاع کرتے ہوئے موت آنا

71

3۔جان ،دین او راہل کے دفاع میں موت آنا

71

4۔نمونیا کی وجہ سے موت آنا

71

5۔سمندر میں متلاہٹ کاشکار شخص اور غرق ہوکر موت (شکار ہونے والا شخص)

72

6۔پیٹ سے عارضے میں مبتلاہوکر او راکسی چیز سے دب کرمر نے والا

73

7۔جل کر مرنے والا حاملہ عورت او رنفاس والی عورت

73

8۔سل کی بیمار ی کی وجہ سے موت واقع ہونا

74

چھٹا عمل نماز

74

اول ،نماز کی ادائیگی کی غرض سے چلنا

75

دوم ،نماز (باجماعت کے دوران صف )پڑنے والے )فاصلے کو ختم کرنا

79

سوم ،اقامت صلاۃ

80

چہارم ،کثرت سے نوافل اداکرنا

84

ساتواں عمل اذان او رجواب اذان

87

آٹھواں ،عمل مال خرچ کرنا

88

اول ،زکاۃ کی ادائیگی

88

دوم :صلہ رحمی او رنیکی کے کاموں میں مال خرچ کرنا

91

نواں عمل : ماہ رمضان کے روزے او راس کی راتوں کاقیام

92

دسواں عمل : اچھا اخلاق

93

گیاہواں عمل:اللہ عزوجل کی کتاب کو حفظ کرنا

96

بارھواں عمل :یتیم کی کفالت

98

تیرھواں عمل :لوگوں کے درمیان صلح کرانا

101

چودھواں عمل : اللہ تعالی کی طر ف دعوت دینا

104

پندرھواں عمل : جہاد فی سبیل اللہ

106

جہاد کی متعدد صورتیں ہیں

109

اول :جہاد بالنفس

109

دوم :جہاد بالمال

110

سوم :جہاد باللسان

113

چہارم :اللہ تعالی سے شہادت کاسوال کرنا

115

وہ اعمال جن کاثواب جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے

117

1۔بیوگان اور مساکین کی خدمت کی کوشش کرنا

118

2۔عشرۃ ذی الحجہ میں نیک عمل کرنا

119

3۔نماز کو اس وقت سے یا ا س کے اول وقت سے لیٹ نہ کرنا

119

4۔والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا

121

5۔صدقات کی تحصیل وتقسیم کاعمل

122

6۔والدین کے ساتھ حسن سلوک ،اہل وعیال کی کفالت اور پاکدامنی کی غرض سے کمائی کرنا

123

7۔طلب علم یانبی ﷺ کی مسجد (مسجد نبوی )میں علم کی تعلیم (کاعمل )

124

8۔حج او رعمرو

124

9۔(ایک )نماز کے بعد (دوسری )نماز کاانتظار کرنا

125

10۔اعتکاف

126

11۔لوگوں کی ضروریات کو پوراکرنا

128

12۔مجاہد ہ نفس

129

13۔پر فتن دور میں سنت کی مضبوطی سے تھام لینا

130

14۔ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا

131

15۔ایسے مصائب کہ جن کا شکار ہونے والے لوگ شہداء کے مراتب پر فائز ہوتے ہیں

131

سولہواں عمل :کھانا کھلانا

131

ستارھواں عمل :رات کا قیام

134

اٹھارھواں عمل : سلام کو عام کرنا

137

انیسواں عمل : نبی محمدﷺ پر دورد پڑھنا

139

اکیسواں عمل : زبان کو پاکیزہ کلام کاعادی بنانا

140

بیسواں عمل اللہ تعالی کے ذکر میں مصروف رہنا

143

1۔صبح وشام ’’’لاالہ الااللہ ‘‘‘کہنا

145

2۔بازار میں داخل ہونے کی دعا

146

بائیسواں عمل : والدین کے ساتھ نیکی کرنا

148

بیٹا اپنے والدین کادرجہ کیسے بلند کرسکتاہے

149

تیئسیواں عمل : اللہ عزوجل کی خاطر محبت کرنا

150

چوبیسواں عمل : بیٹیوں کی تربیت کرنا او ران کی ساتھ حسن سلوک کرنا

154

پچیسواں عمل : شرعی علم کاحصول

157

چھبیسواں عمل : برائی سے منع کرنا

161

ستائیسواں عمل : سفید بالوں کو نہ اکھیڑنا

166

اٹھائیسواں عمل : رحمن کے بندوں کی صفات سے متصف ہونا

167

پہلی صفت :اللہ عزوجل کی خاطر عاجزی وانکساری کااختیار کرنا

169

دوسری صفت :جاہل کے مقابلے میں بردباری کا مظاہر ہ کرنا

169

تیسری صفت : رات کاقیام

170

چوتھی صفت : جہنم کے عذاب سے خوف کھانا

171

پانچویں صفت : خرچ اخراجات میں میانہ روی اختیار کرنا

172

چھٹی صفت : عبادت میں اللہ عزوجل کی توحید

173

ساتویں صفت : کسی جان کو قتل نہ کرنا

173

آٹھویں صفت ،: بے حیائی کے کاموں سے دور رہنا

175

نویں صفت : جھوٹی گواہی سے دور رہنا

176

دسویں صفت : لغوومجالس سے دور رہنا

178

گیارھویں صفت: اللہ عزوجل کے حکموں کو قبول کرنا

183

بارہویں صفت : گھر کی درستگی پر حریص ہونا

184

تیسری فصل

 

آپ جنت میں اپنے درجات کی کیسے حفاظت کرسکتے ہیں؟

 

وہ اعمال جن کی وجہ سے جنت میں درجات او رانعامات میں کمی واقع ہوتی ہے

186

پہلاعمل : کہانت ،تیروں کے ذریعہ قسمت آزمائی او ربدشگونی لینا

186

دوسرا عمل : خطبہ جمعہ سے پیچھے رہنا

187

تیسرا عمل : (ضرورت سے ) زائد نعمتیں

190

چوتھا عمل : شراب پینے پر اصرار کرنا

193

پانچواں عمل : مردوں کاریشم پہننا

194

چھٹا عمل : مردوں کاسونا او رزیب تن کرنا

196

ساتواں عمل :سونے او رچاندی کے برتنوں میں کھانا اور پینا

197

آٹھواں عمل : بے فائدہ کاموں میں وقت ضائع کرنا

199

خاتمہ

202

نماز نہ پڑھنا

202

رورزے نہ رکھناا

2023

فضول کامو ں میں وقت کا ضائع کرنا

204

اللہ تعالی کے ہاں شہید کے لیے سات انعامات ہیں

205

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12983
  • اس ہفتے کے قارئین 171515
  • اس ماہ کے قارئین 1690588
  • کل قارئین115582588
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست