#3683

مصنف : احمد خلیل جمعہ

مشاہدات : 4909

جہنم کے پروانہ یافتہ

  • صفحات: 434
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10850 (PKR)
(ہفتہ 21 مئی 2016ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور اسے اچھائی اور برائی ،خیر وشر،نفع   ونقصان میں امتیاز کرنے اور اس میں صحیح فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے ۔اچھے کام کرنے اور راہِ ہدایت کو اختیار کرنے کی صورت میں اس کے بدلے میں جنت کی نوید سنائی ہے ۔ شیطان اور گمراہی کا راستہ اختیار کرنے کی صورت میں اس کے لیے   جہنم کی وعید سنائی ہے۔دنیا کی زندگی چند روزہ ہے جس کے خاتمے کے بعد دائمی زندگی کا آغاز ہو جائے گا۔ جب تک انسان کی سانسیں چل رہی ہیں اس کو اختیار ہے اپنے لیے عیش و آرام والی زندگی کا انتخاب کر کے اس کے لیے محنت کرے یا پھر زمانے کی مصلحتوں کا شکار ہو کر آتش جہنم کو اپنا مقدر بنا لےجہنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹہکانہ ہے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نہیں پایا جاتا۔ ۱وراس  جہنم  میں گنجائش اور وسعت اتنی ہوگی کہ تمام گناہگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جہنم مزید مطالبہ کرے گی”ھل من مزید“ جس سے اس کی وسعت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جہنم  کے پروانہ یافتہ‘‘جو کہ فاضل مصنف احمد خلیل جمعۃ کی عربی زبان میں تألیف کرداتھی (المبشرون  بالنار)      جس کا اردو زبان میں ترجمہ ،مولانا محمد طاہر صدیق  نے کیا ہے جس میں انہوں نے ان اعمال کا تذکرہ کیا ہے جو انسان کو صراط مستقیم سے دور کرتے ہیں اور جہنم میں جانے کا سبب بنتے ہیں۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

عرض مترجم

21

ابتدائی کلمات

25

بنومخزوم

26

یہ عمرو ہے

27

ابو الحکم سے ابو جہل

29

ابو جہل کاحسد وکینہ

30

حضرت حمزہ ؓکے اسلام لانے سے ابو جہل کی خوفزدگی

33

ابو جہل کاتعصب او رحضرت حمزہ کے متعلق اس کاموقغ

34

ابو جہل کی کہانی اراشی کے ساتھ

36

ابو جہل ایک  ضعیف عورت کے قتل کردیتاہے

37

ابو جہل ایک اور ضیعف عورت کو عذاب دیتاہے

38

ابو جہل کی بے چینی

39

ابو جہل کی تکذیب افتراء اور حسد

40

ابوجہل کاقرآن کے ساتھ استہزاء

41

خشک سالی کے تین سال

43

ایک مشرک ابوجہل کو زخمی کردیتاہے

44

مسلمانوں کی فتح او رابوجہل کی خفگی

45

ابوجہل کااپنے بھائی کادھوکہ

46

ابو جہل نبی کریم ﷺ کاقتل کرنے کامشورہ دیتاہے

47

ابو جہل کی کمینگی

48

قریشی انعام سواونٹ

49

سراقہ اورا بوجہل کی گفتگو

51

ہم مقام بدر ضرور پہنچیں گے

52

ابو جہل کاقتل

54

یہ اس امت کافرعون ہے

55

اللہ تعالی کی حکمت ہے

56

دودشمن رسول تھا قرآن کی راہ سے

56

ہم سخت فرشتوں کو بلائیں گے

57

بڑا فاسق وفاجر

66

بلال اور امیہ

64

امیہ اور عذاب کاسلسلہ

65

امیہ کے فسق وفجور کے چند نمونے

66

کیاحضرت بلال ؓمشرکین کے آگے جھکے

68

ابو بکر صدیقؓ بلال اور امیہ بن خلف

70

امیہ اور عناد سرکشی کی راہ بر گامزن

71

ایک گھٹیا پیشکش

72

امیہ کی آپﷺ کے رشتہ داروں کو ایذار سانی

73

امیہ کو خوفزدہ کرنے والی بشارت

74

دشمنی کاسلسلہ ختم نہیں ہوا

76

امیہ بدر کی طرف نکلنے کو ناپسند کرتاہے

77

تین بدبخت

78

ڈراؤناخواب

78

کفر کاسرغنہ امیہ

79

امیہ کو کیسے قتل کیاگیا

80

ایک دوسری روایت

81

حضرت عبدالرحمان بن عوف فرماتے ہیں

82

اس کاانجام بہت براہوا

83

اوراے امیہ بن خلف

85

اسے ضرور جہنم میں پھینک دیاجائے گا

85

عقلمند دشمن

91

زمانہ جاہلیت کے کچھ کارنامے

92

اسے نبی بننے کی امید تھی

93

ہم عتبہ کوقتل کردیں گے

96

سوائے اس تکلیف کے جوامیہ نے  پہنچائی

97

مجرموں کاسفیر

99

شرمناک اور بے مقصد نظریات

100

کیاتم فارغ ہوگئے ہواے ولید کے ابا

101

یہ میری رائے ہے

102

نبی کریم ﷺ طائف میں

104

عتبہ کےدل میں رحم نےجوش مارا

105

اس کے بعد کیاہوگا اے عتبہ

107

اگر لوگ اس کاکہنا مان لیں تو صحیح راستہ پر ہوں گے

108

ابو جہل عتبہ کو عاردلاتاہے

110

مبارزت کےدوران عتبہ کاقتل

110

عتبہ کےبیٹے کاایمانی موقف

113

کیاتمہارے رب کاوعدہ سچ ہے

114

جوبڑی آگ میں داخل ہوگا

115

مناصب وسیادت کی تقسیم

121

عاص بن وائل کاتعلق بنی سہم سے

122

حلف فضول کیوں پیش آیا

123

حلف الفضول کاسبب عاص کاظلم

124

صاحب حق کو ا سکےحق کی واپسی

125

عاص بن وائل نے اعراض کیوں کیا

126

عاص بن وائل کی قیادت میں انتشار

127

اولین سابقین کااستہزاء

128

حضرت جناب بن ارث کامذاق اڑاتاہے

129

اللہ تعالی اسے جزائے خیرنہ دے

130

کون ہے دم بریدہ

132

طنز کرنےوالوں کےہاتھ برباد ہوجائیں

134

عاص بن وائل کی ہلاکت وموت

136

عاص جہنم میں وار ہوگا

137

تازونعمت

143

ولید سے متعلق زمانہ جاہلیت کی خبریں

144

تعمیر کعبہ میں اس کاکردار

145

ہرقبیلہ چادر کی ایک طرف سے پکڑے

147

قرآن کانزول محمد پر ہورہاہے

148

اپنے بھتیجے کو ہمارے جوالہ کردو

149

برے لیڈر کی بری رائے

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41132
  • اس ہفتے کے قارئین 466622
  • اس ماہ کے قارئین 1667107
  • کل قارئین113274435
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست