مسند ابی داؤد الطیالسی ۔مترجم جلد دوم

  • صفحات: 657
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26280 (PKR)
(جمعہ 04 مارچ 2022ء) ناشر : پروگریسو بکس، لاہور

امام ابوداؤد طیالسی (133ھ-204ھ) عظیم محدث، حافظ الحدیث اور فقیہ تھے۔ امام ابوداؤد فارسی الاصل تھے لیکن بعد ازاں بصرہ میں سکونت کی نسبت سے البصری مشہور ہوئے۔طیالسی کی نسبت ’’طیالسہ‘‘  کی طرف ہے۔ (طیالسہ اس سبز چادر کو کہتے ہیں جسے علما و مشائخ پہنتے ہیں) امام محمد بن اسماعیل بخاری اور امام احمد بن حنبل رحمہما اللہ کےعلاوہ کئی کبار محدثین   امام ابوداؤد طیالسی کے شاگردوں میں شامل ہیں ۔ مسند ابوداؤد طیالسی جو امام ابوداؤد کی مشہور  تصنیف ہے ۔مسند ابوداؤد طیالسی پہلی بار حیدرآباد دکن سے 1321ھ میں شائع ہوئی تھی۔یہ مسند کی ترتیب پر ہے،اب یہ کتاب  ابواب فقہ کی ترتیب سے بھی چھپ گئی ہے، اس میں بعض ایسی احادیث ہیں جواور کتابوں میں نہیں ملتیں، اس پہلو سے یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند ابی داؤد الطیاسی مترجم ‘‘  2890 احادیث  اور تین جلدوں پر مشتمل ہے    جنا ب غلام دستگیر چشتی سیالکوٹی صاحب نےاس کا   سلیس اردو ترجمہ   اور تخریج کی سعادت حاصل کی ہے ،مسند طیالسی کا  کوئی  اورترجمہ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے  اس ترجمہ کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت ثوبان ؓ کی احادیث

15

حضرت عوف بن مالک ؓ کی نبی اکرمﷺ سے روایت کردہ احادیث

25

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

28

حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کی  نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

35

حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کی  نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

36

حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث جو  نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

37

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی احادیث

46

حضرت اشعث بن قیس کی  نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

56

حضرت خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی احادیث

58

حضرت عروہ بن حریث رضی اللہ عنہ کی  نبی اکرم ﷺ سے روایت کردہ احادیث

63

حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کی احادیث

64

حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ کی حدیث

75

حضرت قرہ ایاس رضی اللہ عنہ کی احادیث

75

حضرت قیس بن عاصم تمیمی رضی اللہ عنہ کی احادیث

85

حضرت طلق بن علی یمامی رضی اللہ عنہ کی احادیث

92

حضرت عبد اللہ بن زید بن عاصم انصاری رضی اللہ عنہ کی احادیث

95

حضرت معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ کی احادیث

98

رسول اللہ ﷺ کے غلام حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ کی احادیث

101

حضرت ابو امامہ الباہلی رضی اللہ عنہ کی احادیث

117

حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کی احادیث

134

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49681
  • اس ہفتے کے قارئین 49681
  • اس ماہ کے قارئین 269973
  • کل قارئین98694517

موضوعاتی فہرست