#246

مصنف : یحییٰ بن شرف النووی

مشاہدات : 17406

کتاب الاربعین

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(جمعرات 04 فروری 2010ء) ناشر : دار السلام، لاہور

امت میں سے امور دین کے متعلقہ چالیس احادیث کو حفظ کرنے والے کیلیے یہ خوشخبری ہے کہ وہ روز قیامت فقہاء اورعلماء میں سے اٹھایا جائےگا۔ اس فضیلت کے پیش نظرمختلف محدثین کی جانب سے چالیس احادیث کے بیشتر مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔لیکن جو پذیرائی زیر مطالعہ مجموعے کو حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوسکی ۔صحیح مسلم کے شارح امام نووی رحمہ اللہ نے اس مجموعے میں بیالیس احادیث کو ذکر کیاہے لیکن یہ کتاب الاربعین کے نام سے مشہور ہے امام صاحب نےاس کتاب میں  ایسی احادیث کا انتخاب کیا ہے جو دین  میں اساسی حیثیت کی حامل ہیں حس میں ارکان اسلام ،اسلامی آداب ،حیاء ،ظلم اور ایمان کی علامت کے متعلق احادیث شامل ہیں ان میں سے اکثر احادیث کا سلسلہ روایت صحیح ہے او رایک مسلمان کیلیے ان سے آگاہی از بس ضروری ہے
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

09

تذکرہ امام یحی بن شرف نووی رحمہ اللہ

 

11

اعمال کا دارومدارنیتوں پر ہے

 

14

اسلام ،ایمان اور احسان کا بیان

 

15

ارکان اسلام

 

18

اعمال کا دارومدار خاتمہ پرہے

 

19

بدعات اور غیرمعروف اعمال کا باطل ہونا

 

21

حلال اور حرام واضح ہے

 

22

دین خیر خواہی کا نام ہے

 

23

مسلمان کی عزت وحرمت

 

24

شریعت کے احکام پر عمل حسب استطاعت ہوگا

 

25

صرف حلال اشیاء پر گزارہ کرنے کاحکم

 

25

شبہات سے پرہیز کی تلقین

 

27

مسلمان بے فائدہ چیزوں کو چھوڑ دیتا ہے

 

27

ایمان کا درجہ کمال

 

28

مسلمان کے خون کی حرمت اور جوازقتل کی صورتیں

 

29

بعض اسلامی آداب

 

30

غصہ کرنے کی ممانعت

 

31

قتل اور ذبح اچھے طریقے سے کرنےکا حکم

 

31

حسن اخلاق کی ترغیب

 

32

تم اللہ تعالی کے دین کی حفاظت کرو اللہ تعالی تمہاری حفاظت کرے گا

 

33

حیاء ایمان کی نشانی ہے

 

35

کہو:میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر استقامت اختیار کرو

 

36

صرف فرائض پر عمل کرنے والا بھی جنتی ہے

 

37

بھلائی کے کاموں میں جلدی کرنا

 

38

ظلم حرام ہے

 

39

مال ودولت والے اجروثواب میں بڑھ گئے

 

42

آدمی کےہر جوڑ پر صدقہ واجب ہے

 

43

نیکی حسن اخلاق کا نام ہے

 

44

سنت پر عمل کرنا واجب ہے

 

46

جنت میں داخلے والے کام

 

47

ایک مسلمان پر اللہ تعالی کے حقوق

 

50

زہد حقیقی کیا ہے

 

51

نہ خود نقصان اٹھائیں او رنہ دوسروں کو نقصان پہنچائیں

 

52

مدعی دلیل پیش کرے اورانکار کرنے والا قسم اٹھائے

 

53

برائی سےروکنا ایمان کی نشانی ہے

 

54

مسلمان بھائی بھائی ہیں

 

54

تلاوت قرآن کریم اور ذکر کی مجالس کی فضیلت

 

56

اللہ تعالی کا فضل اور اس کی رحمت

 

58

اللہ تعالی کی عبادت اس کے قرب اور محبت کاوسیلہ ہے

 

59

خطا کا ارتکاب کرنے والے،بھول خانے والے اور مجبور شخص سے درگزر

 

61

دنیا آخرت کو سنوارنے کاذریعہ او راس کی کھیتی ہے

 

62

ایمان کی علامت

 

63

اللہ تعالی کی بخشش کی وسعت

 

63

احادیث کےمشکل الفاظ اور ان کے معانی

 

65

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1482
  • اس ہفتے کے قارئین 14132
  • اس ماہ کے قارئین 37672
  • کل قارئین49233029

موضوعاتی فہرست