#902

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 36573

اسوہ حسنہ ﷺ

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8220 (PKR)
(پیر 12 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

امام ابن قیمؒ کا شمار  شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کے اخص الخاص شاگردوں میں ہوتا ہے۔ امام ابن تیمیہ رحمۃاللہ علیہ کے بعد ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ کے پایہ کاکوئی محقق اور مسلک سلف کا کوئی ایسا شارح نہیں گزرا۔ اس کا منہ بولتا ثبوت ان کی بلند پایہ تصنیفات ہیں۔ پیش نظر کتاب بھی امام صاحب کی سیرت پر لکھی جانے والی کتاب کی ملخص شکل ہے۔ جوانھوں نے ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے نام سے لکھی، جس میں انھوں نے دیگر سیرت نگاروں سے الگ ایک اچھوتا اسلوب اختیار کیا۔ یہ کتاب کافی ضخیم تھی اس لیے ضروری ہوا کہ اس کا اختصا رکیا جائے اور ان تمام مباحث کو نکال دیا جائے جو علما کے مخصوصات سے ہیں تاکہ براہ راست عوام اس سے فیض یاب ہو سکیں۔ مصر کے مشہور عالم محمد ابو زید نے اس کمی کو پورا کرتے ہوئے  ’ہدی الرسول‘ کے نام سے اس کا اختصار کیا جس کا اردو ترجمہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کی افادیت اس اعتبار سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ اس کو عربی سے اردو قالب میں ڈھالنے والے عبدالرزاق ملیح آبادی رحمۃ اللہ علیہ ہیں، جن کی اردو دانی میں شک کی گنجائش نہیں ہے۔ مصنف نے نہایت خوبصورت انداز میں دریا کو کوزے میں بند کرتے ہوئے سیرت کے تمام نقوش کو قرطاس پر بکھیر دیا ہے۔(عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ از مترجم

 

17

امام ابن قیم کا تعارف

 

17

فن سیرت میں بہترین کتاب

 

17

زادالمعاد

 

18

سیرت النبی ﷺ

 

19

دین مشکل کب سے ہوا؟

 

20

مذاہب اربعہ

 

20

ائمہ کی کتب

 

30

علما کے فرائض

 

30

مذہبی مدارس کو دعوت

 

38

مومن کی شان

 

41

اقسام مخلوقات

 

42

مشرکین کا حشر

 

46

ابتاع نبوی ﷺ کی ضرورت

 

46

باب 1۔رسول اللہ ﷺ کی بعثت

 

47

باب2۔عبادات کا بیان

 

95

باب3۔غزوات اسلامیہ

 

180

باب4۔مقدمات وتعزیرات

 

234

باب5۔رسول اللہ ﷺ کے احکام

 

241

مومنین کی صفات

 

268

انتباہ

 

270

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42135
  • اس ہفتے کے قارئین 222630
  • اس ماہ کے قارئین 968794
  • کل قارئین105839915
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست