#460

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 22498

حجیت حدیث (البانی صاحب)

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4980 (PKR)
(اتوار 22 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔عالم اسلام کے عظیم محدث اور جلیل القدر عالم علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی زیر نظر کتاب میں اسی دوسرے گروہ کے افکار کی تردید کی گئی ہے۔یہ کتاب تین رسالوں کا مجموعہ ہے پہلا رسالہ  سنت کے مقام و مرتبہ کے بیان پر مشتل ہے۔اس میں واضح کیا گیا ہے کہ سنت کے بغیر قرآن کریم کا فہم حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔دوسرے رسالے میں اس امر پر بحث کی ہے کہ خبر واحد عقیدہ میں بھی حجت ہے ۔اس سلسلہ میں متکلمین اور احناف وغیرہ کے شبہات کا مکمل ازالہ کیا گیا ہے ۔تیسرے رسالہ میں بھی اسی نکتے کو ایک اور انداز میں نکھارا ہے اور اس فن میں بے شمار قیمتی نکات معرض تحریر میں آگئے ہیں ۔حجیت حدیث کے دلائل و براہین پر مشتمل بہترین کتاب کا مطالعہ ہر مسلمان کو کرنا چاہیے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمۃ الکتاب

 

9

1۔پہلا  رسالہ

 

29

اسلام میں سنت نبوی کا مقام اور صرف قرآن کریم پر اکتفا کی تردید

 

31

قرآن کریم سے سنت کا تعلق

 

31

فہم قرآن کے لیے سنت کی ضرورت اور اس کی مثالیں

 

32

سنت کو چھوڑ کر قرآن پر اکتفا کرنا گمراہی ہے

 

36

فہم قرآن کے لیے زبان دانی کا فی نہیں

 

39

اہم تنبیہ

 

41

حدیث معاذ پر بحث

 

43

2۔دوسرا رسالہ

 

 

عقائد میں حدیث آحاد سے استدلال واجب ہے مخالفین کے شبہات کا جواب

 

45

مقدمہ

 

47

عقائد میں حدیث آحاد سے استدلال واجب ہے

 

48

وجوبات

 

49

تیسرا رسالہ :عقائد و احکام کے لیے حدیث ایک مستقل حجت ہے

 

87

پہلی فصل

 

89

حدیث کی طرف مراجعت کا وجوب اور اس کی مخالفت کی حرمت

 

89

قرآن کریم کا حدیث رسول سے فیصلہ کرانے کا حکم

 

89

ہر چیز میں نبی ﷺ کی اتباع کی دعوت دینے والی احادیث

 

94

مندرجہ بالا نصوص کا خلاصہ استدلال

 

99

عقائد اور احکام کے اندر سنت کی اتباع ہر دور میں لازم ہے

 

102

متاخرین کاسنت کو حکم بنانے کے بجائے خود اس پر حاکم بن جانا

 

103

متاخرین کے ہاں حدیث کی اجنبیت

 

104

متاخرین کے وہ اصول جن کی وجہ سے احادیث متروک ہوئیں

 

105

دوسری فصل

 

107

حدیث پر قیاس وغیرہ کی تقدیم کا بطلان

 

107

حدیث پر اصول اور قیاس کو مقدم کرنے کی غلطی کا سبب

 

109

تیسری فصل

 

117

عقائد اور احکام دونوں میں خبر واحد کی حجیت

 

117

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

 

118

خبر واحد کے حجت نہ ہونے کا عقیدہ  وہم و خیال کی بنیاد پر ہے

 

121

خبر واحد سے عقیدہ حاصل کرنے کے  وجوب پر دلائل

 

122

امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا خبر واحد سے عقیدہ کا اثبات

 

128

عقیدہ کے لیے خبر واحد کو دلیل نہ بنانا بدعت محدثہ ہے

 

129

بہت سی اخبار آحاد کا علم اور یقین کا فائدہ پہنچانا

 

132

افادہ علم میں خبر شرعی کو دوسری خبروں پر قیاس کرنے کا فساد

 

135

حدیث ٖآحاد کے متعلق علم یقینی کے فائدہ نہ پہنچانے کے دعویٰ کا سبب حدیث کے مقام سے جہالت ہے

 

137

حدیث کے بارے میں بعض فقہا کے موقف اور سنت سے ان کی نا واقفیت کی دو مثالیں

 

139

چوتھی فصل

 

142

تقلید اور تقلید کو مذہب و دین بنا لینا

 

142

تقلید کی حقیقت او راس سے بچاؤ

 

142

تقلید سے ائمہ کی ممانعت

 

146

علم صرف اللہ تعالی اور رسول اللہ کا قول ہے

 

147

دلیل جاننے سے عاجز شخص کے لیے تقلید کا جواز

 

152

اہل مذاہب کی اہل اجتہاد سے جنگ اور ہر شخص پر تقلید کا ایجاب

 

155

اپنے ائمہ کے لیے تعصب کرنے میں مقلدین کا ان کی مخالفت کرنا اور ان کی تقلید کو فرض کرنا

 

156

مقلدین میں اختلاف کی کثرت اور اہل حدیث میں اس کی قلت

 

157

تقلید کی تباہ کاریاں اور مسلمانوں پر اس کے برے اثرات

 

162

آج کے مہذب مسلمان نوجوان کا فریضہ

 

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10228
  • اس ہفتے کے قارئین 74814
  • اس ماہ کے قارئین 474291
  • کل قارئین105345412
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست