سنن نسائی شریف مترجم (سرور گوہر) جلد۔2

  • صفحات: 654
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26160 (PKR)
(جمعرات 11 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح و تفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام   نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے   بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کا اردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ شیخ البانی  اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے تحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جو ضعیف رویات ہیں ان کی نشاندہی کر کے اور ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام و مسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید و ضاحت بھی کردی جائے۔ سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اور ان میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنن نسائی شریف مترجم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ ترجمہ جنا ب پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر ﷾ نے کیا ہے اور اس میں شیخ خلیل بن مامون شیحا کے نسخہ کو سامنے رکھتے ہوئے احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور احادیث پر صحت وضعف کاحکم علامہ ناصر البانی ﷫ کے نسخہ کے مطابق لگایا گیا ہے۔ مکتبہ محمدیہ، لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین

صفحہ نمبر

22۔کتاب الصیام

روزوں سے متعلق احادیث

 

وجوب روزہ

19

ماہ رمضان میں نفل وسخاوت

24

ماہ رمضان کی فضیلت

25

اس میں زہری پراختلاف کاذکر

25

اس میں معمرپراختلاف کاذکر

27

ماہ رمضان کورمضان کہنےکی رخصت

29

رؤیت ہلال میں ملکوں کااختلاف

29

ماہ رمضان کے چاند پرایک آدمی کی گواہی قبول کرنااوراس میں سماک کی روایت میں سفیان پراختلاف کاذکر

30

مطلع ابرآلود ہوتوشعبان کےتیس دن پورے کرنا اورابوہریرہ ﷜ سے نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان

32

ابوہریرہ ﷜ سے نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان

32

اس حدیث میں زہری پراختلاف کاذکر

31

اس حدیث میں عبیداللہ بن عمرپراختلاف کاذکر

33

سیدناابن عباس ﷜ کی روایت میں عمربن دینار پراختلاف کاذکر

34

ربعی کی حدیث میں منصور پراختلاف کاذکر

34

مہینہ کتنے دن کاہوتا ہے ‘سید عائشہ ؓ کی روایت میں زہری پراختلاف کاذکر

36

اس بارے میں سیدناابن عباس ﷜ کی خبرکاذکر

37

سعد بن مالک کی خبرمیں اسماعیل پراختلاف کاذکر

38

ابوسلمہ کی خبرمیں یحییٰ بن ابی کثیر پراختلاف کاذکر

39

سحری کھانےکی ترغیب

40

اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان پراختلاف کابیان

41

سحری میں تاخیرکرنااوراس میں زرپراختلاف کابیان

42

سحری اورنماز فجرکےدرمیان کتناوقفہ ہو

43

اس حدیث میں قتادہ پرہشام اورسعیدکااختلاف

43

عائشہ ؓ کی روایت میں سلیمان بن مہران پرسحری تاخیرکرنے میں اختلاف کاذکراوران کے الفاظ کااختلاف

44

سحری کی فضیلت

46

سحری کی دعوت

46

سحری کوصبح کے کھانے کانام دینا

47

ہمارے اوراہل کتاب کے روزے میں فرق

47

ستواورکھجور سے سحری کرنا

47

اللہ تعالیٰ کےفرمان:وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْر کی تفسیر

48

فجر کس طرح ہوتی ہے

49

ماہ رمضان کے شروع ہونے سے پہلے روزے شروع کردینا

50

اس حدیث میں ابوسلمہ پریحییٰ بن ابین کثیراورمحمد بن عمروکے اختلاف کاذکر

50

اس بارے میں ابوسلمہ کی روایت کاذکر

51

اس حدیث میں محمد بن ابراہیم پراختلاف کاذکر

51

شک کےدن روزہ

54

شک کےدن کے روزے کےبارے میں آسانی

55

جوایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کاقیام کرتاہے اور اس کاروزہ رکھتاہے اس کاثواب اوراس بارے میں خبر میں زہری پراختلاف

56

اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیراورنظر بن شیبان کااختلاف

60

روزے کی فضیلت اورعلی بن ابی طالب ﷜ کی روایت میں ابواسحاق پراختلاف

62

اس حدیث میں ابوصالح پراختلاف کاذکر

63

روزے کی فضیلت کے بارے میں ابوامامہ کی روایت میں محمد بن ابی یعقوب پراختلاف کابیان

66

اللہ عزوجل کی راہ میں ایک روزہ رکھنے کاثواب اوراس حدیث میں سہیل بن ابی صالح پراختلاف کاذکر

73

اس حدیث میں سفیان ثوری پراختلاف کابیان

75

سفرمیں روزہ رکھنے کی کراہیت

76

وہ علت جس وجہ سے ایسے کہاگنا(کہ سفر میں روزہ رکھنانیکی نہیں ) اوراس بارے میں جابربن عبداللہ کی حدیث میں محمد بن عبدالرحمن پراختلاف کابیان

77

علی بن المبارک پراختلاف کاذکر

78

اس (گذشتہ سند میں ذکر کردہ )آدمی کے نام کاذکر

78

مسافرکوروزہ معاف ہے ‘ اس میں عمروبن امیہ کی خبر میں اوزاعی پراختلاف کاذکر

80

اس حدیث میں معاویہ بن سلام اورعلی بن المبارک کےاختلاف کابیان

82

دوران سفرروزہ رکھنے کی نسبت روزہ نہ رکھنے کی فضیلت

85

آپﷺ کایہ فرمان: سفر میں روزہ رکھنے والے حضر میں روزہ نہ رکھنے والے کی طرح ہے

85

سفرمیں روزہ رکھنا‘اوراس میں ابن عباس ﷜ کی خبرکااختلاف

86

منصور پراختلاف کاذکر

87

اس بارے میں حمزہ بن عمروکی حدیث میں سلیمان بن یسارپراختلاف

88

حمزہ کی روایت میں عروہ پراختلاف کاذکر

90

اس حدیث میں ہشام بن عروہ پراختلاف

91

اس حدیث میں ابونظرہ المنذر بن مالک بن قطعہ پراختلاف کاذکر

92

مسافردوران سفرکچھ ایام روزہ رکھے اورکچھ ایام روزہ نہ رکھے

93

جو شخص ماہ رمضان میں روزہ رکھ کرسفرشروع کرے تووہ روزہ توڑسکتاہے

94

حاملہ اوردودھ پلانے والی کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت

94

اللہ عزوجل کےفرمایا:( وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ)کی تفیسر

94

حائضہ کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت

95

جب حیض والی عورت رمضان میں پاک ہوجائے یامسافر واپس آجائے توکیاوہ باقی دن کاروزہ رکھے گا

96

جب رات کوروزہ کی نیت نہ کی ہوتوکیا وہ اس دن نفلی روزہ رکھے گا

96

روزے کی نیت اوراس میں سیدہ عائشہ ؓ کی روایت میں طلحہ بن یحییٰ بن طلحہ پراختلاف

97

اس بارے میں حفصہ ؓ کی خبر نقل کرنے والوں کااختلاف

100

اللہ کے نبی داؤد ﷤ کاروزہ

103

نبی ﷺ کاروزہ میرے والدین آپ پرقربان ہوں اوراس بارے میں خبرنقل کرنے والوں کےاختلاف کاذکر

104

اس روایت میں عطاء پراختلاف کابیان

111

ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت اوراس کے بار ےمیں مطرف بن عبداللہ پراختلاف کاذکر

113

اس حدیث میں غیلان بن جریر پراختلاف کاذکر

114

بکثرت روزہ رکھنا

115

دو دن روزہ کھنا اورایک دن افطارکرنا‘ خبرنقل کرنے والوں کااختلاف

115

ایک دن کاروزہ رکھنااور دن روزہ نہ رکھنا اوراس بارے میں ،سیدناعبداللہ بن عمروکی خبر کےبارے میں نقل کرنے والوں کےالفاظ کااختلاف

116

روزوں کی کمی اورزیادتی کانقصان

120

ایک ماہ دس دن روزے رکھنا ‘اور اس بارے میں عبداللہ بن عمروکی خبرنقل کرنےوالوں کے الفا ظ کااختلاف

122

ہر ماہ پانچ دن کاروزہ رکھنا

124

ہرماہ چاردن کاروزہ رکھنا

125

مہنیے میں تین دن روزہ رکھنا

125

سیدناابو ہریرہ ﷜ کی ہر ماہ تین دن روزہ رکھنے والی حدیث میں ابوعثمان پراختلاف کاذکر

126

ہرماہ تین دن روزے کس طرح ‘ اوراس بارے میں خبر نقل کرنے والوں کے اختلاف کاذکر

128

ہرماہ تین دن روزہ رکھنے کے بارے روایت میں موسیٰ بن طلحہ پراختلاف کاذکر

130

مہینے میں دوایام کاروزہ

134

                                                            کتاب الزکوٰۃ                     23۔

زکوۃ سے متعلق احادیث

 

وجوب زکوٰۃ

135

زکوٰۃ ادانہ کرنے کی سنگینی

137

مانع زکوٰۃ

140

زکوٰۃ ادانہ کرنے والے کی سزا

140

اونٹوں کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا

141

کام کاج والے پانچ اونٹوں سے کم پرزکوٰۃ نہیں

144

گایوں کی زکوٰۃ

144

گائے کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا

146

بکریوں کی زکوٰۃ

147

بکریوں کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا

149

متفرق مال کویک جاکرنااوریک جاکو متفرق کرنا

149

صدقہ والے شخص کے لیے حکمران کادعا   کرنا

150

جب صدقہ وصول کرنے والازیادتی کرے

151

مال کامالک صدقہ وصول کرنے والے کے اختیار کے بغیرزکوٰۃ اداکرے

151

گھوڑوں کی زکوٰۃ

154

غلام کی زکوٰۃ

155

چاندی کی زکوٰۃ

155

زیورات کی زکوٰۃ

157

اپنے مال کی زکوٰۃ اداکرنے والا

158

کھجور کی زکوٰۃ

159

گندم کی زکوٰۃ

159159

غلے کی زکوٰۃ

160

وہ مقدار جس پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے

160

عشرکس پرواجب ہوتاہے اورنصف عشرکس پر

161

اندازہ لگانے والاکتناچھوڑدے

162

اللہ عزوجل کے فرمان (تم جوخرچ کرو اس میں سے ردی چیز کاقصد نہ کرو)

162

کان (معدن)کابیان

164

شہد کی زکوٰۃ

164

رمضان کی زکوٰۃ (فطرانے کی فرضیت

165

مملوک پررمضان کی زکوٰۃ (فطرانے کی فرضیت

165

کم سن پررمضان کی زکوٰۃ کی فرضیت

166

رمضان کی زکوٰۃ مسلمانوں پرفرض ہے ذمیوں پرنہیں

166

فطرانے کی مقدار

167

زکوٰۃ کی فرضیت کاحکم نازل ہونے سے پہلے فطرانے کی فرضیت

167

فطرانے کی مقدار

168

فطرانے میں کھجور اداکرنا

168

منقیٰ

169

آٹا

170

گندم

170

چھلکے کے بغیر حجازی جوَ

171

پنیر

171

صاع کی مقدار

171

فطرانے کی ادائیگی کامستحب وقت

172

بیرون شہر‘بیرون ملک زکوٰۃ بھیجنا

173

جب غیرشعوری طور پرکسی مال دار شخص کوزکوٰۃ دے دی جائے

173

چوری کے مال سے صدقہ (صدقہ )

174

کم مایہ آدمی کی طاقت کے بقدر

175

اوپروالاہاتھ

177

دونوں ہاتھوں میں سے اوپروالاہاتھ کون ساہے ؟

177

نیچے والاہاتھ

178

وہ صدقہ جس کے بعد بھی آدمی مال داررہے

178

اس (حدیث ) کی تفسیر

179

جب کوئی صدقہ کرے حالانکہ وہ اس کامحتاج ہو تو کیا وہ اسے لوٹا دیاجائے گا

179

غلام کاصدقہ کرنا(بلااجازت )

180

عورت کا اپنے شوہر کے گھرسے صدقہ کرنا

181

عورت کااپنے شوہر کی اجازت کے بغیرعطیہ دینا

181

صدقے کی فضیلت

182

کون ساصدقہ افضل ہے

182

بخیل شخص کاصدقہ کرنا

184

گن گن کرصدقہ کرنا

185

قلیل مقدار میں صدقہ کرنا

186

صدقہ کرنے کی ترغیب

187

صدقہ کرنے میں سفارش کرنا

188

صدقے میں فخرکرنا

189

جب خزانچی اپنے مالک کی اجازت سے خرچ کرے اس کاثواب

190

مخفی طور صدقہ کرنے والا

190

صدقہ کے بعد احسان جتلانے والا

190

سائل کو(کھجوردے کر) لوٹانا

192

جس سے سوال کیا جائے اوروہ نہ دے

192

جواللہ عزوجل کے نام پرسوال کرے

192

جواللہ عزوجل کے واسطے سے سوال کرے

193

جوشخص اللہ عزوجل کےنام پرنہ دے

194

اللہ کے نام پردینے والے کاثواب

194

مسکین کسے کہتے ہیں

195

متکبرفقیر

196

بیواؤں کی دیکھ بھال کرنے والے کی فضیلت

197

تالیف قلب

197

ضامن شخص کےلیے صدقہ

198

یتمیم پرصدقہ

199

رشتہ داروں پرصدقہ

200

سوال کرنا

201

نیک لوگوں سےسوال کرنا

202

سوال کرنے (مانگنے )سے بچنا

203

اس شخص کی فضیلت جولوگوں سے کوئی چیزنہیں مانگنا

203

تونگری کی حد

204

چمٹ کرسوال کرنا

205

چمٹ کرسوال والاکون ہے؟

205

جب کسی شخص کے پاس درہم نہ ہوں اوراس کے پاس اس کےبرابرکچھ ہو

206

طاقت ورکمائی کرنے والے کا سوال کرنا

207

آدمی کابادشاہ سے سوال کرنا

207

انتہائی ضروری چیز کے بارے میں سوال کرنا

208

اوپروالا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہترہے

208

اللہ عزوجل جس شخص کوبن مانگے عطافرمائے

209

آل نبیﷺ کوصدقہ وصول کرنے پرعامل مقررکرنا

212

کسی قوم کابھانجا انہی میں سے ہوتاہے

213

قوم کاآزاد کردہ غلام انہی میں سے ہے

214

نبیﷺ کےلیے صدقہ حلال نہیں

214

جب صدقہ ایک سے ہوکردوسرے کے پاس آئے

214

صدقے کامال خریدنا

215

                                                        کتاب مناسك الحج                   24۔

مناسک حج سے متعلقہ احادیث

 

وجوب حج

217

وجوب عمرو

218

حج مبرورکی فضیلت

218

حج کی فضیلت

219

عمروکی فضیلت

220

حج وعمرے کے درمیان متابعت کی فضیلت

221

اس میت کی طرف سے حج کرناجس نے حج کرنے کی نذر مانی ہو

221

اس میت کی طرف سے حج جس نے حج نہ کیا ہو

222

زندہ شخص کی طرف سے حج کرناجو کہ سواری پربیٹھ نہ سکتاہو

222

جو شخص استطاعت نہ رکھتا ہواس کی طرف سےعمروکرنا

223

حج کی ادائیگی کی قرض کی ادائیگی سے تشبیہ

223

عورت مرد کی طرف سے حج کرسکتی ہے

224

آدمی کاعورت کی طرف سے حج کرنا

225

آدمی کی طرف سے اس کابڑابیٹا کرے (یہ مستحب ہے)

226

کم سن کےساتھ حج

226

نبی ﷺ جس وقت مدینہ سے حج کے لیے روانہ ہوئے

228

مدینہ والوں کامیقات

228

شام والوں کامیقات

229

مصروالوں کامیقات

230

یمن والوں کامیقات

230

نجد والوں کا میقات

230

عراق والوں کامیقات

230

جو لوگ میقات کے اندر رہتے ہوں

231

ذوالحلیفہ میں رات بسرکرنا

231

بیداء

232

احرام کے لیے غسل کرنا

233

احرام باندھنے والے کا(دوبارہ )غسل کرنا

233

احرام میں ورس اورزعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت

234

احرام میں جبہ پہننا

235

محرم قمیض نہیں پہن سکتا

236

احرام میں پاجامہ پہننے کی ممانعت

236

جسے ازارنہ ملے وہ پاجامہ پہن سکتاہے

237

عورت احرام کی حالت میں نقاب نہ کرے

237

احرام میں عمامہ کوٹ پہننے کی ممانعت

238

احرام میں عمامہ باندھنے کی ممانعت

239

محرم جوتے نہ ملنے کی وجہ سے موزے پہن سکتاہے

239

ان (موزوں ) کوٹخنوں کے نیچے سے کاٹنا

240

محرم خاتون دستانے نہ پہنے

240

احرام کے وقت بالوں کوجمانا

241

احرام کے وقت خوشبولگانا

241

خوشبو کی جگہ

244

محرم کے لیے زعفران لگانا

247

محرم کےلیے خلوق(ایک قسم کی خوشبو)کااستعمال

248

محرم کاسرمہ لگانا

249

محرم کے لیے رنگین کپڑے کی کراہیت

249

محرم کاچہرہ اورسرڈھانپنا

250

حج افراد

250

حج قرآن

251

حج تمتع

256

احرام باندھتے وقت حج یا عمروکانام نہ لینا

260

دوسرے شخص کی نیت پراحرام باندھنا

261

جب عمروکے لیے احرام   باندھاہوتوکیاوہ اس کے ساتھ حج کرسکتاہے

263

تلبیہ کے الفاظ

264

بلندآواز سے تلبیہ پکارنا

266

تلبیہ احرام میں عمل

266

نفاس والی عورتوں کاتلبیہ

268

عمروکااحرام باندھنے والی کوحیض آجائے اوراسے حج کے چھوٹ جانے کااندیشہ ہے

269

حج میں شرط مقررکرلینا

271

جب شرط مقرر کرے توکس طرح کہے

271

جس نے شرط مقررنہ کی ہو اسے حج سے روک لیاجائے تووہ کیا کرے ؟

272

قربانی کےجانور کواشعارکرنا

273

جانورکوکس جانب سے اشعارکیاجائے گا

274

قربانی کےاونٹوں سے خون صاف کرنا

274

قلادے بٹنا

275

قلادے کس چیز کےبٹنے چاہیئں

276

قربانی کےجانورکوہارڈالنا

276

اونٹوں کوہارڈالنا

277

بکریوں کوہارپہنانا

278

قربانی کےجانوروں کودوجوتوں کاہارڈالنا

279

جب قربانی کےجانورکے گلے میں ہارڈالے توکیاوہ شخص احرام باندھے گا؟

280

کیاقربانی کےجانور کوقلادہ ہارڈالنے سے احرام واجب ہوجاتاہے

280

قربانی کے جانورکوساتھ لے کرجانا

281

قربانی کے جانورپرسوار ہونا

282

جسے چلنا مشکل ہوجائے تووہ قربانی کے جانور پرسوار ہوجائے

282

بھلے اورمعروف طریقے سے قربانی پرسوارکرنا

283

جوشخص قربانی کاجانورساتھ لے کرنہ جائے اس کے لیے حج کوعمروسے فسخ کرنے کی اباحت

283

محرم کے لیے کون ساشکارکھاناجائزہے

287

محرم کےلیے کون ساشکار کھاناجائزنہیں

289

جب محرم (شکاردیکھ کر)ہنس د ے جس سے وہ شخص جوکہ محرم شکار کے متعلق سمجھ جائے وہ اسے مار ڈالے توکیا وہ (محرم ) اسے کھائے گایانہیں

291

جب محرم شکارکی طرف اشارہ کرے اورحلال اسے مارڈالے

292

محرم کون کون سے جانو رمار سکتاہے ؟کاٹ کھانے والاکتامار سکتاہے

293

سانپ کومارنا

293

چوہے کومارنا

294

چپکلی کومارنا

294

بچھو کومارنا

294

چیل کومارنا

295

کوے کومارنا

295

احرام والاشخص کس جانور کونہیں مارسکتا

296

احرام والاشخص نکاح کرسکتاہے

296

احرام والے شخص کوشادی کرنے کی ممانعت

297

احرام والے شخص کاپچھنے لگوانا

298

احرام والاشخص کسی تکلیف کی وجہ سےپچھنے   لگواسکتاہے

299

احرام والاشخص پاؤں پرپچھنے لگواسکتاہے

299

احرام والاشخص سر وسط میں پچھنے لگواسکتاہے

299

احرام والے شخص کے سر میں جوئیں ہوں

300

احرام والے شخص کوفوت ہوجانے کی صورت میں بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دینا

301

محرم جب فوت ہوجائے تواسے کتنے کپڑوں میں کفن دیاجائے

301

محرم جب مر جائے تواسے حنوط (خوشبو )لگانے کی ممانعت

302

محرم جب وفات پاجائے تواس کاچہرہ اورسر ڈھانپنے کی ممانعت

302

محرم جب فوت ہوجائے تواس کاسرڈھانپنے کی ممانعت

303

جس شخص کودشمن کی وجہ سے (حج یاعمرو) سے روک دیاجائے

303

مکے میں داخلہ

304

رات کے وقت مکہ میں داخل ہونا

305

مکہ میں کدھر سے داخل ہو

306

پرچم کے ساتھ مکہ میں داخل ہونا

306

احرام کے بغیر مکہ میں داخل ہونا

306

نبیﷺ کس وقت مکہ میں داخل ہوئے

307

حرم میں شعر پڑھنااورامام کے آگے چلنا

308

حرم مکہ

308

حرم میں قتال کاحرم ہونا

309

حرم کی حرمت

310

ایسے جانور جن کاحرم میں قتل کیاجاناجائزہے

311

حرم میں سانپ کومارنا

312

چھپکلی مارنا

313

بچھوکومارڈالنا

313

چوہے کوحرم میں مارڈالنا

313

حرم میں چیل کومارڈالنا

314

کوے کوحرم میں مارڈالنا

315

حرم کے شکارہانکے نہ جائیں

315

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84414
  • اس ہفتے کے قارئین 381392
  • اس ماہ کے قارئین 1434892
  • کل قارئین110756330
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست