#1068

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 30577

فہم الحدیث ۔ جلد اول

  • صفحات: 596
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17880 (PKR)
(جمعہ 27 اگست 2010ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

حدیث پاک ،دین اسلام کا بنیادی اور اولین مصدر ہے احکام دین کی تفصیلات حدیث وسنت ہی سے معلوم ہوتی ہیں لہذا دین کو جاننے کےلیے احادیث کامطالعہ ناگزیر ہے خداجزائے خیر دے محدثین کو جنہوں نے امت کی آسانی اور بھلائی کےلیے احادیث کو مرتب او رمدون کیازیر نظر کتاب فہم الحدیث مین حدیث کی معتبر کتابوں سےاحادیث صحیحہ کاانتخاب کیا گیا ہے اور ہرگوشئہ زندگی سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں اس میں حدیث کی روانی ،کلام رسول ﷺ کے تسلسل اور نبوت کے معجزۂ خطابت کو حتی المقدور قائم رکھتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ احادیث کا ترجمہ اورتشریح اس انداز میں عام فہم ہو کہ عام آدمی سمجھ سکے اسی لیے ابتداء میں باب کامفہوم او رآخر میں باب کاخلاصہ اس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ فرقہ واریت کی بجائے حدیث کی تشریح او رمفہوم وہی بیان کیا جائے جورسالت مآب ﷺ کے فرمان کامقصد ہے ۔واضح رہے کہ کتاب میں درج شدہ روایات پر محدثین،دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث علمآء کا اتفاق ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ایمان اور اس کے متعلقات

 

 

اسلام ایمان اور حسان کیا ہے؟قیامت کی نشانیاں

 

39

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے

 

40

ایمان کے ستر 70سے زیادہ شعبے

 

41

ایمان کا لطف کون اٹھاتاہے

 

41

دوگنے اجر کے مستحق کون؟

 

42

اگر جنتی کی زیارت کرنا چاہو

 

43

کامیابی کی ضمانت کیا ہے

 

43

ایمان کےکتنے تقاضے ہیں

 

44

بیعت کی شرائط کیا ہیں

 

45

خواتین کو الگ بھی نصیحت کرنا چاہیے

 

45

زمانےکے گالی دینا اللہ کو گالی دیناہے

 

46

اللہ کا بندوں پرحق اور بندوں کا اللہ پر حق؟

 

47

جہنم کی آگ کس پر حرام ہے؟

 

47

جنت میں داخلہ کی شرائط کیاہیں؟

 

48

اسلام،ہجرت اور حج سے پہلے گناہ معاف

 

49

دس سے سات سوگناتک ثواب بڑھنا

 

52

بڑے بڑے گناہ اور منافقت کی نشانیاں

 

 

اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ،ناحق قتل

 

53

پڑوسی کی بیوی کے ساتھ بدکاری والدین کی نافرمانی،ناحق قتل،جھوٹی قسم اور شہادت

 

54

جادوکرنا سود اور یتیم کا مال کھانا،میدان جنگ سے فرار،پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

 

54

زانی زنا کرتے وقت،چورچوری کرتے وقت،شرابی شراب پیتے ہوئے ایمان سے خارج ہوتا ہے

 

55

منافق کی تین بڑی نشانیاں

 

55

برے خیالات

 

 

برے خیالات معاف ہیں بشرطیکہ ان پر عمل نہ ہو

 

57

رب کو کس نے پیدا کیا خیال پر اعوذباللہ پڑھیں

 

57

ہر شخص کے ساتھ ایک جن اور ایک فرشتہ مقرر

 

58

شیطان خون کی گردش کی طرح اثرانداز ہوتاہے

 

58

ہربچہ کی پیدائش پر شیطان کی چھیڑ چھاڑ

 

58

میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے والے شیطان

 

58

دوران نماز مغالطے ڈالنے والے شیطان کا نام’’خنزب،،

 

59

تقدیر پر ایمان لانا

 

 

زمین اور آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے تقدیریں لکھ دیں گئی

 

62

حضرت آدم اور حضرت موسی کی اپنے رب کے سامنے تکرار

 

63

ماں کے پیٹ میں ہرانسان کا کردار ’’موت،،رزق اور سعیدوشقی ہونا لکھا جاتاہے

 

63

اعمال کا دارومدار خاتمہ پر ہے

 

64

ہرشخص کا جنت اور دوزخ میں ٹھکانا مقرر

 

65

دل رحمان کی انگلیوں کے درمیان ہیں

 

67

ہربچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتاہے مگر اس کے والدین اس کویہودی عیسائی یا مجوسی بناتے ہیں

 

67

انسان کے اعمال دن رات اللہ کے حضور پیش کیے جاتے ہیں

 

67

عذاب قبر کا ثبوت

 

 

قبرمیں تین سوالات ہوتے ہیں

 

70

قبرمیں آپ ﷺ کے بارے میں سوال

 

70

مرنے والے کو اس کا ٹھکانا صبح وشام دیکھایا جاتاہے

 

71

قبر کا عذاب برحق ہے

 

71

قبر کے عذاب اور فتنوں سے پناہ مانگنا

 

72

کتاب وسنت کو مضبوطی کے ساتھ پکڑنا

 

 

دین میں بدترین کا م بدعت ہے

 

74

بدترین شخص کون؟کاناحق قتل کرنے والابدترین شخص ہے

 

74

نبی کریم ﷺ کی نافرمانی کرنے والاجنت سے انکاری ہوتاہے

 

75

نبی کریم ﷺ کی اطاعت اللہ کی اطاعت اور آپ کی نافرمانی اللہ کی نافرمانی ہے

 

75

آپ کی ذات ایمان کی کسوٹی ہے

 

75

نبی کریم ﷺ کی مثال آگ روشن کرنے والے کی ہے

 

77

نبوت کی مثال بارش کی مانندہے

 

78

متشابہ آیات کے پیچھے پڑنے والاگمراہ ہوتاہے

 

78

اللہ کی کتاب میں اختلاف تباہی کا سبب

 

78

آخری زمانے میں مکار اور جھوٹے لوگ

 

79

حدیثیں گھڑیں گے

 

79

سنی سنائی بات پھیلانے والا جھوٹا ہوتاہے

 

80

خیر کی دعوت دینے والوں کو عمل کرنے والوں کی برابر ثواب برائی کی دعوت دینے والوں کو عمل کرنے والوں کے برابرگناہ

 

80

آخر میں ایمان مدینہ کی طرف لوٹ آئے گا

 

81

علم کی عظمت  و فضیلت

 

 

لوگوں کو پہنچاؤ خواہ ایک ہی آیت ہو

 

82

جھوٹی حدیث بیان کرنےوالاجھوٹاہے

 

82

دین کی سمجھ ،بہت بڑی بھلائی ہے

 

82

دوآدمیوں پر رشک جائز ہے

 

83

مرنے کے بعد جاری رہنے والی نیکیاں

 

83

قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے پر اللہ کی رحمت سایہ فگن

 

83

ریاکار شہید،عالم اورسخی کا انجام جہنم

 

84

علماء کے فوت ہونے پر علم ختم ہوگا

 

85

وعظ و نصیحت میں اعتدال ہونا چاہیے

 

85

بعض باتوں کو تین تین مرتبہ دہرانہ سنت ہے

 

86

رہنماکو نیکی کرنےوالے کے برابرثواب

 

86

غرباء کی مدد کرنے کی ترغیب دینی چاہیے

 

87

ناحق قتل کاگناپہلے قابیل کو بھی ہوتاہے

 

88

لوگ مصروف ہوں تو درس نہ دیں

 

88

علم نہ ہونےکا اعتراف بھی علم ہے

 

88

اچھے استاد سے علم دین حاصل کرا

 

89

طہارت کے مسائل

 

 

پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے

 

89

الحمداللہ میزان کو بھردیتاہے

 

90

نماز،صدقہ اور صبر کی فضیلت

 

90

وضو کرکے مسجد میں جانا اور نفلی نماز کے بعدنتظار ’’کرنا،،جہاد ہے

 

90

وضو سے گناہ چھڑجاتے ہیں

 

91

اچھی طرح وضو اور خشوع کے ساتھ نماز سابقہ گناہوں کا کفارہ بنتی ہے

 

91

دوسرے کووضو کرکے سکھلانا

 

92

وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا

 

92

قیامت کے دن وضو کی وجہ سے اعضاء کا چمکنا

 

93

وضوکولازم کردینےوالے امور

 

 

بے وضو کی نماز نہیں ، حرام مال سے صدقہ نہیں

 

95

مذی میں استنجاء اور وضو کرنا چاہیے

 

95

پکی ہوئی چیز کھانے کے بعدنئے وضو کی ضرورت نہیں

 

95

اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا

 

95

آواز یا بدبو محسوس ہو تو نیا وضو کرنا چاہیے

 

96

دودھ پی کر کلی کا نہ کرنا

 

96

ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنا اور موزوں پر مسح کرنا

 

96

بیت الخلاء کے مسائل

 

 

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرنا

 

98

دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کرنا ڈھیلے تین ہوناگوبر اور ہڈی سے استنجاء کا نہ کرنا

 

99

رفع حاجت کے وقت کی دعا

 

99

پیشاب کے قطرے اور چغلی باعث عذاب

 

99

راستہ اور سایہ دار جگہ پر پیشاب کرنا گناہ ہے

 

99

پانی پیتے وقت پھونک مارنے کی ممانعت

 

100

استنجاء میں طاق ڈھیلوں کا استعمال کرنا

 

100

صرف پانی سے استنجاء کرنا کافی ہے

 

100

کھڑے ہوکر پیشاب کرناکب جائز ہوگا

 

100

مسواک کی فضیلت

 

 

عشاء کی نماز دیر سے پڑھنا ززیادہ ثواب

 

102

فطرت کے دس کام

 

102

بڑے کو مسواک دینا چاہیے

 

103

وضو کا طریقہ

 

 

سوکر اٹھنے کے بعدپہلے ہاتھ دھونے چاہییں

 

104

بیداری کے بعد وضو کرنا،اور وضو کا طریقہ

 

104

وضو میں ہرعضو ایک دفعہ دھونا

 

105

وضو میں ہر عضو دو دفعہ دھونا

 

105

وضومیں ہر عضو تین دفعہ دھونا

 

105

ابڑیوں کو اچھی طرح دھونا چاہیے

 

105

پیشانی ،بالوں،پگڑی اور موزوں پر مسح

 

106

ہرکام کی ابتداء دائیں طرف سے

 

106

سرکامسح کس طرح کیا جائے

 

106

غسل کاطریقہ

 

 

انزال پر غسل کا واجب ہونا

 

106

بچے کی شکل وصورت کس طرح بنتی ہے

 

106

غسل واجب کا طریقہ

 

108

حیض سے پاکی کے بعد خوشبو کا استعمال

 

109

عورت بال کھولنے کے بجائے تین چلو سر میں ڈال  لے

 

109

میاں بیوی کا ایک برتن سے غسل کرنا

 

109

جنبی کے ساتھ میل جول

 

 

کیا مومن پلید ہوتاہے؟

 

111

غسل واجب کی صورت میں سونا

 

111

جنبی ہونے کی صورت میں کھانا پینا

 

111

بیوی کے پاس دوبارہ جانا

 

111

ایک رات میں کئی بیویوں سے جماع کرنا

 

112

آپ ﷺ ہروقت اللہ کا ذکرکرتے تھے

 

112

پانی کے بارے میں احکامات

 

 

ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا

 

113

نجاستوں کی صفائی

 

 

کتے کے جھوٹے برتن کا دھونا

 

114

پیشاب پر پانی ڈالنا

 

114

مساجدگندگی کے لیے نہیں عبادت کے لیے ہیں

 

114

حیض آلودہ کپڑے کی صفائی

 

115

منی آلودہ کپڑا دھونا

 

115

بچے کے کپڑے پر پیشاب کرنے کی صفائی

 

115

مردہ حلال جانوروں کی کھال کا استعمال جائز ہے

 

116

مسجدمیں کتے کے داخل ہونے پر

 

116

موزوں پر مسح

 

 

موزوں اور جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے

 

117

تیمم کا طریقہ

 

 

امت محمدیہ کی دوسری امتوں پر تین فضیلتیں

 

119

تیمم سے نماز پڑھنا

 

119

واجب غسل اور بغیر وضو سلام کرنا

 

120

مسنون غسل

 

 

جمعہ کے دن غسل سنت ہے

 

121

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19976
  • اس ہفتے کے قارئین 445466
  • اس ماہ کے قارئین 1645951
  • کل قارئین113253279
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست