#1068.01

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 26205

فہم الحدیث ۔ جلد دوم

  • صفحات: 644
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19320 (PKR)
(جمعہ 27 اگست 2010ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

حدیث پاک ،دین اسلام کا بنیادی اور اولین مصدر ہے احکام دین کی تفصیلات حدیث وسنت ہی سے معلوم ہوتی ہیں لہذا دین کو جاننے کےلیے احادیث کامطالعہ ناگزیر ہے خداجزائے خیر دے محدثین کو جنہوں نے امت کی آسانی اور بھلائی کےلیے احادیث کو مرتب او رمدون کیازیر نظر کتاب فہم الحدیث مین حدیث کی معتبر کتابوں سےاحادیث صحیحہ کاانتخاب کیا گیا ہے اور ہرگوشئہ زندگی سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں اس میں حدیث کی روانی ،کلام رسول ﷺ کے تسلسل اور نبوت کے معجزۂ خطابت کو حتی المقدور قائم رکھتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ احادیث کا ترجمہ اورتشریح اس انداز میں عام فہم ہو کہ عام آدمی سمجھ سکے اسی لیے ابتداء میں باب کامفہوم او رآخر میں باب کاخلاصہ اس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ فرقہ واریت کی بجائے حدیث کی تشریح او رمفہوم وہی بیان کیا جائے جورسالت مآب ﷺ کے فرمان کامقصد ہے ۔واضح رہے کہ کتاب میں درج شدہ روایات پر محدثین،دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث علمآء کا اتفاق ہے ۔


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نکاح کے مسائل

 

 

شادی عصمت کی محافظ ہے

 

27

رشتہ کیسا ہو؟

 

27

کنواری سے شادی بہتر ہے

 

29

شادی سے پہلے لڑکی دیکھنے اور پردے کے مسائل

 

 

متوقع منگیتر دیکھنے کا جواز

 

30

بیوہ احتیاط کرے

 

31

جذبات کے وقت گھر پلٹنا چاہیے

 

32

نکاح میں ولی کی موجودگی اور لڑکی سے اجازت طلب کرنا

 

 

بیوہ یا متعلقہ کی اجازت

 

34

کنواری کی اجازت خاموشی ہے

 

35

اعلان نکاح خطبہ اور نکاح کی شرائط

 

 

شادی پردف بجانے کی اجازت

 

36

منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجنا منع ہے

 

37

متعہ اور گدھے کا گوشت ناجائز

 

38

محرمات کے نکاح کا بیان

 

 

جن عورتوں سے بیک وقت نکاح جائز نہیں

 

39

نسبی اور رضاعی رشتوں سے نکاح جائز نہیں

 

40

رضاعت کا علم ہونے پر نکاح ختم ہوجائے گا

 

41

بیوی کے ساتھ صحبت کے مسائل

 

 

نساءکم حرث لکم کاکیا معنی؟

 

43

عزل کا جواز

 

44

دوسرے کو ازدواجی باتیں بتلانا گناہ ہے

 

45

غلام اور لونڈی کو آزادکرنا

 

 

لونڈی کو اختیار دینا

 

46

حق مہر کابیان

 

 

حق مہر کی رقم متعین نہیں

 

49

ولیمہ

 

 

ولیمہ کی ترغیب دینا چاہیے

 

50

آزادی کو مہر ٹھہرانا

 

51

بن بلائے دعوت پر نہیں جانا چاہیے

 

52

بیویوں سے شب باشی میں باری مقررکرنا

 

 

چار سے زائد بیویاں آپ ﷺ کا خاصہ

 

53

بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی

 

54

اپنی باری سوتن کو ہبہ کرنا

 

55

بیویوں کے ساتھ رہن سہن اور ہر ایک کے حقوق

 

 

بیوی کو نصیحت کرنا چاہیے

 

57

بیوی کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے

 

58

بیوی خاوند کا حکم تسلیم کرلے

 

59

بیوی سے ایلاء کرنا جائز ہے

 

60

خلع کا بیان

 

 

عورت کا خلع کے لیے حق مہر چھوڑنا

 

64

حلال و حرام مقرر کرنااللہ کا اختیار ہے

 

65

تین طلاقیں دی گئی عورت کے مسائل

 

 

پہلے خاوند سے دوبارہ کس طرح نکاح ہو ؟

 

66

کفارہ میں مومن غلام یا لونڈی آزاد کرنا

 

 

لونڈی کو مارنا بڑا گناہ ہے

 

67

میاں بیوی کا ایک دوسرے بر لعنت کرنا

 

 

لعان کا طریقہ؟

 

68

لعان کے بعد حکم

 

68

لعان کے بعد بچے کی نسبت کس سے؟

 

69

لعان کے بعد حق مہر کا مسئلہ

 

70

اللہ سے بڑھ کر غیرت والا کوئی نہیں

 

71

عدت کے مسائل

 

 

غیرحاملہ کی طلاق کے مسائل

 

75

مشورہ دیتے ہوئے بات پوری کرنا چاہیے

 

76

عدت والی عورت کا گھر سے باہر جانا

 

77

دوران عدت بناؤ سنگھار کرنا منع ہے

 

78

لونڈی کا استبراء رحم

 

 

حاملہ لونڈی سے جماع کی ممانعت

 

79

اخراجات اورغلام کے حق

 

 

عورت خاوند کے مال سے لے سکتی ہے

 

80

باورچی کو ضرور کچھ کھلانا چاہیے

 

81

مفرور غلام کی نماز قبول نہیں

 

82

بچپن میں نگہداشت اور بالغ ہونے کا ذکر

 

 

مجاہد کی کم از کم عمر کتنی ہو

 

84

غلام کو آزاد کرنا

 

 

غلام کو آزاد کرنے کا ثواب

 

86

مشترک غلام کو آزاد کرنے ،قرابت دار کو خریدنے اور بیماری میں آزاد کرنے کا بیان

 

 

مشترک غلام کی آزادی کا مسئلہ

 

87

مدبر کامعنی اور اس کے حقوق ؟

 

88

قسم کھانے اور نذر ماننے کے مسائل

 

 

قسم صرف اللہ کے نام کی اٹھانی چاہیے

 

89

دوسرے کی چیز کی نذر ماننا جائز نہیں

 

90

فضول قسم پر مواخذہ نہیں

 

91

نذروں کا بیان

 

 

نذر سے تقدیر نہیں ٹل سکتی

 

92

نذرکا کفارہ کیا ہے

 

93

پورا مال صدقہ کرنے کی نذر ماننا مناسب نہیں

 

94

قصاص کا بیان

 

 

کس کا خون مباح ہے ؟

 

96

ذمی کو قتل کرنے کی سزا

 

97

خودکشی کرنے والے کی سزا

 

98

زیادتی کا بدلہ لینا جائز ہے

 

99

جس کی قسم کی اللہ لاج رکھتا ہے

 

100

دیتوں کا بیان

 

 

چھنگلی اور انگوٹھے کی دیت برابر ہے

 

101

جن جرائم پر جرمانہ نہیں

 

 

گرکر مرنے والے کی دیت نہیں

 

103

مال وعزت کی خاطر مرنے والا شہید

 

104

کنکریاں پھینکنا گنا ہ ہے

 

105

ظلم او رفحاشی کی سزا

 

106

کس کے چہرے پر مارنا گناہ ہے ؟

 

107

قسامہ کا بیان

 

 

موقع پر گواہ نہ ہوں تو.....؟

 

108

مرتدین اور مفسدین کا قتل

 

 

کسی کوآگ کی سزا دینا جائز نہیں

 

110

حدود کا بیان

 

 

زانیہ شادی شدہ عورت کی حد اور زانی مرد

 

113

غیرشادی شدہ کی حد

 

114

چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں

 

 

کتنی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گأ ؟

 

120

حدود میں سفارش

 

 

چور کی سفارش کرنا جائز نہیں

 

121

شراب پینے کی حد

 

 

شرابی کو کتنی سزا دی جائے

 

123

اگر حد کے دوران شرابی مرجائےتو ؟

 

124

جس پر حدنافذ ہو اسے بددعا نہ دی جائے

 

 

حدکے بعد لعت کرنا جائز نہیں

 

125

تعزیر کا بیان

 

 

تعزیر کیا ہے ؟

 

126

شراب کا بیان اور شرابی کے لیے وعید

 

 

شراب پانچ چیزوں سے

 

127

جنت کی شراب سے محروم لوگ

 

127

نبیذ پینا جائز ہے

 

128

امارت اور قضاء کابیان

 

 

امام ڈھال ہے

 

129

کس امیر کی اطاعت کرنی چاہیے ؟

 

130

کس کی موت جہالت پر ہوگی ؟

 

131

نمازی سے لڑائی نہیں

 

132

امیر کے بغیر جہالت کی زندگی

 

133

حکام کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے

 

 

نفرت کے بجائے خوشخبری دو

 

138

غداراور عید شکن کی پیٹھ پر جھنڈا ہوگا

 

139

منصب ،قضا اور ان سے بچنے کا بیان

 

 

غصے میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے

 

140

حکام کی تنخواہ اور تحائف

 

 

بیت المال سے ناحق کھانا گناہ ہے

 

141

خائن آدمی کی سزا

 

142

فیصلوں اور شہادتوں کا بیان

 

 

محض دعوی کی بنیاد پر نہیں دیا جاسکتا

 

143

غلط فیصلہ سے ناجائز جائز نہیں ہوتا

 

144

جھوٹا دعوی کرنے والے کی سزا

 

145

جہاد کا بیان

 

 

جنت کے منازل مجاہدین کے لیے

 

146

مجاہد صائم الدھر اور شب زندہ دار کی طرح

 

147

ایک دن پہرہ دینا دنیا وما فیہا سے بہتر

 

148

مجاہد سے تعاون بھی جہاد ہے

 

149

جہاد کا ہمیشہ جاری رہنا

 

150

شہادت کی تمنا کا اجر

 

152

کون لوگ شہداء میں شامل ؟

 

153

جہاد اعلائے کلمۃ اللہ کی خاطر

 

154

جنت تلواروں کےسائے تلے

 

155

جہاد کے لیے وسائل مہیاکرنا

 

 

دشمن کے خلاف ہمیشہ تیار رہنا

 

157

گھوڑوں کی پیشانی میں برکت

 

158

جہادی قوت کی نمائش کرنا چاہیے

 

159

آداب سفر

 

 

جمعرات کے دن سفر کرنا

 

162

سفرمیں ساتھی کا خیال رکھنا چاہیے

 

163

عورت کا اپنے خاوند کےساتھ سفرکرنا

 

164

واپسی پر صدقہ کرنا

 

165

کفار کو اسلام کی تحریری دعوت دینا

 

 

آپ ﷺ کا مراسلہ قیصر روم کو

 

166

آپ ﷺ کا خط بحرین کے رئیس کی طرف

 

167

جنت تلواروں کے سائے تلے

 

168

آپ ﷺ کا خیبر پر حملہ

 

169

جہاد اور قتال

 

 

شہادت کا بدلہ جنت ہے

 

171

لڑائی میں دھوکہ دینا

 

172

جہاد میں درخت کاٹنا

 

173

قیدیوں کےاحکام

 

 

اللہ کن لوگوں پر خوش ہوتاہے ؟

 

175

جاسوس کے مال کا حکم

 

176

ثمامہ بن اثال کی گرفتاری کاوقعہ

 

177

کسی کافر کے ساتھ امتیازی سلوک کرنا

 

178

بدر کے مقتولین کے بارے میں فیصلہ

 

179

قیدیوں کو فدیہ لے کر چھوڑنا

 

180

قیدیوں کو قتل کرنا

 

181

امان کے بارے میں

 

 

امان کی حیثیت

 

183

مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت

 

 

امت کے لیے غنیمت کا حلال ہونا

 

184

مجاہد اور اس کے گھوڑے کا حصہ

 

185

مجاہد کو اعزاز دینا چاہیے

 

186

مال غنیمت میں عدم مساوات جائز

 

187

بلاجواز تصرف کرنے والا جہنمی

 

188

کھانے کی چیز لینا جائز ہے

 

189

معاذ ؓاور معوذ ؓکا ابوجہل کو قتل کرنا

 

190

جزیہ کا بیان

 

 

ھجر کےمجوس سے جزیہ

 

194

صلح کرنا ،کروانا

 

 

صلح حدیبیہ کی شرائط

 

196

صلح حدیبیہ کی تین شرائط کا ذکر

 

199

صلح حدیبیہ کا تحریر نامہ

 

200

جزیرہ عرب سے یہودیوں کو نکالنا

 

 

جلاوطنی سے پہلے اسلام کی دعوت دینا چاہیے

 

202

مشرکوں کا داخلہ ممنوع

 

203

مال فئی

 

 

مال فئی کیا ہے ؟

 

205

شکار اور حلال جانوروں کےمسائل

 

 

شکاری کتے کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑنا

 

206

اہل کتاب کے برتنوں میں کھانا

 

207

شک کی بناء پر بسم اللہ پڑھ کر کھانا

 

208

عورت کا ذبیحہ حلال ہے

 

209

چہرے پر معمولی داغ لگانا جائز ہے

 

211

کتے کے متعلق احکامات

 

 

کتا رکھنے کے نقصانات

 

212

اشیاء کا کھانا حلال یا حرام ہے

 

 

کچلی والاجانور حلال ہے

 

213

نیل گائے حلال ہے

 

214

مچھلی حلال ہے

 

215

موذی جانوروں کو قتل کرنا

 

216

جنات سانپ کی شکل اختیار کرسکتے ہیں

 

217

گرگٹ کو مار دینا چاہیے

 

218

عقیقہ اور اس کے احکام

 

 

عقیقہ کرنا سنت ہے

 

221

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7705
  • اس ہفتے کے قارئین 166237
  • اس ماہ کے قارئین 1685310
  • کل قارئین115577310
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست