#7475

مصنف : سلطان محمود محدث جلالپوری

مشاہدات : 759

امثال اصطلاحات المحدثین

  • صفحات: 75
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3375 (PKR)
(پیر 23 دسمبر 2024ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑھنے  پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے ہر طالب علم کو آگاہ ہونا از حد ضروری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم و تفہیم میں بہت سے الجھنیں پیدا ہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن و علماء حدیث نے مختصر و مطول بہت سی کتابیں تصنیف فرمائی ہیں ۔ ان میں سے ایک زیر نظر مختصر رسالہ ’’ اصطلاحات المحدثین‘‘ کے نام سے مولانا سلطان محمود محدث ﷫ نے بھی ترتیب دیا جو کہ اکثر مدارس اہل حدیث میں شامل نصاب ہے ۔ جس میں اس فن کی بنیادی اصطلاحات کی تفہیم کی گئی ہے جس سے طلبہ و طالبات بخوبی فائدہ اٹھاتے ہیں ۔لیکن اس کتابچہ میں اصطلاحات کے ساتھ ان کی مثالیں نہ تھیں جس کے لیے مدرسین اور طلبا کو کچھ دقت کا سامنا تھا ۔ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز حفظہ اللہ  نے اساتذہ و طلباء کی آسانی کے لیے اس رسالہ میں عام فہم انداز میں مثالوں کا اضافہ کیا ہے جس سے اس رسالہ کی افادیت دوچند ہو گئی ہے۔ دار المصنفین،لاہور نے اسے ’’امثال اصطلاحات المحدثین‘‘ کے نام سے شائع کیا ہے ۔(م ۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

ابتدائیہ

 

7

الحديث والخبر والأثر والسنه محد ثین کی اصطلاح میں .

 

8

السند والاسناد والمتن.

 

10

احادیث کی اقسام قلت و کثرت طرق کے اعتبار سے.

 

11

حدیث کی اقسام منسوب علیہ کے اعتبار ہے.

 

15

حدیث کی تقسیم مقبول اور غیر مقبول یا مردود کے اعتبار سے .

 

19

"الصحیح لذاتہ" کی ضمنی ابحاث اور اس کی متفرق اصطلاحات .

 

21

غیر مقبول یا مردود کی اقسام...

 

28

ایسی دو حدیثوں کے متعلق محدثین کا طرز عمل جو سرسری نظر میں متعارض معلوم ہوں .......

 

28

ضعیف کی اقسام ظاہری انقطاع کی زد سے.

 

32

ضعیف کی اقسام مخفی انقطاع کی رو سے..

 

33

ضعیف کی اقسام نقصان عدالت کی رو سے.

 

36

ضعیف کی اقسام عدم ضبط ، اوہام یا مخالفت رواۃ کی رُو سے.

 

37

اسباب الطعن .

 

43

الجرح والتعديل.

 

49

التابع والشاهد و الاعتبار

 

52

العالي و النازل

 

54

علو کی ضمنی اصطلاحات.

 

56

اقسام تحمل الحديث .

 

57

صِيعُ الْآدَاءِ .

 

58

اصطلاحات متفرقه

 

59

آداب الشيخ والسامع .

 

64

سن التحمل والأداء.

 

65

کتب احادیث کی اقسام ..

 

66

ضروری ہدایات .

 

68

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22812
  • اس ہفتے کے قارئین 181344
  • اس ماہ کے قارئین 1700417
  • کل قارئین115592417
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست