#6761

مصنف : حافظ فیض اللہ ناصر

مشاہدات : 6046

تحفۃ الحفاظ

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4880 (PKR)
(پیر 01 اگست 2022ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالٰی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمر  بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ صاحب قرآن کوکہا جائے گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے تھے آج بھی پڑھتے جاؤ جہاں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہاری منزل ہوگی ۔ زیر نظر کتاب’’تحفۃ  الحفاظ‘‘ محترم فیض اللہ ناصر حفظہ اللہ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ) کی کاوش ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے مختصر طور پر عقائد ،عبادات، اخلاقیات اور معاملات سے متعلق صحیح ومستند احادیث اور روز مرہ کی  مسنون دعائیں اور اذکار شامل کر کے نہایت آسان اور جامع سا نصاب بنادیا ہے تاکہ حافظِ قرآن صرف  قرآن کریم کےالفاظ وکلمات کا حافظ ہی نہ رہے بلکہ عمل میں رغبت اختیار کرے اور ایسا مثالی مسلمان بن  جائے کہ اس کی دنیوی زندگی بھی خوب صورت ہوجائے اور آخرت بھی سنور جائے ۔یہ کتاب صرف حفاظ کے لیے ہی خاص نہیں ہے بلکہ اس کے موضوعات اور مشمولات اس انداز سے مرتب کیے ہیں کہ ہر مسلمان ہی اس سے اپنی تربیت اور تزکیہ کے لیے استفادہ کرسکتا ہے۔اللہ تعالی ٰ فاضل مؤلف کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے اور ان کے زور قلم میں  اضافہ فرمائے  ۔آمین   (م۔ا)

تقریظ

15

اوّلین نگارش

17

پہلا حصہ احادیث ِ مبارکہ

 

علم حاصل کرنے کی فضیلت

19

اخلاص کی اہمیت

19

ارکانِ اسلام

20

موحّد اور مشرک کا انجام

20

اطاعتِ رسول کی فضیلت

20

سنتِ رسول کو زندہ کرنے کا اجر

21

جھوٹی حدیث بیان  کرنے کا انجام

21

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی گستاخی کا انجام

22

مسواک کی اہمیت

22

مسواک کی فضیلت

23

نماز سے پہلے وضواور وضو سے پہلے بسم اللہ

23

تحیّة المسجدکی اہمیت

23

اذان کا جواب دینے کا حکم

24

اذان او ر اقامت  کے درمیان دعا

25

فرض نمازوں کی فضیلت

25

بروقت نماز ادا کرنا محبوب عمل

25

باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت

26

بلاعذر باجماعت نماز نہ پڑھنے پر وعید

26

نماز چھوٹ جانے کا کفارہ

27

فرض نمازوں کی سنتیں پڑھنے کی فضیلت

27

نما زکے انتظار کی فضیلت

28

ایک نماز سے دوسری تک گناہ معاف

28

خشوع وخضوع والی دو رکعات کا ثواب

29

نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ

29

صف اوّل میں نما زادا کرنے کی فضیلت

30

امام کی کامل اقتداء

30

امام سے آگے بڑھنے پروعید

30

جمعہ پڑھنے کی فضیلت

31

جمعہ مکمل خاموشی سے سننے کی تاکید

32

بلاعذر جمعہ چھوڑنے پر وعید

32

گھرمیں نفل نماز پڑھنے کا اہتمام

32

تہجد پڑھنے کے فوائد

33

نمازِجنازہ پڑھنے کا اجر وثواب

33

صدقہ وخیرات کی فضیلت

34

رشتے دارپرصدقہ کرنے کی فضیلت

34

بخیلی اور کنجوسی کرنے کا انجام

35

ماہِ رمضان کے روزوں کی فضیلت

35

حج وعمرہ کی فضیلت

36

جہاد فی سبیل اللہ کی اہمیت

36

اللہ کے ذکر کی فضیلت

36

اسمائے حسنیٰ کی فضیلت

37

دُرود شریف پڑھنے کی فضیلت

37

دُرود شریف نہ پڑھنے کا نقصان

38

اللہ کے ہاں محبوب ترین عمل

38

تلاوتِ قرآن کی فضیلت

39

دعا کی اہمیت

39

توبہ کی فضیلت

39

استغفار کی اہمیت

40

معافی مانگنے کی چھے بار مہلت

40

توبہ کرنے سے تمام گناہ معاف

41

گناہ ہوجائے تو نیکی کرلیں

41

مومنوں کے لیے استغفار کی فضیلت

42

مال کمانے کے لیے علمِ دین سیکھنے کی سزا

42

علم کی بات چھپانے کی سزا

43

نیک کام کی ترغیب کا اجر

43

برائی کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش

43

والدین کی خدمت نہ کرنے کا انجام

44

والدین کی ناراضی سے بچیں

45

والدین کو گالی نہ دِلائیں

45

والدین کی وفات کے بعد ان کے دعا

45

والد کے دوستوں سے اچھا تعلق

46

گھروالوں کے ساتھ اچھا سلوک

46

بیٹیوں کی اچھی پرورش اور تربیت

47

صلہ رحمی کی فضیلت

47

قطع رحمی کا گناہ

48

صلہ رحمی کا حقیقی مفہوم

48

پڑوسی کا خاص خیال رکھیں

49

پڑوسی کو تکلیف دینے کی سزا

49

بیوہ اور مسکین کی خدمت کی فضیلت

49

یتیم کی کفالت کرنے کی فضیلت

50

ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے حقوق

50

مسلمان بھائی سے ملنے کا انداز

51

مسلمان سے ناراضی کی حد

51

مسلمان بھائی کی عدم موجودگی میں دعا

52

مسلمان بھائی کی عزت کا دفاع

52

سب سے زیادہ فضیلت والے اعمال

53

کامل مسلمان کی دو خوبیاں

53

کامل مومن بننے کا معیار

54

تحائف کا تبادلہ کیجیے

54

لوگوں کا شکریہ ادا کیجیے

54

خدمتِ خلق کی فضیلت

54

مددکریں ، آسانی دیں اور پردہ ڈالیں

55

چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کا ادب

56

رحم کرنے کی فضیلت

56

مریض کی عیادت کرنے کی فضیلت

57

اچھے اخلاق کی فضیلت

58

اچھی گفتگو کا اہتمام

58

فضول باتوں اور کاموں سے اجتناب

58

غیرمصدقہ بات سے اجتناب

58

تین بہت ہی پیاری نصیحتیں

59

ہر واقف وناواقف کو سلام کیجیے

60

سلام میں پہل کی فضیلت

60

باہم محبت پیدا کرنے کا عمل

60

مصافحہ کرنے کا ثواب

61

منافق کی چار علامات

61

سچ کا اہتمام اور جھوٹ سے اجتناب

62

ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنے کا انجام

63

زیادہ ہنسنے سے اجتناب کا حکم

63

سرگوشی کرنے کی ممانعت

63

غیبت کرنے کی سزا

64

غیبت کسے کہتے ہیں ؟

64

چغل خوری سے اجتناب

65

بدگمانی کی مذمت

65

دوغلے پن سے اجتناب

66

لعن طعن کرنے سے گریز

66

لوگوں کے عیب تلاش کرنے کی سزا

67

گالی دینے کا گناہ

67

گالی کا گناہ کس پر ہوگا؟

67

حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہ کریں

68

ناجائز جھگڑے میں مددکرنے کا انجام

68

غصہ نہ کرنے کی فضیلت

69

غصہ ختم کرنے کا طریقہ

69

غصہ ختم کرنے کی دعا

70

ایک ہی غلطی دوبارہ کرنے سے گریز 

70

بری عادا ت کو اپنانے کی ممانعت

70

عاجزی وانکساری کی فضیلت

71

تکبر کا انجام

71

خیانت ، قرض اور تکبر سے اجتناب

72

قسم صرف اللہ کے نام کی اُٹھائیں

72

کھانا کھانے کے آداب

72

دائیں بائیں ہاتھ سے کھانا اور پینا

73

مل جل کر کھانا کھائیں

73

کھانے کے بعد اللہکا شکر ادا کیجیے

74

ہر کام دائیں جانب سے شروع کریں

74

راستہ صاف کرنے کی فضیلت

75

شرم وحیا کی اہمیت

75

بے حیائی سے اللہ کو نفرت ہے

75

زبان اور شرم گاہ کا جائز استعمال

76

اپنا کردار پاکیزہ رکھیں

76

نشہ آور چیزحرام ہے

77

مسلمان پرا سلحہ اٹھانے کی ممانعت

77

مشکوک اور مشتبہ امور سے اجتناب

77

حرام کمائی کا انجام

78

کسی کا حق مارنے کی سزا

78

ناحق ایک بھی لقمہ کھانے کی سزا

79

جعل سازی ، چالاکی اور دھوکے کا انجام

79

مزدور کو بروقت اجرت دینے کا حکم

79

مظلوم کی بددعا سے بچو

80

رشوت خور پر لعنت

80

جائز سفارش کرنا اجر وثواب کا باعث

80

دنیا اور دُنیا داروں سے بے رغبتی

81

کفایت اور قناعت اختیار کریں

81

اپنے سے اُوپر نہیں ، نیچے دیکھیں

82

اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسہ

82

مانگنے والے کے لیے سخت وعید

83

صحت اور فراغت دو عظیم نعمتیں

83

چھے اعمال کے بدلے جنت کی ضمانت

83

جنت کا سوال اور جہنم سے پناہ

84

آخری وقت میں کلمہ پڑھنے کی فضیلت

85

دوسرا حصہ : مسنون دعائیں اورا ذکار

 

بیدار ہونے کی دعا

86

بیت الخلامیں داخل ہونے کی دعا

86

بیت الخلاسے نکلنے کی دعا

87

وضو سے پہلے اور بعد کی دعا

87

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

87

گھرمیں داخل ہوتےو قت کی دعا

88

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

88

مسجد سے نکلنے کی دعا

88

اذان کا جواب اور بعد کی دعا

88

نماز کی دعائیں

89

نماز کے بعد مسنون اذکار

93

سجدۂ تلاوت کی دعا

95

دُعائے قنوت (وِترکی دُعا)

95

وِتر پڑھنے کے بعد کی دعا

96

استخارہ کی نماز اور دُعا

96

کپڑےاپہننے اور اتارنے کی دعا

98

نیا کپڑا پہننے کی دعا

98

کھانا کھانے کی دعائیں

98

کھانا کھلانے والے کے لیے دعا

99

دُودھ پینے کی دعا

100

بازار میں داخل ہونے کی دعا

100

شادی کرنے والے کے لیے دعا

100

مجلس سے اُٹھتے وقت کی دعا

100

سفر کی دُعا

101

مسافر کو الوداع کرتے وقت کی دعا

101

نقصان اور مصیبت کے وقت پڑھنے کی دعا

101

مصیبت اورتکلیف میں مبتلا  کو دیکھ کر دعا

102

مریض کی عیادت کےو قت کی دعا

102

نمازِ جنازہ کی دعائیں

103

تعزیت کی دعا

104

قبرستان میں داخل ہونے کی دعا

104

پریشانی سے نجات کی دعا

105

گھبراہٹ اوربے چینی سے نجات کی دُعائیں

105

کسی کے خوف سے نجات پانے کی دُعا

105

قرض سے نجات پانے کی دُعا

106

سخت مشکل سے نجات پانے کی دعا

106

جسمانی درد سے آرا م پانے کی دعا

107

اچھی ا ور بری صورتِ حال پر دُعا

107

شیطان سے محفوظ رہنے کی دُعا

108

بچوں کو ہر نقصان سے محفوظ رکھنے کی دعا

108

گدھے اور مرغ کی آواز سن کر دعا

109

چھینک کی دعائیں

109

آندھی چلتے وقت کی دعا

110

حصولِ بارش کی دعا

110

طوفانی بارش آنے پر دعا

110

چانددیکھنے کی دعا

111

روزہ افطار کرنے کی دعا

111

سونے کی دعائیں

111

صبح وشام کے اذکار

112

بے حساب اجر وثواب والے اذکار

116

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21318
  • اس ہفتے کے قارئین 446808
  • اس ماہ کے قارئین 1647293
  • کل قارئین113254621
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست