#5345

مصنف : حافظ فیض اللہ ناصر

مشاہدات : 7240

اخلاق اہل قرآن

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3975 (PKR)
(جمعرات 21 دسمبر 2017ء) ناشر : نا معلوم

وہ لوگ معراجِ سعادت پاتے ہیں جو قرآن کی تعلیم وتعلّم کو اپنی مشغولیت اور زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔ نبیﷺ نے ایسے اصحاب خوش بخت کو بہترین‘ افضل‘ اہل اللہ اور خدا کے خاص بندے جیسے القابات دے کرشان بخشی ہے۔ ان کی عزت ورفعت کے کیا کہنے کہ جنہیں دیکھ کر ذاتِ الٰہی ملائکہ کے سامنے رشک کرے کہ جس کی تخلیق پر تم معترض تھے‘ دیکھو وہی میرے کلام کو اپنی جلوت وخلوت کا مدارِ گفتگو بنائے ہوئے ہے۔قاری قرآن  کو کل قیامت کو بہت سے اجر سے نوازا جائے گا مگرقارئ قرآن قراءت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید میں فہم وتدبر بھی کرے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب  عربی کتب کا اردو ترجمہ ہے جو نہایت سلیس ہے جس میں قارئ قرآن کے اوصاف اور آداب تلاوت سے متعلقہ تفصیل ذکر کی گئی ہے۔ اس کے دو بڑے حصے کیے جا سکتے ہیں پہلے حصے میں قرآن کے اوصاف وخصائل کو نہایت عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہےکہ قاری کو کیسا ہونا چاہیے اور کیسا نہیں اور نہایت اختصار اور جامعیت سے کام لیا گیا ہے‘ اور دوسرے حصے میں مصحفِ قرآنی کے آداب بیان کیے گئے ہیں جنہیں عموماً نظر انداز کیا جاتا ہے۔۔ یہ کتاب’’اخلاق اہل القرآن ‘‘ ڈاکٹر سعید الرحمان بن نور حبیب کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

9

امام آجری﷫کےاحوال حیات

12

مقدمہ

14

تلاوت قرآن کالطف لیجیے!

 

کتاب اللہ کےموافق یامخالف

26

قرآن کےتابع بنواسےتابع مت بناؤ

27

اللہ کےہاں اپنی حیثیت جانناچاہتےہو

28

کماحقہ تلاوت کامفہوم

29

قرآن سےدرس عبرت لیں

29

حاملین قرآن کی فضیلت

 

اللہ کےخاص لوگ کون ہیں؟

30

جنت کےبلنددرجات کاحصول

30

سب سےبلنددرجےپرفائزجنتی

31

قرآن کےخصائل وامتیازات

32

حامل قرآن علم علم نبوت کامحافظ

34

قرآن کی تعلیم وتعلم کی فضیلت

35

قاری قرآن کےاوصاف

37

مسجدمیں قرآن پڑھنےکےلیےجمع ہونےکی فضیلت

37

اہل قرآن کےاوصاف

 

قاری قرآن کےوالدین کی تاج پوشی

49

قاری قرآن اورعامل قرآن کو جنت کی بشارت

50

قرآن روزقیامت آدمی کےپاس آئےگا

50

قرآن پڑھنےوالے پرانعامات کی بارش

51

قرآن کی اپنےپڑھنےوالےکےحق میں سفارش

53

صرف رضائے الہیٰ کےلیے قرآن پڑھو

54

دنیوی اغراض کی خاطرقرآن پڑھنےوالوں کاتذکرہ

54

قرب قیامت کس طرح کےقاری ہوں گے

60

ایسےقاری جہنم میں جائیں گے

64

صحابہ کرام﷢ کاقرآن پرعمل کااہتمام

65

آج کےقراءکی صورت حال

67

تلاوت کامفہوم عمل بالقرآن ہی ہے

68

حامل قرآن کاتعارف ان امورسےہو

68

حامل قرآن کےچندامتیازی اوصاف

69

قرآن کو بیچنےوالاکویاقرآن سےمذاق کرتاہے

71

اہل قرآن لوگوں کی ہدایت کاذریعہ

72

تین قسم کےقاری قرآن

72

قرآن کو لوگوں سےمانگنےکاذریعہ مت بناؤ

73

قاری قرآن کےاوصاف

74

قاری قرآن کےلیے دوران تدریس ملحوظات

 

اللہ تعالیٰ کی نبی ﷺکوہدایت

79

سیدناعبداللہ بن مسعود﷜کاعمل

82

ہرطالب علم سےالگ سبق سناجائے

84

طالب علم کےساتھ نرمیب کارویہ اپنایاجائے

84

معلم کوان صفات سےآراستہ ہوناچاہیے

85

طلبہ کو ذاتی خادم نہ بنالایجائے

86

بالامعاوضہ علم سکھاؤ

88

قرآن کو مال بڑھانےکاذریعہ مت بناؤ

88

جنت کی خوشبوسےبھی محروم عالم

88

روزقیامت عبرت ناک انجام

89

مومن کوبس ےخرت کی فکرآتی ہے

90

صاحب علم میں بےحدتواضع ہونی چاہیے

92

قرآن کی تعلیم حاصل کرنےوالےکےاوصاف

 

اہل علم کےصحبت کےفوائد

95

اولوالامرسےمرادعلماءوفقہاءہیں

96

مختلف قراءات میں تلاوت

96

قاری قرآن کےاوصاف

98

سبق پڑھنےسےمتعلق طالب علم کونصیحت

98

استادکی ساری توجہ طالب علم پرمرکوزہو

98

سبق پڑھنےکےبعدطالب علم کونصیحت

99

تلاوت قرآن کےآداب

 

آداب تلاوت کاعمومی تذکرہ

100

سجدہ تلاوت کی وجہ سےشیطان کی آہ وبکا

101

مختلف حالتوں میں سجدہ کرنےکاطریقہ

102

کامل توجہ سوزدل اورحضورقلبی کااہتمام

102

تلاوت قرآن کےوقت مسواک کااہتمام

103

مصحف پرپڑھناہوتووضوکاالتزام

105

وضوٹوٹتےوقت تلاوت روک دیں

106

جمائی آئے توقراءت روک دیں

106

دوران تلاوت اونگھ آئےتوسوجائیں

107

حالت ناپاکی میں قرآن پڑھنےسےاجتناب

108

تلاوت کےبعدنفس کامحاسبہ

109

ہرکوئی اپنےحصےکی چیزلےلیتاہے

109

قرآنکےعامل اوربےعمل شخص کی مثال

110

قرآن کو اچھی آوازمیں پڑھنےکابیان

110

اچھی آوازوالےقاری کےلیےملحوظات

111

اچھی آوازاسی کی ہے جس میں خشوع ہو

112

حسن صورت کی کیفیت کیسی  ہو؟

112

جواچھی آوازمیں نہ پڑھنےوہ ہم میں سےنہیں

113

غم کی کیفیت دل میں خشوع اورتفکروتدبر

114

قرآن کو ٹھہرٹھہرکرپڑھیں

115

تدبرکےساتھ تھوڑاپڑھنابھی پسندیدہ عمل ہے

116

کس اندازمیں قرآن پڑھناافضل ہے

116

قرآن کےآداب

 

تقریظ

115

مقدمہ

123

قرآن امت کاشرف اوراس کی رفعت کاسبب

124

سلف کاحصول قرآن کاخلف کااشاعت قرآن

129

اس کتاب کی وجہ تالیف

130

مصحف قرآن کی حفاظت اوراس کی بےحرمتی کی مذمت

131

آخری زمانےمین قرآن کاآسمان کی طرف اٹھناعلامت قیامت

133

اسلاف مصحف کی تصغیربھی پسندنہیں کرتےتھے

136

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25208
  • اس ہفتے کے قارئین 450698
  • اس ماہ کے قارئین 1651183
  • کل قارئین113258511
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست