#2334

مصنف : حافظ فیض اللہ ناصر

مشاہدات : 7757

جنت بلا رہی ہے

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5565 (PKR)
(جمعرات 05 فروری 2015ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا   آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے   اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیےحور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:’’جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔‘‘(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے’’ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہوں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو یہ جنت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو‘‘۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول بہت آسان ہے یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپنے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں کماحقہ اس کا بندہ بننا پڑےگا۔ زیر نظر کتاب ’’ جنت بلار ہی ہے ‘‘فاضل نوجوان حافظ فیض اللہ ناصر﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی تصنیف ہے ۔اس میں انہوں نے صحیح اور مستند احادیث سےماخوذ ایسے ہی اعمال کوجمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ جو بہت مختصربھی ہیں اور بیش بہااجر وثواب کےموجب بھی۔ان چھوٹے چھوٹےاعمال پر عمل پیر ہوکر مسلمان   جنت کےوارث بن سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ موصوف اس کتاب کے علاوہ بھی تقریبا نصف درجن کتب کےمترجم ومرتب ہیں۔تصنیف وتالیف وترجمہ کے میدان میں موصوف کی حسنِ کارکردگی کے اعتراف   میں ان کی مادر علمی جامعہ لاہورالاسلامیہ،لاہور نے2014ء کے آغاز میں انہیں اعزازی شیلڈ وسند سے نوازاہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے۔آمین  (م۔ا)

     حرفِ اوّل

17

# جنت کے پُرکیف مناظر!

19

                قرآنِ کریم سے جنت کا تعارف

19

                احادیثِ مبارکہ سے جنت کا تعارف

24

# اطاعت بجا لائیے، جنت میں داخلہ پائیے

31

# ذرہ بھر ایمان بھی جنت میں لے جائے گا

31

# آسمان کے دروازے کھول دِیے جاتے ہیں

33

# جنت کے آٹھوں دروازوں میں سے جس سے چاہیں داخل ہوں

33

# جنت کے قریب اور جہنم سے دُور کر دینے والا عمل

34

# جنت لینی ہے تو کبائر سے اجتناب کریں

35

# شرک سے اجتناب پر جنت ملتی ہے

36

# اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے!

37

# جو انہیں یاد کر لے گا، جنت میں جائے گا

38

# اللہ و رسول سے محبت کا انعام

39

# ایک درود کے بدلے ڈھیروں اجر و ثواب

40

# نبی ﷺ کی شفاعت کے حقدار بن جائیے

40

# اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل کونسا؟

41

# ربِ رحیم کی رحمت دیکھیے!

42

# اچھے کام کے اجراء سے اجر و ثواب کا اجراء

42

# حصولِ علم کے بدلے میں انعاماتِ الٰہیہ

44

# اس کے لیے جنت کی راہ آسان ہو جاتی ہے!

44

# وضوء کے ساتھ جسم کا ہر عضو گناہوں سے پاک

45

# مسنون طریقے پر وضوء اور نماز سے گزشتہ گناہ معاف

46

# چلتے زمین پر، قدموں کی آہٹ جنت میں!

49

# گناہوں کی معافی اور بلندئ درجات کے موجب اعمال

50

# جنت کے آٹھوں دروازے کھول دِیے جاتے ہیں!

51

# دو رکعت ادائیگی سے جنت واجب ہو جاتی ہے

51

# اللہ کا گھر بنائیے، اللہ جنت میں تمہارا گھر بنائے گا

52

# اذان کے وقت اللہ دو انعام فرماتا ہے

52

# جنت کے وجوب کے علاوہ ڈھیروں نیکیاں بھی!

53

# پہلی صف والوں اور مؤذن کے لیے اجر و ثواب

53

# میں نے اپنے بندے کو معاف کر کے جنت دے دی!

54

# اذان و اقامت کا درمیانی وقت؛ قیمتی وقت

55

# پچیس اور پچاس نمازوں کا ثواب پائیے

55

# اذان کا جواب دینے سے جنت کا حصول

55

# مانگو؛ تمہیں عطا کیا جائے گا!

56

# اس کے لیے میری شفاعت حلال ہو جائے گی!

56

# پانچ اعمال کیجیے، بدلے میں جنت لیجیے

57

# نمازِ پنجگانہ کے اہتمام پر جنت دینے کا وعدہ

57

# دو ہلکی سی رکعتوں کا اجر و ثواب

58

# نمازِ فجر اور نمازِ عصر کا خاص اہتمام کیجیے

59

# نمازِ اشراق کے بدلے جنت میں گھر!

60

# کسی بھی پہر مسجد میں آنے کی فضیلت

61

# آپ جتنا اللہ کے قریب ہوں گے اللہ اس سے بڑھ کر ہو گا

61

# فرضی و نفلی نماز کے لیے جانے کا اجر وثواب

62

# رات کے اندھیرے میں مسجد جانے کی فضیلت

62

# ہر قدم کے بدلے گناہ کی معافی اور نیکی کا ثواب

63

# دُور سے مسجد میں آنے کی فضیلت

63

#آتشِ جہنم اور مرضِ نفاق سے برأت پائیے

64

# روزِ قیامت نُور، بُرہان اور نجات کا حصول

64

# فجر و عصر کے اہتمام سے جنت کا حصول

65

# اللہ کے ہاں تمام نمازوں سے افضل نماز

66

# آدھی اور پوری رات کے قیام کا ثواب پائیے

66

# جماعت چھوٹ جانے پر بھی جماعت کا ثواب

67

# نمازکے بعداپنی جگہ پرہی بیٹھے رہنے کی فضیلت

67

# فجرکے بعدسے طلوعِ آفتاب تک ذِکرِالٰہی کرنے کی فضیلت

68

# جنت میں گھر اور بلندیٔ درجات

68

# گزشتہ گناہوں کی مغفرت کرانے والا عمل

69

# جس عمل کا ثواب تیس فرشتے لکھتے ہیں!

69

# ہر سجدے کے بدلے ایک درجہ بلند اور ایک گناہ معاف

70

# سجدے کی جگہ کوجہنم کی آگ جلا نہیں پائے گی

71

# سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف

71

# دو آنکھیں جہنم کی آگ کو دیکھ بھی نہیں پائیں گی!

72

# ایک جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے گناہ معاف

72

# دس دِن کے گناہ معاف کروائیں!

73

# ہر قدم کے بدلے ایک سال کی نمازوں اور روزوں کا ثواب

74

# جتنا جلدی آئیں؛ اتنا زیادہ ثواب پائیں

74

# امام کے قریب ہو کر بیٹھئے

75

# لوگوں سے چھپ کر نماز پڑھنے کی فضیلت

76

# بارہ رکعات کے بدلے جنت میں گھر پائیں

76

# دنیا و مافیہا سے بہتر دو رکعتیں

77

# لمبے قیام والی نماز؛ افضل نماز

77

# آتشِ جہنم کو حرام کر دینے والا عمل

77

# نمازِ تہجد کے برابر عمل

78

# نبیﷺ کی دعائے رحمت کے مستحق بنیں!

78

# جس گھڑی آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں

78

# کھڑے، بیٹھ اور لیٹ کر نماز پڑھنے کا اجر

79

# جنت میں رسول اللہ ﷺ کی رفاقت پائیے!

79

# رب تعالیٰ کی قربت کا وقت

80

# نمازِ تہجد کے خواص اور فوائد

81

# افضل نفلی نماز اور افضل نفلی روزے

81

# نمازِ تہجد کے ارادے کا ثواب

82

# دعا کرو یا نماز پڑھو؛ قبول ہو گی

82

# قیام میں دس، سو اور ہزار آیات پڑھنے کا اجر

83

# ساری رات کے قیام کا اجر و ثواب پائیں

84

# فرشتے کی دعائیں حاصل کیجیے

84

# دنیا و آخرت کی بھلائیاں پائیے

85

# قدیم و جدید، عمداً و سہواً اور علانیہ و پوشیدہ؛ سب گناہ معاف

85

# ایک گناہ معاف، ایک درجہ بلند اور ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے

86

# جنت کے ریشمی لباس کے حقدار بنیں

86

# اُحد پہاڑ سے زیادہ اجر و ثواب پائیں

87

# اللہ تعالیٰ قبر کی آزمائش سے بچا لیتا ہے!

87

# جائے ولادت سے جائے وفات تک کے بقدر جنت میں جگہ

88

#جنت میں ’بیت الحمد‘ نام کا ایک گھر بنا دیا جاتا ہے

88

# مجھے تیرے لیے جنت سے کم ثواب پسند نہیں!

89

# جنت سے کم کوئی جزا نہیں!

90

# بچوں کی وفات پر صبر کرنے پر جنت کا انعام

90

# روزِ قیامت شان و شوکت والا شاندار لباس

90

# چار، تین اور دو گواہیوں سے جنت کا حصول

91

# اس کو جنّت ملے گی!

91

# میت کو فائدہ پہنچانے والی تین چیزیں

92

# اولاد کی نیک تربیت کیجیے؛ تاکہ آخرت سنور جائے

92

# قبر کی گرمی دُور اور روزِ قیامت سائے کا حصول

93

# صدقے سے ستّر شیطانوں کے جبڑے ٹوٹ جاتے ہیں

94

# صبح سویرے فرشتوں کی دعائیں لیجیے

94

# کونسا صدقہ افضل ہے؟

95

# بہترین صدقہ کونسا ہے؟

95

# صدقہ گناہوں کی آگ بجھاتا ہے

96

# اللہ کا محبوب ترین بندہ کون؟

96

# رشتہ دار پر صدقے کا دوہرا اجر

97

# خرچ ایک کرے، ثواب دو کو ملے

98

# گزشتہ گناہوں کو بخش دِیا جاتا ہے!

98

# جنت کا ایک دروازہ صرف روزے داروں کے لیے خاص

99

# اس عمل کی جزا میں ہی دوں گا!

99

# اللہ کی رحمت اور فرشتوں کی دعائیں پائیے!

100

# روزے دار کو افطاری کرانے کا اجر و ثواب

100

# سال بھر کے روزوں کے برابر اجر و ثواب پائیں

101

# پچھلے اور اگلے سال کے گناہوں کا کفارہ

102

# اس جیسا کوئی عمل نہیں!

102

# وہ شخص جنت میں جائے گا!

103

# ایک ہزار اور ایک لاکھ نمازوں کا ثواب

103

# ان دِنوں کا عمل جہاد سے بھی افضل

104

# ستّر سال کی مسافت تک جہنم سے دُوری

104

# غربت اور گناہوں کا خاتمہ کیجیے

105

# اس کی جزا تو بس جنت ہی ہے!

105

# اس کے لیے جنت واجب ہو گئی!

106

# رنج و غم کو دُور کر دینے والا عمل

106

# اس کو جنت سے ہوا دی جاتی ہے!

107

# زخم سے کستوری کی مہک اور زعفران سا رنگ!

107

# مجاہد جہنم میں نہیں جائے گا

107

# ایک سو سال کی مسافت کے بقدر جنت کا درجہ

108

# مجاہد کو تیار کرنے سے مجاہد کے برابر اجر

108

# شہداء کا مقام و مرتبہ پائیے!

109

# مجاہدین کے لیے جنت میں سو درجے

109

# شہید پر اللہ تعالیٰ کے چھے انعامات

110

# جنت میں جانے والا قاضی

110

# وہ نُور کے منبروں پر جلوہ افروز ہوں گے!

111

# سات قسم کے لوگوں کو اللہ اپنے سائے میں جگہ دے گا

111

# قرض دینے والا جنتی شخص

112

# عرش کا سایہ اور اُخروی پریشانیوں سے نجات پائیے

112

# یہ بھی صدقہ ہے!

113

# دنیا و آخرت میں آسانیوں کا سامان کیجیے

114

# دو چیزوں کی ضمانت سے جنت کی گارنٹی

114

# وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے گی داخل ہو گی!

114

# وہ اس کے لیے جہنم سے آڑ بن جائیں گی

115

# قرآن جنت کی راہ دِکھاتا ہے

115

# صاحبِ قرآن کے لیے ڈھیروں انعامات

116

# ایک حرف کے بدلے دس نیکیاں

117

# موت آتے ہی جنت میں داخلہ

117

# عرش کے نیچے پڑا ہوا خزانہ حاصل کیجیے

118

# وہ فتنۂ دجال سے محفوظ رہے گا

118

# ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نُور ہی نُور

118

# یہ سورت عذابِ قبر نہیں ہونے دے گی

119

# یہ جنت میں لے جا کر ہی رہے گی

119

# ایک تہائی اور چوتھائی قرآن کی تلاوت کا ثواب

119

# جنت میں محل پائیے!

120

# یہ تجھے جنت میں لے جائے گی!

120

# عذابِ الٰہی سے نجات کا سامان کیجیے

120

# سب سے عظیم درجے کا حامل شخص

121

# تمہارے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دِیا گیا!

121

# ذکرِ الٰہی پر اس قدر عنایات؟!

122

# چھوٹا سا عمل؛ سمندر کی جھاگ جتنے گناہ معاف

122

# میزان میں بھاری اور رب کو محبوب دو کلمے

123

# اپنے لیے جنت میں کھجور کا درخت لگوائیے

123

# ایک بار پڑھنے سے جنت میں ایک درخت

124

# یہ جنت کا خزانہ ہے!

124

# دس گناہ معاف، دس نیکیوں کا حصول اور دس غلام آزاد کرنے کا اجر

125

# اللہ اپنے بندے کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا!

125

# اللہ تو خود بخشش کے لیے بلاتا ہے!

126

# تین افراد کی دعاؤں کو رَد نہیں کیا جاتا

126

# اگر آپ چاہتے ہیں کہ دعا قبول ہو!

127

# کسی کے لیے دعا کرنے پر فرشتہ آپ کو دعا دے گا

127

# دعا کرے گا تو قبول ہو گی، مانگے گا تو عطا کیا جائے گا

128

# اس شخص کے لیے جنت کی بشارت ہے!

129

# یہ کلمات پڑھنے سے بڑے بڑے گناہ معاف

129

# ہر مومن مرد و عورت کے بدلے میں ایک نیکی!

129

# ماں کے قدموں تلے جنت ہے!

130

# عمر میں اضافہ اور جنت کی بشارت

130

# جنت کے درمیانی دروازے کی حفاظت کیجیے!

131

# جنت میں نبی ﷺ کا ساتھ پائیے

131

# مجاہد، روزے دار اور قیام کرنے والے کا اجر پائیں

132

# میں نے اس کو بخش دِیا!

132

# اس کا ہر عضو جہنم سے آزاد کر دِیا جاتا ہے

133

# میزانِ عمل میں اس سے بھاری کوئی عمل نہیں

133

# عظیم درجات اور عزت و شرف کی منازل پائیں

133

# جنت کے تمام حصوں میں ایک ایک گھر پائیں

134

# اچھی گفتگو کیجیے، اللہ سے جنت لیجیے!

135

# خود کو جہنم کی آگ سے بچائیے!

135

# تین کاموں سے اجتناب پر جنت ملے گی

136

# چالیس ہزار سال پہلے جنت میں داخلہ

136

# ان پر انبیاء اور شہداء بھی رشک کریں گے

137

# اس شخص پر جہنم کی آگ حرام ہے!

137

# سچ جنت کی راہ پر چلاتا ہے

138

# جو حُور پسند ہو گی وہی مل جائے گی

138

# اس کے بدلے تجھے جنت ملے گی!

139

# دنیا میں بھلا کرو؛ اللہ آخرت میں صلہ دے گا

139

# چھے کاموں کی ضمانت دے کر جنت کی ضمانت لیں

140

# سلامتی سے جنت میں داخل ہو جائیں!

140

# دس، بیس اور تیس نیکیاں کمائیں

141

# تین لوگوں کے جنت میں داخلے کا ضامن اللہ ہے

142

# سُوکھے پتوں کے مثل گناہ جھڑنے لگتے ہیں!

142

# جو شخص چاہتا ہو کہ اسے جنت مل جائے

143

# دس سال کے اعتکاف کا ثواب اور جہنم سے بچاؤ

143

# ادنیٰ سے عمل پر بھی جنت!

144

# جس میں یہ خصلتیں ہوں؛ وہ جنتی ہے!

144

# جنتی لوگوں کی پہچان

145

# مرض اور تکلیف کے بدلے بھی گناہ معاف

145

# جنت کے پھل چُننے والا عمل

147

# تُو نے جنت میں گھر بنا لیا!

147

# جس کو بینائی نہ ملی، اسے جنت ملے گی

148

# ستّر ہزار لوگ بغیر حساب جنت میں جائیں گے

148

# میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں!

149

# کثرت سے جنت مانگو، ضرور ملے گی!

149

# جنت سے محرومی کے اعمال نہ کیجیے

150

# کس عمل میں نجات مضمر ہے؟

150

# گناہ کی آسانی سے معافی

151

# اس کے لیے جنت کی بشارت ہے!

151

# توبہ کا دروازہ تب تک کھلا رہتا ہے۔۔۔!

152

# اس مہلت سے فائدہ اٹھائیے!

153

# جسے کلمہ نصیب ہو گیا؛ وہ جنتی ہے!

153

     حُسنِ خاتمہ! عظیم دولت

155

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6784
  • اس ہفتے کے قارئین 165316
  • اس ماہ کے قارئین 1684389
  • کل قارئین115576389
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست