#6631

مصنف : اورنگزیب یوسف

مشاہدات : 7236

جنت کی زندگی

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4080 (PKR)
(ہفتہ 19 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم

جنت اللہ  کےمحبوب بندوں کا   آخری مقام ہے  اور اطاعت گزروں کےلیے   اللہ تعالیٰ کا  عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔حصول جنت کےلیے  انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے  تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول  بہت آسان  ہے  یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے  جو صِدق نیت سے اس کےحصول کے لیے  کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے  بندوں کے لیے ہی بنایا ہے  اور یقیناً اس  نے اپنے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی  ہے کہ ہمیں کماحقہ اس کا بندہ بننا پڑےگا۔ زیر نظر کتاب’’جنت کی زندگی‘‘اورنگزیب یوسف صاحب کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں جنت کے مختلف مناظر(جنت کی نہریں ، دریا،باغات،جنت کے موسم،جنت کے پھل،جنت کے لباس)کو آسان فہم انداز سے قرآنی  آیات اور احادیث نبویہ  کی روشنی میں   پیش کیا ہے ۔ (م۔ا)

مضامین

صفحہ

حرف آغاز

3

جنتیوں کے جنت میں داخلے کا منظر

7

گھنے باغات اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں

11

جنت کی شہریں اور دریا

12

جنت کے چشمے ۔

41

پاکیزہ قیام گا ہیں اور منزل پر منزل بنے ہوئے مکانات۔

16

جنت کا موسم ۔

19

نہ محنت و مشقت، نہ تھکاوٹ

19

جنت کی وسعت

20

جنت کی شراب اور اس کی خاصیت

23

جنت کے پھل۔

24

جنت کا گوشت

27

جنتیوں کے لباس

28

جنت کی معاشرتی زندگی

30۔60

اہل جنت کی برائیوں کا دور کر دیا جانا

32

نہ نفرت و کدورت، نہ بغض و کینہ

33

نہ بے ہودہ کلام ، نہ جھوٹ ، نہ ہی گناہ کی کوئی بات

34

اہل جنت کی خاندانی زندگی۔

36

اہل جنت کی بیویوں کی خصوصیات

41

جنت کی حور یں

43

والدین اور اولاد کا ملا دیا جاتا

46

اہل جنت کی محفلیں

49

اہل جنت کی نشست گاہیں

50

اہل جنت کے خد متگار لڑکے

52

اہل جنت کی باہم گفتگو ۔

54

اہل جنت کی اہل جہنم سے گفتگو۔

57

اہل جنت کی ہر خواہش کا پورا کیا جانا

61

کبھی نہ ختم ہونے والا رزق اور نعمتیں

63

ان ساری نعمتوں سے بڑی چیز اللہ کی خوشنودی۔

64

اللہ کا دیدار اور ملاقات عظیم ترین نعمت

65

موت کا نہ آنا

67

جنت کی ہمیشگی۔

70

کوئی جنتی کبھی یہ نہ چاہے گا کہ اس کا حال بدل جاۓ۔

77

خلاصہ کلام

79

جنت اور اس کی نعمتیں کس پر حرام ہیں؟

83

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28181
  • اس ہفتے کے قارئین 453671
  • اس ماہ کے قارئین 1654156
  • کل قارئین113261484
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست