#6753

مصنف : ڈاکٹر محبوب احمد ابو عاصم

مشاہدات : 7888

فہم دین کورس ( کلاس ۔1)

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2022ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

رسول اللہ ﷺنے علم دین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا  اس لیے عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل(توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔) سے   آگاہ ہوں ۔لیکن ہمارے معاشرے میں اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا نتیجہ  یہ ہےکہ  پچاس پچاس سال سے نمازیں پڑھنے والے شریعت کے بنیادی مسائل سے  ناواقف رہتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’فہم دین کورس۔1‘‘  پروفیسر ڈاکٹر محبوب ابو عاصم اور فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز  حفظہما اللہ  کے پرائمری سطح پر فہم دین کےنام سے مرتب شدہ پروگرام کی نصابی  کتاب ہے یہ اس پروگرام کے پہلی کلاس کا نصاب  ہے تفسیر القرآن(سورۃ الفاتحہ وسورۃ العصر تا سورۃ الناس)،طہارت کے مسائل، مختصر نماز اور عقیدہ مسلم کے مضامین شامل  ہیں  اللہ تعالیٰ مرتبین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے  اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

تفسیر سورۃ الفاتحہ

4

اہمیت وفضیلت

5

مضمون اور بنیادی مقصد

5

آیات کی تفسیر

5

مدد اور استعانت کی دو قسمیں ہیں

7

ہدایت کی دو قسمیں ہیں

7

سورۃ الناس

9

سورۃ الناس کی فضیلت

9

سورۃ الفلق

12

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا واقعہ

14

جادو کا اثر ختم کرنے کا طریقہ

15

جادو کا حکم

15

تفسیر سورۃ الاخلاص

16

وجہ تسمیہ

16

فضیلت واہمیت

16

زمانہ نزول

17

سبب نزول

17

موضوع ومضمون

17

آیات کی تفسیر

18

تفسیر سورۃ اللہب

21

وجہ تسمیہ

21

زمانہ نزول

21

موضوع  ومضمون

21

آیات کی تفسیر

23

سورۃ اللہب کا اہم ترین سبق

25

تفسیر سورۃ النصر

26

نام

26

زمانہ نزول

26

موضوع ومضمون

26

آیات کی تفسیر

28

تفسیر سورۃ الکافرون

30

وجہ تسمیہ

31

زمانہ نزول

31

فضیلت واہمیت

31

موضوع ومضمون

31

تفسیر

32

تفسیرسورۃ الکوثر

34

وجہ تسمیہ

35

زمانہ نزول

35

تاریخی پس منظر

35

دین میں نئے کام ( بدعات ) ایجاد کرنے والوں کے لیے لمحہ فکر

37

درسِ توحید

38

تفسیرسورۃ الماعون

40

سورت کے نام اور وجہ تسمیہ

40

زمانہ نزول

40

موضوع ولبّ لباب

41

تفسیر

41

تفسیرسورۃ قریش

46

تسمیہ

46

زمانہ نزول

46

تاریخی پس منظر

47

تفسیر

48

تفسیر سورۃ الفیل

50

سورت کا نام

51

زمانہ نزول

51

تاریخی پس منظر

51

سورہ فیل کا درسِ توحید

53

تفسیر

53

تفسیر سورۃ الہمزۃ

55

تفسیر

56

سورۃ الہمزہ کا پیغام

58

تفسیر سورۃ العصر

59

وجہ تسمیہ

59

موضوع ومضمون

59

تفسیر

60

صبر کا اجر وثواب

63

طہارت کے احکام قرآن وسنت کی روشنی میں

64

مسائل واحکام میں اختلاف کی حالت میں کیا فرض ہے؟

65

قرآن وحدیث پر عمل پیرا ہونے سے متعلق ائمہ کرام کی تعلیمات

65

برتنوں کے مسائل

68

نجاست دورکرنے کےمسائل

69

مسواک اور مسنون فطری اعمال

73

نواقضِ وضو ( وضو توڑنے والی چھ چیزیں (6) ہیں)

76

تیمم کے مسائل

81

متفرقہ مسائل

82

نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

83

نماز کا طریقہ

84

قومہ کا طریقہ ودعائیں

86

حالت سجدہ میں

86

سجدہ کی دعائیں

86

دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ اور دعا

87

پہلے تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور دعا

87

آخری تشہد کا طریقہ اور دعا

88

عقیدۂ مسلم

90

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12079
  • اس ہفتے کے قارئین 170611
  • اس ماہ کے قارئین 1689684
  • کل قارئین115581684
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست