#6567

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 12680

اصطلاحات حدیث

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(بدھ 15 دسمبر 2021ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

علم حدیث سے مراد ایسے  معلوم قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’اصطلاحات حدیث‘‘ فضیلۃ الشیخ  محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی  اصول  حدیث متعلق آسان فہم کتاب’مصطلح الحديث ‘کا اردو ترجمہ ہے ۔سلیس ترجمہ کی سعادت   فضیلۃ الشیخ پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ  نے حاصل کی ہے ۔یہ کتاب  مدارس  وجامعات میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کے لیے بيش قیمت تحفہ ہےطالبان علوم نبوت اس آسان فہم کتاب سے استفادہ کر کے  اصول حدیث سے روشناس ہوسکتے ہیں   اللہ تعالیٰ مصنف،مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول  فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

مصطلح الحدیث

13

مصطلح الحدیث کی تعریف

13

مصطلح الحدیث کا فائدہ

13

حدیث خبر اثر حدیث قدسی

14

حدیث

14

خبر

14

اثر

14

حدیث قدسی

14

خبر کی نقل کے اعتبار سےاقسام

16

متواتر

16

متواتر کی تعریف

16

متواتر کی اقسام

16

متواتر معنوی

17

اس کا فائدہ

18

آحاد

18

آحادکی تعریف

18

مشہور

19

عزیز

20

غریب

20

صحیح لذاتہ

22

صحیح لغیرہ

23

حسن لذاتہ

24

حسن لغیرہ

24

ضعیف

26

متصل سند کی پہچان

29

شذوذ

29

علت قادح

30

تعریف

33

اقسام

33

مرسل

33

معلق

34

معضل

35

منقطع

35

تدلیس

38

تعریف

38

اقسام

38

تدلیس الاسناد

38

تدلیس شیوخ

39

مظرب

41

تعریف

41

متن میں ادراج

45

ادراج کی جگہ

45

حدیث میں اضافہ

48

حدیث کا اختصار

51

تعریف

51

حکم

51

حدیث کی روایت بالمعنی

55

تعریف

55

حکم

55

موضوع

57

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18988
  • اس ہفتے کے قارئین 444478
  • اس ماہ کے قارئین 1644963
  • کل قارئین113252291
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست