اصول حدیث ( ڈاکٹر اقبال )

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(ہفتہ 22 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ اصول حدیث ‘‘ محترم جناب ڈاکٹر اقبال احمد محمد اسحاق بسکوہری کی کاوش ہے یہ رسالہ انہوں نے بعض نوجوانوں کی فرمائش پر تحریر کیا جواولاً ’’ اخبار سلف ‘‘ مالیگاؤں میں قسط وار شائع ہوا ۔ بعد اس کی افادیت کے پیش نظر اس میں اضافہ ونظرثانی کے بعد اسے کتابی صورت میں شائع کیاگیا ہے ۔یہ کتاب ایک مقدمہ ،تمہید ، اور تین ابواب پر مشتمل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں فن مصطلح الحدیث کو ذہن نشین کروانے کی بھرپور کوشش کی ہے ۔مبتدی ومنتہی طالبان علوم نبوت کے لیے یہ کتاب یکساں مفید ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

8

اصول حدیث کاخاکہ

10

اصول حدیث کی تاریخ

12

ایجادی دور

12

تصنیفی دور

14

جزوی تصنیف

14

فنی تصنیف

15

تنقیحی وتشریحی دور

16

علوم حدیث ابن صلاح

17

مختصرات شرحیں

17

منظومات اوران کی شرحیں

19

دیگر تصانیف

20

تمہید

24

اصول حدیث کی تعریف

24

دیگر نام غرض وغایت

24

حکم ،موضوع ،سند ،متن

24

باب اول

 

حدیث کی تعریف

25

قول ،فعل ،تقریر

25

صفات خلقیہ وخلقیہ

25

رسول کی تعریف

25

خبرمتواتر اورآحاد ،قرائن خبرآحاد

26

علم ضروری ،نظری اورظنی

27

ظن کامعنی

27

متواتر کی قسمیں شروط متواتر

29

خبرآحاد کی قسمیں

29

مشہور ،عزیز ،غریب

30

غریب مطلق ،غریب نسبی

30

طبقہ

31

مقبول ومردود

31

مقبول کی قسمیں

32

صحیح لذاتہ اوراسمیں وارشدہ مصطلحات

33

متصل ،عادل ،ضابطہ

33

معلل ،علت ،شاذ

33

معرفت صحیح ،درجات صحیح

33

صحیح لغیرہ

34

صحیح لذاتہ ولغیرہ میں فرق ذ

34

حسن لذاتہ

34

حسن لذاتہ وصحیح لذاتہ میں فرق

35

حسن لذاتہ وصحیح لغیرہ میں فرق

35

حسن لغیرہ ،ضعف،خفیف

35

حسن صحیح کااجتماع

36

حسن غریب کااجتماع

36

تعارض ،مختلف الحدیث ،محکم

37

جمع ،نسخ ،ناسخ ،منسوخ

37

نسخ کی معرفت ،ترجیح

38

مردود کی قسمیں

39

انتقطاع سند

39

سقوط جلی

40

معلق ،مرسل،منقطع ،معطل

40

سقو ط خفی وارسال کی قسمیں

41

اسباب ارسال ارسال کاحکم

41

تدلیس اوراس کی قسمیں

41

سقوط کاحکم

41

مرسل کاحکم ارسال کاحکم

42

تدلیس اسناد کاحکم

42

طبقات مدلسین

43

تدلیس شیوخ کاحکم

44

تدلیس اورارسال کی معرفت

44

تدلیس اورارسال میں فرق

44

متععن ،موئن ،مقول

44

راوی میں عیب

45

عدالت تقوی مروت

45

شروط عدالت

45

عادل

45

ضبط اس کی قسمیں اورشروط

46

عدالت وضبط کی معرفت

46

اسباب جرح

47

کاذب ،موضوع

47

اسباب وضع ،معرفت وضع

48

موضوع اورضعیف کاحکم

50

متہم بالکذب ،فحش الغلط

51

کثرۃ الغفلہ فسق وہم

52

مخالفت ثقات اوراس کی قسمیں

53

محفوظ ،شاذ ،معروف ،منکر

53

مدرج القلوب

53

مزید فی متصل الاسانید

54

مضطرب ،مصحف ،محرفل

54

مخالفت ثقات کاحکم

54

زیادتی ثقہ کاحکم

55

جہالت اوراس کی قسمیں

55

بدعت اوراس کی قسمیں

56

بدعت کاحکم

56

سوءحفظ اوراس کی قسمیں

56

اعتبار،شاہد،تابع

57

مثلہ ،نحوہ

57

متابعہ تامہ وقاصرہ

58

تقسیم حدیث ازروئے نسبت

58

حدیث قدسی

58

حدیث قدسی اورقرآن میں فرق

58

حدیث قدسی اوردیگر حدیثوں میں فرق

58

مرفوع اوراس کی قسمیں

59

موقوف مقطوع

60

مقطوع اورمنقطع میں فرق

60

باب دوم

 

راویوں کی معرفت

61

اسناد ،سند عالی ونازل

61

علو مطلق ونسبی ،نزول مطلق ونسبی

61

موافقہ بدل،مساوات ،مصافحہ،

62

جود اسناد ہ

62

علم اسماء،رجال

62

صحابی کی تعریف

62

تعداد صحابہ مکثر ین صحابہ

62

عبادلہ

62

عدالت صحابہ آخری صحابی

63

مصادر صحابہ

64

تابعی مخضر م افضل تابعی

64

فقہائے سبعہ ،تبع تابعی

65

متفق ومفترق ،موتلف ومختلف

66

متشابہ ،مہمل

66

وحدان ،منفردات اسماءمفردہ

67

لقب،کنیت ،نسبت

67

غیرآبادء کی جانب نسبت

68

غیرظاہر کی جانب نسبت

68

علم جرح وتعدیل

69

تعریف :غرض وغایت

69

جارح ومعدل کےشروط

69

جرح وتعدیل میں سبب  بیان کرنا

70

تعارض جرح وتعدیل

71

کلمات تعدیل اوران کے مراتب

71

کلمات جرح اوران کے مراتب

72

کتب جرح وتعدیل

73

باب سوم

75

آداب روایت تحریر حدیث

75

حدیث پڑھنے پڑھانے کےآداب

75

مشترک ہدایتیں

75

استاذ کےلیے ہدایتیں

75

شاگرد کےلیے ہدایتیں

77

کیفیت تحمل اوراداء

78

سماع،قراۃ ،اجازہ

78

مناولہ اوران کی قسمیں

79

مکاتبہ اعلام وصیت وجادہ

80

روایت بالمعنی

80

اختصار حدیث

81

علمی خطابات

81

مسند ،محدث ،حافظ

81

حجۃ حاکم ،امیرالمومنین فی الحدیث

82

اقران ،مدبجج ،سابق ولاحق

82

روایۃ الاکابرعن لاصاغر وعکسہ

82

مسلسل ،من حدث ونسبی

83

حدیث تحریرکرنےکےآداب

83

تحریر حدیث کاحکم

83

طریقہ تحریر مقابلہ

83

دائرہ منقوطہ ،سقط ،اورالحاق

84

تصی تصحح ،تحویق وغیرہ

85

مختصر لکھنا مکمل پڑھنا

85

تحویں

85

تصنیف حدیث

86

اقسام کتب حدیث

86

اجزاء اربعین اطراف جامع

86

زوائد سنن مجامع مستخرج

87

مستدرک مسند ،مصنف موطا ،معجم

87

اہم کتب حدیث

88

صحیح بخاری صحیح مسلم

88

متفق علیہ صحیحین

90

سنن ابوداؤد ،سنن ترمذی

90

سنن نسائی ،سنن ابن ماجہ

90

سنن اربعہ

91

صحاح ستہ  کتب ستہ

91

موطا سنن دارمی مسنداحمد

91

صحیح ابن خزیمہ صحیح ابن حبان

92

السنن لکبری

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18700
  • اس ہفتے کے قارئین 280510
  • اس ماہ کے قارئین 766702
  • کل قارئین97832006

موضوعاتی فہرست